Yasin Clinic Medical & Dental Centre

Yasin Clinic Medical & Dental Centre Yasin Clinic has been providing services since 1984, having only one agenda i.e, To PREFER HEALTH...

Wheelchair accessible
Seperate Washrooms
Lift Access Floors
Seperate Waiting & Cafeteria
Mosque

Smile Bright with expert Dental Care at Yasin Clinic. Why to choose us for your dental care:✅ Expertise That Counts.✅ Pe...
04/12/2023

Smile Bright with expert Dental Care at Yasin Clinic. Why to choose us for your dental care:
✅ Expertise That Counts.
✅ Personalized Care.
✅ State-of-the-Art Facilities.
✅ Compassionate Approach.
✅ Comprehensive Services.

Services we are providing:
▪ Routine Check-ups & Cleanings
▪ Cosmetic Dentistry
▪ Orthodontics
▪ Dental Implants
▪ Emergency Care

☎️ For Further Information, Contact: 0332 7426985, 0321 7426985
or Visit our Clinic: 8-Model Town Behind General Bus Stand Gujranwala.

کام کرتے وقت اگر آپ بیٹھے ہیں تو اپنے پوسچر کا خیال کریں۔ غلط پوسچر آپ کو درج ذیل مستقل درد میں مبتلا کر سکتا ہے۔✅ کمر ک...
22/11/2023

کام کرتے وقت اگر آپ بیٹھے ہیں تو اپنے پوسچر کا خیال کریں۔ غلط پوسچر آپ کو درج ذیل مستقل درد میں مبتلا کر سکتا ہے۔
✅ کمر کا شدید درد۔
✅ گردن اور کندھوں میں درد۔
✅ جوڑوں میں شدید درد۔
✅ ہاضمے کے مسائل۔

لیڈی ڈاکٹر اقدس کرامت (فزیوتھراپسٹ)

☎️ رابطہ نمبرز : 7426985-0332، 7426985-0321
اڈریس : 8-بی ماڈل ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، گوجرانوالہ

شہر بھر میں تیزی سے سموگ میں اضافہ دیکھا جارہا ہے جو کہ آپ کی صحت پر منفی اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ سموگ سے بچاؤ کے لیے درج...
10/11/2023

شہر بھر میں تیزی سے سموگ میں اضافہ دیکھا جارہا ہے جو کہ آپ کی صحت پر منفی اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ سموگ سے بچاؤ کے لیے درج ذیل اقدامات کریں:
✅ اپنے علاقے میں ائیر کوالٹی انڈیکس (AQI) کا خیال رکھیں۔
✅ غیر ضروری گھر سے باہر مت نکلیں۔
✅ اگر باہر جائیں تو ماسک کا استعمال ضرور کریں۔
✅ ائیر کوالٹی ایپس کا استعمال کریں۔
✅ ڈرائیو نگ سے گریز کریں۔

👈 خود کو اور اپنے پیاروں کو سموگ سے محفوظ رکھیں۔ کسی بھی ایمرجنسی میں ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Happy  ! Today, we commemorate the legendary Allama Iqbal, whose poetry ignited the spark of self-discovery and unity. H...
09/11/2023

Happy ! Today, we commemorate the legendary Allama Iqbal, whose poetry ignited the spark of self-discovery and unity. His words continue to guide us toward a brighter tomorrow. Let's embrace his timeless wisdom and strive for a world filled with compassion and knowledge.

ماسک لگائیں، جان بچائیں!شہر بھر میں تیزی سے سموگ میں اضافہ دیکھا جارہا ہے جو کہ آپ کی صحت پر منفی اثرات مرتب کر سکتا ہے۔...
09/11/2023

ماسک لگائیں، جان بچائیں!
شہر بھر میں تیزی سے سموگ میں اضافہ دیکھا جارہا ہے جو کہ آپ کی صحت پر منفی اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ سموگ درج ذیل امراض کی وجہ بن سکتا ہے:
✅ طویل کھانسی اور سانس کے مسائل۔
✅ دل کی بیماریوں میں اضافہ۔
✅ دمہ کے امکانات میں اضافہ۔
✅ پھیپھڑوں کے کینسر کا باعث۔
✅ علمی نشوونما کو نقصان پہنچنا۔
✅ آنکھوں میں جلن اور سوزش ہونا۔
✅ ٹریفک حادثات میں اضافہ ۔

👈 خود کو اور اپنے پیاروں کو سموگ سے محفوظ رکھیں۔ کسی بھی ایمرجنسی میں ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

ڈاؤن سنڈروم کا شکار بچے بھی نارمل زندگی گزار سکتے ہیں۔✅ فزیکل تھراپی اور سپیچ تھراپی کے سیشن کروائیں۔✅ باقاعدگی سے میڈیک...
02/11/2023

ڈاؤن سنڈروم کا شکار بچے بھی نارمل زندگی گزار سکتے ہیں۔
✅ فزیکل تھراپی اور سپیچ تھراپی کے سیشن کروائیں۔
✅ باقاعدگی سے میڈیکل چیک اپ کروائیں۔
✅ بچوں کی متوازن غذاء کا خصوصی خیال رکھیں۔
✅ مختلف جسمانی سرگرمیوں میں شمولیت۔
✅ سماجی اور جسمانی مہارتوں کو فروغ دیں۔
✅ جامع تعلیمی نظام سے تعلق پیدا کروائیں۔
✅ عام زندگی میں مثبت رویہ فروغ دیں۔

👈 اگر آپ کا کوئی پیارا بھی اس مرض کا شکار ہے تو آج ہی رابطہ کریں
لیڈی ڈاکٹر مبین شفیق (سائیکالوجسٹ ، سپیچ لینگویج تھراپسٹ ، آٹزم سپیشلسٹ ، ہپنوتھراپسٹ ، اے بی اے ، این ایل پی)

☎️ رابطہ نمبرز : 7426985-0332، 7426985-0321
اڈریس : 8-بی ماڈل ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، گوجرانوالہ

ڈینگی بخار کا شکار مریض درج ذیل علامات کا شکار ہوسکتا ہے۔☑️ اچانک تیز بخار ہوجانا۔☑️ مسوڑھوں اور ناک سے خون کا آنا۔☑️ سر...
28/10/2023

ڈینگی بخار کا شکار مریض درج ذیل علامات کا شکار ہوسکتا ہے۔
☑️ اچانک تیز بخار ہوجانا۔
☑️ مسوڑھوں اور ناک سے خون کا آنا۔
☑️ سر میں شدید درد ہونا۔
☑️ آنکھوں کے پیچھے درد محسوس ہونا۔
☑️ جوڑوں اور پٹھوں میں درد ہونا۔
☑️ جلد پر خارش کا ہونا۔
☑️ پیٹ درد اور زکام۔
☑️ جسم میں کمزوری کا احساس۔

☎️ رابطہ نمبرز : 7426985-0332، 7426985-0321
اڈریس : 8-بی ماڈل ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، گوجرانوالہ

اس چھوٹے سے نظر آنے والے جانی دشمن سے محفوظ رہیں۔ تیزی سے بڑھتے ہوئے ڈینگی سے بچاؤ کے لیے درج ذیل اقدامات کریں:✅ مکمل با...
23/10/2023

اس چھوٹے سے نظر آنے والے جانی دشمن سے محفوظ رہیں۔ تیزی سے بڑھتے ہوئے ڈینگی سے بچاؤ کے لیے درج ذیل اقدامات کریں:
✅ مکمل بازوؤں کے کپڑے پہنیں۔
✅ مچھروں سے بچاؤ کا لوشن لگائیں۔
✅ برتنوں اور گھر میں پانی جمع نہ ہونے دیں۔
✅ ڈینگی کا شکار مریض کے قریب مت جائیں۔
✅ بخار کی صورت میں فوراًڈاکٹر سے رجوع کریں۔

☎️ رابطہ نمبرز : 7426985-0332، 7426985-0321
اڈریس : 8-بی ماڈل ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، گوجرانوالہ

یٰسین کلینک کی جانب سے بولنے اور سننے، نفسیاتی اور ذہنی مسائل کا شکار بچوں  کے لیے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہ...
19/10/2023

یٰسین کلینک کی جانب سے بولنے اور سننے، نفسیاتی اور ذہنی مسائل کا شکار بچوں کے لیے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
👈 بتاریخ: 21 اکتوبر
👈 بروز: ہفتہ
🕐 بوقت: شام 5 بجے سے رات 8 بجے تک
اگر آپ کسی ایسے بچے کو جانتے ہیں جو ان مسائل میں مبتلا ہے تو ابھی اپنے بچوں کے علاج کیلئے ہمارے فری کیمپ میں رجسٹریشن کروائیں۔

لیڈی ڈاکٹر مبین شفیق (سائیکالوجسٹ ، سپیچ لینگویج تھراپسٹ ، آٹزم سپیشلسٹ ، ہپنوتھراپسٹ ، اے بی اے ، این ایل پی)

☎️ رابطہ نمبرز : 7426985-0332، 7426985-0321
اڈریس : 8-بی ماڈل ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، گوجرانوالہ

یٰسین کلینک کی جانب سے بولنے اور سننے، نفسیاتی اور ذہنی مسائل کا شکار بچوں  کے لیے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہ...
18/10/2023

یٰسین کلینک کی جانب سے بولنے اور سننے، نفسیاتی اور ذہنی مسائل کا شکار بچوں کے لیے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
👈 بتاریخ: 21 اکتوبر
👈 بروز: ہفتہ
🕐 بوقت: شام 5 بجے سے رات 8 بجے تک
اگر آپ کسی ایسے بچے کو جانتے ہیں جو ان مسائل میں مبتلا ہے تو ابھی اپنے بچوں کے علاج کیلئے ہمارے فری کیمپ میں رجسٹریشن کروائیں۔

لیڈی ڈاکٹر مبین شفیق (سائیکالوجسٹ ، سپیچ لینگویج تھراپسٹ ، آٹزم سپیشلسٹ ، ہپنوتھراپسٹ ، اے بی اے ، این ایل پی)

☎️ رابطہ نمبرز : 7426985-0332، 7426985-0321
اڈریس : 8-بی ماڈل ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، گوجرانوالہ

"اللهم اجعل فلسطين مأوى للسلام والعدالة. اجعل كلمة الحق تنتصر في هذا البلد المقدس. احفظ أهلها وأعنهم على الصبر والاستمرا...
16/10/2023

"اللهم اجعل فلسطين مأوى للسلام والعدالة. اجعل كلمة الحق تنتصر في هذا البلد المقدس. احفظ أهلها وأعنهم على الصبر والاستمرار في النضال. آمين."
O Allah, make Palestine a haven for peace and justice. Let the truth prevail in this sacred land. Protect its people and aid them in patience and perseverance. Amen.

"Aur humne aap ko tamam jahano ke liye rehmat bana kar bheja." Darood o Salam on our Beloved Prophet Muhammad (peace be ...
29/09/2023

"Aur humne aap ko tamam jahano ke liye rehmat bana kar bheja." Darood o Salam on our Beloved Prophet Muhammad (peace be upon him) on this blessing occassion of Rabi ul Awal.

اکثر بچے جذباتی مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے ان میں درج ذیل عادات فروغ پاتی ہیں:▪ مارنا، جھگڑنا۔▪ چیخنا چلانا۔...
23/09/2023

اکثر بچے جذباتی مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے ان میں درج ذیل عادات فروغ پاتی ہیں:
▪ مارنا، جھگڑنا۔
▪ چیخنا چلانا۔
▪ چیزیں پھینکنا۔
▪ پڑھنے لکھنے میں مسائل۔

👈 اگر آپ کا بچہ بھی ان علامات کا شکار ہے تو اس کی مدد کریں ۔ آج ہی ڈاکٹر سے رابطہ کریں
ڈاکٹر مبین شفیق (سائیکالوجسٹ ، سپیچ لینگویج تھراپسٹ ، آٹزم سپیشلسٹ ، ہپنوتھراپسٹ ، اے بی اے ، این ایل پی)

🕐 اوقات کار : صبح 10:30بجے تا رات10:00بجے
☎️ رابطہ نمبرز : 7426985-0332، 7426985-0321
اڈریس : 8-بی ماڈل ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، گوجرانوالہ

خود کو اور اپنے پیاروں کو آشوبِ چشم سے محفوظ رکھیں! علامات:✅ آنکھ کی سرخی۔✅ آنکھوں میں جلن۔✅ آنکھ میں درد۔✅ آنکھ سے پانی...
22/09/2023

خود کو اور اپنے پیاروں کو آشوبِ چشم سے محفوظ رکھیں! علامات:
✅ آنکھ کی سرخی۔
✅ آنکھوں میں جلن۔
✅ آنکھ میں درد۔
✅ آنکھ سے پانی آنا۔
✅ آنکھوں میں چبھن۔
حفاظتی اقدامات:
▪ ہاتھوں کو بار بار صابن اور گرم پانی سے دھوتے رہیں۔
▪ انفیکشن کے دوران آنکھوں کو ہاتھ لگانے سے گریز کریں۔
▪ اپنی گلاسس اور ذاتی استعمال کی اشیاء کا تبادلہ مت کریں۔
▪ استعمال شدہ ٹشو کو فَوراًضائع کردیں۔

☎️ رابطہ نمبرز : 7426985-0332، 7426985-0321
اڈریس : 8-بی ماڈل ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، گوجرانوالہ

A nation's strength lies in the courage of its defenders. On this Defence Day, we honor the sacrifices of our armed forc...
06/09/2023

A nation's strength lies in the courage of its defenders. On this Defence Day, we honor the sacrifices of our armed forces who safeguard our freedom and security.

یٰسین کلینک کی جانب سے بول اور سننے، نفسیاتی اور ذہنی مسائل کا شکار بچوں  کے لیے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔...
01/09/2023

یٰسین کلینک کی جانب سے بول اور سننے، نفسیاتی اور ذہنی مسائل کا شکار بچوں کے لیے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
👈 بتاریخ: 10 ستمبر
👈 بروز: اتوار
🕐 بوقت: صبح 12بجے سے دوپہر 4بجے تک
اگر آپ کسی ایسے بچے کو جانتے ہیں جو ان مسائل میں مبتلا ہے تو ابھی اپنے بچوں کے علاج کیلئے ہمارے فری کیمپ میں رجسٹریشن کروائیں

☎️ رابطہ نمبرز : 7426985-0332، 7426985-0321
اڈریس : 8-بی ماڈل ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، گوجرانوالہ

موسم بدلتے ہی پیٹ درد اور معدے کے مسائل کا آغاز ہو جاتا ہے۔ ان مسائل سے آپ خود کو محفوظ رکھنے کے لیے درج ذیل اقدامات کری...
22/08/2023

موسم بدلتے ہی پیٹ درد اور معدے کے مسائل کا آغاز ہو جاتا ہے۔ ان مسائل سے آپ خود کو محفوظ رکھنے کے لیے درج ذیل اقدامات کریں:
✅ سگریٹ اور الکحل کا استعمال مت کریں۔
✅ تیز نمک اور مصالحہ جات سے گریز کریں۔
✅ صحت مند خوراک لیں۔
✅ باہر کا کھانا مت کھائیں۔
✅ پانی زیادہ پئیں۔
✅ کھانا مکمل اور باقاعدگی سے لیں۔
✅ رات گئے کھانا مت کھائیں۔
✅ کھانے سے پہلے ہاتھ دھوئیں۔

پیٹ درد اور معدے کے مسائل سے مستقل نجات کے لیے فوراً رابطہ کریں۔
ڈاکٹر ارشد جاوید (سینئر فیملی فزیشن)

🕐 اوقات کار : صبح 10:30بجے تا رات10:00بجے
☎️ رابطہ نمبرز : 7426985-0332، 7426985-0321
اڈریس : 8-بی ماڈل ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، گوجرانوالہ

دانتوں کی حساسیت سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر ✅ ڈینٹل فلاس یا انٹرڈینٹل برش کا استعمال کریں۔✅ برش کو سختی سے مت کریں۔✅ ڈین...
21/08/2023

دانتوں کی حساسیت سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر
✅ ڈینٹل فلاس یا انٹرڈینٹل برش کا استعمال کریں۔
✅ برش کو سختی سے مت کریں۔
✅ ڈینٹل ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کریں۔
✅ تیزابی کھانوں اور ٹھنڈے مشروبات سے پرہیز۔
✅ کچھ بھی کھانے ، پینے کے بعدکلی لازمی کریں۔
✅ ماؤتھ واش استعمال کریں۔
✅ مسوڑھوں کی بیماری کا علاج کروائیں۔
✅ تمباکو نوشی سے گریز کریں۔

اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا دانتوں کی حساسیت میں مبتلا ہے تو فوراً رابطہ کریں۔
ڈاکٹر عمر جاوید شیخ BDS (Pb) C-Orth (Dubai),
C-Implant (Korea)

🕐 اوقات کار : صبح 10:30بجے تا رات10:00بجے
☎️ رابطہ نمبرز : 7426985-0332، 7426985-0321
اڈریس : 8-بی ماڈل ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، گوجرانوالہ

😭

اکثر نوجوانوں اور بوڑھے افراد کو ٹانگ یا پاؤں میں درد ہتا ہے۔ چلتے پھرتے یا ورزش کرتے درد کا احساس ہوتا ہے۔ وہ لوگ ویریک...
17/08/2023

اکثر نوجوانوں اور بوڑھے افراد کو ٹانگ یا پاؤں میں درد ہتا ہے۔ چلتے پھرتے یا ورزش کرتے درد کا احساس ہوتا ہے۔ وہ لوگ ویریکوز وینز کا شکار ہوسکتے ہیں۔ اس کی دیگر علامات درج ذیل ہیں:
✅ ٹانگوں میں شدید درد اور بھاری پن۔
✅ رگوں کا ٹیڑھا ہونا یاابھر جانا۔
✅ رگوں کا رنگ بدل جانا۔
✅ ٹانگوں میں جلن۔
✅ پٹھوں کا سوج جانا۔
✅ ٹانگوں پر مسلسل خارش۔

اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا ان علامات کا شکار ہے تو فوراً رابطہ کریں۔
ڈاکٹر اقدس کرامت (فزیوتھراپسٹ)

🕐 اوقات کار : صبح 10:30بجے تا رات10:00بجے
☎️ رابطہ نمبرز : 7426985-0332، 7426985-0321
اڈریس : 8-بی ماڈل ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، گوجرانوالہ

اکژ بڑھتی عمر یا Calcium کی کمی کی وجہ سے ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں اور جوڑوں میں درد کی وجہ بنتی ہیں. اس صورت حال سے بچنے...
17/08/2023

اکژ بڑھتی عمر یا Calcium کی کمی کی وجہ سے ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں اور جوڑوں میں درد کی وجہ بنتی ہیں. اس صورت حال سے بچنے کے لیے چند احتیاطی تدابیر اختیار کریں:
✅ غذائیت سے بھرپور خوراک لیں۔
✅ کیلشیم کا استعمال کریں۔
✅ صحت مند جسمانی وزن برقرار رکھیں۔
✅ سگریٹ نوشی ہرگز نہ کریں۔
✅ بون ہیلتھ سپلیمنٹ لیں۔
✅ باقاعدہ ورش کریں۔

اگر آپ ہڈیوں کی کمزوری اور درد کا شکار ہیں تو فوراً رابطہ کریں۔
ڈاکٹر حسن جاوید شیخ (فیملی فزیشن)

🕐 اوقات کار : صبح 10:30بجے تا رات10:00بجے
☎️ رابطہ نمبرز : 7426985-0332، 7426985-0321
اڈریس : 8-بی ماڈل ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، گوجرانوالہ

"Rejoicing in the colors of freedom, as we celebrate the spirit that unites us all. Happy Independence Day by Yasin Clin...
13/08/2023

"Rejoicing in the colors of freedom, as we celebrate the spirit that unites us all. Happy Independence Day by Yasin Clinic.

اب آپ کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں بین الاقوامی معیار کی سٹیٹ لیب. جہاں آپ ای-سی-جی اور ایکسرے کے لیے تشریف لائیں۔✅ ماہرین امر...
12/08/2023

اب آپ کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں بین الاقوامی معیار کی سٹیٹ لیب. جہاں آپ ای-سی-جی اور ایکسرے کے لیے تشریف لائیں۔
✅ ماہرین امراضِ قلب
✅ تیز اور قابل اعتماد نتائج
✅ جدید مشینری
✅ مناسب قیمتیں

🕐 اوقات کار : صبح 10:30بجے تا رات10:00بجے
☎️ رابطہ نمبرز : 7426985-0332، 7426985-0321
اڈریس : 8-بی ماڈل ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، گوجرانوالہ

آٹزم ایک پیچیدہ نیورو ڈیولپمنٹ عارضہ ہے جو کسی فرد کے سماجی رابطے اور رویے کو متاثر کرتا ہے۔ یہ عام طور پر ابتدائی بچپن ...
12/08/2023

آٹزم ایک پیچیدہ نیورو ڈیولپمنٹ عارضہ ہے جو کسی فرد کے سماجی رابطے اور رویے کو متاثر کرتا ہے۔ یہ عام طور پر ابتدائی بچپن میں ظاہر ہوتا ہے اور ایک شخص کی زندگی بھر رہتا ہے۔ آٹزم علامات اور چیلنجوں کی ایک وسیع رینج کی طرف سے خصوصیات ہے جو ایک شخص سے دوسرے شخص میں بہت مختلف ہو سکتے ہیں.
آٹزم کا علاج بغیر ادوایات کے ممکن ہے۔ اپنے بچے کو آٹزم سے نجات دلوائیں

اگر آپ کا بچہ بھی ان مسائل کا شکار ہے تو فوراً رابطہ کریں۔
ڈاکٹر مبین شفیق (سائیکالوجسٹ ، سپیچ لینگویج تھراپسٹ ، آٹزم سپیشلسٹ ، ہپنوتھراپسٹ ، اے بی اے ، این ایل پی)

🕐 اوقات کار : صبح 10:30بجے تا رات10:00بجے
☎️ رابطہ نمبرز : 7426985-0332، 7426985-0321
اڈریس : 8-بی ماڈل ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، گوجرانوالہ

ڈاکٹر ارشد جاوید:سال 1984 میں گوجرانوالہ کے علاقہ نعمانیہ روڈ میں آنے والے یٰس کلینک کی اصل معرفت اور پہچان یہ کلینک نہی...
09/08/2023

ڈاکٹر ارشد جاوید:
سال 1984 میں گوجرانوالہ کے علاقہ نعمانیہ روڈ میں آنے والے یٰس کلینک کی اصل معرفت اور پہچان یہ کلینک نہیں بلکہ اس ادارے کی تقریباً 40 سال سے نشو نما کرنے والے ڈاکڑ صاحب ہیں۔ جن کو اللہ نے یہ عزت، علم،ہنر اور تجربہ دیا اور دیتا رہے،تاکہ وہ اپنی ساری عمر ایسے ہی آپ کی خدمت کر سکیں۔

🕐 اوقات کار : صبح 10:30بجے تا رات10:00بجے
☎️ رابطہ نمبرز : 7426985-0332، 7426985-0321
اڈریس : 8-بی ماڈل ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، گوجرانوالہ

کیا آپ جانتے ہیں؟ کہ پاکستان میں 3 کروڑ افراد ذیابطیس کا شکار ہیں۔ ذیابیطس سے چھٹکارا اب باآسانی ممکن ہے! ذیابیطس پر برو...
09/08/2023

کیا آپ جانتے ہیں؟ کہ پاکستان میں 3 کروڑ افراد ذیابطیس کا شکار ہیں۔ ذیابیطس سے چھٹکارا اب باآسانی ممکن ہے! ذیابیطس پر بروقت قابو پائیں ورنہ یہ درج ذیل بیماریوں کی وجہ بن سکتی ہے۔
✅ دل کی بیماریاں
✅ بلڈپریشر کی بیماری
✅ نظر کے مسائل
✅ جلدی بیماریاں
✅ گردے فیل ہونا
✅ سگریٹ نوشی ختم کریں
✅ موٹاپے پر قابو
✅ نیند پوری کریں
✅ باقاعدہ ورزش

اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا ان مسائل کا شکار ہے تو فورا رابطہ کریں۔
ڈاکٹر ارشد جاوید (کنسلٹنٹ فزیشن)

🕐 اوقات کار : صبح 10:30بجے تا رات10:00بجے
☎️ رابطہ نمبرز : 7426985-0332، 7426985-0321
اڈریس : 8-بی ماڈل ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، گوجرانوالہ

"The echoes of history resonate on Ashura, reminding us of the timeless struggle between right and wrong. Let us be on t...
29/07/2023

"The echoes of history resonate on Ashura, reminding us of the timeless struggle between right and wrong. Let us be on the side of justice, and may we always choose compassion over hatred, love over animosity."

صحت مند خوراک ہی صحت مند زندگی کی ضمانت ہے۔ اگر آپ کا ڈائٹ پلان ٹھیک ہے تو آپ متعدد  بیماریوں سے بغیر ادوایات نجات حاصل ...
26/07/2023

صحت مند خوراک ہی صحت مند زندگی کی ضمانت ہے۔ اگر آپ کا ڈائٹ پلان ٹھیک ہے تو آپ متعدد بیماریوں سے بغیر ادوایات نجات حاصل کرسکتے ہیں۔
ڈاکٹر ماریہ رمیز (ایم ایس سی فوڈ اینڈ نیوٹرین)

🕐 اوقات کار : صبح 10:30بجے تا رات10:00بجے
☎️ رابطہ نمبرز : 7426985-0332، 7426985-0321
اڈریس : 8-بی ماڈل ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، گوجرانوالہ

کمر اور گردن درد سے بغیر ادوایات کے چھٹکارا باآسانی ممکن ہے۔ اس درد کی وجہ درج ذیل عوامل ہو سکتے ہیں:✅ بڑھتی عمر یا لمبا...
24/07/2023

کمر اور گردن درد سے بغیر ادوایات کے چھٹکارا باآسانی ممکن ہے۔ اس درد کی وجہ درج ذیل عوامل ہو سکتے ہیں:
✅ بڑھتی عمر یا لمبا قد
✅ مسلسل کام یا مشقت۔
✅ بچپن میں چوٹ کا لگنا۔
✅ پٹھوں میں تناؤ
✅ زیادہ جسمانی وزن

اگر آپ یا آپکا کوئی پیارا اس تکلیف کا شکا ر ہے توفوراً رابطہ کریں۔
ڈاکٹر اقدس کرامت (فزیوتھراپسٹ)

🕐 اوقات کار : صبح 10:30بجے تا رات10:00بجے
☎️ رابطہ نمبرز : 7426985-0332، 7426985-0321
اڈریس : 8-بی ماڈل ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، گوجرانوالہ

بچوں کے بولنے، پڑھنے لکھنے، ذہنی، جذباتی، نفسیاتی اور کرداری مسائل کا حل بغیر ادوایات کے باآسانی ممکن ہے۔✅ سننے کے مسائل...
21/07/2023

بچوں کے بولنے، پڑھنے لکھنے، ذہنی، جذباتی، نفسیاتی اور کرداری مسائل کا حل بغیر ادوایات کے باآسانی ممکن ہے۔
✅ سننے کے مسائل
✅ مرگی
✅ دماغی فالج
✅ جذباتی مسائل کے ساتھ بچے
✅ آٹزم
✅ بولنے کے مسائل
✅ ڈاؤن سنڈروم

اگر آپ کا بچہ بھی ان مسائل کا شکار ہے تو فوراً رابطہ کریں۔
ڈاکٹر مبین شفیق (سائیکالوجسٹ ، سپیچ لینگویج تھراپسٹ ، آٹزم سپیشلسٹ ، ہپنوتھراپسٹ ، اے بی اے ، این ایل پی)

🕐 اوقات کار : صبح 10:30بجے تا رات10:00بجے
☎️ رابطہ نمبرز : 7426985-0332، 7426985-0321
اڈریس : 8-بی ماڈل ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، گوجرانوالہ

20/07/2023

نفسیاتی مسائل کی بحالی بغیر ادویات کے ممکن ہے۔ اکثر لوگ درج ذیل نفسیاتی مسائل کا شکار ہوجاتے ہیں:
✅ اکیلاپن۔
✅ مایوسی اور سردرد۔
✅ ڈپریشن۔
✅ وہم اور بے یقینی۔
✅ بے جا خوف اور چڑچڑاپن۔
✅ خود اعتمادی کی کمی۔
✅ نیند اور کھانے کے مسائل۔
✅ مالی اور پیشہ ورانہ مسائل۔
✅ جنسی اور ازدواجی مسائل۔

اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا ان مسائل کا شکار ہے تو فورن رابطہ کریں
ڈاکٹر مبین شفیق (سائیکالوجسٹ ، سپیچ لینگویج تھراپسٹ ، آٹزم سپیشلسٹ ، ہپنوتھراپسٹ ، اے بی اے ، این ایل پی)

🕐 اوقات کار : صبح 10:30بجے تا رات10:00بجے
☎️ رابطہ نمبرز : 7426985-0332، 7426985-0321
اڈریس : 8-بی ماڈل ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، گوجرانوالہ
ؔ

درج ذیل وجوہات بچوں میں بے جا خوف کا باعث بنتی ہیں، جن سے بغیر ادویات کے چھٹکارا پانا ممکن ہے۔▪ اکیلے پن کا خوف▪ اندھیرے...
19/07/2023

درج ذیل وجوہات بچوں میں بے جا خوف کا باعث بنتی ہیں، جن سے بغیر ادویات کے چھٹکارا پانا ممکن ہے۔
▪ اکیلے پن کا خوف
▪ اندھیرے کا خوف
▪ جانور یا موسم کا خوف
▪ تکلیف دہ تجربات
▪ سوشل میڈیا اور موبائل کا اثر
▪ سماجی خوف
▪ فوبیا

اگر آپ یا آپکا کوئی پیارا بےجا خوف کا شکا ر ہے توفوراً رابطہ کریں۔
ڈاکٹر مبین شفیق (سائیکالوجسٹ ، سپیچ لینگویج تھراپسٹ ، آٹزم سپیشلسٹ ، ہپنوتھراپسٹ ، اے بی اے ، این ایل پی)

🕐 اوقات کار : صبح 10:30بجے تا رات10:00بجے
☎️ رابطہ نمبرز : 7426985-0332، 7426985-0321
اڈریس : 8-بی ماڈل ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، گوجرانوالہ

کیا آپ اپنے دانتوں کے پیلے پن سے پریشان ہیں؟ اور انھیں جلد از جلد صاف کرنا چاہتے ہیں؟ تو ٹیتھ وائٹنگ ہی ہے بہترین حل!✅ د...
18/07/2023

کیا آپ اپنے دانتوں کے پیلے پن سے پریشان ہیں؟ اور انھیں جلد از جلد صاف کرنا چاہتے ہیں؟ تو ٹیتھ وائٹنگ ہی ہے بہترین حل!
✅ دانتوں کی سطح کی صفائی
✅ گہرے داغ بالکل ختم
✅ دانتوں کو سفید کرے
✅ خوبصورتی اور اعتماد میں اضافہ

اگر آپ یا آپکا کوئی پیارا دانتوں کے مسائل میں مبتلا ہے توفوراً رابطہ کریں۔
ڈاکٹر عمر جاوید شیخ BDS (Pb) C-Orth (Dubai),
C-Implant (Korea)

🕐 اوقات کار : صبح 10:30بجے تا رات10:00بجے
☎️ رابطہ نمبرز : 7426985-0332، 7426985-0321
اڈریس : 8-بی ماڈل ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، گوجرانوالہ

13/07/2023

بغیر ادوایات کے گھٹنوں اور جوڑوں کے درد سے نجات پائیں۔ باقاعدہ ورزش کریں اور ایک صحت مند زندگی کو خوش آمدید کہیں۔

اگر آپ یا آپکا کوئی پیارا اس تکلیف کا شکار ہے توفوراً رابطہ کریں۔
ڈاکٹر اقدس کرامت (فزیو تھراپسٹ)

🕐 اوقات کار : صبح 10:30بجے تا رات10:00بجے
☎️ رابطہ نمبرز : 7426985-0332، 7426985-0321
اڈریس : 8-بی ماڈل ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، گوجرانوالہ

اب گوجرانوالہ کے علاقہ ماڈل ٹاؤن میں تمام جدید طبی سہولیات سے آراستہ "یسین کلینک۔" جہاں ہر شعبے کے سینئر اورماہر ترین ڈا...
11/07/2023

اب گوجرانوالہ کے علاقہ ماڈل ٹاؤن میں تمام جدید طبی سہولیات سے آراستہ "یسین کلینک۔" جہاں ہر شعبے کے سینئر اورماہر ترین ڈاکٹرز موجود ہیں!
▪ ڈاکٹر ارشد جاوید (جنرل فزیشن)
▪ ڈاکٹر حسن جاوید (جنرل فزیشن)
▪ ڈاکٹر حرا جاوید (جنرل فزیشن)
▪ ڈاکٹرعمر جاوید شیخ (ڈینٹل سرجن)
▪ ڈاکٹر فہد نذیر (آرتھوپیڈک سرجن)
▪ ڈاکٹر احسن ستار (ماہرِ نفسیات)
▪ ڈاکٹر مبین شفیق (ماہرِ نفسیات)
▪ ڈاکٹر اقدس کرامت (فزیو تھراپسٹ)
▪ ڈاکٹر ماریہ رمیز (ماہرِ خوراک)
▪ ڈاکٹر فجر ابراہیم (ماہرِ خوراک)

🕐 اوقات کار : صبح 10:30بجے تا رات10:00بجے
☎️ رابطہ نمبرز : 7426985-0332، 7426985-0321
اڈریس : 8-بی ماڈل ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، گوجرانوالہ

Eid ul Adha Mubarak to all by Yasin Clinic. On this blessed day of Eid ul Adha, let us come together in gratitude for th...
28/06/2023

Eid ul Adha Mubarak to all by Yasin Clinic. On this blessed day of Eid ul Adha, let us come together in gratitude for the blessings bestowed upon us. May the spirit of sacrifice and unity strengthen our bonds and bring us closer as a community. Wishing you a peaceful and blissful Eid.

