AQ Online Homeopathic & Herbal Medical Store

AQ Online Homeopathic & Herbal Medical Store We deal in online Homeopathic & Herbal medicines. You can order by post

22/04/2023
۔Live-Kit ایک بہترین ہومیوپیتھک کمبینیشن ہے جس کو آپ مندرجہ ذیل مسائل کی صورت  میں استعمال کر سکتے ہیں:یرقانسپازٹک قبضہی...
17/04/2023

۔Live-Kit ایک بہترین ہومیوپیتھک کمبینیشن ہے جس کو آپ مندرجہ ذیل مسائل کی صورت میں استعمال کر سکتے ہیں:

یرقان
سپازٹک قبض
ہیپاٹوپیٹیا
جگر کا سرہوسس
سوجن جگر
پتے کا درد

ہومیو پیتھک طریقہ علاج ایک بہترین طریقہ علاج ہے۔

اس دوا کو استعمال کرنے کے لیے آپ پیج پر موجود ڈاکٹر سے مشورہ بھی کر سکتے ہیں اور اس کو آن لائن آرڈر بھی کر سکتے ہیں۔

۔Splo-B ایک بہترین ہومیوپیتھک کمبینیشن ہے جس کو آپ مندرجہ ذیل مسائل کی صورت  میں استعمال کر سکتے ہیں:یہ دوا تلی کے صحت م...
16/04/2023

۔Splo-B ایک بہترین ہومیوپیتھک کمبینیشن ہے جس کو آپ مندرجہ ذیل مسائل کی صورت میں استعمال کر سکتے ہیں:

یہ دوا تلی کے صحت مند افعال کو بحال کرتی ہے۔
مدافعتی نظام کے ردعمل کو بحال کرتی ہے۔
خون کی کمی کی صورت میں فائدہ مند ہے۔
ھکاوٹ ہوجانا۔
بار بار انفیکشن کا ہونا۔
آسانی سے خون کے بہنے کی صورت میں۔

ہومیو پیتھک طریقہ علاج ایک بہترین طریقہ علاج ہے۔

اس دوا کو استعمال کرنے کے لیے آپ پیج پر موجود ڈاکٹر سے مشورہ بھی کر سکتے ہیں اور اس کو آن لائن آرڈر بھی کر سکتے ہیں۔

۔Allergen ایک بہترین ہومیوپیتھک کمبینیشن ہے جس کو آپ مندرجہ ذیل مسائل کی صورت  میں استعمال کر سکتے ہیں: سورائسایگزیماجلد...
16/03/2023

۔Allergen ایک بہترین ہومیوپیتھک کمبینیشن ہے جس کو آپ مندرجہ ذیل مسائل کی صورت میں استعمال کر سکتے ہیں:

سورائس
ایگزیما
جلد کا پھٹنا
فنگس
پھوڑے، پھنسیاں
چہرے کے دانے وغیرہ

ہومیو پیتھک طریقہ علاج ایک بہترین طریقہ علاج ہے۔

اس کمبینیشن کو استعمال کرنے کے لیے آپ پیج پر موجود ڈاکٹر سے مشورہ بھی کر سکتے ہیں اور اس کو آن لائن آرڈر بھی کر سکتے ہیں۔

۔UT-Care ایک بہترین ہومیوپیتھک کمبینیشن ہے جس کے استعمال سے Urinary Tract کے جملہ مسائل سے نجات مل سکتی ہے۔ مثال کے طور ...
10/01/2023

۔UT-Care ایک بہترین ہومیوپیتھک کمبینیشن ہے جس کے استعمال سے Urinary Tract کے جملہ مسائل سے نجات مل سکتی ہے۔ مثال کے طور پر مثانے کے،پیشاب کے اور گردوں کے مسائل وغیرہ سے نجات مل سکتی ہے۔

ہومیو پیتھک طریقہ علاج ایک بہترین طریقہ علاج ہے۔

اس دوا کو استعمال کرنے کے لیے آپ Page پر موجود ڈاکٹر سے مشورہ بھی کر سکتے ہیں اور اس کو آن لائن آرڈر بھی کر سکتے ہیں۔
Rs:485

۔Knee Fit ایک بہترین ہومیوپیتھک کمبینیشن ہے جس کو آپ مندرجہ ذیل علامات کی صورت استعمال کر سکتے ہیں: گھٹنے کے درد کے میں۔...
09/01/2023

۔Knee Fit ایک بہترین ہومیوپیتھک کمبینیشن ہے جس کو آپ مندرجہ ذیل علامات کی صورت استعمال کر سکتے ہیں:

گھٹنے کے درد کے میں۔
گھٹنے کی موچ میں۔
گھٹنے کا Lock ہوجانا۔
گھٹنے کے درد کی وجہ سے لنگڑا پن۔
وزن اٹھانے یا چلنے پھرنے سے گھٹنے میں درد۔
گھٹنے کا سرخ ہوجانا۔
گھٹنے کا سوج جانا وغیرہ۔

نوٹ:
اس کے علاوہ جوڑوں کے دردوں میں بھی یہ کمبینیشن استعمال کیا جا سکتا ہے۔

ہومیو پیتھک طریقہ علاج ایک بہترین طریقہ علاج ہے۔
اس کمبینیشن کو استعمال کرنے کے لیے آپ پیج پر موجود ڈاکٹر سے مشورہ بھی کر سکتے ہیں اور اس کو آن لائن آرڈر بھی کر سکتے ہیں۔
Rs:485

Address

Gujranwala

Telephone

+923137405426

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AQ Online Homeopathic & Herbal Medical Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram