Food Guru

Food Guru People who love to eat True Foods(سچے کھابے) are always the best people Owner of the Hunger Beats

مثبت سوچ :- 💡👍💖وہ روزانہ وزن چیک کرتی تھی68 کلو کے قریب ہوتا تھاآج چشمہ لگا کر دیکھا تو88 کلو نظر ایاچلا کر بولیہائے...ص...
01/07/2025

مثبت سوچ :- 💡👍💖
وہ روزانہ وزن چیک کرتی تھی
68 کلو کے قریب ہوتا تھا
آج چشمہ لگا کر دیکھا تو
88 کلو نظر ایا
چلا کر بولی
ہائے...
صرف چشمے کا وزن 20 کلو.. 😊😊😊

30/06/2025
29/06/2025

کہاں تک اور کب تک اس غریب عوام کو ظلم کی چکی میں پیستے رہو گے...

Macroni    جب آپ کا والٹ خالی ہو سوائے وزٹنگ کارڈ اور کچھ غیر ضروری پرچیوں کہ اس میں کچھ بھی نہ ہو اور کوئی چپ کے سے اس ...
24/06/2025

Macroni

جب آپ کا والٹ خالی ہو سوائے وزٹنگ کارڈ اور کچھ غیر ضروری پرچیوں کہ اس میں کچھ بھی نہ ہو اور کوئی چپ کے سے اس میں پانچ سو کا وہ نوٹ رکھ دے جو اسے عید پر ماں نے دیا ہو

جب آپ ایک سال کی بے روزگاری کے بعد بڑی ہمت سے پھر نوکری کی تلاش میں نکلیں اور شام کو ناکام واپس لوٹیں اور کوئی مسکرا کر آپ کے ماتھے پر بوسہ دے دے

جب آپ کی سالیاں اونچے گھروں میں شادی شدہ ہو ہر شادی پر دو دو تین تین نۓ سوٹ پہنتی ہوں اور کوئی ایک ہی جوڑے سے مختلف شادیاں ہنسی خوشی نمٹا آۓ تم سے نۓ جوڑوں کا مطالبہ نہ کرے

جب آپ کے گھر کو چلانے کے لیے پیسوں کی ضرورت ہو اور کوئی سلائی کی مشین دھر لے بچوں کو ٹیوشن پڑھانا شروع کر دے اور دو چار پیسے جوڑ کر گھر کے خرچوں میں ہاتھ بٹانا شروع کر دے

جب آپ انتہائی ڈپریشن میں دو چار کڑوی باتیں کر جائیں اور کوئی خاموشی سے سن کر کمرے سے نکل جاۓ اور پھر چاۓ کا کپ تھامے تھوڑی دیر مسکراتی ہوئی واپس آ جاۓ

جب آپ مسلسل بے روزگار ہوں اور کوئی پیسے نہ ملنے پر میکے چلے جانے کی دھمکی نہ دے

تو سمجھ جانا کہ وفا کی مٹی سے گوندھی گئی ایک عورت تمہیں نصیب ہوئی ہے

تم اس کا سہارا بننا اس کی حفاظت کرنا کوئی اس کا مذاق اڑاۓ تو اس کا اعتماد بننا بھری محفل میں اس کی بے عزتی نہ کرنا شرم کے گھنگرو توڑ کر اس کی تعریف کرنا اس کے ماضی کے کسی بھیانک سچ پر اس کی طرف سے وکیل اور جواب بننا

باخدا تمہاری جوڑی جچے گی تم اس کائنات میں جنت کی جھلک دیکھو گے۔

نیوٹن کے وہ قوانین جو وہ کسی وجہ سے لکھنا بھول گیا تھا۔۔😂😂1۔🔵منتظر قطاروں کا قانون:اگر کسی جگہ ایک سے زیادہ منتظر قطاریں...
23/06/2025

نیوٹن کے وہ قوانین جو وہ کسی وجہ سے لکھنا بھول گیا تھا۔۔😂😂

1۔🔵منتظر قطاروں کا قانون:
اگر کسی جگہ ایک سے زیادہ منتظر قطاریں ہونے کی صورت میں آپ ایک قطار چھوڑ کر دوسری میں جا کر کھڑے ہوں تو پہلے والی قطار تیزی سے چلنا شروع ہو جاتی ہے۔😕😞
2۔🔵مکینکی قانون:
کوئی مشین مرمت کرتے ہوئے جب آپ کے ہاتھ تیل یا گریس سے بھر جائیں، تو آپ کی ناک پر فوراً کھجلی ہونا شروع ہو جاتی ہے۔😉😃😂
3۔🔵ٹیلیفون کا قانون:
جب کبھی بھی رانگ نمبر ڈائل ہو جائے تو کبھی بھی مصروف نہیں ملتا ! آزمائش شرط ہے۔😂😂
4۔🔵ورکشاپ کا قانون:
اگر آپ نے ایک سے زیادہ چیزیں ہاتھ میں اٹھا رکھی ہیں تو ہمیشہ قیمتی اور نازک چیز زمین پر پہلے گرے گی۔😈😈
5۔🔵دفتری قانون:
اگر آپ دفتر دیر سے پہنچنے پر اپنے باس کو "ٹائر پنکچر" ہو جانے کا بہانہ بنا کر مطمئن کر دیں تو اگلے دو تین دن کے اندر لازمی ٹائر پنکچر ہو جاتا ہے۔.😆😆😆
6۔🔵خفیہ ملاقاتی قانون:
جب آپ کسی سے خفیہ ملاقات میں ہوں تو کہیں نہ کہیں، کوئی نہ کوئی جاننے والا ضرور آپ کو دیکھ لیتا ہے۔😂😂😂

7۔🔵دودھ ابالنے کا قانون:
دودھ ابالتے وقت آپ چاہے جتنی دیر مرضی کھڑے رہیں دودھ نہیں ابلے گا جیسے ہی ایک آدھ منٹ کے لیئے ادھر ادھر ہوئے دودھ ابل کر باہر آ جائے گا اور چولہے کا ستیاناس ہوجائے گا۔😂😂😂

19/06/2025
14/06/2025

56 بہنوں کا اکلوتا غیرت مند بھائی لڑ رہا ہے...

30/05/2025

سچ بتانا
اگر عمران خان کے دور میں
67000 عازمین حج رہ گئے
ہوتے تو کیسے کیسے فتوے لگ چکے ہوتے.. لیکن اب ہر سوراخ بند ہے..

قرعہ اندازی کے لئے پرچیاں ڈالی گئیں آلو قیمہ، کریلے قیمہ  شملہ مرچ قیمہ، مٹر قیمہ اور پھلیاں قیمہ کے نام سے اور میری فیو...
26/05/2025

قرعہ اندازی کے لئے پرچیاں ڈالی گئیں آلو قیمہ، کریلے قیمہ شملہ مرچ قیمہ، مٹر قیمہ اور پھلیاں قیمہ کے نام سے اور میری فیورٹ ڈش مٹر قیمہ کی پرچی نکلنے کے بعد بیگم صاحبہ کو بالآخر بنانا پڑا مٹر قیمہ.. وہ تو بھلا ہو میری بیتی کا جب کھا پی کر اللہُ کا شکر ادا کر کے دانتوں میں خلال کر رہے تھے کہ قرعہ اندازی والی پرچیاں اٹھا لائی اور تمام کی تمام پرچیوں پر مٹر قیمہ ہی لکھا تھا... لے فیر.. مجھ پر جرم ثابت ہونے کے بعد جرمانہ بھی عائد ہو چکا ہے جو اب مجھے عنقریب بھگتنا ہو گا..

Address

Gujranwala

Telephone

03028729726

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Food Guru posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Food Guru:

Share