Dr Hafiz Usman Asad PT

  • Home
  • Dr Hafiz Usman Asad PT

Dr Hafiz Usman Asad PT Providing Physiotherapy, Cupping Therapy and Acupuncture for the Neuro-Musculoskeletal ailments

"Ramazan Kareem! ✨ May this holy month bring you peace, blessings, and good health. Let’s embrace the spirit of Ramadan ...
01/03/2025

"Ramazan Kareem! ✨ May this holy month bring you peace, blessings, and good health. Let’s embrace the spirit of Ramadan with gratitude and care for our well-being. 🌙💙

01/02/2025

💥 Thoracic Outlet Syndrome (TOS): Understanding Vascular TOS 💥

👉 What is Vascular Thoracic Outlet Syndrome (VTO)?
VTO occurs when blood vessels, such as the subclavian artery or vein, are compressed in the thoracic outlet—a small space between the collarbone and first rib. This compression disrupts blood flow, leading to vascular symptoms that impact arm and hand function.

🔍 Causes of VTO

• Anatomical Variations: Extra ribs or abnormal muscle structures.

• Trauma: Shoulder injuries or clavicle fractures.

• Repetitive Movements: Overhead activities common in sports or certain professions.

• Posture Issues: Forward head posture or rounded shoulders.

🧠 Common Symptoms

• Arm pain, swelling, or numbness, especially in the fingers and hands.

• A sensation of coldness or heaviness in the affected arm.

• Color changes: Blue or purple discoloration in severe cases.

• Symptoms worsen with overhead movement or lifting.

✅ Why Does Anatomy Matter?
The thoracic outlet is a critical region where nerves, arteries, and veins pass through. Understanding this anatomy is vital for effective diagnosis and treatment.

🚑 Treatment Options

• Physical Therapy: Focus on posture correction and mobility.

• Lifestyle Adjustments: Modify repetitive movements.

• Surgical Intervention: For severe, unresponsive cases to restore blood flow.

31/01/2025

Innovating Knee Pain Management: The Application of Kinesiotaping 🚀

Managing knee pain is a critical topic for healthcare professionals, especially physiotherapists and sports rehabilitation experts. In our video, we thoroughly demonstrate the kinesiotaping technique, which not only alleviates pain but also provides support to the knee, aiding in faster recovery and improving range of motion. 🏥

The kinesiotaping method is exceptionally effective in enhancing joint stability and reducing inflammatory processes. This video offers an insight into the professional application of the technique, showing how it can be integrated into clinical practice based on the latest scientific knowledge. 📚

Call now to connect with business.

30/09/2024

8 acupressure points to treat body pains & ache

The theory behind acupressure is that these points, known as acupoints, are located along energy channels or meridians in the body.

By applying pressure to these points, it is believed that the flow of energy or Qi (pronounced "chee") can be manipulated to help promote healing and balance within the body.

25/09/2024

⁉️Why does the rotator cuff get injured? ➡️To raise your arm, the deltoid muscle needs to engage.
➡️It's well-suited for this task, but as it works, it rolls the head of the humerus upward.
✅️In a healthy shoulder, this upward roll is balanced by muscles that insert near the head of the humerus from below, such as the subscapularis and teres minor (The rotator cuff).
➡️However, if these muscles don't engage properly, the humerus head will roll upward, reducing the space available for the supraspinatus tendon to slide under the acromion.
➡️This increased friction weakens the tendon over time leading to injury.
📌Find a way to activate the subscapularis and teres minor while raising your arms and your rotator cuff will heal naturally.

25/09/2024

سکیبیر کی خارش۔۔۔۔۔

موسم تبدیل ہونا شروع ہوا ہے تو اس بیماری نے لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ خاص طور پر مدرسوں ہوسٹلوں میں رہنے والے طالب علم اور کمبائن فیملی سسٹم میں رہنے والے افراد اس سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔۔۔

پہلے سمجھیں بیماری ہے کیا ۔اگر بیماری کو سمجھ لیا تو گھر سے نکالنے میں بھی کامیاب ہوجائیں گے۔۔۔۔

سکیبیز کی خارش، خارش کی ایک ایسی قسم ہے جو ہمارے ہاں بہت عام ہے ۔ اور اس کے بارے میں درست معلومات نہ ہونے کی وجہ سے طویل عرصے تک لوگ خارش کا عذاب برداشت کرتے رہتے ہیں ۔ لوگوں کی طرف سے مرض کو صحیح طور پر نہ سمجھ سکنے کی وجہ سے میں اکثر کہا کرتا ہوں کہ ٹائیفائیڈ اور نمونیا کا علاج تو آسان ہے لیکن سکیبیز کا نہیں کیونکہ یہ بیماری فرد واحد کی نہیں بلکہ پورے گھرانے کی ہے۔ بلکہ پورے معاشرے کی کہا جائے تو بے جا نہیں ہوگا

سکیبیز (خارش) کیا ہے؟

سکیبیز خارش کی ایک قسم ہے جو ایک کیڑے کی وجہ سے ہوتی ہے۔اس کی مادہ انسانی جلد میں سوراخ بنا کر انڈے دیتی ہے۔تین سے چار دن پر لاروا نکل کر بڑا ہوتا ہے اور نئی جگہیں تلاش کرکے انڈے دیتا رہتا ہے اور یوں جسم میں اس کی افزائش نسل جاری رہتی ہے۔ خارش کے عمل کے دوران اس کا کیڑا کپڑوں میں گر جاتا ہے اور ان کپڑوں کے ذریئے دوسروں تک پہنچ جاتا ہے یا خارش کے عمل کے دوران ہاتھوں کے ذریئے دوسروں تک پہنچنے کا سبب بن جاتا ہے۔ اگر کیڑا بستر پر گر جائے تو جسم سے باہر بھی چوبیس سے چھتیس گھنٹے زندہ رہ سکتا ہے۔

خارش کا آغاز سکیبیز کا کیڑا جسم میں داخل ہونے کے ایک ڈیڑھ ماہ بعد شروع ہوتا ہے۔ اسلئے جب تک بیماری کا علم ہوتا ہے سارا گھر متاثر ہوچکا ہوتا ہے۔کیڑے سے متاثر بستر اور کپڑے بیماری کے فروغ کی ایک بڑی وجہ بن جاتے ہیں ۔

سکیبیز سے کون لوگ زیادہ متاثر ہوسکتے ہیں ۔
یہ کیڑا کسی کے بھی جسم میں ڈیڑے ڈال سکتا ہے لیکن عام طور پر یہ مرض ان لوگوں میں زیادہ پھیلتا ہے ۔جوایک دوسرے کے زیادہ قریب رہتے ہیں۔ جیسے ہوسٹلوں میں رہنے والے طالب علم، دینی مدارس، کلاس روم، کمبائن فیملی سسٹم میں رہنے والے افراد ۔۔اور ایسے گھروں میں رہنے والے لوگوں میں بھی جہاں دھوپ کم آتی ہے نمی کا تناسب زیادہ رہتا ہے اور صفائی کا خیال کم رکھا جاتا ہے۔ ۔خارش والے مریض کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے سے کیڑا صحت مند جسم میں منتقل ہوجاتا ہے۔

علامات
سب سے واضح علامت خارش ہوتی ہے۔ جو دن بھر تنگ کرنے کے بعد، رات کو زیادہ ہوجاتی ہے۔ کمبل، رضائی لینے سے جب درجہ حرارت بڑھتا ہے تو خارش بھی بڑھ جاتی ہے۔ بہت سے لوگ مصالحے دار کھانے کے ساتھ بھی خارش کی شدت کو زیادہ محسوس کرتے ہیں ۔ اور اکثرلوگ گوشت کی الرجی سمجھ کر گوشت کھانا چھوڑ چکے ہوتے ہیں ۔
بڑوں میں زیادہ تر خارش ہاتھوں کی انگلیوں کے درمیان، کلائیوں پر، کہنیوں کے پیچھے اور بغلوں میں ہوتی ہے۔ عورتوں میں چھاتیوں کے نیچے اور مردوں میں پیشاب والی نالی کے اوپر خارش کے نشانات کافی واضح ہوتے ہیں ۔ چہرہ عام طور پر محفوظ رہتا ہے۔ بچوں میں پورا جسم متاثر ہوسکتا ہے۔جس میں پاؤں اور پاؤں کی انگلیوں کی درمیانی جگہ بھی شامل ہوتی ہے ۔۔

مناسب لائٹ کے ساتھ خارش والی جگہوں کو دیکھیں تو باریک باریک سوراخ نظر آئیں گے۔ یہ وہ پناہ گاہیں ہیں جن میں کیڑا انڈے دیتا ہے۔ جو خارش کی وجہ سے دانوں یا زخم کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔

بہت سے مریضوں میں بار بار خارش کرنے کی وجہ سے بیکٹرییل انفیکشن داخل ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے پیپ والے دانے بننا شروع ہو جاتے ہیں۔ جو اکثر اوقات زخم کی صورت اختیار کرلیتے ہیں

علاج
علاج سے پہلے ضروری ہے کہ ان رستوں کو بند کیا جائے، جہاں سے کیڑا مریض تک منتقل ہوا ہے
سکول جانے والے بچوں کے یونیفارم کی صفائی میں بہت زیادہ احتیاط برتی جائے۔ گھر واپسی پر پہلا کام یہ کریں کہ یونیفارم تبدیل کروا کر یا تواسے دھو ڈالیں یا پھر استری کرکے اگلے دن کیلئے تیار کریں
ہوسٹل یا مدرسوں میں رہنے والے لوگ خارش والے لوگوں سے دور رہیں۔ اپنا تولیا صابن، بستر ہر چیز دوسروں سے الگ رکھیں۔
بستروں کی چادریں جلدی تبدیل کریں، تولیئے جلدی دھوئیں ہوسکے تو الگ الگ تولیا اور بستر استعمال کریں
سارے بستر ، رضائیاں، کمبل سرھانے، قالین، اور پردوں کو دھوپ لگوائیں تاکہ ان میں موجود کیڑا مر سکے
بچوں کے کپڑے دن میں دو تین بار بدلیں ، اور بڑے افراد بھی روزانہ تبدیل کریں
کپڑے جب بھی پہنیں استری کرکے پہنیں۔۔

اگر جسم پر زخم یا دانے موجود ہیں تو انٹی الرجی یا انٹی بائیوٹک استعمال کرکے پہلے زخموں اور دانوں کو بہتر بنا لیں۔
کیڑے کو مارنے کیلئے بہت سی کریمیں لوشن دستیاب ہیں جن کو جسم پر ملا جاتا ہے۔ جیسے پرمیتھرین، سلفر پلس کروٹامیٹون یا پھر صرف سادہ سلفر کسی لوشن میں ملا کر لگایا جاتا ہے۔
پرمیتھرین کو چونکہ ہر عمر کیلئے محفوظ سمجھا جاتا ہے اور اگر صحیح طرح استعمال کیا جائے تو صرف ایک بار لگانے سے سارے کیڑوں کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ اسلیئے اس کا استعمال مناسب بھی ہے اور محفوظ بھی ۔
لوشن کو جسم پر لگانے سے پہلے درج ذیل باتوں کو دھیان میں رکھیں
ایک تو لوشن لگانے سے پہلے اگر جسم پر کوئی زخم وغیرہ موجود ہے تو اس کا پہلے علاج کروا لیں
دوسرا لوشن استعمال کرنے سے پہلے اس بات کو یقینی بنائیں کہ گھر کے سب افراد دستیاب ہوں اور لوشن لگانے پر راضی بھی۔ بے شک کسی کو خارش ہے یا نہیں۔۔ یا پہلے تھی اب نہیں ، وہ بزرگ ہے یا کوئی شیر خوار بچہ ۔۔

