Orthopedic, trauma, spine surgery and pain management

Orthopedic, trauma, spine surgery and pain management Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Orthopedic, trauma, spine surgery and pain management, Orthopedist, Gujranwala.

Professor Dr. Muhammad Zahid Siddiq Mahar
FCPS orth, fellowship Arthoplasty POA,fellowship spine AO spine, MSc pain medicine , FIPM fellowship interventional pain management
trauma, orthopaedic, Arthoplasty, spine surgeon and pain Management specialist

سبز ہلالی پرچم کی روشنی میں جگمگاتے خواب…یہ ہے ہمارے لہو کی لکھی کہانی — پاکستان ہمارا مان! 💚
14/08/2025

سبز ہلالی پرچم کی روشنی میں جگمگاتے خواب…
یہ ہے ہمارے لہو کی لکھی کہانی — پاکستان ہمارا مان! 💚

05/08/2025

کبھی کبھار گاؤں کے کچھ لوگ آتے ہیں تو ان سے پیشے کا پوچھیں تو کہتے ہیں اللہ کا شکر ہے کام کرنے کی ضرورت نہیں “سَوکھے” ہیں یعنی آسانی میں ہیں۔ یہ زمین دار طبقے کے لوگ ہوتے ہیں جن کے پاس کام کرنے کے لیے ملازم ہوتے ہیں اور یہ بس بیٹھ کر کھاتے ہیں۔

ہماری مٹی میں یہ مزاج رچ بس چکا ہے کہ جو ترقی کا افضل ترین زینہ ہے وہ یہ “سَوکھا” ہونا ہے۔ یعنی بندہ بس بیٹھے اور کھائے، آسمان سے دولت برستی ہو اور آرام ہی آرام ہو۔

آپ دیکھیں ہمارے یہاں لگژری یعنی عیش کے مظاہر کیا ہیں: بڑے ہوٹل میں جائیں تو کوئی چھوٹے قد کا پگ پہنا آدمی دروازہ کھول کر سلام کرے، ہم بارش میں چلیں تو کوئی چھتری تھامے چلے، ہماری چیزیں کوئی ملازم پکڑ کر پیچھے پیچھے چلے، گاڑی کا دروازہ کوئی کھولے، کہیں جائیں تو کوئی کرسی پیش کرکے بٹھائے۔ الغرض لگژری کے تمام پہلو ایک ہی مرکزی خیال رکھتے ہیں کہ ہمارے کام ہوں پر کرے کوئی اور جبکہ ہم کچھ نہ کریں۔۔۔

اب جس مجموعی سائیکی میں یہ کریہہ خیال گھسا ہو، اس مٹی سے ڈپٹی کمشنر یا آئی جی تو سینکڑوں پیدا ہوں گے لیکن وہاں سے دنیا پر اپنا نشان چھوڑنے والے سائنسدان، محقق اور اسکالر کیسے پیدا ہو سکتے ہیں؟ یہ سارے پیشے “محنت” مانگتے ہیں۔ پر محنت تو کمّی کرتے ہیں! کام کرنا تو چھوٹے لوگوں کے ذمے ہوتا ہے۔ بڑے لوگ تو “سَوکھے” ہوتے ہیں! وہ کوئی علم، تحقیق، آرٹ یا فن پیدا نہیں کرتے بلکہ ٹیکسوں سے تنخواہ پاتے اور دوسروں پر دھونس جما کر کام لیتے ہیں!!

ہم سمجھتے ہیں کہ انگریزوں نے جو ہماری دولت لوٹی وہی ہمارا سب سے بڑا نقصان تھا۔ جبکہ انگریز ہمارا اصل نقصان جو کر کے گیا ہے وہ یہاں اپنی ناجائز سَوکھی اولادیں چھوڑ کر جانے کا ہے جنہوں نے ویلے پن کا ایک پورا کلچر پاپولرائز کر کے عوام الناس کو آج تک اس نشے سے نکلنے نہیں دیا۔ ہمارے بچے آج بھی ان ہی لوگوں کو آئیڈئیل سمجھ کر ان جیسا بننا چاہتے ہیں۔ اور اصل نقصان یہ ہے جو گورے ہم پر برہمن لوگ ۔جاگیردار ۔پیر گدیوں والے مسلط کر کے چلے گئے ہیں۔۔۔

04/08/2025

داغ دل ہم کو یاد آنے لگے
لوگ اپنے دیئے جلانے لگے

کچھ نہ پا کر بھی مطمئن ہیں ہم
عشق میں ہاتھ کیا خزانے لگے

یہی رستہ ہے اب یہی منزل
اب یہیں دل کسی بہانے لگے

خود فریبی سی خود فریبی ہے
پاس کے ڈھول بھی سہانے لگے

اب تو ہوتا ہے ہر قدم پہ گماں
ہم یہ کیسا قدم اٹھانے لگے

اس بدلتے ہوئے زمانے میں
تیرے قصے بھی کچھ پرانے لگے

رخ بدلنے لگا فسانے کا
لوگ محفل سے اٹھ کے جانے لگے

ایک پل میں وہاں سے ہم اٹھے
بیٹھنے میں جہاں زمانے لگے

اپنی قسمت سے ہے مفر کس کو
تیر پر اڑ کے بھی نشانے لگے

ہم تک آئے نہ آئے موسم گل
کچھ پرندے تو چہچہانے لگے

شام کا وقت ہو گیا باقیؔ
بستیوں سے شرار آنے لگے

04/08/2025
03/08/2025
03/08/2025
5 year child lost proximal humerus due to osteomyelitis........infection settledNew humerus  grow after fibula was graft...
03/08/2025

5 year child lost proximal humerus due to osteomyelitis........infection settled
New humerus grow after fibula was grafted

Rheumatoid Arthritis kneeA delicate knee replacement
03/08/2025

Rheumatoid Arthritis knee
A delicate knee replacement

Correction of one  year old mal United fracture of neck of femur in 12 years old child
13/07/2025

Correction of one year old mal United fracture of neck of femur in 12 years old child

13/07/2025

Address

Gujranwala
52250

Telephone

+923004233108

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orthopedic, trauma, spine surgery and pain management posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Orthopedic, trauma, spine surgery and pain management:

Share

Category