13/09/2025
گوجرانوالہ کے معروف نعت خواں محمد رمضان نوری صاحب کے بائیں جانب گردے کی نالی میں 22 ملی میٹر کی پتھری تھی۔ جگر کی خرابی کی وجہ سے پلیٹ لیٹس بہت کم تھے۔ یہ ایک نہایت ہائی رسک آپریشن تھا، مگر اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ایک ہی سیشن میں مکمل صفائی ہو گئی ہے