Dawakhana Hakeem Zulqurnain

Dawakhana Hakeem Zulqurnain وَمَن یُوتَ الحِکمَتَ فَقَد اُوتِی خَیراً کَثِیرا
دواخانہ حکیم ذوالقرنین

08/02/2025

طبی پوسٹوں کیلئے ہمارا گروپ کچن سے علاج 👉 جوائن کریں اور دوستوں کو انوائٹ بھی کریں جزاک اللہ

09/11/2023

دیسی پیناڈول بنا کر گھر رکھیں فوری اثر تیز بحدف جسکا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں | بخار سر درد نزلہ زکام یا جسم میں کہیں بھی درد ہو مفید ہے | دائمی نزلہ میں انتہائی مؤثر ہر عمر کے افراد کیلئے مفید ہے

خالص شہد 🍯 آفر آج آپ کے لیے شہد کی بڑی آفر لیکر آیا ہوں اب سب دوست اپنے بچوں کو لازمی شہد 🍯 کھلائیں موسم بھی ہے اور جسم ...
03/11/2023

خالص شہد 🍯 آفر
آج آپ کے لیے شہد کی بڑی آفر لیکر آیا ہوں اب سب دوست اپنے بچوں کو لازمی شہد 🍯 کھلائیں موسم بھی ہے اور جسم کی ضرورت بھی اور سنت بھی ہے اور شفاء بھی تو دوستوں آفر یہ ہے کہ ہر دو کلو شہد خریدنے پر آدھا کلو مفت حاصل کریں اور ڈلیوری بھی مفت تو ہے نا بڑی آفر تو ابھی فائدہ اٹھائیں یہ آفر صرف چند دنوں کیلئے ہے

بڑی مکھی کا شہد 🍯 1600 روپے کلو

چھوٹی مکھی کا شہد 🍯 3500 روپے کلو

بیری کا ایکسپورٹ کوالٹی شہد 🍯 جو عربی استعمال کرتے ہیں 5000 روپے کلو

اگر شہد 🍯 خالص نہ ہو تو استعمال شدہ واپس کر کے اپنے پیسے واپس لے سکتے ہیں والسلام حکیم ذوالقرنین
آرڈر کیلئے انباکس یا واٹس ایپ کریں
03058043379

21/10/2023

ہربل آئیل
الحمدللہ بہت لمبی چوڑی تحقیق اور حکماء کی مشاورت سے ایک ایسا ہربل آئیل تیار کر لیا گیا ہے جو بالوں کے جملہ مسائل کیلئے انتہائی مؤثر اور تیز بحدف ہے جو مکمل آزمائش کے بعد آپکی خدمت میں حاضر ہے بالوں کا گرنا ٹوٹنا کمزور ہو جانا بےجا ڈرائی سے رہنا کھردرے ہونا دو مونہی ہو جانا ایک حد تک لمبے ہونے کے بعد ٹوٹ جانا سر کی سکری خشکی اور بالوں کا بے رونق سا رنگ یا وقت سے پہلے سفید ہو جانے میں انتہائی مفید ہے بالوں کو سیاہ چمکدار بناتا ہے گرنے سے روکتا ہے موٹا اور مضبوط کرتا ہے ہے بالچر میں انتہائی مفید ہے جس جگہ سے بال جھڑ چکے ہوں وہاں کے مسام کھول کر بالوں کو اگنے میں دوبارہ مدد دیتا ہے بالوں کی جملہ خوراک ویٹامن کیلشیم وغیرہ کی ضرورت کو پورا کرتا ہے خالص جڑی بوٹیوں سے کشید کیا گیا ہے اگر یہ کہیں کہ بالوں کی DAP کھاد ہے 😀تو غلط نہیں ہوگا ہر گھر کی ضرورت ہر عمر کے افراد استعمال کر سکتے ہیں رزلٹ ایک ماہ بعد آپکو اپکا باربر بتائے گا جب اسکی قیمچی اٹکے گی 😅 اب انتہائی مناسب قیمت میں 150ML اور 200ML کی پیکنگ میں دستیاب ہے مزید معلومات کیلئے یا آرڈر کرنے کیلئے واٹس کریں شکریہ 03058043379 والسلام حکیم ذوالقرنین

جریان کے علاج کیلئے کیپسول عمان روانہ موبائل دیکھتے ہوئے یا کال پر بات کرتے یا ویسے ہی ہلکے سے انتشار پر قطروں کے اخراج ...
30/09/2023

جریان کے علاج کیلئے کیپسول عمان روانہ موبائل دیکھتے ہوئے یا کال پر بات کرتے یا ویسے ہی ہلکے سے انتشار پر قطروں کے اخراج کے علاج کیلئے آپ دوستوں کے اعتماد کا بہت شکریہ اللہ تعالیٰ تمام دوستوں کو شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین🥰

