Abbas Family Clinic فقیر پورا بازار

Abbas Family Clinic فقیر پورا بازار To give the best treatment to our patients

Press conference k bad ab swal poochny per blocking urooj per 😉
10/06/2023

Press conference k bad ab swal poochny per blocking urooj per 😉

ایک میراثی نے اپنی خواہش کا اظہار ایسے کیا کہ باسمتی چاول ہوں، دیسی گائے کا دودھ ہو، ولایتی کھنڈ ہو۔ بندہ کھیر پکائے اور...
09/06/2023

ایک میراثی نے اپنی خواہش کا اظہار ایسے کیا کہ باسمتی چاول ہوں، دیسی گائے کا دودھ ہو، ولایتی کھنڈ ہو۔ بندہ کھیر پکائے اور سردیوں کی رات چھت پر رکھ کر سوجائے۔ صبح اٹھے تو انگلی لگا کر وہ کھیر کھائے۔

کسی نے پوچھا۔ تمھارے پاس ان میں سے ہے کیا؟

بولا: "انگلی"

💢آج وفاقی بجٹ میں مختلف شعبوں کیلئے رقم مختص کی جائے گی! مسئلہ صرف یہ ہے کہ رقم موجود نہیں ہے۔

Copied

اینج نئی تے فر اینج اي سئی 🤣
02/06/2023

اینج نئی تے فر اینج اي سئی 🤣

یقین نہیں آئے تو آزمانا ضروری ہے😁
01/06/2023

یقین نہیں آئے تو آزمانا ضروری ہے😁

01/06/2023
01/06/2023

آج چلڈرن ہسپتال لاہور میں جو کچھ ہوا ہے اس کے بعد تمام وہ بچے جو پڑھ رہے ہیں(بالخصوص ڈاکٹرز اور میڈیکل سٹوڈنٹس) یا جنہوں نے تازہ تازہ ڈگری مکمل کی ہے ان کو اتنا ہی کہوں گا کہ اس ملک سے نکلنے کی تیاری کریں. اور نکل جائیں۔
یہاں آپ کی جان، مال، عزت الغرض یہاں پہ کچھ بھی محفوظ نہیں ہے۔
اگر آپ کمزور ہیں اور ظلم کے خلاف کچھ نہیں کر سکتے تو ہجرت کر جانا ہی بہتر ہے۔۔۔۔۔۔

👍👍👍
31/05/2023

👍👍👍

13/03/2023

Best hair treatment online👍👍👍👍👍 چور مچائے شور

Address

Gujranwala

Telephone

+923117739083

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbas Family Clinic فقیر پورا بازار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category