Ali Anjum

Ali Anjum DAE IN Electrical Technology. Bachelors of science
Paramedics from PVTC PUNJAB
B.S COMPUTER SCIENCE

05/02/2024
02/02/2024

دنیا میں سب سے گھٹیا
انسان وہ ہے جو حق پہچانتا ہے لیکن اپنے مفادات کی خاطر باطل کی صف میں کھڑا ہو جاتا ہے۔چاہے کوئی بھی ہو۔

25/01/2024

جو تکلیف همیں اللہ کی طرف متوجہ کردے وہ تکلیف نہیں
نعمت ھے۔
اور جو نعمت همیں اللہ سے غافل کر دے
وہ نعمت نہیں مصیبت ھے.

یا رب ذوالجلال
ہمیں عاجزی انکساری ، درگزر اور توبه کرنے والوں میں شامل فرما.
ہماری تمام دعائیں اور نیک تمنائیں قبول فرما ۔
تمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھنا ہمیں عزت والی زندگی اور موت دینا اور زلت سے محفوظ فرمانا
اور تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما دے

*آمیــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن*

22/01/2024

ازل سے ایک ہجر کا اسیر ھے ،اخیر ھے
یہ دل بھی کیا لکیر کا فقیر ھے،اخیر ھے
ہمارے ساتھ حادثہ بھی دفعتا نہیں ہوا
جو ھاتھ میں نصیب کی لکیر ھے،اخیر ھے ..

20/01/2024

بجلی 17 روپے سے 65 روپے فی یونٹ کرنے والے اب ووٹ لیکر 300 یونٹ فری دینے کا کہہ رہے ہیں.
WRONG NUMBER

I Believed in myself..when No one else did..
20/01/2024

I Believed in myself..
when No one else did..

20/01/2024

A bad system will beat a good person everytime

18/01/2024

چیزیں بدلتی ہیں، دوست و احباب چھوڑ جاتے ہیں لیکن زندگی کسی کے لیے نہیں رکتی ۔

29/11/2023

🕵‏اس نے کہا۔۔۔😝
آنکھیں بند کرکے دیکھو کیا نظر آتا ہے؟🙈
میں نے کہا:...."تم" 🙈😍👻
حالانکہ نظر تو کچھ بھی نہیں آیا تھا لیکن فلموں میں تو ایسا ہی بولتے ہیں۔😂🙊
🤥🤥 😂😂

28/11/2023

بڑھا کے اس سے راہ و رسم اب یہ سوچتے ہیں۔
وہی بہت تھا رشتہ جو دعا سلام کا تھا۔

Address

Gujranwala
Gujranwala
0554

Telephone

+923456462838

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Anjum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ali Anjum:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram