Dr Muhammad faisal Siddique

Dr Muhammad faisal Siddique My responsibilities to provide the medicine, therapy,services for ur mental,physical & sexual health

Honorable Patient Mrs.Zartaish gill from UK.Successfully completed her course *Body modification & weight loss journey*.
19/06/2025

Honorable Patient
Mrs.Zartaish gill from UK.
Successfully completed her course
*Body modification & weight loss journey*.

میرے پاس اکثر ایسے مریض آتے ہیں جو دو قسم کی انسولین اور دو سے تین شوگر کی دوائیں لے رہے ہوتے ہیں۔ پھر بھی ان کی رینڈم ش...
14/05/2025

میرے پاس اکثر ایسے مریض آتے ہیں جو دو قسم کی انسولین اور دو سے تین شوگر کی دوائیں لے رہے ہوتے ہیں۔
پھر بھی ان کی رینڈم شوگر 300 سے اوپر ہوتی ہے۔
اور جب کلینک سے باہر نکلتے ہیں تو ڈائٹ، نیند، اسٹریس فری لائف اور فزیکل ایکٹیوٹی کی مکمل رہنمائی کے ساتھ انسولین بند کر کے صرف ایک گولی یا بغیر دواؤں کے شوگر کنٹرول کرنے کا عزم لے کر نکلتے ہیں۔
ایک ہفتے بعد جب واپس آتے ہیں تو شوگر کنٹرول اور پہلے سے زیادہ توانا اور خوش نظر آتے ہیں۔
آج بھی ایک خاتون آئی اور دعائیں دیتے ہوۓ کلینک سے باہر نکلی۔
یہ میری روز کی کمائی ہے۔
مریض کو غور سے سننا اور اسے مکمل گائیڈ کرنا۔
چاہے کلینک ہو یا آن لائن، یہی معمول ہے۔
اگر آپ بھی ماہرِ ذیابیطس ڈاکٹر سے آن لائن کنسلٹیشن کروانا چاہتے ہیں تو ابھی کمنٹس میں "Doctor" لکھیں۔

03/05/2025
پاکستان میں میاں بیوی کے درمیان جنسی تعلق دونوں طرف سے ڈیوٹی سمجھ کر ادا کیا جاتا یے یہی وجہ ہے کہ وہ ایک دوجے سے مطمئن ...
13/11/2024

پاکستان میں میاں بیوی کے درمیان جنسی تعلق دونوں طرف سے ڈیوٹی سمجھ کر ادا کیا جاتا یے یہی وجہ ہے کہ وہ ایک دوجے سے مطمئن نہیں ہوتے اور باہر تانکا جھانکی کرنے پہ مجبور ہو جاتے ہیں۔ پسینے میں شرابور، سگریٹ پی کر ڈکارتا مرد اور لہسن پیاز کی بو میں لپٹی، گُنجل بالوں والی عورت دوران مباشرت کیسے ایک دوجے کو خوش رکھ پائیں گے؟ یہاں مرد پرجوش ہے تو بیوی ٹھنڈا گوشت بنی یوں حق زوجیت ادا کرتی ہے جیسے یہ کوئی گناہ ہو۔ یہاں جو بھی ہو شوہر کے کہنے پہ ہوتا ہے عورت کی خواہش ہو تو بھی اظہار کرنے سے گھبراتی ہے۔ اسی طرح ایک مرد اپنی عورت سے کبھی بھی اتنا فرینک نہیں ہوتا جتنا کہ وہ اپنی گرل فرینڈ سے ہوتا ہے۔

اگر میاں بیوی ایک دوجے پہ مکمل اعتبار کرتے ہوۓ کھل کر اپنی اپنی فینٹسیز، فیٹش کا اظہار ایک دوجے سے کر دیں تو یقیناً ان کا تعلق بے حد خوبصورت ہو سکتا ہے جو انہیں بہت سی نفسیاتی و جنسیاتی بیماریوں سے بچا سکتا ہے۔ روپے پیسے کی کمی یا دیگر گھریلو مسائل کی وجہ سے ہی میاں بیوی میں جھگڑے نہیں ہوتے، اِن جھگڑوں کی وجہ ایک دوجے کو مکمل جنسی سکون نہ دینا بھی ہے۔