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ علاج بالغذاء اور دواء کی برکت سے دو ماہ میں مریضہ کے رحم میں جو سسٹ تھیں ختم ہو گئی پہل...
29/09/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ علاج بالغذاء اور دواء کی برکت سے دو ماہ میں مریضہ کے رحم میں جو سسٹ تھیں ختم ہو گئی پہلے اور بعد کی رپورٹس اٹیچ ہیں اس مرض میں زیادہ تر آپریشن ہی کیا جاتا ہے بہت ساری کنواری لڑکیوں کے رحم کے آپریشن کر کے انکی زندگیاں تباہ کر چکے ہیں یہ لوگ کہ اب انکی شادی نہیں ہو رہی ایسی ایک خاتون مریضہ میری فرینڈ لسٹ میں بھی ہیں جنکے دو آپریشن کئے اور سسٹ اب پھر بن گئی ہے اب تیسری بار مجھ سے علاج کروا رہی ہیں اور شادی بھی نہیں ہو رہی پریشانی بنی ہوئی ہے جبکہ کے سسٹ و فائبرائیڈز کا علاج بغیر آپریشن دواء اور غذا سے سو فیصد ممکن ہے 90 فیصد ایسی امراض جنکا علاج فرنگی طب میں آپریشن ہے بغیر آپریشن علاج ہو جاتا ہے جیسے پتہ کی پتھری گردہ مثانہ کی پتھری رسولیاں پانی کی تھیلیاں ہڈیوں کا بڑھ جانا جسم و دماغ میں رسولیاں گلٹیاں خواتین کی چھاتی کی گلٹیاں شریانوں دل کے والوں کی بلاکیج وغیرہ لہازا آپریشن سے پہلے علاج بالغذاء دواء کو لازمی آزمائیں والسلام حکیم ذوالقرنین 03058043379

28/09/2023

بغیر دوائی بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کا سب سے آسان اور موئثر طریقہ | ایسی جگہ ہیں نہ دوائی ہے نا ہی معالج رات کا وقت ہے گھبرائیں نہیں | اپنا بلڈ پریشر فوری کنٹرول کریں بغیر دوائی اور ڈاکٹر

دوستوں کیلئے بگ آفر 🔥اولاد نرینہ کے خواہشمند حضرات ڈلیوری چارجز ادا کرکے دوائی گھر بیٹھے مفت حاصل کریں حمل کے ,60, 59 ,6...
17/09/2023

دوستوں کیلئے بگ آفر 🔥
اولاد نرینہ کے خواہشمند حضرات ڈلیوری چارجز ادا کرکے دوائی گھر بیٹھے مفت حاصل کریں حمل کے ,60, 59 ,61 ویں دن استعمال ہوگی آفر محدود مدت کیلئے ہے تفصیل واٹس ایپ 03058043379

کہتے ہیں پڑی عادات نہیں ختم ہوتیں لیکن الحمدللہ ایک ماہ کے قلیل عرصہ میں ایک انتہائی بری عادت ختم ہو گئی🙏 مریض تقریباً ر...
08/09/2023

کہتے ہیں پڑی عادات نہیں ختم ہوتیں لیکن الحمدللہ ایک ماہ کے قلیل عرصہ میں ایک انتہائی بری عادت ختم ہو گئی🙏 مریض تقریباً روزانہ یہ کرتا تھا ہر وقت دھیان اسی طرف رہتا تھا پھر ٹانگوں میں درد پٹھوں کا کھنچاؤ انتہائی کمزوری واقع ہو گئی تھی 🥵 سختی ختم ہو کر رہ گئی تھی طلاء لگانےکیلئے اور کھانے کیلئے دوائی اور غذا دی ❤الحمدللہ ❤ اب بہت بہتر ہے یہ عادت بہت بری ہے جسمانی صحت کا بھی کباڑا پھر امراض الگ سے بعض لوگوں کے تو جراثیم ہی ختم ہو جاتے یا بہت کمزور پھر نفس ٹیڑھا اور جڑ سے کمزور وغیرہ علاج لازمی کروائیں🌵 مزید معلومات کیلئے واٹس ایپ کریں 03058043379 اور ہاں اپنے مٹ ھل دوست کو مینشن کرنا مت بھولیے گا 😝

پس سیل کا علاج لازمی کروائیں
31/08/2023

پس سیل کا علاج لازمی کروائیں

13/08/2023

کیا آپکے بال وقت سے پہلے سفید ہو رہے سیاہ کرنا چاہتے ہیں | یہ تیل گھر میں خود تیار کر کے استعمال کریں اور جوان بن جائیں | 4 اشیاء سے قدرتی بال سیاہ کرنے والا تیل تیار

01/08/2023

نزدیک کی نظر کمزور ہے تو یہ وڈیو آپکے لئیے ہے | 40 سال سے زائد افراد جنکی نزدیک کی نظر کمزور ہو رہی یہ عمل کریں | صرف دو اشیاء کا استعمال سیکھ لیں عینک اتر جائیگی

Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawakhana Hakeem Zulqurnain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dawakhana Hakeem Zulqurnain:

Share