Aziz Dill Medical Complex Gujranwala

Aziz Dill Medical Complex Gujranwala Health&Beuty
(1)

ایک روزہ فری نیورو فزیشن (دماغی امراض ) فری فزیوتھراپی کیمپ  فری چیک اپ + فری بلڈ شوگر + فری فزیو تھراپیٹائمنگ:*5 فروری ...
03/02/2026

ایک روزہ فری نیورو فزیشن (دماغی امراض ) فری فزیوتھراپی کیمپ

فری چیک اپ + فری بلڈ شوگر + فری فزیو تھراپی

ٹائمنگ:
*5 فروری بروز جمعرات*
*صبح 9 سے 11 تک*
میو ہسپتال لاہور کے مایہ ناز
کنسلٹنٹ نیورو فزیشن
ڈاکٹر غلام مرتضٰی مغل
ایم بی بی ایس
بی ایس سی (پی یو)
ایف سی پی ایس (نیورولوجی) KEMU

ماہر امراض
فالج، مرگی، لقوہ، سر درد، درد شقیقہ، *شوگر، بلڈ پریشر*
،، گردن اور ریڑھ کی ہڈی کا درد
،مردانہ کمزوری،
دماغی و نفسیاتی بیماریاں

اسٹنٹ پروفیسر میو ہسپتال لاہور
*کنسلٹنٹ نیورو فزیشن*
*(دماغی امراض)*
*ڈاکٹر غلام مرتضٰی مغل*
ایف سی پی ایس* (نیورولوجی)

ماہر امراض
*فالج، سر درد، درد شقیقہ*
*مرگی*اعصابی کمزوری*
*لقوہ*ہاتھ پاؤں کا سن ہونا* *رعشہ، بھولنے کی بیماری* *مریضوں کے ذہنی امراض**ڈپریشن**مردانہ کمزوری**نیند کے مسائل*بےہوشی*
*اعصابی اور دماغی بیماریاں کے ماہر*

*اوقات کار - ہر بدھ صبح 11سے دوپہر 1 تک*
*عزیز دل میڈیکل کمپلیکس*
سیالکوٹ روڈ کھوکھرکی نزد وقاص بک ڈپو گوجرانوالہ

*مزید معلومات 03094761431*
Gujranwala Life & Health
Aziz Dill Medical Complex Gujranwala
Job in pakistan
احمد شکیل

ایک روزہ فری نیورو فزیشن کیمپ (دماغی امراض)فری شوگر چیک اپ ، فری فزیو تھراپی کیمپ 5 فروری بروز جمعرات صبح 9 سے 11 بجے تک...
28/01/2026

ایک روزہ فری نیورو فزیشن کیمپ (دماغی امراض)
فری شوگر چیک اپ ، فری فزیو تھراپی کیمپ
5 فروری بروز جمعرات صبح 9 سے 11 بجے تک مریضوں کا مفت معائنہ کیا جاۓ گا٫
*کنسلٹنٹ نیورو فزیشن* *(دماغی امراض)
*ڈاکٹر غلام مرتضیٰ مغل*

(k.E.M.U) (ایف سی پی ایس (نیورالوجی


کنسلٹنٹ فزیو تھراپسٹ اینڈ حجامہ سپیشلسٹ
ڈاکٹر مومنہ تنویر
clinical physiotherapist
Dip.in Dry Needling
Certified Cupping Therapist

✔️ فالج، مرگی، لقوہ*
✔️ پٹھوں میں کمزوری کھچاؤ
✔️ اعصابی کمزوری
✔️ مردانہ کمزوری
✔️ گردن اور ریڑھ کی ہڈی کا درد
✔️ ڈپریشن اور بے خوابی
✔️ گھبراہٹ اور خوف پر قابو
✔️ ازدواجی اور رشتہ داری مسائل کا حل
✔️ اسٹریس اور اینگزائٹی

📲 ابھی رابطہ کریں اور اپوائنٹمنٹ حاصل کریں۔
0309-4761431

ایڈریس 🏥

*عزیز دل میڈیکل کمپلیکس*
سیالکوٹ روڈ کھوکھرکی نزد وقاص بک ڈپو, بالمقابل چرچ، سیالکوٹ روڈ، گوجرانوالہ

Gujranwala Life & Health
Gujranwala Life & Health
Job in pakistan
Aziz Dill Welfar Medical Complex
Aziz Dill Medical Complex Gujranwala
Hadia Rafiiq
Mirza ALl Abdul Qayyum Naze Naze Muhammad Rauf Zeeshan Meer
Everything is Available Nawab Gujranwala
#


پٹھوں کی کمزوری، دماغ کی سوزش، لقوہ اور ذہنی امراض کے شکار بچوں کا چیک اپ بھی کیا جاتا ہے

Gujranwala Life & Health
Job in pakistan
skin care center
Aziz Dill Welfar Medical Complex






24/01/2026

*کبھی کبھی اچھے لوگوں سے بھی غلطیاں ہو جاتی ہیں، لیکن اِس کا یہ ہرگز مطلب نہیں ہوتا کہ وہ برے ہیں بلکہ یہ مطلب ہے کہ وہ بھی انسان ہیں۔*

💯

18/01/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ پانی کا درجہ حرارت آپ کی صحت پر کتنا اثر انداز ہوتا ہے؟

اکثر لوگ گرمی میں برف والا ٹھنڈا پانی پینا پسند کرتے ہیں، لیکن کیا آپ اس کے نقصانات سے واقف ہیں؟ دوسری طرف، گرم یا نیم گرم پانی آپ کے جسم کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔

کبھی غور کیا ہے کہ کچھ انڈوں کی زردی گہرے نارنج رنگ کی ہوتی ہے، جبکہ کچھ کی زردی ہلکی یا تقریباً سفیدی مائل؟کیا آپ جانتے...
18/01/2026

کبھی غور کیا ہے کہ کچھ انڈوں کی زردی گہرے نارنج
رنگ کی ہوتی ہے، جبکہ کچھ کی زردی ہلکی یا تقریباً سفیدی مائل؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے؟
انڈے کی زردی کا رنگ دراصل مرغی کی خوراک اور طرزِ زندگی کا عکس ہوتا ہے۔
عام طور پر ہلکی رنگت والی زردی ان مرغیوں کے انڈوں میں ہوتی ہے جو کمرشل شیڈز میں بند رہتی ہیں۔ انہیں کھلی دھوپ، تازہ ہوا یا قدرتی ماحول کم ہی نصیب ہوتا ہے اور ان کی خوراک زیادہ تر گندم، مکئی، سویا یا تیار شدہ فیڈ پر مشتمل ہوتی ہے۔ ایسی خوراک میں قدرتی رنگ پیدا کرنے والے اجزاء کم ہوتے ہیں، اسی لیے زردی کا رنگ بھی ہلکا رہتا ہے۔
اس کے برعکس، جو مرغیاں آزادانہ گھومتی پھرتی ہیں، دھوپ میں وقت گزارتی ہیں اور قدرتی ماحول میں رہتی ہیں، ان کی خوراک میں کیڑے مکوڑے، گھاس، پتے، بیج اور دیگر قدرتی اجزاء شامل ہوتے ہیں۔
یہ قدرتی خوراک زردی میں موجود کیروٹینائڈز (Carotenoids) کی مقدار بڑھا دیتی ہے، جس کے باعث زردی کا رنگ گہرا اور نارنجی ہو جاتا ہے۔
غذائیت میں فرق کیوں آتا ہے؟
گہرے رنگ کی زردی والے انڈوں میں عموماً:
اومیگا تھری فیٹی ایسڈز نسبتاً زیادہ ہوتے ہیں
اگر مرغیوں کو السی (Flaxseed) کھلائی جائے تو اومیگا تھری مزید بڑھ جاتا ہے
دھوپ میں رہنے کی وجہ سے وٹامن ڈی کی مقدار بھی بہتر ہو سکتی ہے
اسی لیے دیسی یا فری رینج انڈے غذائیت کے لحاظ سے اکثر بہتر سمجھے جاتے ہیں۔
لیکن ایک اہم بات یاد رکھیں:
اگر کمرشل فارم کے انڈوں میں اچانک بہت گہری زردی نظر آئے تو اس کا لازمی مطلب یہ نہیں کہ وہ دیسی یا زیادہ صحت بخش ہیں۔
اکثر کمرشل فیڈ میں قدرتی یا مصنوعی رنگ (Pigments) شامل کیے جاتے ہیں، جو صرف زردی کا رنگ بدلتے ہیں، غذائیت ضروری نہیں۔
یعنی یاد رکھیں:
زردی کا رنگ اکیلا معیار نہیں،
مرغی کی خوراک اور پرورش اصل اہمیت رکھتی ہے۔
انڈے خریدتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں:
صرف زردی کے رنگ سے فیصلہ نہ کریں
جہاں ممکن ہو فری رینج یا دیسی انڈوں کو ترجیح دیں
انڈے کا چھلکا بہت زیادہ چمکدار یا کیمیکل بو والا نہ ہو
تازگی چیک کرنے کے لیے انڈا پانی میں ڈالیں:
• تازہ انڈا نیچے بیٹھ جائے گا
اگر صحت اولین ترجیح ہے تو اومیگا تھری یا السی فیڈ والے انڈے بہتر انتخاب ہیں
اور ایک دلچسپ حقیقت:
اگر آپ صرف سفیدی کھاتے ہیں تو وہ تقریباً ہر انڈے میں ایک جیسی ہی ہوتی ہے۔ اصل فرق ہمیشہ زردی میں ہوتا ہے۔

18/01/2026

100٪ agree

07/01/2026

😭😭😭😭

04/01/2026
03/01/2026

Mashah ALLAH 💕💯

سردی کے موسم میں دل کے مریض بہت احتیاط کریں ۔آج کل خشک سردی کا موسم ہے ۔ دل کے مریض صبح اور شام کے اوقات میں گھر سے باہر...
30/12/2025

سردی کے موسم میں دل کے مریض بہت احتیاط کریں ۔
آج کل خشک سردی کا موسم ہے ۔ دل کے مریض صبح اور شام کے اوقات میں گھر سے باہر نکلتے وقت بہت احتیاط کریں ۔ اپنے سر اور گردن کو ٹوپی اور مفلر سے اچھی طرح ڈھانپ لیں ۔ سینے کو بھی محفوظ بنائیں ۔ بنیان قمیض سوئیٹر کوٹ یا جیکٹ پہن کر باہر جائیں ۔ کھانا کھانے کے بعد تیز چلنے سے گریز کریں ۔ پانی کا استعمال کریں ۔ سردی کے موسم میں لوگ پانی کا استعمال زیادہ نہیں کرتے خاص طور پر بزرگ اکثر پانی کی کمی کی وجہ سے مختلف علامات کی شکایت کرتے ہیں جن میں منہ کا سوکھنا ، سر کا بھاری پن اور درد ، بلغم کا آرام سے نہ نکلنا ، جلد کا خشک ہونا ، قبض اور چڑچڑا پن شامل ہیں ۔ اس لئے پانی کے استعمال پر نگاہ رکھیں ۔ لیکن دل کے وہ مریض جن کے پھیپھڑوں میں پانی آجاتا ہے یا جن کے گردے خراب ہیں وہ پانی پینے کے حواللے سے اپنے ڈاکٹر کی طرف سے دی گئی ہدایات پر سختی سے عمل کریں ۔
مختلف پھلوں اور سبزیوں کے تازہ رس ، گرم مشروبات جن میں دیسی مرغ اور دریائی مچھلی کی یخنی شامل ہیں ، دل کے مریضوں کو احتیاط کے ساتھ دئیے جاسکتے ہیں ۔
رات کے وقت کمرے کو گرم رکھیں کیونکہ جیسے جیسے رات گہری ہوتی جاتی ہے درجہ حرارت میں کمی کی وجہ سے سانس کی تکلیف ، سینے میں درد ، دھڑکن کی تیزی یا بے ترتیبی ، بےچینی پیدا ہوسکتی ہے ۔ اس لئے بجلی کے ہیٹر یا ائرکنڈیشنر کے استعمال سے کمرے کے درجہ حرارت کو بہتر کیا جاسکتا ہے ۔ گیس یا کوئلے کا استعمال دل کے مریضوں کے لئے اچھا نہیں ہے ۔ ویسے بھی پاکستان میں اب گیس کے نرخ بھی بجلی کے نرخوں میں ھوشربا اضافے کے بعد عوام کی قوت ادائیگی سے بہت زیادہ ہوگئے ہیں ۔ دل کے مریضوں کے لئے بنیادی سہولیات کی فراہمی بہت ضروری ہے ۔
اس موسم میں دواؤں کی پابندی بہت ضروری ہے ۔ وقت پر دوائیں کھائیں ۔ خود سے دواؤں کی خوراک یا اوقات میں ردوبدل نہ کریں ۔
سردی کا موسم خاص طور پر اس کی روپیلی دھوپ اور شاموں کی اداسی کا اپنا حسن ہوتا ہے لیکن دل کی صحت کو برقرار رکھ کر ہی اس خوبصورت موسم سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے ۔

Aziz Dill Welfar Medical Complex
Gujranwala Life & Health

Neurophysician Consultant

27/12/2025

Consultant Neurophysician
Dr Ghulam murtaza Mughal
FCPS neurology
KING EDWARD MEDICAL UNIVERSITY LAHORE

Timing every Wednesday
11am to 1pm

appointment # 03094761431
address
Aziz Dill medical Complex
Aziz Dill Medical Complex Gujranwala
Khokherki near Waqas book depu Gujranwala

Address

AZIZ DIL MEDICAL COMPLEX, Khokherki, Sialkot Road Near Waqas Book Depu, Near St Peter School Gujranwala
Gujranwala
50250

Opening Hours

Monday 11:00 - 14:00
Friday 11:00 - 14:00

Telephone

+923094761431

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aziz Dill Medical Complex Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Aziz Dill Medical Complex Gujranwala:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram