Dr Ishfaq AA

Dr Ishfaq AA medical laboratory technician

صِرف پِنڈاں آلے ای جاندے نیں کہ ایہہ کی سِین اے۔چلو وئی پینڈُوؤ.... برگر بچیاں نُوں کنفیوز کرو۔ 🙃جے سمجھ آ گئی اے تے شیئ...
30/04/2023

صِرف پِنڈاں آلے ای جاندے نیں کہ ایہہ کی سِین اے۔
چلو وئی پینڈُوؤ.... برگر بچیاں نُوں کنفیوز کرو۔ 🙃
جے سمجھ آ گئی اے تے شیئر کر دیو

25/03/2023
25/03/2023

3 رمضان المبارک یوم سیدہ طیبہ طاہرہ زاہدہ عابدہ سیدہ کائنات خاتون مولا علی والدہ حسنین کریمین جگر گوشہ رسول سیدہ بتول فاطمہ زاھرا رضی اللہ عنہا❣️

ہر رمضان اور عید کے چاند پر میرے چاند تمہاری بہت یاد آتی ہےڈنکے کی چوٹ پر تمام پریشر کو جوتے کی نوک پر رکھ نڈر اور بے با...
23/03/2023

ہر رمضان اور عید کے چاند پر
میرے چاند تمہاری بہت یاد آتی ہے

ڈنکے کی چوٹ پر تمام پریشر کو جوتے کی نوک پر رکھ نڈر اور بے باک انداز میں وقت پر چاند کا اعلان کرنے والی شخصیت
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب

17/02/2023

دنیا کی سب سے بڑی ایپل کمپنی کا مالک اسٹیو جابز جوکہ ایک ارب پتی تھا۔ 10 ارب ڈالر کا سرمایہ چھوڑ کر 56 سال کی عمر میں لبلبے کے کینسر کے باعث مرا اور مرنے سے قبل بستر پر اسکے آخری الفاظ یہ تھے:

*اس لمحے مرگ الموت میں مبتلا بستر پر لیٹے ہوئے اپنی ساری زندگی کو دہراتے ہوئے مجھے احساس ہوا کہ میری ساری حیثیت اور مال و دولت جو میرے پاس ہے موت کے سامنے بے کار ہے۔ آپ کسی کو گاڑی چلانے کیلئے یا پیسہ کمانے کیلئے تو نوکری پر رکھ سکتے ہو لیکن آپ کسی کو اس لئے کرایہ پر نہیں رکھ سکتے کہ وہ آپکی بیماری کا بوجھ اٹھائے*

*ہم جیسے جیسے عمررسیدہ ہوتے ہیں عقلمند بھی ہوجاتے ہیں اور ہمیں آہستہ آہستہ احساس ہوتا ہے کہ چاہے گھڑی 30$ یا 300$ کی ہو دونوں ایک جیسا ہی وقت دکھاتی ہیں۔ چاہے آپ 150000$ کی گاڑی چلائیں یا 2000$ کی ، سڑک اور فاصلہ ایک ہی رہتا ہے اور ہم ایک ہی منزل پر پہنچتے ہیں زندگی اگر جینا چاہتے ہو تو اپنے سے کم تر لوگوں کی مدد کرکے جیو کیونکہ مال و متاع تو سب یہی رہ جاتا ہے آپ کے ساتھ وہ جاتا ہے جو آپ کسی کے لئے کرتے ہو🙏😢🙏

تمامی دوست احباب اپنے اپنے بچوں کے مستقبل کو بہتر بنانے کیلئےجامعتہ النور اسلامک سنٹر نوکھر منڈیکا وزٹ کریںجامعتہ النور ...
17/02/2023

تمامی دوست احباب اپنے اپنے بچوں کے مستقبل کو بہتر بنانے کیلئے
جامعتہ النور اسلامک سنٹر نوکھر منڈی
کا وزٹ کریں
جامعتہ النور اسلامک سنٹر آپ کے بچوں کا مستقبل بہتر بنانے کیلئے دن رات محنت کر رہا ہے
صاف ستھرا ماحول ❣️
کوالیفائیڈ ٹیچرز ❣️
بہترین ہوسٹل کھانے پینے اور رہائیش کا صاف ستھرا انتظام ❣️
کشادہ وسیع بلڈنگ ❣️
رابط نمبر
0345.4516677(پرنسپل ادارہ ۔۔علامہ شاہد رضا المدنی)

24/01/2023

Thanks for Malik Fakhar 🥰🥰

13/01/2023

ان لوگوں کے لیے جو شادیوں میں کھانا ضائع کرتے ہیں

اپیل برائے دعائے صحتیابی
10/01/2023

اپیل برائے دعائے صحتیابی

پیشانی کو جھوٹی و خطاء کار کیوں کہا گیا.اللہ رب العزت نے سورہ علق میں ارشاد فرمایا كَلَّا لَئِن لَّمْ يَنتَهِ لَنَسْفَعً...
05/01/2023

پیشانی کو جھوٹی و خطاء کار کیوں کہا گیا.
اللہ رب العزت نے سورہ علق میں ارشاد فرمایا
كَلَّا لَئِن لَّمْ يَنتَهِ لَنَسْفَعًا بِالنَّاصِيَةِ (15) نَاصِيَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍ
ہاں ہاں اگر باز نہ آیا تو ضرور ہم پیشانی کے بال پکڑ کر کھینچیں گے. کیسی پیشانی جھوٹی پیشانی!

سوال بنتا ھے کہ
پیشانی کو جھوٹی اور خطاء کار کیوں کہا گیا ھے!

حالانکہ فیصلہ دل و دماغ سے کیا جاتا ھے.

جب سائنسدانوں نے اس پر تحقیق کی تو حیران ہو کر رہ گئے
کہ جو معمہ اس ترقی یافتہ دور میں حل ہوا
قرآن کریم نے اس کی طرف اشارہ چودہ سو سال پہلے کر دیا تھا!

دماغ کا اگلا حصہ جو پیشانی کی جانب واقع ہے وہاں سے فیصلے صادر ہوتے ہیں!

پیشانی کے اس حصے سے جذبات ظاہر ہوتے ہیں!

پیشانی کا یہی اگلا حصہ شخصیت کی صفات بناتا ھے!

محققین کہتے ہیں کہ پیشانی کا یہ حصہ کاٹ دیا جائے تو انسان فیصلہ کرنے کی صلاحیت سے محروم ہو جائے گا
اور کچھ کرنے یا نہ کرنے کی صلاحیت کھو دے گا!

اس حصے کی ان خصوصیات کی بناء پر قرآن کریم میں فرمایا کہ اسی پیشانی کے بال کھینچے جائیں گے کیونکہ یہی ارادہ کرنے فیصلہ کرنے کی جگہ ہے!

محققین نے مزید تحقیق کی تو معلوم ہوا کہ جانوروں میں دماغ کا یہ حصہ چھوٹا اور کمزور ہے
اسی لیئے جانور درست فیصلہ نہیں کر سکتے اور قیادت کے اھل نہیں ہیں!

اسی طرف قرآن کریم میں یوں اشارہ ہے
ما من دابة إلا هو آخذ بناصيتها
کوئی جاندار نہیں مگر اس کی پیشانی رب العزت کی قدرت میں نہ ہو!

اور حدیث پاک میں یوں دعاء ھے
ناصيتي بيدك
اے رب میری پیشانی تیرے قبضہ قدرت میں ہے!

یعنی اکمل و اتم طور پر میں خود کو تیرے حوالے کرتا ہوں تیری مرضی کے آگے میری مرضی کچھ نہیں ہے!

اور یہی نماز میں سجدہ کرنے کی حکمت ہے کہ پیشانی کا وہ خود مختار حصہ زمین پر رکھ کر رب العالمین کی بارگاہ میں اپنے ہونے کی نفی اپنی مرضی کی نفی کر دی جاتی ہے!

کہ یاربی تو نے جو میرے اندر مختار حصہ رکھا ہے جو حصہ فیصلہ کرتا ہے میں اسی حصے کو تیری چوکھٹ پر رکھ رہا ہوں!

تیری رضا پر میں راضی ہوں!

جب انسان سجدہ کرتا ہے تو دل سے خون دماغ میں جمع ہوتا ہے
وہ سارے جذبات جو دل میں ہوں وہ اس وقت اس حصے میں جمع ہوتے ہیں!
غصہ,نفرت,بغض,جرم و عصیاں یہ سب خیال کی صورت وہاں جمع ہوتے ہیں
مگر انسان جیسے ہی وہ خیالوں,گناہوں کی آماجگاہ کو زمین پر رکھ کر خود کو رب العالمین کے سپرد کرتا ھے تو رحمت کی تجلی پڑتی ہے!

حدیث پاک میں بندہ سجدے کی حالت میں سب سے زیادہ رب کی رحمت کے قریب ہوتا ھے
اور اسی وجہ سے بندے میں تبدیلیاں رو نما ہوتی ہیں
پرسکون ہوجاتا ھے

تبھی روایت میں آیا غصہ آئے تو نماز پڑھنے سے جاتا رہتا ھے

بندہ گناہوں سے باز آجاتا ہے!

تبھی قران کریم میں ہے
ان الصلاۃ تنھی عن الفحشاء و المنکر
نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے

اسی لیئے طویل سجدے کرنے کا حکم ہے!

جو طویل سجدے کرتا ھے پرسکون رہتا ھے گناہوں سے باز رہتا ھے!

یہی حکمت ہے کہ عاملین جب جنات وغیرہ کو قابو کرنا چاہتے ہیں تو متاثرہ شخص کو پیشانی سے پکڑتے ہیں کیونکہ اسی جگہ سے ارادہ و فیصلہ کیا جاتا ھے
عامل جنات کے ارادے کو کمزور بناتے ہیں!
یہ قرآن کا اعجاز ہے کہ ایک لفظ سے طویل سائنس کا دروازہ کھول دیا ھے!

05/01/2023

Address

Gujranwala

Telephone

+923217464553

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Ishfaq AA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Ishfaq AA:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category