Sundas Foundation
Nearby clinics
Gill Road
Mohammad Hospital Interstate Located in Jinnah Road Underpass
Commissioner Road
Gill Road
Munir Plaza Munir Chowk Civil Lines
Munir Plaza Munir Chowk Civil Lines
Niaz Memorial Hospital
Aziz Market
Ketchery Road
Comissioner Road
Opposite DCO Office Sialkot Road Gujranwala
Pasrur Road
Comments
Sundas Foundation for Supporting Our Event
Your Support is so meaningful 💛 and Valueable
Local E commerce and Digital Marketing
How to start your own local e-commerce business model with minimum investment
👉 Kick-start to e-commerce, development, marketing, sourcing, and logistic issues with solutions
*Special feature on the Event
Do your part - donate blood and save lives!
All lab test facilities . providing services free of cost for deserving zakat patient.
Blood transfusion center for thalasseamia patients, 24 hours availability of blood and blood products (whole blood, pack cell, FFP, Platelates. )
Blood donation center.
Operating as usual

Photos from GIFT University (The official Page)'s post
Col. Ali Ahmad Awan
Sundas Foundation Hafizabad

Tariq Rasheed Chaudhary
Administrator
Sundas Foundation
Gujrat.
جناب طارق رشید چودہری 1998 سے سندس فاونڈیشن ٹیم کا حصہ ہے۔ سندس فاونڈیشن کی بنیاد رکھنے سے پہلے سے فاطمید فاونڈیشن کی ٹیم کا حصہ بن کر تھیلاسیمیا کے مریضوں کی دل و جان سے خدمت میں مصروف رہے۔ 1998 میں سندس فاونڈیشن گوجرانوالہ میں اپنی خدمات کا آغاز لیب ٹکنیشن کے طور پر کیا 2008 سے لیکر آج تک سندس فاونڈیشن گجرات میں ایڈمنسٹریٹر کی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔

Photos from Sundas Foundation's post

Sundas Foundation
RPO | Muneer Masood Marth
CPO | Umar Salamat
Punjab police
Visit as on 15-12-2022
ریجنل پولیس آفیسر جناب منیر مسعود مارتھ نے سٹی پولیس آفیسر جناب عمر سلامت کے ہمراہ سندس فاونڈیشن میں زیر علاج مریضوں کی عیادت کی ۔ انہوں نے مریض بچوں میں مٹھانی فروٹ کھانا اور تحائف تقسیم کیے۔ ادارے کی مالی امداد کی عوام سے تھیلاسیمیا سے بچاو کیلے شادی سے پہلے تھیلاسیمیا کا ٹیسٹ کروانے کی اپیل کی اور آئندہ سندس فاونڈیشن کے ساتھ ہر مکمن تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔

کس کس پہ اعتبار کریں۔
یہ بندہ مساجد کے باہر بھیگ مانگتا ہے کہ میری بچی کو تھیلاسیمیا ہے اس کو خون خرید کر لگوانا پڑتا ہے۔ یہ فراڈ ہے۔ مسجد کے باہر بھیگ مانگتےایک ذمہ دار نے سندس فاونڈیشن رابطہ کیا۔ ہم نے اس کو پوری یقین دہانی کروائی سندس فاونڈیشن اس کی ہر طرح خدمت کرے گا بلڈ کا بھی انتظام ہو جاے گا اور ادویات بھی مل۔جائیں گی اس پہ کسی قسم کا کوئی بوجھ نہیں ہو گا لیکن اس بندے نے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ نہ ہی اس کی بچی تھیلاسیمیا ہے ۔ اگر کسی مسجد یہ بھیگ مانگتا نظر آئے تو اس کی حوصلہ شکنی کریں۔
Photos from Sundas Foundation's post

Sundas Foundation
Blood donation Camp
Orgnized by Imran Abbass Chadhar Sb.
Jinnah Stadum Gujranwala
جناب عمران عباس چدھڑ صاحب اپ کا شکریہ ۔ سندس فاونڈیشن میں زیر علاج تھیلاسیمیا کے مریضوں کی جان بچانے میں آپ نے بلڈ کمپ لگویا اور آپ کی آواز پہ ہزاروں اپ کے چاہنے والوں نے تھیلاسیمیا کے مریض میں مبتلا مریضوں کی جان بچانے میں سندس فاونڈیشن کا ساتھ دیا۔ اللہ پاک سب تعاون کرنے والوں کوصحت تندرستی عطاء فرمائے اور سب کو اپنی شان کے مطابق اجر عطاء فرمائے ۔ اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقے ان تھیلاسیما مریضوں کو صحت عطاء فرما۔ اور جو کوئی بھی پریشان ہے سب کی پریشانیاں دور فرما۔ امین

Historical blood donation camp
Thanks to our blood donor heroes
Thanks to imran abass chadhar sb
Jazzak Allah
Sundas Foundation.
Imran Abbas Chadhar
Blood donation Camp
Jinnah satedum Gujranwala
جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔

Thalassemia kay mareez 15 sal kay hamza ko gujranwala main aik din ka CPO bana dya gya
Thalassemia kay mareez 15 sal kay hamza ko gujranwala main aik din ka CPO bana dya gya Thalassemia kay marz main mubtala 15 sala hamza shahbaz ko aik din ky lye cpo laga dya ga ,cpo office main bohat masroof din guzara aor bohat say ahkamat bhi...

Cpc Gujranwala Ghulam Qamar Engr Muhammad Abuzar Mughal
سندس فاونڈیشن کے دورے کے موقع پر ایک تھیلاسیمیا مریض حمزہ شبیر نے جناب عمر سلامت سی پی او گوجرانوالہ کے ساتھ سلفی بنائی اور سی پی او صاحب نے حمزہ سے سوال کیا آپ بڑے ہو کر کیا بنانا چاہتے ہیں۔ تو حمزہ نے پولیس آفیسر بننے کی خواہشں ظاہر کی اس بچے کی خواہش پوری کرنے کیلے جناب عمر سلامت نے ایک دن کے لیے اپنی ہی سیٹ سی پی او گوجرانوالہ حمزہ کے حوالے کر دی۔ حمزہ کو پورے پروٹوک کے ساتھ گھر سے لیا گیا۔ سندس فاونڈیشن میں مریضوں کی عیادت کی گی۔ سی پی او افس میں لوگوں کے مسائل سننے امن کمیٹی کے چیرمین سے ملاقات کی پولیس کاردگی بہتر کرنے کیے شہر بر میں کمرے لگانے کی تجویز دی۔ پولیس لائن میں حمزہ کو گارڈ آف آئنر دیا گیا۔ شہدا پولیس پر پھول چڑھاے گے۔ پولیس لائن میں حمزہ نے اپنے نام کا پودہ لگایا۔ اسی دوران پولیس کی طرف سے بلڈ کمپ بھی لگایا گیا جس میں ساٹھ پولیس جوانوں نے خون عطیہ کیا۔

Gift University
Thalassaemia prevention seminar
Dr. Sadaqat Ali khan
Sundas Foundation
Gift University
Thalassaemia prevensation
Ghulam Nabi Ansari
آج مورخہ 2022-11-23 کو گفٹ یونیورسٹی گوجرانوالہ میں آگاہی برائے تھیلاسیمیا اور تھیلاسیمیا روک تھام کے سلسلے میں گفٹ بلڈ ڈونرز سوسائٹی کی طرف سے ایک سمینار منعقد کیا گیا۔ جس کا مقصد اس بیماری سے لڑتے مریضوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنا اور آنے والی نسل کو اس بیماری سے بچانا ہے۔ اس موقع پر میڈیم مریم انچارج گفٹ بلڈ ڈونرز سوسائٹی ۔ ولید بٹ۔ بلال صاحب اور سندس فاونڈیشن کی طرف سے ڈاکٹر صداقت علی خان اور ایڈمن آفیسر غلام نبی انصاری نے حاضرین سے آپنے آپنے خیالات کا اظہار کیا۔ تھیلاسیمیا مریضوں کی انٹرٹینمنٹ کیلے گفٹ یونیورسٹی کی طرف سے ہائی ٹی کا بہترین انتظام کیا گیا۔
Sundas Foundation
GIFT University Gujranwala
Thalassaemia pervensation
Madam Marryam
میڈیم مریم انچارج گفٹ بلڈ ڈونرز۔ تھیلاسیمیا روک تھام کے سیمنار میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ۔

آج مورخہ 2022-11-23 کو گفٹ یونیورسٹی گوجرانوالہ میں آگاہی برائے تھیلاسیمیا اور تھیلاسیمیا روک تھام کے سلسلے میں گفٹ بلڈ ڈونرز سوسائٹی کی طرف سے ایک سمینار منعقد کیا گیا۔ جس کا مقصد اس بیماری سے لڑتے مریضوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنا اور آنے والی نسل کو اس بیماری سے بچانا ہے۔ اس موقع پر میڈیم مریم انچارج گفٹ بلڈ ڈونرز سوسائٹی ۔ ولید بٹ۔ بلال صاحب اور سندس فاونڈیشن کی طرف سے ڈاکٹر صداقت علی خان اور ایڈمن آفیسر غلام نبی انصاری نے حاضرین سے آپنے آپنے خیالات کا اظہار کیا۔ تھیلاسیمیا مریضوں کی انٹرٹینمنٹ کیلے گفٹ یونیورسٹی کی طرف سے ہائی ٹی کا بہترین انتظام کیا گیا۔

Photos from Sundas Foundation's post

Sundas Foundation
Donate blood save lives
Help sundas foundation in purchasing medicine and blood bags
Become a member to help us in saving the lives of thalassaemia patients.

Sundas Foundation

Photos from Sundas Foundation's post

Videos (show all)
Location
Category
Products
Contact the business
Telephone
Website
Address
St. No. 05, Allama Iqbal Colony Jinnah Road
Gujranwala
52240
Civil Line Road
Gujranwala
We are dealing with trauma,Tumor,Sports and prosthetic surgeries
33/Civil Lines Mian Ziaul Haq Road, Near National Bank Civil Lines Branch
Gujranwala, 52250
OPD (Outdoor Patient Services), Diaganastic Center, Pharmacy, Blood Bank
Grand Trunk Road, Near Executive Passport Office, Shahkot More
Gujranwala, 52250
A Dreamy World of Latest Cosmetic & Aesthetic Treatment with Highly Professional & Ethical Approach.
Infront Of Paper Mills, Khiali
Gujranwala
""Our aim is high and that is to serve humanity ""
Lohnyanwala Canal, G. T. Road Gujranwala
Gujranwala, 52230
سردار یٰسین ملک ہسپتال ملک ویلفیئر ٹرسٹ کی زیر سرپرستی
Gt Road Rahwali
Gujranwala, 52250
Siddique Family Hospital is State of the Art 100 bedded hospital in Gujranwala with 24/7 Emergency.
OPP INCOME TAX OFFICE GULSHAN COLONY MAIN GT Road
Gujranwala, 52280
Fully equipped hospital with services in field of ORTHOPAEDIC AND GENERAL SURGERY. provide consultat
Bashir Complex, Outside Masjid Bilal Near Tayyaba General Store, Popular Nursery
Gujranwala, 52250
Ghumman Family Clinic, Gill Road, Civil Lines
Gujranwala, 52250
Dr. Faiza Nawaz MBBS, FCPS Consultant Obstetrician and Gynaecologist, Dr. Muhammad Nawaz Ghumman
Main Qila Deedar Singh Gujranwala
Gujranwala, 52250
Located in Qila deedar Singh
Main Market Muhafiz Town Gujranwala
Gujranwala
Vision Created by (Late) Dr Abdul Shakoor Ch