08/11/2025
نومبر 2025، حجامہ کی سنت تاریخیں.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے:
"نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 'یقیناً جن چیزوں سے تم علاج کرتے ہو ان میں بہترین حجامہ (پچھنے لگانا) ہے، (اس کے لیے) 17، 19 یا 21 تاریخ بہترین ہیں'"۔ (جامع ترمذی، حدیث 2052)
Book Appointment Now.
For Appointment WhatsApp 0333 645 43 47.