MNA Physiotherapy Rehabilitation Hub and Fitness Center

MNA Physiotherapy Rehabilitation Hub and Fitness Center college road daska Punjab Pakistan

کیا آپ بھی کمراور گھٹنوں کے درد سے پریشان ہیں؟ اور مہنگے مہنگے علاج سے تنگ آ چکے ہیں؟۔جی ہاں کمردرد ,ریڑھ کے مہروں کی خر...
30/03/2022

کیا آپ بھی کمراور گھٹنوں کے درد سے پریشان ہیں؟ اور مہنگے مہنگے علاج سے تنگ آ چکے ہیں؟۔
جی ہاں کمردرد ,ریڑھ کے مہروں کی خرابی پٹھوں میں کھچاؤ,ڈسک سلپ , شیاٹیکا, گردن کا درد مہروں کی خرابی, ٹانگ کا درد, ایڑی کا درد ہاتھ پاؤں کا سن ہونا. تمام قابل علاج امراض ہیں.
آپ کی تمام پریشانی ایک ہی وزٹ میں حل کر دیں گے۔
وہ بھی بغیر کسی سرجری کے.

Chronic Neck Pain Treatment. ‎جوڑوں پھٹوں کا درد، کمر درد،درد ٹانگ میں اترنا، شیاٹیکا،مہروں میں درد، ریڑھ کی ہڈی کا درد ...
24/03/2022

Chronic Neck Pain Treatment.
‎جوڑوں پھٹوں کا درد، کمر درد،درد ٹانگ میں اترنا، شیاٹیکا،مہروں میں درد، ریڑھ کی ہڈی کا درد گردن میں درد ، کندھے میں درد ، منجمد کندھے ، گٹھیا ، گھٹنے کا درد ، بازو کا درد ، اور تمام جسمانی دردوں کا علاج بغیر کسی میڈیسن اور سرجری کے

فالج سے متاثرہ افراد میں ہائی بلڈپریشر اور دیگروجوہات کےباعث جسم کا ایک حصہ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ مریض اس صورتحال کے با...
12/02/2022

فالج سے متاثرہ افراد میں ہائی بلڈپریشر اور دیگروجوہات کےباعث جسم کا ایک حصہ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ مریض اس صورتحال کے باعث بسترسےجڑجاتےہیں۔
بزریعہ فزیوتھراپی، فالج کامریض دوبارہ اپنےپاوں پرکھڑاہوسکتاہے۔ اپنی روزمرہ کی زندگی کا دوبارہ حصہ بن سکتا ہے۔
جدید مشینوں اور ورزشوں کے ساتھ فالج سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے رابطہ کریں۔

12/02/2022
10/02/2022
کیا آپ بھی کمر کے درد  سے پریشان ہیں!مسلسل میڈیسن کے استعمال کے باوجود بھی درد  میں آرام نہیں ؟اور گھنٹوں لمبے آپریشن کی...
10/02/2022

کیا آپ بھی کمر کے درد سے پریشان ہیں!
مسلسل میڈیسن کے استعمال کے باوجود بھی درد میں آرام نہیں ؟
اور گھنٹوں لمبے آپریشن کی تکلیف سے بچنا چاہتے ہیں.؟

کیا آپ بھی کمر کے درد  سے پریشان ہیں!مسلسل میڈیسن کے استعمال کے باوجود بھی درد  میں آرام نہیں ؟اور گھنٹوں لمبے آپریشن کی...
10/02/2022

کیا آپ بھی کمر کے درد سے پریشان ہیں!
مسلسل میڈیسن کے استعمال کے باوجود بھی درد میں آرام نہیں ؟
اور گھنٹوں لمبے آپریشن کی تکلیف سے بچنا چاہتے ہیں.؟
آپ کے ہر مسئلے کا علاج بغیر آپریشن کے ممکن ہے. جی ہاں !کمر کے درد کا علاج بغیر آپریشن سے ممکن ہے.
تو ابھی تشریف لائیں اور سالوں پرانی درد سے بغیر کسی آپریشن کے چھٹکارا حاصل کریں.
For bookings, call at
0303-6023633

The majority of patients suffering from long-standing pain like Knee pain can get good relief without undergoing surgery...
09/02/2022

The majority of patients suffering from long-standing pain like Knee pain can get good relief without undergoing surgery. Viscosupplement saves your knee from further deterioration and has revolutionized the treatment of pain.
B𝐎𝐎𝐊 𝐘𝐎𝐔𝐑 𝐀𝐏𝐏𝐎𝐈𝐍𝐓𝐌𝐄𝐍𝐓 𝐍𝐎𝐖

Visit:
Fazal Memorial Hospital, Munir Chowk, Gujranwala

09/02/2022

Welcome to my new page all of you ,
Here We can provide's you the best treatment's Related to physiotherapy & sports injury....

09/02/2022

Address

Fazal Memorial Hospital,Munir Chowk, Civil Lines, Gujranwala, 52250, Pakistan
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 14:00 - 21:00
Tuesday 14:00 - 21:00
Wednesday 14:00 - 21:00
Thursday 14:00 - 21:00
Friday 14:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MNA Physiotherapy Rehabilitation Hub and Fitness Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram