Dr. Umer Ejaz Cheema MBBS FCPS Consultant Laparoscopic Surgeon

Dr. Umer Ejaz Cheema MBBS FCPS Consultant Laparoscopic Surgeon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Umer Ejaz Cheema MBBS FCPS Consultant Laparoscopic Surgeon, Surgeon, Cheema Heart Complex Mian Zia ul Haq Road, Near Lords Hotel, District Courts, Gujranwala.

لیپروسکوپک ہسٹریکٹومی (بچے دانی کو    جسم سے  نکالنے کا آپریشن بذریعہ کیمرہ)
28/07/2024

لیپروسکوپک ہسٹریکٹومی (بچے دانی کو جسم سے نکالنے کا آپریشن بذریعہ کیمرہ)

اس مریضہ کے مطابق تین سال پہلے اس کا پتے کا آپریشن بڑے چیرے کے ساتھ ایک مقامی ہسپتال سے ہو چکا تھا۔لیکن کچھ دنوں سے اس ک...
28/06/2024

اس مریضہ کے مطابق تین سال پہلے اس کا پتے کا آپریشن بڑے چیرے کے ساتھ ایک مقامی ہسپتال سے ہو چکا تھا۔لیکن کچھ دنوں سے اس کو دوبارہ اسی جگہ پر درد ھوا تو اس نے الٹراساؤنڈ کروایا تو اس کو معلوم ھوا کہ نہ صرف پتہ اپنی جگہ پر موجود ہے بلکہ اس مین سوزش بھی کافی ھو چکی ہے۔ میرے پاس جب یہ مریضہ آئی تو معائنہ کرنے پر چیرے کا نشان اور اسی حصے پر شدید درد تھا۔دوبارہ الٹراساؤنڈ نے بھی کنفرم کیا کہ پتہ اپنی جگہ پر موجود ھے۔لگ ایسے رہا تھا کہ جیسے کسی نے چیرا دینے کے بعد پیٹ کے اندر سوزش اور برے حلات دیکھ کر اس کو بند کر دیا ھو۔لہذا اب اس کے آپریشن کادوبارہ فیصلہ کیا گیا لیکن اس بار اس کا آپریشن اوپن کی بجائے کامیابی سے لیپروسکوپی (کیمرے) سے کیا گیا باوجود اس کے کہ پچھلی سرجری اور سوزش کی وجہ سے پتہ ، پیٹ کے اندر کی چربی اور آنت آپس میں برے طریقے سے جڑے ھوۓ تھے۔

18/11/2023
TAPP for inguinal herniaھرنیا کا آپریشن بذریعہ لیپروسکوپی
10/11/2023

TAPP for inguinal hernia
ھرنیا کا آپریشن بذریعہ لیپروسکوپی

Ruptured ectopic pregnancy with 2 liters of hemoperitoneum, managed laparoscopically.
18/11/2022

Ruptured ectopic pregnancy with 2 liters of hemoperitoneum, managed laparoscopically.

Laparoscopic ovarian cystectomy…انڈہ دانی میں پانی کی تھیلی کا آپریشن بذریہ کیمرا
20/07/2022

Laparoscopic ovarian cystectomy…انڈہ دانی میں پانی کی تھیلی کا آپریشن بذریہ کیمرا

12/06/2021

لیپروسکوپک اپینڈیکٹومی( ‎اپینڈکس کا آپریشن بذریعہ کیمرہ) ایک محفوظ اور موثرآپریشن کا طریقہ کار ہے اور یہ طبی طور پر فوائد فراہم کرتا ہے جو کے چیرا لگا کر کھلے طریقہ سے آپریشن کرنے سے حاصل نہیں ھوتے۔ فوائد میں اسپتال میں مختصر قیام ، اینٹی بائیوٹکس کا کم استعمال ، درد کی دوائیوں کی ضرورت میں کمی ،آپریشن کے بعد ابتدائی کھانے کی جلد شروعات ، کام پہ جلد واپسی ، عمدہ کاسمیٹک نتیجہ اور زخم کے انفیکشن کی کم شرح شامل ہیں۔ لہذا جب بھی آپ کے کسی پیارے کو ‎اپینڈکس کے مرض کی تشخیص ہوتی ہے اور آپریشن کی ضرورت ہوتی ہے تو اسے لیپروسکوپک طریقے سے کروانے کی تاکید کریں۔

Address

Cheema Heart Complex Mian Zia Ul Haq Road, Near Lords Hotel, District Courts
Gujranwala
52250

Telephone

+923338120873

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Umer Ejaz Cheema MBBS FCPS Consultant Laparoscopic Surgeon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Umer Ejaz Cheema MBBS FCPS Consultant Laparoscopic Surgeon:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category