Care Homoeopathic Clinic

Care Homoeopathic Clinic At our homoeopathic clinic, we offer natural and safe remedies to help you achieve optimal health and wellness. Welcome to our homeopathic clinic!

We believe in treating the whole person, not just the symptoms, to help you achieve long-term health and well-being. We specialize in providing personalized treatment plans using natural and safe homeopathic remedies. Our experienced doctor offers thorough check-ups to address all of your health concerns. Let us help you achieve optimal wellness and improve your quality of life.

04/06/2025
25/05/2025


01/03/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انتہائی معزز احبابِ گرامی ۔۔۔ آپ کو ، تمام اہل و عیال سمیت رمضان المبارک کی ڈھیروں مبارک ہو 💞
یہ رمضان آپ کی زندگی میں وہ سکون لائے
جو روح کو قرار دے جس میں رب اپنی محبت کی انتہا دے!
یہ رمضان آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے
وہ خوشیاں جس کا آپ کو کب سے انتظار ہے...!! آمین ثم آمین

اپنی صحت کا بھرپور خیال رکھیں،اچھی غذا کا استعمال کریں، بازاری اشیا سے پرہیز کریں تلی ہوئی اشیاء یخ ٹھنڈی اشیاء اور دیگر تیز مصالحے والی اشیاء ان ایام میں اپ کے لیے اچھی نہیں ہیں ۔.
جزاک اللہ خیرا
Your Health Partner:
*Care Homoeopathic Clinic*
Shop No 19 ground floor Al Marjan center B Block Wapda town gujranwala
*Ramdan Time 10am to 5pm and Friday Closed*

ریفائنڈ کاربوہائیڈریٹس  زہر ہیں آپ پوچھیں گے کہ یہ کون سی چیزوں میں ہوتے ہیںتو سب سے پہلے تو آٹا اور میدہ۔۔ خواہ گندم کا...
23/02/2025

ریفائنڈ کاربوہائیڈریٹس زہر ہیں
آپ پوچھیں گے کہ یہ کون سی چیزوں میں ہوتے ہیں
تو سب سے پہلے تو آٹا اور میدہ۔۔ خواہ گندم کا آٹا ہو یا کسی اور اناج کا سب refined carbohydrates ہیں۔۔
ان تمام اناج میں سے فائبر نکال کیا جاتا ہے پیچھے صرف سادہ کاربوہائیڈریٹس بچتے ہیں جو شوگر فری بڑھاتے ہیں
سب سے زیادہ ریفاینڈ کاربوہائیڈریٹس ناشتے میں کھائے جاتے ہیں، جس سے شوگر فوری بڑھتی ہے ۔ وزن تیزی سے بڑھتا ہے
ناشتہ میں ہمیشہ پروٹین اور صحت مند فیٹس کا استعمال کریں
انڈے، خشک میوہ جات، سلاد کا استعمال کریں

No worries.... Take Medicine from us... !
10/02/2025

No worries.... Take Medicine from us... !

سردیوں میں دوپہر کے  کھانے میں روٹی ، سالن ، چاول کی بجائے ایک پلیٹ تازہ سلاد کی بنائیں  اور  دھوپ میں بیٹھ کر کھائیں ۔ ...
27/01/2025

سردیوں میں دوپہر کے کھانے میں روٹی ، سالن ، چاول کی بجائے ایک پلیٹ تازہ سلاد کی بنائیں اور دھوپ میں بیٹھ کر کھائیں ۔ سلاد بھی موسمی سبزیوں کا ہو ، وہ سبزیاں جو زمین کے اندر ہوتی ہیں ۔ چقندر ، گاجر ، مولی لیں ، کھیرا اور بند گوبھی بھی ۔۔۔ ان کو ٹکڑوں میں کاٹ کر لیموں نچوڑیں , چٹخارہ پسند ہے تو چٹکی بھر چاٹ مصالحہ یا کالا نمک چھڑکیں اور مزے سے کھائیں ۔

کتنا خطرناک ہےیہ غصہ۔۔!!
21/01/2025

کتنا خطرناک ہے
یہ غصہ۔۔!!

5  • آئرن(Iron):سردیوں میں سردی کی وجہ سے جسم تھکاوٹ کا شکار ہو سکتا ہے ، خون کی کمی  ہو سکتی ہے۔ آئرن سپلیمنٹس لینے سے ...
13/01/2025

5 • آئرن(Iron):
سردیوں میں سردی کی وجہ سے جسم تھکاوٹ کا شکار ہو سکتا ہے ، خون کی کمی ہو سکتی ہے۔ آئرن سپلیمنٹس لینے سے توانائی میں اضافہ ہوتا ہے اور جسم کا نظام بہتر چلتا ہے۔ آئرن کو دودھ یا چائے لینے کے ایک گھنٹہ پہلے یا بعد میں لیں کیونکہ دودھ اس کے جذب ہونے کو کم کرتا ہے۔ آئرن کو وٹامن سی کے ساتھ لیں تو زیادہ فائدہ ہے کیونکہ وٹامن سی آئرن کے جذب ہونے کو بہتر بناتی ہے۔
ذرائع :سرخ گوشت (گائے کا گوشت، بھیڑ کا گوشت)
چکن، مچھلی، انڈے
سبز پتوں والی سبزیاں (جیسے پالک ، ساگ، میتھی)
دالیں، پھلیاں، چنے، ٹوفو، کدو کے بیج، اور خشک میوہ جات (خوبانی، انجیر)

4  • زنک (Zinc) :یہ وٹامن سی کے ساتھ مل کر مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے اور سردیوں میں ہونے والے انفیکشن سے لڑنے میں مد...
11/01/2025

4 • زنک (Zinc) :
یہ وٹامن سی کے ساتھ مل کر مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے اور سردیوں میں ہونے والے انفیکشن سے لڑنے میں مدد دیتا ہے۔
ذرائع: گوشت (خصوصاً گائے کا گوشت اور چکن)
مچھلی (جیسے سالمن)
بیج (چیا، کدو، سن فلاور سیڈز)
دالیں، ہنٹس، پستے اور بادام وغیرہ۔

3 • اومیگا 3 فیٹی ایسڈز(Omega-3 fatty acids):یہ دل کی صحت کے لیے فائدہ مند ہیں اور جسم میں سوزش کو کم کرنے میں مدد دیتے ...
09/01/2025

3 • اومیگا 3 فیٹی ایسڈز(Omega-3 fatty acids):
یہ دل کی صحت کے لیے فائدہ مند ہیں اور جسم میں سوزش کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں، جو سردیوں میں بڑھ سکتی ہے۔
ذرائع: مچھلی (جیسے سالمن، میکریل، ٹونا)
چیا سیڈز، فلکس سیڈز، اخروٹ، ہیمپ سیڈز
کدو کے بیج اور ایوکاڈو اچھے ذرائع ہیں۔

2 • وٹامن سی(Vitamin C): سردیوں میں نزلہ، زکام اور فلو کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ وٹامن سی کا استعمال مدافعتی نظام کو بہتر...
08/01/2025

2 • وٹامن سی(Vitamin C):
سردیوں میں نزلہ، زکام اور فلو کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ وٹامن سی کا استعمال مدافعتی نظام کو بہتر بناتا ہے اور انفیکشن سے بچاؤ میں مددگار ہوتا ہے۔
ذرسئع: مالٹے، کینو، لیموں، چکوترا
ٹماٹر، کالی مرچ، بروکلی، سٹرابیری، اور پالک۔

سردیوں میں موسم کی تبدیلی کی وجہ سے جسم کی ضروریات میں فرق آتا ہے۔ کچھ وٹامنز اور سپلیمنٹس جو سردیوں میں فائدہ مند ہو سک...
07/01/2025

سردیوں میں موسم کی تبدیلی کی وجہ سے جسم کی ضروریات میں فرق آتا ہے۔ کچھ وٹامنز اور سپلیمنٹس جو سردیوں میں فائدہ مند ہو سکتے ہیں:
1 • وٹامن ڈی(Vitamin D):
سردیوں میں دھوپ کم ملتی ہے، جو وٹامن ڈی کی کمی کا سبب بن سکتی ہے۔ وٹامن ڈی ہڈیوں کی صحت اور مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے میں مدد کرتا ہے۔
دھوپ میں وقت گزارنا وٹامن ڈی کا بہترین ذریعہ ہے۔
خوراک میں وٹامن D کے ذرائع: مچھلی (جیسے سالمن، سارڈینز)، انڈے کی زردی، مشرومز، وٹامن ڈی سے فورٹیفائیڈ دودھ۔

Address

Shop No. 19, Ground Floor, Almarjan Center, B Block, Wapda Town
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 20:00

Telephone

+923242676060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Care Homoeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Care Homoeopathic Clinic:

Share

Category