Mattab Shifa-ul-Millat

Mattab Shifa-ul-Millat Organic and Original Medicine with No Side effect. Cure every type of minor and general disease.

Specialist in INFERTILITY Problems
علاج کروانے کے لیے اپنی رپورٹ اور مکمل مسائل لکھ کر سینڈ کریں۔ صبح ۱۱ بجے تا رات 9 بجے کے درمیان آپ سے رابطہ کیا جائے گا.

❣️Matab shifa ul Millat & Hijama Cupping Clinic❣️                                                    03064723431رابطہ بر...
15/05/2025

❣️Matab shifa ul Millat & Hijama Cupping Clinic❣️
03064723431
رابطہ برائے اپوائنٹمنٹ
✅1st & Top Rated Brand Matab shifa Ul Millat in Gujranwala Pakistan :
-------
✅ ویسے تو حجامہ صحت کی حالت میں کروانا چاہیے کیونکہ یہ باڈی کی ٹیوننگ ہے ۔ تا کہ آپ ایکٹو اور فریش رہیں ۔ تھکاوٹ ،جنسی، جسمانی کمزوری اور تمام بیماریوں سے بچے رہیں
✅ لیکن ہر بیماری کا مکمل علاج بھی حجامہ میں ہے ،
✅ تو آپ باڈی فٹنس کے لیے حجامہ کروانا چاہتے ہیں یا ساتھ کسی پرابلم کا بھی ؟
-----
% 80 بیماریوں کی وجہ ہی جسم کا گندہ خون ہے ۔تین سے چار ماہ میں حجامہ کروانے سے انسان ہمیشہ فریش , ایکٹو اور بیماریوں سے دور رہتا ہے
------

🔴Increased blood flow
🟡خون کی روانی میں اضافہ
کپ سے حاصل ہونے والا سکشن آپ کے چہرے پر خون کے بہاؤ کو بڑھاتا ہے، جو آپ کی جلد کی پرورش، تناؤ کو کم کرنے، اور سر درد کا علاج.
🔴Collagen production
🟡کولیجن کی پیداوار
چہرے کا حجامہ کولیجن کی پیداوار کو متحرک کر سکتا ہے، جس سے باریک لکیروں اور جھریوں کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
🔴Reduced poffiness
🟡سوجن میں کمی
: چہرے کا حجامہ آنکھوں کے گرد سوجن اور سیاہ حلقوں کو کم کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔
🔴Detoxification
🟡سم ربائی
چہرے کا حجامہ آپ کی جلد سے زہریلے مادوں اور نجاست کو دور کرنے میں مدد کر سکتا ہے، جس سے رنگت صاف ہو سکتی ہے۔
🔴Improved skin texture
🟡بہتر جلد کی ساخت
چہرے کا حجامہ آپ کی جلد کی ساخت اور ٹون کو بہتر بنا سکتا ہے
📞 Book a session via WhatsApp or 03064723431
📆 Clinic hours: Saturday to Thursday, 10am to 8pm
🩺🥼 Prof Dr. Hakeem Hafiz Muhammad Irshad Noshahi
🏅 Gold medalist
👨‍⚕️😷 Herbal physician and Minor Surgeon
🏥 Ex.HOD dept of Minor Surgery Sultan Tibbia College GRW
📍 Bazaar no 2 opposite Hafiz Oil Cohlo near Ferozwala pull Gujranwala
03464367922
Benefits of Hijama (cupping Therapy)

09/05/2025

کیا آپ مسلسل مائیگرین، نیند کی کمی، پاگل پن، مرگی کے دورے اور مسلسل درد سر جیسی بیماریوں سے پریشان ہیں؟
دوائیاں وقتی سکون دیتی ہیں، لیکن جڑ کو ختم نہیں کرتیں۔
حجامہ (Cupping Therapy) ایک قدرتی طریقہ علاج ہے جو صدیوں سے آزمایا جا رہا ہے۔
🩸 فاضل خون کا اخراج آپ کے جسم کو دوبارہ تازہ، ہلکا اور تندرست بناتا ہے۔
🪴 Hijama & Blood Circulation🪴
Blood circulation is an important factor in your body, poor blood circulation can lead to a variety of health issues, Blood circulation is a vital process that ensures the delivery of oxygen and nutrients to the body's tissues while removing waste products.

Cupping (Hijama) serves as a blood circulator, whilst the cups are placed on the skin and the suction affect is in place it creates a vaccum effect that pulls the skin and underlying tissues into the cup, this suction aids to increase blood flow to the cupping point
👉 which helps deliver the oxygen and nutrients to the tissues.

📞 Book a session via DM or 03064723431
📆 Clinic hours: Saturday to Thursday, 10am to 8pm
🩺🥼 Prof Dr.Hakeem Hafiz Muhammad Irshad Noshahi
🏥Ex.H.O.D dept of Minor Surgery Sultan Tibbia College GRW
📍 Bazaar no 2 opposite Hafiz Oil Cohlo near Ferozwala pull Gujranwala
03464367922

03/05/2025
27/04/2025

قدیم یونانی طریقہ علاج الفصد
03214723431

  ایک ایسی بیماری کی کئی وجوہات ہیں جب تک ان کو تلاش نہ کیا جائے علاج ناممکن ہوتا ہے۔ صرف مغلظات دئیے جانے سے مسلہ حل نہ...
24/04/2025

ایک ایسی بیماری کی کئی وجوہات ہیں جب تک ان کو تلاش نہ کیا جائے علاج ناممکن ہوتا ہے۔ صرف مغلظات دئیے جانے سے مسلہ حل نہیں ہوتا کچھ روایات سے ہٹ کر بھی علاج کرنا پڑتا ہے۔
آئیں وجوہات و علاج تلاش کریں.....

ذکاوت حس اس قدر زیادہ ہوتی ہے کہ معمولی سی کپڑے کی رگڑ، جھٹکا یا خیال انزال کا باعث بن جاتا ہے اور ایسے مریض کی ٹائمنگ ایک سیکنڈ بھی نہیں ھوتی۔
ایسے مریض کا علاج مسکن ادویات ہیں۔
مریض اپنی نیند پوری کرے، ہر برا کام، خیالات اور مباشرت سے پرہیز ہی بہتر علاج کی ضمانت ہے۔

اس مریض کی منی پانی کی طرح ہوتی ہے۔ جو تقریباً جاری رہتی ہے مریض کو بغیر لذت کے انزال ہوتا ہے۔
ایسے مریض کو کشتہ نقرہ،کشتہ قلعی، کشتہ سہہ دهاتہ، اچھے قسم کے مغلظ میں شامل کر کے ساتھ ڈرائی فورٹ کے ساتھ دیں تو دنوں میں فائیدہ ہو گا۔

جب تک عضوخاص میں خون کی مکمل رسائی نہ ہو عضوخاص مکمل تناؤ میں نہیں آتا اور نہ ہی ٹائمنگ کا مسلہ حل ہو سکتا ہے۔
اس لیے ایسے مریض کی ٹائمنگ بڑھانے کے لیے قوت باہ کا علاج ضروری ہے۔
اس کو زعفران، کشتہ شنگرف، جند بدستر، لونگ، جائفل، دارچینی، جلوتری،شہد، انڈا اعت بکرے کا گوشت وغیرہ فائیدہ دے سکتے ہیں۔

کیونکہ شوگر ایک ایسی بیماری ہے جو جسم کے ہر حصہ میں توڑ پھوڑ کرتی ہے، اعصاب اور پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں۔ شوگر کی وجہ سے جس طرح پیشاپ کا کنٹرول مشکل ہو جاتا ہے بلکل اسی طرح منی پر کنٹرول بھی کمزور ہو جاتا ہے اور بغیر کوشش جلد خارج ہو جاتی ہے۔کچھ شوگر کی وجہ سے کمزوری بھی انتشار کامل نہیں ہونے دیتی اس لیے اعصابی طاقت کی ادویات اور شوگر کا کنٹرول میں رہنا ہی اس کا علاج ہے۔

سرعت انزال میں سب سے زیادہ پائے جانے والی وجہ یہی ہے۔ اس مسلے کے کیس بے شمار ہیں۔
ہر مشت زنی کرنے والا بہت جلد اس کا شکار ہو جاتا ہے پھر وجہ یہ ہوتی ہے کہ جب مشت زنی کی جاتی ہے چاہے بالکل اکیلا ہی کیوں نہ ہو ایک خوف سا دل میں ہوتا ہے کہ کہیں کوئی دیکھ نہ لے اس لیے جلدی جلدی یہ کام مکمل کرنا چاہتا ہے اور جلدی منی خارج ہو لذت ملے اور فری۔۔۔۔۔۔۔
پھر آہستہ آہستہ ذہن اس طرف مائل ہو جاتا ہے جیسے ہی یہ عمل شروع کیا ذہن نے پہلے والے پیغام کی طرح منی خارج کر دی۔
شروع شروع میں تو مزا آیا پھر حالت یہ ہو جاتی ہے کہ معمولی ہاتھ لگتے ہی منی خارج۔۔ جب کسی لڑکی ملے تو دیکھتے ھی........
مشکل ترین کیس یہ ھوتا ہے کیونکہ عادت تبدیل کرنا پڑتی ہے۔۔۔
مثلاً محفل میں بیٹھے ہوئے اگر ایک بندہ جیب سے موبائل نکالے یا سگریٹ جلاے تو سب کے سب اسی عمل کو دوہرائیں گے۔۔۔
بالکل اسی طرح یہ عادت بن چکی ہوتی ہے۔
اس کا علاج مسکنات، دماغ و اعصاب کی طاقت سے سے ہی ممکن ہے۔ پاکیزہ زندگی گزارنے شرط ہے۔

بڑی آنت کی کارکردگی سست اور مسلسل قبض۔
چھوٹی آنت سے جگر۔
درست طریقے سے نظام انہضام کام نہیں کر رہا ہوتا مقوی اجزاء بذریعہ پاخانہ خارج ہو جاتے ہیں اور دن بدن کمزوری ہو رہا ہوتا ہے۔
معدہ میں گیس، پیٹ پھول جانا اور گندی ہوا بار بار خارج ہوتی ہے۔
گندی ہوا کے بار بار اخراج سے بڑی آنت میں پڑا پڑا فضلا خشک ہو کر سدے بن جاتے ہیں اور دائمی قبض کے ساتھ ساتھ گرمی پیدا ہوجاتی ہے جس سے بے شمار مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔
ایسے میں قبض ہو تو آب ترپھلا کا استعمال مفید ہے۔
اچھی قسم کی جوارش کمونی استعمال کرنے سے معدہ کے ساتھ سرعت انزال کو بھی فائیدہ ملتا ہے۔

کچھ دوستوں کی شادی بہت ہی خوبصورت لڑکی سے ہو جاتی ہے جبکہ وہ خود نارمل ہوتے ہیں۔
جب پہلی بار لڑکی کو دیکھتے ہیں تو اپنے آپ کو کمتر محسوس کرتے ہیں تو بوقت مباشرت ان کو نہ تو درست انتشار آتا ہے اور نہ ٹائمنگ بنتی ہے۔
اس کا علاج احساس کمتری کو دور کرنا ہے۔

کچھ پیارے اور نیک بچے بچپن سے لے کر شادی کے وقت تک کسی صنف نازک کو ٹچ تک نہیں کرتے جب ان کی شادی ہوتی ہے تو انکے لیے یہ ایک نیو تجربہ ہوتا ہے۔شرم شاری محسوس کرتے ہوئے وہ اس عمل کی طرف بڑھتے ہیں تو سرعت کے شکار ہو جاتے ہیں۔
ان کا علاج صرف زیادہ وقت بیوی کے پاس گزارنا ہے جیسے جیسے قربت بڑھتی ہے تو جھجک ختم ہوتی جاتی ہے اور مسلہ نارمل ہو جاتا ہے۔

اس مرض میں سب سے زیادہ وجہ بننے والی وجہ مشت زنی ہے۔
ضعف باہ اور سرعت انزال میں اس کا عمل دخل بہت زیادہ ہے اس کا اگر اصول کے مطابق علاج کر لیا جائے تو بہتر ورنہ زندگی بھر ایسے ہی رو دھو گزرتی ہے۔
اصولی علاج یہ ہے کہ
پہلے مسکن ادویات، پھر مغلظ، پھر مقوی، پھر محرک۔
یہی اس کا مستند طریقہ علاج ہے۔
______________
اس کے علاؤہ اور بہت ساری وجوہات ہیں اس مسئلے کی چند ایک آپ کو بتا دی گئی ہیں۔
ان وجوہات کے مطابق ہی علاج کرنا درست علاج کی ضمانت ہے۔
اسکا شاٹ کٹ نہیں ہوتا نہ ہی اس کا علاج مریض خود کر سکتا ہے اور نہ ہی حکیموں سے نسخہ مانگا کریں جب تکہ آپ کو مفردات کی پہچان نہ ہو۔
آج کے دور میں 100 روپے کلو والی چیز کا بھی نمبر 2 بن چکا ہے پنسار تو ویسے ہی بہت مہنگا ہے۔
پھر بھی دوستوں کی محبت میں مندرجہ بالا بتائی گی علامات کے مطابق ایک نسخہ درج کر رہا ہوں بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔
#ھوالشافی
نسخہ
ثعلب پنجہ 50 گرام
ثعلب مصری 50گرام
شقاقل مصری 50گرام
موصلی سفید 50 گرام
مغز پنبہ دانہ 50 گرام
ستاور 50 گرام
مغز بادام 100 گرام
مغز پستہ 50 گرام
نر چھوارے 50 گرام
مغز فندق 50 گرام
چهلکا اسبغول 60گرام
چھلکے کے علاوہ سب پیس لیں اور پھر چھلکا ملا کر جار میں محفوظ کر لیں۔
طریقہ استعمال
صبح منہ نہار 2 چمچہ دیسی گھی کڑاھی میں ڈال کر فل گرم کریں جب تڑکہ کی شکل میں آ جائے تو اس میں آدھا کلو دودھ ڈال کر ٹھنڈا ھونے کے لیے رکھ دیں جب نیم گرم ھو جائے تو جار میں سے ایک چمچ دوا کی ملا کر رکھ دیں۔
ٹھنڈا ھونے پر نوش فرمائیں۔
اگر میٹھا ڈالنے کی خواہش ھو تو مصری پیس کر اوپر چھڑک لیا کریں۔
اب اجازت سے پہلے ایک بار پھر عرض ہے کہ جب گاڑی چلاتے ہوئے ڈرائیور سے ایکسیڈنٹ ہو جائے تو وہ ڈرائیور خود گاڑی مرمت نہیں کر سکتا مستری کے پاس جانا پڑتا ہے۔
اسی طرح اپنی غلطیوں کی وجہ سے اپنے آپ کو برباد کرنے کے بعد خود علاج مت کریں
کسی مستند حکیم سے رابطہ کریں۔
مستند اور مکمل علاج کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
Mattab Shifa-ul-Millat مطب شفاءالملّؒت

#گولڈمیڈلسٹ

شعبہ مائنر سرجری سلطان طبیہ کالج گوجرانوالہ
FTJ.Pk
RUMP.Pk
M.Sc Psy (PU)
ADCP(RIU.Lhr)
Clinical Psychologist
(حجامہ، فائرکپنگ،الفصد& ووڈن تھراپسٹ)
#ایڈریس
بازار نمبر 2 عثمان ٹاؤن المعروف منشی شوکت والا عثمان ٹاؤن نزد فیروزوالہ پل۔گوجرانوالہ۔
03064723431
03464367922
Shifaulmillat.dhs@gmail.com.

*******onproblem

***mcountincrease ***mia

 ایک ایسی بیماری کی کئی وجوہات ہیں جب تک ان کو تلاش نہ کیا جائے علاج ناممکن ہوتا ہے۔ صرف مغلظات دئیے جانے سے مسلہ حل نہی...

   درحقیقت مادہ منویہ (منی) کے اندر کیا ہوتا ہے۔۔؟؟بلوغت کے بعد خصیئوں میں مسلسل بننے والی رطوبت کو منی یا سیمن کہا جاتا...
16/04/2025

درحقیقت مادہ منویہ (منی) کے اندر کیا ہوتا ہے۔۔؟؟
بلوغت کے بعد خصیئوں میں مسلسل بننے والی رطوبت کو منی یا سیمن کہا جاتا ہے۔ یہ پیدا ہوکر سیمینل ویسلز seminal vessels میں جمع ہوتی رہتی ہے اور بوقت انزال خارج ہوجاتی ہے۔
یہ ایک سفیدی مائل گاڑھی رطوبت ہے اس کی مخصوص بو ہوتی ہے جسے seminal odour کہتے ہیں۔ یہ رطوبت ہلکی الکلائین ہوتی ہے۔ اس رطوبت کے دو حصے ہوتے ہیں۔
اول سیال مواد۔ liqour seminalis یہ انڈے کی سفیدی کی طرح شفاف ہوتی ہے۔
دوئم۔ دانے دار مواد۔ granules seminal یہ چھوٹے چھوٹے دانے نما ذرات ہوتے ہیں۔ ان کے اندر کرم منی پائے جاتے ہیں۔
انزال کے وقت ایک تندرست مرد کی منی دو سے پانچ ملی لیٹر ہوتی ہے۔ مادہ تولید میں۔ درجہ ذیل اجزاء پائے جاتے ہیں۔
1۔ سیرم
2۔ البیومن
3۔ گلیسیتھن
4۔ کولیسٹرین
5۔ البیومی نینیٹ
6۔ روغنی اجزاء۔

مادہ تولید میں سب سے اہم جزو حونیات منی s***ms ہے۔

منی کی اقسام۔۔۔۔۔
مباشرت کے دوران خارج ہونے والی رطوبت کو چار اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے۔

1۔ ناقص منی۔
اس میں گاڑھا پن اور حونیات منی کم ہوتے ہیں۔ ایسی منی کپڑے پر خشک ہونے کے بعد اکڑاو پیدا نہیں کرتی۔

2۔ خون آمیز منی۔
اس منی میں ہلکی سرخی پائی جاتی ہے۔ منی میں خون شامل ہونے کی وجہ احتلام۔ جلن۔ اغلام بازی۔ اور کثرت مباشرت کی وجہ سے متعلقہ اعضاء اور نالیوں کی سوزش و ورم ہونا ہے۔ کثرت مباشرت سے منی کی تھیلی منی سے خالی ہوجاتی ہے۔ اور خصیئوں کو منی تیار کرنے کا وقت نہیں ملتا تو منی کے ساتھ خون خارج ہونے لگتا ہے۔
3۔ بیکار منی۔
یہ منی پتلی۔ پانی جیسی اور کپڑے پر فورا خشک ہوجاتی پے۔ اس منی میں پس سیلز بھی پائے جاتے ہیں۔

بہترین منی۔
یہ منی کی وہ قسم ہے جو ایک تندرست انسان کے عضو سے خارج ہوتی ہے۔ ایسی منی کپڑے پر دیر سے خشک ہوتی ہے۔ اور گاڑھی ہوتی ہے۔ یہ کپڑے کو اکڑا دیتی ہے۔

چند غلطیاں

عموما نوجوان منی سے متعلق کچھ مغالطوں کا شکار رہتے ہیں۔ ذیل میں چند عام غلط فہمیاں اور ان کی حقیقت پیش کی جاتی ہے۔

1۔ ایک صحت مند مرد کا مادہ تولید کپڑے پر گرنے کے بعد دیر سے خشک ہوتا ہے اور کپڑے میں سختی پیدا کرتا ہے۔

2۔ اخراج منی کی مقدار اور گاڑھے پن کا عضو تناسل کی ایستادگی پر قطعا کوئی اثر نہیں ہوتا۔

3۔ عموما لوگوں کو مغالطہ ہے کہ منی کا ایک قطرہ خون کے ستر یا سو قطروں کے برابر ہوتا ہے۔ یہ قیاس بےبنیاد ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ منی کی قدر و قیمت اتنی ہی ہے جتنی کہ لعاب دہن کی۔ دونوں کا بدل فوری طور پر پیدا ہوجاتا ہے۔

4۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ج**ع کے بعد عورت کے اندر منی ٹھہرتی نہیں اور خارج ہوجاتی ہے جبکہ ج**ع کے بعد عضو تناسل کو باہر نکالا جائے تو ف*ج vegina کی اگلی پچھلی دیواریں ملنے سے منی کی کچھ مقدار ف*ج سے باہر نکل آتی ہے لیکن ف*ج کے بالائی حصے میں پہنچی ہوئی منی اندر ہی چپک جاتی ہے۔

5۔ پروسٹیٹ گلینڈ کے آپریشن کے بعد کچھ لوگ خیال کرتے ہیں کہ ج**ع کے بعد منی مثانے میں چلی جاتی ہے۔ ایسے مریضوں میں یہ کیفیت retrograde ej*******on کہلاتی ہے۔ جو کہ عموما آپریشن کے بعد پیدا ہوتی ہے۔ دراصل آپریشن کے دوران پیشاب کی نالی کے پچھلے حصے کا اندرونی عضلہ internal sphincter مجروح ہوجاتا ہے۔ جس کی وجہ سے منی کی تھیلیوں سے آنے والی اخراجی نالیوں کا رخ پیشاب کی نالی کے بیرونی سوراخ کی سمت ہونے کے بجائے مثانے کی طرف ہوجاتا ہے۔ ایسی صورت میں جنسی تعلق برقرار رکھنے سے خارج شدہ منی مثانے سے پیشاب کرتے وقت باہر خارج ہوجاتی ہے۔

کرم منی۔۔۔ S***mmatozoa

کرم منی یا سپرم 0.05cm لمبا ہوتا ہے۔ یہ تولیدی خلیات منی کے اندر پائے جاتے ہیں۔ اور منی کا دانے دار حصہ ہوتے ہیں۔ یہ خصیئوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ اس نطفے یا کرم کی شکل مینڈک کے لاروا سے بہت ملتی ہے۔ یہ نطفے اس قدر چھوٹے ہوتے ہیں کہ اگر 500 ملین سپرمز کو ایک قطار میں سر اور دم ملا کر کھڑا کردیا جائے تو صرف ایک انچ لمبی لکیر بنتی ہے۔ یہ بلوغت کی عمر سے بننا شروع ہوتے ہیں۔ اور مرتے دم تک بنتے رہتے ہیں۔ سپرم فیرس ٹیوبلز میں پیدا ہوتے ہیں ان کے پیدا ہونے کا عمل follicle stimulating harmone اور testosterone کے زیر اثر تکمیل پاتا ہے۔ سپرم جب تیار ہوجاتے ہیں۔ تو انزال کی صورت خارج ہوجاتے ہیں۔ اگر سپرم خارج نہ ہوں تو دوبارہ ری جنریٹ ہوکر جسم میں تونائی کا باعث بنتے ہیں۔ مرد کے مباشرت کرنے سے یہ بڑی تعداد میں خارج ہوجاتے ہیں ایک وقت کے انزال میں ان کی تعداد دو سے پانچ سو ملین ہوتی ہے۔
ہر سپرم کے تین حصے ہوتے ہیں۔
1۔ سر Head اس کی مدد سے سپرم بیضہ میں داخل ہونے کیلیئے راستہ بناتا ہے۔ اس کا سر نیزے کی شکل کا ہوتا ہے
2۔ جسم۔ body
یہ سپرم کا درمیانی حصہ ہے جو جسم کہلاتا ہے۔ اس حصے سے حاصل کردہ توانائی کی وجہ سے سپرم کی دم حرکت کرتی ہے۔ اور سپرم تیزی سے آگے بڑھتا ہے۔
3۔ دم۔ Tail
دم کی حرکت سے سپرم تیرتا ہے اور بیضہ میں چھید کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے۔

کرم منی s***m کے افعال۔۔۔۔
1۔ یہ اندام نہانی میں خارج ہونے کے ڈیڑھ منٹ بعد رحم تک پہنچ جاتے ہیں۔
2۔ سپرم کی نارمل رفتار دو سے تین ملی میٹر فی منٹ ہوتی ہے۔
3۔ یہ عورت کے بیضہ سے مل کر زائیگوٹ بناتے ہیں۔ اور حمل قرار پاتا ہے۔
4۔ سپرم کو پختہ ہونے میں تقریبا دس ہفتے لگ جاتے ہیں۔
5۔ ہر جرثومہ میں 23 کروموسومز پائے جاتے ہیں مگر صرف ایک جرثومہ بچہ بناتا ہے۔
6۔ ایک خصیئہ 1500 سپرمز فی سیکنڈ پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ذہنی پریشانی اور ٹینشن کا شکار شخص میں یہ شرح نہایت کم ہوجاتی ہے۔
7۔ ایک صحت مند بالغ مرد ایک دن میں تقریبا 500 ملین سپرمز پیدا کرتا ہے۔
8۔ سپرمز کی زندگی تقرئبا 72 گھنٹے ہوتی ہے۔ اگر اندام نہانی کا ماحول تیزابی ہوتو اس کی زندگی فقط چھے گھنٹے رہ جاتی ہے۔

مرد کے کرم منی s***ms کا صحت مند ہونا صحت مند اولاد کی بنیادی شرط ہے۔ اگر مرد تمباکو نوشی شراب نوشی۔ تھکن کا شکار۔ وائرسی امراض میں مبتلاء ہوتو سپرمز نہایت کمزور ہوتے ہیں۔ تحقیق سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ قدرتی اور تازہ غذائیں کھانے والے جوڑوں کے ہاں پیدا ہونے والے بچے ذہنی اور جسمانی لحاظ سے تندرست اور توانا پائے گئے ہیں۔ بچے کی پلاننگ کیلیئے یہ بھی ضروری ہے کہ والدین کیفین ملے مشروبات اور ایسی چیزیں نہ کھائیں پیئیں جو جسمانی اور ذہنی طور پر ضرر رسان اثرات کی حامل ہوں۔ خیال رہے کہ کرم منی مرد کی صحت کا آئینہ ہوتا ہے۔ صحت اچھی ہوگی تو کرم منی بھی صحت مند و تندرست ہونگے۔ کیفین ملی اشیاء کا استعمال سپرمز کو کمزور کردیتا ہے۔

منی کا لیبارٹری تجزیہ۔۔۔۔
Semen Analysis

سیمن اینالائسز یعنی منی کا لیبارٹری تجزیہ مردانہ بانجھ پن کا پتہ لگانے والا بنیادی ٹیسٹ ہے۔ کسی تشخیص سے پہلے یہ ٹیسٹ کرلینا ضروری ہے۔ اس ٹیسٹ کیلیئے مرد کو ہاتھ کے زریعے اپنا مادہ منویہ نکالنا پڑتا ہے اس مادے کا آدھے گھنٹے کے اندر اندر لیبارٹری ٹیسٹ کرلیا جاتا ہے۔ ایک نوجوان مرد کی منی کے سپرمز کی طبعی مقدار و تعداد ذیل ہوگی۔ ۔۔

منی کی طبعی مقدار Normal values...

1۔ مقدار volume
اس کی نارمل مقدار 1.5 سے 5 ملی لیٹر تک ہوتی ہے۔ نارمل سے زیادہ یا کم مقدار اثرانداز ہوتی ہے۔

2۔ لیس دار viscosity
نارمل منی انڈیلی جائے تو قطرہ قطرہ گرتی ہے۔ زیادہ گاڑھی یا پتلی منی نامل تصور نہیں کی جاتی۔

3۔ مائع حالت۔ liquification
تازہ منی دس سے پندرہ منٹ میں مائع حالت میں تبدیل ہوجاتی ہے یا زیادہ سے زیادہ تیس منٹ تک منی کو مائع میں تبدیل ہوجانا چاہیئے۔

4۔ مائیکروسکوپک معائنہ Microscopic Exam
اس معائنہ میں سپرم کی تعداد اور حرکت نوٹ کی جاتی ہے۔ جو کہ درج زیل ہے۔
تعداد. S***m count
نارمل سپرم کی تعداد 60 تا 120 ملین فی ملی لیٹر ہوتی ہے اس سے کم سپرم کی تعداد ہو تو اولیگو سپرمیا oligos***mia کہتے ہیں جبکہ سپرم کی تعداد سرے سے موجود ہی نہ ہو تو ایزو سپرمیا azoos***mia کہا جاتا ہے

طبعی حرکت.. motality
نارمل حالت میں سپرم کا حرکت کرنا ضروری ہوتا ہے عمومی طور پر 60 تا80 فیصد سپرم حرکت کرنے چاہیے اگر سپرم کی حرکت 60 فیصد سے کم ہو تو یہ صحت مندی کی علامت نہیں ہے

طبعی شکل.. shape
نارمل منی میں 20 تا 30فیصد سے کم سپرم کی شکل نارمل سے مختلف ہوتی ہے اس سے زیادہ مقدار میں نارمل سے مختلف شکلیں بانجھ پن کا باعث ہو سکتی ہیں۔

خون کے سفید و سرخ زرات. WBC & RBC.......
نارمل منی میں خون کے سفید و سرخ زرات موجود نہین ہوتے اگر یہ موجود ہوں تو انفیکشن کی نشانی ہے۔ ایسی صورت میں حسب علامات سوزش و ورم کے لئے ادویہ کا استمعال ضروری ہوتا ہے۔

عموما شادی کے ایک دو سال بعد تک حمل نہ ٹھہرے تو میاں بیوی دونوں کے ٹیسٹ کرا لینے چاہیئے تاکہ کسی کمی کمزوری کے ظاہر ہونے پر فوری علاج کرایا جا سکے اکثر مرد اپنا ٹیسٹ کرانے سے کتراتے ہیں حالانکہ مردانہ ٹیسٹ نہایت آسان ہوتا ہے عمومی طور پر منی کا تجزیہ درج ذیل کفیات مین معاون ثابت ہوتا ہے۔
مکمل رازداری اور مستند علاج کے لیے رابطہ کریں
پروفیسرحکیم حافظ محمدارشاد نوشاہی
گولڈ میڈلسٹ
سابقہ انچارج مطب و
صدر شعبہ مائنر سرجری سلطان طبیہ کالج گوجرانوالہ
FTJ.Pk , RUMP.Pk
M.Sc Psy (PU) ADCP(RIU.Lhr)
Clinical Psychologist
ہربل فزیشن اینڈ مائینرسرجن
(حجامہ، فائرکپنگ، الفصد ووڈن & لیچ تھراپسٹ)
ایڈریس
بازار نمبر 2 بالمقابل حافظ کوہلو نزد فیروزوالہ پل جھنگی۔گوجرانوالہ
اوقات کار۔
10:00am-09:00pm
ناغہ۔ بروز جمعۃ المبارک
(صرف اپوائنٹمنٹ)
03064723431
03214723431
03464367922
آفیشل وٹس ایپ چینل لنک
https://whatsapp.com/channel/0029VafcsdH2f3EMG2Zlxd2q
***mcountincrease ***mia ***mia ***mProblem

Cupping Therapy الحجامہ سنت نبوی ✅1st & Top Rated Brand Matab shifa Ul Millat in Gujranwala Pakistan :-------✅ ویسے توحج...
15/04/2025

Cupping Therapy
الحجامہ سنت نبوی
✅1st & Top Rated Brand Matab shifa Ul Millat in Gujranwala Pakistan :
-------
✅ ویسے توحجامہ صحت کی حالت میں کروانا چاہیے کیونکہ یہ باڈی کی ٹیوننگ ہے ۔ تا کہ آپ ایکٹو اور فریش رہیں ۔ تھکاوٹ ،جنسی، جسمانی کمزوری اور تمام بیماریوں سے بچے رہیں
✅ لیکن ہر بیماری کا مکمل علاج بھی حجامہ میں ہے ،
✅ تو آپ باڈی فٹنس کے لیے حجامہ کروانا چاہتے ہیں یا ساتھ کسی پرابلم کا بھی ؟
-----
% 80 بیماریوں کی وجہ ہی جسم کا گندہ خون ہے ۔تین سے چار ماہ میں حجامہ کروانے سے انسان ہمیشہ فریش , ایکٹو اور بیماریوں سے دور رہتا ہے
------
*حجامہ سے مکمل علاج*
- چہرے کے دانے ،خارش,تمام جلدی امراض٫ جسمانی درد، کولیسٹرول بلڈپریشر ،شوگر ،جوڑوں کا درد ، نیند نہ آنا ، سستی, تھکاوٹ ، سردرد، مائیگرین, ڈپریشن,بے چینی ,گردوں کی تکلیف ، یورک ایسڈ ،مہروں کا درد
جیسے شیاٹیکا یا سروائیکل پین , قبض٫ تیزابیت، موٹاپا, بال گرنا ،دمہ وغیرہ
📞 Book a session via DM or 03064723431

📆 Clinic hours: Saturday to Thursday, 10am to 8pm
🩺🥼
حکیم حافظ محمدارشاد نوشاہی Prof Dr.Hakeem
Hafiz Muhammad Irshad Noshahi

🏥Ex.H.O.D dept of Minor Surgery Sultan Tibbia College GRW

📍 Bazaar no 2 opposite Hafiz Oil Cohlo near Ferozwala pull Gujranwala
03464367922

ایک صاحبِ فکر حکیم، ایک باشعور طبیب، ایک شفا کے لیے سرشار: نورِ قرآن و سنت اور یقین کی قوت سے صحت یابی کا جامع سفر!میں م...
12/04/2025

ایک صاحبِ فکر حکیم، ایک باشعور طبیب، ایک شفا کے لیے سرشار: نورِ قرآن و سنت اور یقین کی قوت سے صحت یابی کا جامع سفر!
میں محض ایک حکیم یا طبیب نہیں، بلکہ ایک صاحبِ فکر ہوں جو انسانی جسم کی ساخت، فعل اور صحت کے باہمی ربط پر گہری نظر رکھتا ہے۔ میرا شعور مجھے یہ ادراک بخشتا ہے کہ بہترین صحت کا حصول ایک جامع حکمت عملی کا متقاضی ہے جس میں جسمانی ساخت کی درستگی، غذائیت کا توازن، روحانی و ذہنی سکون اور اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ شفا پر کامل یقین شامل ہے۔ اسی گہرے شعور اور فکر کے ساتھ، میں اپنی تمام تر محنت اور لگن کو بروئے کار لاتے ہوئے آپ کی صحت یابی کے لیے وقف ہوں۔ اب میں اپنے طریقوں میں کائیروپریکٹس، علاج بالغذا، آن لائن ادویات کی مشاورت، جنسی صحت اور بے اولادی کے علاج کو بھی شامل کرتا ہوں، اور ان تمام طریقوں کو نورِ قرآن و سنت کی روشنی میں پیش کرتا ہوں تاکہ آپ کو صحت کا ایک مکمل اور روحانی طور پر مطمئن کن پیکج میسر آ سکے۔
حجامہ: سنتِ نبوی ﷺ اور جسم سے زہریلے مواد کا اخراج:
حجامہ، ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سنت مبارکہ ہے۔ آپ ﷺ نے خود بھی حجامہ کروایا اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دی۔
> "شفاء تین چیزوں میں ہے: حجامہ لگانے میں، شہد پینے میں اور آگ سے داغنے میں، لیکن میں اپنی امت کو داغنے سے منع کرتا ہوں۔" (صحیح بخاری: 5680)
>
میں اس سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کرتے ہوئے حجامہ کو صرف خون نکالنے کا عمل نہیں سمجھتا، بلکہ جسم کے اندرونی نظام کو متحرک کرنے، زہریلے مواد کو شعوری طور پر خارج کرنے اور دوران خون کو اس طرح منظم کرنے کا ایک ذریعہ سمجھتا ہوں جس سے ہر خلیے تک زندگی بخش توانائی پہنچے۔ اس عمل کے دوران، میری توجہ صرف جسمانی عمل پر نہیں ہوتی، بلکہ میں آپ کے جسم کی توانائی کے بہاؤ کو محسوس کرتا ہوں اور اس شعور کے ساتھ عمل کرتا ہوں کہ کہاں اور کس طرح سنت کے مطابق مداخلت کرنی ہے۔
علاج بالغذا: "کلو واشربو ولا تسرفوا" - کھاؤ اور پیو اور حد سے نہ بڑھو:
قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
> "وَكُلُوا وَاشْرَبُوا وَلَا تُسْرِفُوا ۚ إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُسْرِفِينَ" (الاعراف: 31)
> "اور کھاؤ اور پیو اور حد سے نہ بڑھو، بے شک وہ حد سے بڑھنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔"
>
میں اس قرآنی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے علاج بالغذا کو صحت مند زندگی کی بنیاد قرار دیتا ہوں۔ میں آپ کی انفرادی ضروریات، طبی حالات اور طرز زندگی کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک ایسی غذائی منصوبہ بندی تیار کرتا ہوں جو سنت نبوی ﷺ کے مطابق سادہ، متوازن اور قدرتی غذاؤں پر مشتمل ہو۔ یہ محض پرہیز یا ڈائٹنگ نہیں، بلکہ شعوری طور پر حلال اور طیب غذاؤں کا انتخاب کرنا ہے جو آپ کے جسم کے اندرونی توازن کو برقرار رکھنے میں مددگار ثابت ہوں۔
کائیروپریکٹس: جسمانی ساخت کی درستی اور حدیثِ نبوی ﷺ میں اعتدال کی تعلیم:
اگرچہ کائیروپریکٹس ایک جدید علم ہے، لیکن اس کا بنیادی مقصد جسم کے اعتدال اور توازن کو بحال کرنا ہے، جو کہ اسلام کی بھی تعلیم ہے۔ نبی کریم ﷺ نے ہر چیز میں اعتدال اختیار کرنے کی تلقین فرمائی ہے۔ جسمانی ساخت میں کسی بھی قسم کی بے اعتدالی درد اور تکلیف کا باعث بن سکتی ہے۔ میں اپنی تربیت اور مہارت کے ذریعے ریڑھ کی ہڈی میں موجود غلط سیدھوں کی تشخیص اور اصلاح کرتا ہوں تاکہ جسم اپنے فطری اعتدال پر قائم رہے اور آپ صحت مند زندگی گزار سکیں۔
آن لائن ادویات کی مشاورت: "فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ إِن كُنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ" - اگر تم نہیں جانتے تو علم والوں سے پوچھ لو:
قرآن پاک میں ارشاد ہے:
> "وَمَا أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ إِلَّا رِجَالًا نُّوحِي إِلَيْهِمْ ۖ فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ إِن كُنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ" (النحل: 43)
> "اور ہم نے تم سے پہلے مردوں کو ہی رسول بنا کر بھیجا تھا جن کی طرف ہم وحی کرتے تھے۔ سو اگر تم نہیں جانتے تو علم والوں سے پوچھ لو۔"
>
اس قرآنی حکم کی تعمیل میں، میں آپ کی سہولت کے لیے آن لائن ادویات کی مشاورت کی سہولت بھی فراہم کرتا ہوں۔ اگر آپ کسی طبی مسئلے سے دوچار ہیں اور علم تک رسائی میں دشواری محسوس کر رہے ہیں، تو میں آپ کو بروقت اور مؤثر طبی مشورہ فراہم کرنے کے لیے حاضر ہوں۔
جنسی ادویات اور بے اولادی کا علاج: "رَبِّ هَبْ لِي مِن لَّدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً" - اے میرے رب! مجھے اپنی طرف سے پاکیزہ اولاد عطا فرما:
قرآن پاک میں حضرت زکریا علیہ السلام کی دعا ہے:
> "رَبِّ هَبْ لِي مِن لَّدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً ۖ إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ" (آل عمران: 38)
> "اے میرے رب! مجھے اپنی طرف سے پاکیزہ اولاد عطا فرما، بے شک تو دعا سننے والا ہے۔"
>
میں جنسی صحت اور بے اولادی کے مسائل کو سمجھتا ہوں اور ان کے علاج میں قدرتی اور شرعی طریقوں کو اپناتا ہوں۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ ان جوڑوں کو امید کی ایک کرن دکھائی جائے اور انہیں اولاد کی نعمت سے سرفراز ہونے میں مدد ملے، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے۔
یقین کامل اور شفاء من جانب اللہ:
یاد رکھیں، شفاء دینے والا صرف اللہ تعالیٰ ہے۔ ہم تو محض وسیلہ ہیں۔ میرا علاج صرف جسمانی طریقوں تک محدود نہیں، بلکہ اس میں آپ کے ایمان اور یقین کو بھی شامل کیا جاتا ہے۔ جب آپ سنت نبوی ﷺ پر عمل کرتے ہوئے اور قرآنی ہدایات کے مطابق علاج کرواتے ہیں، تو آپ اللہ تعالیٰ کی رحمت کے قریب ہوتے ہیں۔ میرا عزم ہے کہ میں اپنی تمام تر محنت، لگن اور علم کو بروئے کار لا کر آپ کی خدمت کروں، اور اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں کہ وہ آپ کو کامل شفاء عطا فرمائے۔
اگر آپ ایک ایسے علاج کی تلاش میں ہیں جو سنت نبوی ﷺ کی روشنی میں ہو، قرآنی ہدایات کے مطابق ہو اور آپ کے جسم، ذہن اور روح کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرے، تو میں آپ کو دعوت دیتا ہوں کہ مجھ سے رابطہ کریں۔ یقین جانیں، یہاں آپ کو نہ صرف طبی رہنمائی ملے گی بلکہ ایمان اور یقین کی وہ قوت بھی ملے گی جو شفایابی کے عمل کو تیز تر کر سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے چاہا تو آپ ضرور صحت یاب ہوں گے۔

* #صاحبِ_فکر_حکیم
*
*
* #نورِ_قرآن_و_سنت
*
*
*
*
*
*
*
*
*
*
*
Mattab Shifa-ul-Millat

Address

Https://maps. App. Goo. Gl/puDGS3mv7BZPUkQH 8
Gujranwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mattab Shifa-ul-Millat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share