Bukhari Welfare Foundation

Bukhari Welfare Foundation Bukhari Welfare Foundation is a Free Medical and Technical Institute.

30/01/2026


📜 مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخطسٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہسردار غیاث گل خان صاحباوربخاری ویلفیئر فاؤنڈیشن گوجرانوالہکے د...
21/01/2026

📜 مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط

سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ
سردار غیاث گل خان صاحب
اور
بخاری ویلفیئر فاؤنڈیشن گوجرانوالہ

کے درمیان ایک اہم مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے۔

اس معاہدے کا مقصد پولیس ڈیپارٹمنٹ کے شہداء، حاضر سروس، ریٹائرڈ اور مرحوم ملازمین کے بچوں اور خاندانوں کے لیے تعلیمی و فلاحی سہولیات میں خصوصی رعایتیں فراہم کرنا ہے۔

یہ MoU بخاری ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے
چیئرمین جناب معاذ بخاری
کی قیادت میں فلاحِ عامہ کے عزم اور پولیس فورس کی قربانیوں کے اعتراف کا عملی ثبوت ہے۔

ہم سٹی پولیس گوجرانوالہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اس نیک مقصد میں ہمارا ساتھ دیا۔

🤝 عوامی خدمت، باہمی تعاون اور سماجی فلاح کی جانب ایک مضبوط قدم

بخاری ویلفئیر فاؤنڈیشنڈاکٹر آرزو شبیر ماہر امراض نسواں اور زچگیاوقات کار : بدھ، جمعہ اور ہفتہٹائمنگ : 04 بجے تا  شام 08:...
20/01/2026

بخاری ویلفئیر فاؤنڈیشن
ڈاکٹر آرزو شبیر ماہر امراض نسواں اور زچگی

اوقات کار : بدھ، جمعہ اور ہفتہ
ٹائمنگ : 04 بجے تا شام 08:30 بجے تک

وٹس ایپ: 0300 7889261
ایڈریس: کچا شیخوپورہ روڈ مسلم کالونی بخاری چوک گوجرانوالہ

02/01/2026

ڈینٹل سرجن: ڈاکٹر لائبہ ظفر
اوقات کار: سوموار تا ہفتہ شام 5 بجے تا رات 8 بجے تک
کچاشیخوپورہ روڈ مسلم کالونی بخاری چوک گوجرانوالہ

25/12/2025

گوجرانوالہ میں بخاری ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام منی اسٹیڈیم میں فیملی فن فئیر اور فری میڈیکل کیمپ کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر طلبہ و طالبات نے مختلف تعلیمی، فنی اور تخلیقی سرگرمیوں میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا جسے حاضرین نے خوب سراہا اور بھرپور داد دی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

بخاری ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین معاذ بخاری
نے کہا کہ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا اور عوام کو مفت طبی سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ بخاری ویلفیئر فاؤنڈیشن مستقبل میں بھی تعلیم، صحت اور فلاحی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے اپنا کردار جاری رکھے گی۔

تقریب میں شہریوں، سماجی شخصیات اور خاندانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ فری میڈیکل کیمپ میں ماہر ڈاکٹروں نے مریضوں کا معائنہ کیا اور مفت ادویات فراہم کی گئی۔

*بخاری ویلفیئر فاؤنڈیشن* کی جانب سےخوشیوں، تفریح , لکی ڈرا اور قیمتی انعامات 🎁, مہندی اسٹالز،,میوزیکل چیئر گیم 🎶,بچوں کے...
14/12/2025

*بخاری ویلفیئر فاؤنڈیشن* کی جانب سےخوشیوں، تفریح , لکی ڈرا اور قیمتی انعامات 🎁, مہندی اسٹالز،,میوزیکل چیئر گیم 🎶,بچوں کے لیے جھولے 🎠, میجک شو، رسہ کشی مقابلہ 💪 ,مختلف اقسام کے اسٹالز
اور تلاوتِ قرآن مجید مقابلہ ,نعت خوانی مقابلہ , تقریری مقابلہ ,کوئز مقابلہ صلاحیتوں کو نکھارنے کا بہترین موقع

فری میڈیکل کیمپ , فرینڈلی کرکٹ میچ 🏏

اور بہت کچھ سے بھرپور فیملی فن ڈے اتوار *21 دسمبر آغاز: دوپہر 12 بجے منی اسٹیڈیم گوجرانوالہ میں* فری انٹری
اپنی فیملی کے ساتھ آئیں اور بھرپور تفریح سے لطف اندوز ہوں
جو بھی حضرات یا خواتین اپنا اسٹال لگانا چاہتے ہیں، وہ بخاری ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ریسیپشن سے معلومات حاصل کریں یا واٹس ایپ نمبر03007889261-پر رابطہ کریں

کیا آپ بھی موبائل ہارڈویئر اینڈ سافٹ ویئر ریپئرنگ کورس کے اندر اپنا مستقبل بنانا چاہتے ہیں؟
09/12/2025

کیا آپ بھی موبائل ہارڈویئر اینڈ سافٹ ویئر ریپئرنگ کورس کے اندر اپنا مستقبل بنانا چاہتے ہیں؟

🦷 دانتوں کے تمام مسائل کا جدید اور محفوظ علاج!اگر آپ دانتوں میں درد، کیڑا، پیلاہٹ یا مسوڑھوں کے مسئلے سے پریشان ہیں تواب...
02/12/2025

🦷 دانتوں کے تمام مسائل کا جدید اور محفوظ علاج!
اگر آپ دانتوں میں درد، کیڑا، پیلاہٹ یا مسوڑھوں کے مسئلے سے پریشان ہیں تو
اب فکر کی کوئی بات نہیں —
بخاری ویلفیئر فاؤنڈیشن، گوجرانوالہ میں موجود ہیں ماہر ڈینٹل ڈاکٹر
جو آپ کو بہترین علاج اور مشورہ فراہم کریں گے۔
📅 اپنی اپوائنٹمنٹ پہلے سے بک کروائیں
📞 0300-7889261
🏥 Bukhari Welfare Foundation – Kaccha Sheikhupura Road, Bukhari Chowk, Gujranwala

30/11/2025

بخاری ویلفیئر فاؤنڈیشن (Bukhari Welfar Foundation)

ایک فلاحی ادارہ جو گوجرانوالہ میں عوام کو کم قیمت میڈیکل و ڈینٹل سروسز فراہم کر رہا ہے۔

🦷 ڈاکٹر رامین منان — فزیو تھراپسٹ

📅 کلینک کے دن,⏰ ٹائمنگ:
*یکم دسمبر سے روزانہ شام 3 بجے سے رات 8 بجے تک

پتہ:
بس اسٹاپ اور بختے والا محلہ کے قریب بخاری چوک
شیخوپورہ روڈ گوجرانوالہ
اتوار کو سینٹر بند ہوتا ہے
☎️ رابطہ نمبر:

📞 0300-7889261 ☎️ 055-4220127

اپوائنٹمنٹ پہلے فون پر کروائیں یا آ کر، تاکہ رش سے بچا جا سکے۔

Contact 0300-7889261کیا آپ بھی ذیابیطس، تھائیرائیڈ، کولیسٹرول، یا پیٹ کے مسائل میں مبتلا ہیں؟ ہماری ماہر غذائیت آپ کو قد...
18/11/2025

Contact 0300-7889261
کیا آپ بھی ذیابیطس، تھائیرائیڈ، کولیسٹرول، یا پیٹ کے
مسائل میں مبتلا ہیں؟
ہماری ماہر غذائیت آپ کو قدرتی طور پر صحت بحال کرنے میں مدد کے لیے آپ کی صحت کے مطابق خوراک کے منصوبےمہیا کرکے آپ کو بہتر زندگی گزارنے میں مدد کرسکتی ہیں۔
وزن میں کمی اوربہتر انداز زندگی کے اصول
خواتین کی صحت PCOS/PCOD
بچوں کی خوراک
گردے، جگر اور بلڈ پریشر کی دیکھ بھال
آج ہی اپنی آپاؤنمینٹ بک کروائیں اور اپنا صحت مند سفر شروع کریں!

Proud to share wonderful feedback from our Basic Computer Course students. Our students completed the course successfull...
15/11/2025

Proud to share wonderful feedback from our Basic Computer Course students. Our students completed the course successfully and shared amazing reviews.



Address

Kacha Shaikhupura Road Muslim Colony Bukhari Chowk Gujranwala
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 15:00 - 21:00
Tuesday 15:00 - 21:00
Wednesday 15:00 - 21:00
Thursday 15:00 - 21:00
Friday 15:00 - 21:00
Saturday 15:00 - 21:00

Telephone

+923007889261

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bukhari Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Bukhari Welfare Foundation:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram