Al Badar Homeo Medical Center

Al Badar Homeo Medical Center You can visit our clinic

29/11/2024

Dr Mian Irfan Hanif

Adress : : : House no 35 block B Gmagnolia Park Grw near shameem khalid masjid

Ph no : : : 0306 1075661
0345 1075661

کیا آپ کو زیادہ پسینہ آنے کی وجوہات معلوم ہے؟ پسینہ آنا ایک قدرتی عمل ہے جو جسم کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد دیتا ہے تاہم دیگ...
19/04/2024

کیا آپ کو زیادہ پسینہ آنے کی وجوہات معلوم ہے؟


پسینہ آنا ایک قدرتی عمل ہے جو جسم کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد دیتا ہے تاہم دیگر افراد کے مقابلے میں آپ کو زیادہ پسینہ آرہا ہو اور یہ نظر بھی آرہا ہوں تو یہ کافی برا لگتا ہے۔مگر ایسا کیوں ہوتا ہے اور کیوں کچھ افراد کو بہت زیادہ پسینہ آتا ہے؟ اس کی وجہ مختلف طبی پورٹس کے مطابق کچھ یوں ہے۔

خواتین کے مقابلے میں مردوں کو زیادہ پسینہ آتا ہے۔اسی طرح اگر آپ ورزش کرنے سے دور بھاگتے ہیں تو یہ بھی زیادہ پسینے کی وجہ بنتی ہے یعنی جسمانی سرگرمیوں میں مصروف رہنے والے افراد کو پسینہ کم آتا ہے۔تاہم کئی بار یہ مختلف امراض کی وجہ سے آتا ہے وجوہات جانئے ۔

غدود زیادہ متحرک ہونے کی وجہ سے
Hyperhidrosis نامی عارضہ اپنی علامت بہت زیادہ پسینے کے اخراج کی شکل میں ظاہر کرتا ہے۔ اس سے پورا جسم یا مخصوص حصے جیسے ہاتھ، ہتھلیاں، پیروں کے تلوے، چہرے، سینے وغیرہ پر بہت زیادہ پسینہ خارج ہوتا ہے جبکہ باقی حصوں پر اس کا اخراج معمول کے مطابق ہوتا ہے۔ تحقیق کے مطابق ابھی یہ تو معلوم نہیں کہ کچھ افراد اس کا شکار کیوں ہوتے ہیں، بس اندازہ ہے کہ مخصوص غدود زیادہ متحرک ہوجاتے ہیں۔ یہ عارضہ کسی بھی عمر میں اور کسی بھی لمحے لاحق ہوسکتا ہے تاہم زیادہ تر بالغ افراد اس کے شکار زیادہ ہوتے ہیں، مگر بوڑھے اور بچے بھی اس میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔علامت بھی ہوسکتی ہے جو درج ذیل ہیں۔

موٹاپے کی وجہ سے
موٹاپا دنیا بھر میں وبا ءکی طرح پھیل رہا ہے جس میں جسم کی چربی بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے، جینز، جسمانی طور پر متحرک نہ ہونا، ناقص غذا، مخصوص ادویات اور نیند کی کمی وغیرہ سب موٹاپے کا باعث بنتے ہیں اور دیگر امراض کا خطرہ بڑھاتے ہیں۔ درحقیقت موٹاپے کے شکار افراد میں hyperhidrosis کا امکان بھی زیادہ ہوتا ہے جس کے بارے میں اوپر تفصیلات درج کی جاچکی ہیں۔

تناؤ کی وجہ سے
کئی بار ذہنی تناؤ کے نتیجے میں پسینے کا اخراج بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے، تناؤ اور ذہنی بے چینی صرف جسم پر ہی منفی اثرات مرتب نہیں کرتے بلکہ پسینے کی شکل میں بھی وارننگ دیتے ہیں، عام طور پر جب تناؤ کے شکار لوگوں کو زیادہ پسینہ آتا ہے تو اس کی بو بہت زیادہ ہوتی ہے کیونکہ اس میں چربی اور پروٹین کا مکسچر جلد پر موجود بیکٹریا کے ساتھ موجود ہوتا ہے۔

لو بلڈ شوگر ہوجانے کی وجہ سے
ویسے تو بہت زیادہ پسینے کا اخراج مختلف وجوہات کا نتیجہ ہوسکتا ہے، مگر کئی بار یہ بلڈ شوگر لیول بہت زیادہ کم ہونے سے بھی ہوتا ہے، ایسی حالات میں اس وقت بھی پسینہ خارج ہوتا ہے جب موسم زیادہ گرم نہیںہوتا، بلڈ شوگر لیول کم ہونے سے بہت زیادہ بھوک، ذہنی بے چینی، سر چکرانے اور بینائی کے مسائل جیسی علامات سامنے آتی ہیں۔

ادویات کے سائیڈ ایفیکٹ کی وجہ سے
بہت زیادہ پسینے کا اخراج ممکنہ طور پر ادویات کے استعمال کا نیتجہ بھی ہوسکتا ہے، اس میں خوفزدہ ہونے کی بات نہیں ہوتی بلکہ مختلف ادویات جیسے اینٹی بایوٹیکس، بلڈ پریشر کی ادویات وغیرہ کے استعمال سے سامنے آنے والا ایک عام سائیڈ ایفیکٹ ہے۔

تھائی رائیڈ کا مسئلہ
اگر تھائی رائیڈ گلینڈ بہت زیادہ متحرک ہوجائیں اور بہت زیادہ تھائی رائیڈ ہارمون بنانے لگیں تو اس کے نتیجے میں جسم میں متعدد علامات سامنے آتی ہیں، جیسے نروس یا ذہنی الجھن وغیرہ، مگر اس کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ پسینہ بھی خارج ہونے لگتا ہے، لہذا ڈاکٹر سے رجوع کرلینا چاہیے

03/10/2023
For order contact :03061075661💯 results for acne and damage skin: No side effects fully pure and natural products
26/09/2023

For order contact :03061075661
💯 results for acne and damage skin
: No side effects fully pure and natural products

For order contact :03061075661 : Reduse the volume and quantity of the unwanted facial Hairs in women: No side effects f...
26/09/2023

For order contact :03061075661
: Reduse the volume and quantity of the unwanted facial Hairs in women
: No side effects fully pure and natural products

APOLLOViral Haemorighic Conjuctivitiseآج کل آنکھوں کا انفیکشن بہت وائرل ہے ۔ علامات اہم ہیں۔ 1۔ آنکھوں میں خارش 2۔ آنکھی...
26/09/2023

APOLLO
Viral Haemorighic Conjuctivitise
آج کل آنکھوں کا انفیکشن بہت وائرل ہے ۔ علامات اہم ہیں۔
1۔ آنکھوں میں خارش
2۔ آنکھیں سرخ
3۔ آنکھوں میں پیپ
4۔ صبح اٹھیں تو آنکھیں چپکی ہوتی
5۔ آنکھوں میں درد

اگر یہ علامات ہیں تو وائرل انفیکشن ہے ۔

اس کا علاج یہ یے
Tobra d eye drops صبح دوپر شام دو دو ڈراپس
ٹھنڈے یخ پانی کے ہر ایک گھنٹے بعد چھینٹے آنکھوں کو جتنا پانی سے صاف رکھیں گے اتنی جلدی ریکوری ہوگی ۔ آنکھیں ٹھیک بھی ہو جائیں تو سات دن ان ڈراپس کو پھر بھی استعمال کرنا ہے ۔

احتیاطی تدابیر ۔

آنکھوں کو مسلیں مت
اپنا تولیہ ، رومال ، کپڑا علہیدہ رکھیں
بچوں کو خود سے دور رکھیں۔
گلاسز کا استعمال کریں کیونکہ لائیٹ سے یہ aggravate ہو جاتا ہے

جب تک دل میں عشق رسول ﷺ نہیں آتا تب تک کامیابی ناممکن اور جب تک درود شریف نہیں پڑھو گے تب تک عشق رسول ﷺ ناممکن ہے گھر کی...
08/09/2023

جب تک دل میں عشق رسول ﷺ نہیں آتا تب تک کامیابی ناممکن اور جب تک درود شریف نہیں پڑھو گے تب تک عشق رسول ﷺ ناممکن ہے گھر کی ایک منزل سے دوسری منزل تک پہنچنے کے لئے سیڑھی ضروری ہے تو اللہ تک پہنچنے کے لئے عشق رسول ﷺ ضروری ہے اور رسول ﷺ تک پہنچنے کے لئے درود شریف ﷺ پڑھنا ضروری ہے

محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے 🖤

صَلَّی اللّٰهُ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ
🖤
______________________

Address

House No 35 Block B Gmagnolia Park Gujranwala
Gujranwala
50250

Opening Hours

Monday 16:00 - 22:00
Tuesday 16:00 - 22:00
Wednesday 16:00 - 22:00
Thursday 16:00 - 22:00
Saturday 16:00 - 22:00
Sunday 16:00 - 22:00

Telephone

+923061075661

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Badar Homeo Medical Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share