Yasir Hayat Clinic and Dawakhana

Yasir Hayat Clinic and Dawakhana Located in Qila deedar Singh

🛑 مردانہ کمزوری کا سپر ٹانک علاج 🛑۔المعالج_حکیم_یاسر حیات ⁦⁦⁦→_→⁩⁦حافظآبادی دواخانہ، رجسٹرڈ،،قلعہ دیدارسنگھ۔جن حضرات کو ...
02/11/2022

🛑 مردانہ کمزوری کا سپر ٹانک علاج 🛑
۔المعالج_حکیم_یاسر حیات ⁦⁦⁦→_→⁩⁦
حافظآبادی دواخانہ، رجسٹرڈ،،قلعہ دیدارسنگھ۔
جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی نہیں ہوتی اور صرف چند قطرے نکلنے کے بعد انتشار ٹوٹ جاتا ہے. عضو مخصوص ڈھیلا پڑ جاتاہے.🛑
اس دوا کو ایک بار ضرور آزمائیں. اس کے استعمال سے بہترین عضو خاص میں سختی بے حد پیدا ہوجاتی ہے اور نفس سخت ہو فل انتشاری میں آجاتا ہے.👫
اس کے علاوہ ٹائمنگ میں خوب اضافہ کرتا ہے کمر درد اور مہروں کا درد جوڑ گنٹھیا یورک ایسڈ اور مشت زنی والے ضرور استعمال کریں🛑

🛑نُسخہ

⁦⚖️⁩زعفران اصلی ڈیڑھ ماشہ
⁦⚖️⁩۔ مصطگی رومی ڈیڑھ ماشہ
⁦⚖️⁩زہر مہرہ 3ماشہ ۔
⁦⚖️⁩مروارید ڈیڑھ ماشہ ۔
⁦⚖️⁩طباشر ڈیڑھ ماشہ ۔
⁦⚖️⁩بہمن سفید ڈیڑھ ماشہ ۔
⁦⚖️⁩بہمن سرخ ڈیڑھ ماشہ ۔
⁦⚖️⁩دارچینی ڈیڑھ ماشہ ۔
⁦⚖️⁩شقاقل ڈیڑھ ماشہ ۔
⁦⚖️⁩زنجبیل ڈیڑھ ماشہ ۔

⁦⚖️⁩ثعلب مصری ڈیڑھ ماشہ ۔
⁦⚖️⁩جدوار خطائی ڈیڑھ ماشہ
⁦⚖️⁩۔ جواہر مہرہ ڈیڑھ ماشہ

🛑ترکیب تیاری.. 🛑

سب ادویات کو باریک پیس کر رکھیں بس تیار ہے.

🛑فوائد. 🛑

مردانہ طاقت کا خزانہ ہے ایک انمول تحفہ ہے جراثیم پیدا کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے چہرے پر چھائیاں ختم کر کے نکھار لاتا ہے اور پٹھوں کی کمزوری کے لئے موثر طریقہ علاج ہے. مشت زنی سے زائل شدہ طاقت و جوانی واپس لانے کے لئے اکسیر اعظم نسخہ ہے. جریان اح**ام سرعت انزال ذکاوت حس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گا اور وقت خاص میں پوری قوت پیدا کرتا ہے.
🛑استعمال.. 🛑

رات کو ہمراہ نیم گرم دودھ سے کھائیں کھانے کے بعد ایک چنے برابر انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی.

ملک آزمودہ اور مجرب ترین دیسی علاج کے لئے واٹس ایپ کریں۔
☜ زین العابدین یاسر ⁦⁦⁦→_→⁩⁦
حافظآبادی دواخانہ، رجسٹرڈ،،قلعہ دیدارسنگھ۔
معالج خصوصی بے اولادی بانجھ پن،ماہر امراض اعصاب قلب و جگر و امراض سپرم وسیمن ⁦03007431310ヾ(˙❥˙).

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہالسر معدہ. تیزابیت معدہ (معدہ کی جلن. معدہ کا درد کٹھی ڈکاریں)  اور دیگر تیزابیت سے پیدا...
05/04/2022

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
السر معدہ. تیزابیت معدہ (معدہ کی جلن. معدہ کا درد کٹھی ڈکاریں) اور دیگر تیزابیت سے پیدا شدہ امراض سے نجات پائیں
سفوف مفید تیزابیت
ملٹھی 5تولہ
الالچی سبز 2تولہ
میتھی دانہ 5تولہ
سونف 5تولہ
تمام اجزاء کو اچھی طرح صاف کر کے باریک سفوف بنا لیں اماشہ صبح دوپہر شام ہمراہ دودھ استعمال کریں انشاء اللہ درجہ بالا امراض سے نجات پائیں
03007431310
حکیم زین العابدین یاسر

03/06/2021
27/05/2021
27/05/2021

Address

Main Qila Deedar Singh Gujranwala
Gujranwala
52250

Telephone

+923007431310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasir Hayat Clinic and Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Hospitals in Gujranwala

Show All