Hajj is a remarkable act of worship that holds immense significance in the life of a Muslim. It is a journey of faith, o...
27/06/2023

Hajj is a remarkable act of worship that holds immense significance in the life of a Muslim. It is a journey of faith, obedience, and surrender to the Divine Will.

کمردرد کا مستقل علاج۔۔! درج ذیل وجوہات کمردرد کا باعث بن سکتی ہیں:▪ وزن کا نا اُٹھنا▪ کمر میں گٹھیاں یا سختی۔▪ ریڑھ کی ہ...
27/06/2023

کمردرد کا مستقل علاج۔۔! درج ذیل وجوہات کمردرد کا باعث بن سکتی ہیں:
▪ وزن کا نا اُٹھنا
▪ کمر میں گٹھیاں یا سختی۔
▪ ریڑھ کی ہڈی کا گھماؤ۔
▪ عمر کے ساتھ ہڈی کی کمزوری۔
▪ جھکتے وقت درد ہونا۔

اگر آپ یا آپکا کو پیارا اس تکلیف کا شکا ر ہے توفوراً رابطہ کریں۔
ڈاکٹر فہد نذیر (آرتھوپیڈک سرجن)

🕐 اوقات کار : صبح 10:30بجے تا رات10:00بجے
☎️ رابطہ نمبرز : 7426985-0332، 7426985-0321
اڈریس : 8-بی ماڈل ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، گوجرانوالہ

ضرورت برائے سٹاف! یٰسن کلینک میں درج ذیل پوزیشنز کے لیے سٹاف کی ضرورت ہے۔▪ اسسٹنٹ برائے ڈینٹسٹ۔▪ نرس۔▪ صفائی۔اپلائی کرنے...
24/06/2023

ضرورت برائے سٹاف!
یٰسن کلینک میں درج ذیل پوزیشنز کے لیے سٹاف کی ضرورت ہے۔
▪ اسسٹنٹ برائے ڈینٹسٹ۔
▪ نرس۔
▪ صفائی۔
اپلائی کرنے کے لیے اپنی سی-وی واٹس ایپ کریں: 03300005051

Reclaim your dental confidence with Teeth Scaling by Doctor Umer Javed Sheikh. It can:✅ Enhanced Oral Hygiene.✅ Gum Dise...
21/06/2023

Reclaim your dental confidence with Teeth Scaling by Doctor Umer Javed Sheikh. It can:
✅ Enhanced Oral Hygiene.
✅ Gum Disease Prevention.
✅ Fresher Breathe.
✅ Reduced Tooth Sensitivity.
✅ Healthier Gums.
✅ Better Overall Health

🕐 Timing: 10:30am to 10:00pm
☎️ For Further Information, Contact: 0332 7426985, 0321 7426985
or Visit our Clinic: 8-Model Town Behind General Bus Stand Gujranwala.

پیٹ اور معدے کے متعلق امراض کا مکمل علاج۔▪ پیٹ میں درد ہونا۔▪ پیٹ میں اپھارہ اور تناؤ۔▪ بھوک میں کمی▪ ہاضمے میں خللاگر آ...
19/06/2023

پیٹ اور معدے کے متعلق امراض کا مکمل علاج۔
▪ پیٹ میں درد ہونا۔
▪ پیٹ میں اپھارہ اور تناؤ۔
▪ بھوک میں کمی
▪ ہاضمے میں خلل

اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا ان مسائل کا شکار ہے تو فورا رابطہ کریں۔
ڈاکٹر حسن جاوید (کنسلٹنٹ فزیشن)

🕐 اوقات کار : صبح 10:30بجے تا رات10:00بجے
☎️ رابطہ نمبرز : 7426985-0332، 7426985-0321
اڈریس : 8-بی ماڈل ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، گوجرانوالہ

Address

8/B, Model Town, Behind General Bus Stand
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 10:30 - 22:00
Tuesday 10:30 - 22:00
Wednesday 10:30 - 22:00
Thursday 10:30 - 22:00
Friday 10:30 - 22:00
Saturday 10:30 - 22:00

Telephone

+923217426985

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasin Clinic Medical & Dental Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yasin Clinic Medical & Dental Centre:

Videos

Share

Category


Other Medical Centers in Gujranwala

Show All