موٹاپے سے پریشان لوگجن کو بھوک بہت زیادہ لگتی ہے ہر وقت کچھ نا کچھ کھانے کا سوچتے ہیںاور ذیادہ کھانے سے Fat بڑھتا ہےتھائ...
14/06/2024

موٹاپے سے پریشان لوگ
جن کو بھوک بہت زیادہ لگتی ہے ہر وقت کچھ نا کچھ کھانے کا سوچتے ہیں
اور ذیادہ کھانے سے Fat بڑھتا ہے
تھائرائیڈ کی وجہ سے وزن کا بڑھ جانا
عورتوں میں PCOS کی وجہ سے وزن کا بڑھ جانا
پریگنینسی کے بعد وزن کا بڑھ جانا
باڈی کی شیپ کا خراب ہو جانا
جو لوگ تھک چکے ہیں پر وزن کم نہیں ہوا وہ ایک دفہ ہم سے رابطہ کرے انشاء اللہ مایوس نہیں ہونگے
مہینہ میں 8سے10کلو تک وزن کم ہوگا
ابھی کامینٹ میں ہاں لیکھیں come inbox for details or WhatsApp 03456490629

موٹاپے سے پریشان لوگجن کو بھوک بہت زیادہ لگتی ہے ہر وقت کچھ نا کچھ کھانے کا سوچتے ہیںاور ذیادہ کھانے سے Fat بڑھتا ہےتھائ...
07/02/2024

موٹاپے سے پریشان لوگ
جن کو بھوک بہت زیادہ لگتی ہے ہر وقت کچھ نا کچھ کھانے کا سوچتے ہیں
اور ذیادہ کھانے سے Fat بڑھتا ہے
تھائرائیڈ کی وجہ سے وزن کا بڑھ جانا
عورتوں میں PCOS کی وجہ سے وزن کا بڑھ جانا
پریگنینسی کے بعد وزن کا بڑھ جانا
باڈی کی شیپ کا خراب ہو جانا
جو لوگ تھک چکے ہیں پر وزن کم نہیں ہوا وہ ایک دفہ ہم سے رابطہ کرے انشاء اللہ مایوس نہیں ہونگے
مہینہ میں 8سے10کلو تک وزن کم ہوگا
ابھی کامینٹ میں ہاں لیکھیں come inbox for details

موٹاپے سے پریشان لوگجن کو بھوک بہت زیادہ لگتی ہے ہر وقت کچھ نا کچھ کھانے کا سوچتے ہیںاور ذیادہ کھانے سے Fat بڑھتا ہےتھائ...
10/12/2023

موٹاپے سے پریشان لوگ
جن کو بھوک بہت زیادہ لگتی ہے ہر وقت کچھ نا کچھ کھانے کا سوچتے ہیں
اور ذیادہ کھانے سے Fat بڑھتا ہے
تھائرائیڈ کی وجہ سے وزن کا بڑھ جانا
عورتوں میں PCOS کی وجہ سے وزن کا بڑھ جانا
پریگنینسی کے بعد وزن کا بڑھ جانا
باڈی کی شیپ کا خراب ہو جانا
جو لوگ تھک چکے ہیں پر وزن کم نہیں ہوا وہ ایک دفہ ہم سے رابطہ کرے انشاء اللہ مایوس نہیں ہونگے
مہینہ میں 8سے10کلو تک وزن کم ہوگا
ابھی کامینٹ میں ہاں لیکھیں come inbox for details

27/09/2023



𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐢𝐬𝐭

فزیوتھراپسٹ کسے کہتے ہیں؟
فزیوتھراپسٹ ایسے اسپیشلسٹ ڈاکٹر ہوتے ہیں جو ہر عمر کے لوگوں کی صحت کو برقرار رکھنے, مزید بہتر کرنے، درد سے آرام، بیماری کو روکنے، معذور افراد کی بحالی، اسپیشل بچوں کی بحالی، آپریشن کے بعد کی بحالی اور مختلف مریضوں کے معیار زندگی کو بہتر کرنے کا علاج بغیر میڈیسن و سرجری، اسپیشل ٹیکنیک، ورزشوں اور مشینوں کے ذریعے کرتے ہیں۔

فزیوتھراپسٹ کن بیماریوں کا علاج کرتے ہیں؟
فیزیوتھراپسٹ وسیع پیمانے پر بیماریوں کی تشخیص، علاج اور انتظام کرتے ہیں ان میں چند ایک بیماریوں کی تفصیل یہاں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

𝐒𝐩𝐢𝐧𝐞 𝐏𝐚𝐢𝐧
گردن، کمر کے اوپر والے یا نیچے والے حصے میں درد، پٹھوں کا کھچاؤ اور اکڑاؤ

𝐃𝐢𝐬𝐜 𝐒𝐥𝐢𝐩
مہروں میں موجود ڈسک کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا

𝐒𝐜𝐢𝐚𝐭𝐢𝐜𝐚
مہروں میں موجود ڈسک کا اپنی جگہ سے ہلنے کے بعد قریبی اعصاب پر دباؤ ڈالنا جس کی وجہ سے درد کمر سے ہوتی ہوئی کولہے اور ٹانگ میں جاتی ہے

𝐀𝐧𝐤𝐲𝐥𝐨𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐩𝐨𝐧𝐝𝐲𝐥𝐢𝐭𝐢𝐬
ریڑھ کی ہڈی کا گنٹھیا: گردن، کمر کا درد اور اکڑاؤ، کمر کی لچک کا کم ہو جانا

𝐊𝐲𝐩𝐡𝐨𝐬𝐢𝐬 / 𝐒𝐜𝐨𝐥𝐢𝐨𝐬𝐢𝐬
ریڑھ کی ہڈی کا ٹیڑھا پن، جس کی وجہ سے کمر میں درد اور پٹھوں میں کھچاؤ رہتا ہے

𝐅𝐫𝐨𝐳𝐞𝐧 𝐒𝐡𝐨𝐮𝐥𝐝𝐞𝐫
کندھے کی حرکت کا جا م ہو جانا

𝐅𝐢𝐛𝐫𝐨𝐦𝐲𝐚𝐥𝐠𝐢𝐚
پورے جسم کے پٹھوں کا کھچاؤ, سوئیاں چبھنا اور مختلف پوائنٹ میں درد ہونا

𝐒𝐭𝐫𝐨𝐤𝐞
فالج

𝐅𝐚𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐏𝐚𝐥𝐬𝐲
لقوہ

𝐏𝐨𝐬𝐭 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐑𝐞𝐡𝐚𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
کولہے یا گھٹنے کے جوڑ کی تبدیلی، فریکچر کے آپریشن کے بعد حرکت میں دشواری اور نارمل زندگی کی بحالی کے لیے فزیو تھراپسٹ مخصوص پلان مہیا کرتا ہے تاکہ مریض اپنی نارمل زندگی کی طرف لوٹ سکے

𝐂𝐏 𝐂𝐡𝐢𝐥𝐝
اسپیشل اور معذور بچوں کی بحالی

𝐏𝐨𝐥𝐢𝐨𝐦𝐲𝐞𝐥𝐢𝐭𝐢𝐬
بچپن میں پولیو وائرس کی وجہ سے جسم کے دوسرے اعصاب کے پٹھوں میں کمزوری اور حرکت میں کمی

𝐏𝐚𝐫𝐤𝐢𝐧𝐬𝐨𝐧 رعشہ
ایسی بیماری جو اعصابی نظام کو متاثر کرتی ہے

𝐃𝐢𝐬𝐚𝐛𝐥𝐞𝐝 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧
معذور افراد کی بحالی

𝐎𝐬𝐭𝐞𝐨𝐚𝐫𝐭𝐡𝐫𝐢𝐭𝐢𝐬
مریضوں کے گھٹنوں کی گھساوٹ کی مطابق اسپیشل انسول (𝐈𝐧𝐬𝐨𝐥𝐞𝐬) تیار کئے جاتے ہیں۔

بروقت تشخیص سے ان بیماریوں کا بہت بہتر علاج ممکن ہے بروقت تشخیص اور علاج نہ ہونے کی وجہ سے ان میں سے کچھ بیماریاں مستقل معذوری میں مبتلا کر سکتی ہیں۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز ان بیماریوں کی ابتدائی علامات میں مبتلا ہے تو فوری طور پر تجربہ کار فزیو تھراپسٹ سے رابطہ کریں۔

09/07/2023

I have reached 500 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad faisal Siddique posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category