ایک ہی دن سب لوگ لوشن لگائیں

لوشن لگانے سے پہلے نہائیں
نہانے کے بعد جسم کو تولیئے سے تھوڑا سا خشک کرکے سارے جسم پر لوشن کو ملیں
اس بات کو یقینی بنائیں کہ جسم کا کوئی حصہ بغیر دوائی کے نہ رہ جائے ۔ خاص طور پر ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کے درمیان، بغلوں میں ، (عورتوں میں چھاتیوں کے نیچے)، پیشاب والی جگہ پر ، پخانے والی جگہ کے ارد گرد، پاؤں کے تلوئوں پر۔چار سے پانچ منٹ تک دوائی کو جسم میں جذب ہونے کا موقع دیں۔۔۔۔
جس دن دوائی جسم پر لگائی جائے تو پہلی دفعہ آئورمیکٹن کی تین گولیاں سب کو کھلا دی جائیں تو کیڑے کے مکمل خاتمے کو یقینی بنایا جاسکتا ہے۔۔۔

دوائی لگانے کے بعد صاف ستھرے کپڑے پہنیں جو استری شدہ ہوں ۔
دوائی کو کم ازکم بارہ گھنٹے ورنہ مناسب ہوگا کہ چوبیس گھنٹے جسم پر لگا رہنا دیں
اگر اس دوران کہیں سے دوائی اتر جائے تو فوری طور پردوبارہ لگائیں
چوبیس گھنٹے بعد اچھی طرح صابن سے نہا کر دوائی کو صاف کر دیں اور صاف کپڑے پہن لیں
اتارے گئے کپڑوں کو گرم پانی سے دھوئیں اور اچھی طرح سے دھوپ لگوا دیں۔۔

دوائی ملنے سے لیکر صفائی کے اہتمام کو تین دن تک دھراتے رہیں۔۔۔

جب ایک بار اس سارے عمل سے گزر جائیں تو اس کیڑے کو گھر میں دوبارہ گھسنے سے روکنے کے لئے صفائی کا خاص رکھیں

ڈاکٹر مبشر سلیم

حال ہی میں ایک کانفرنس میں شرکت کی جہاں ایک کیس زیر بحث آیا۔ لاہور کے جنرل ہسپتال میں ایک نوجوان مریض کو لایا گیا جس کو ...
24/09/2024

حال ہی میں ایک کانفرنس میں شرکت کی جہاں ایک کیس زیر بحث آیا۔ لاہور کے جنرل ہسپتال میں ایک نوجوان مریض کو لایا گیا جس کو فالج ہوا تھا اور اس کا بائیں ساٸڈ کا بازو اور ٹانگ مکمل طور پر مفلوج ہو گٸ تھی۔ وہاں کے ڈاکٹروں نے فالج کے علاج کے لیے مخصوص انجکشن مریض کو لگایا اور مریض بغیر کسی کمزوری کے کچھ ہی گھنٹوں گھر چلا گیا پاٶں پر چل کر گیا۔
یہ میڈیکل سائنس کے حقیقی معجزات ہیں اور آج اس پر ھم بات کریں گے۔ یہ معلومات ہم سب کے لیے بہت اہم ہیں کیونکہ فالج زندگی بھر کی معزوری کا باعث بن سکتا ہے جہاں زندگی دوسروں پر منحصر ہوجاتی ہے۔
فالج بنیادی طور پر ایک ایسی حالت ہے جس میں دماغ کو خون کی فراہمی بند ہو جاتی ہے۔ یہ دو طرح کا ہوتا ہے, ایک جس میں خون کے جمنے کی وجہ سے خون کی شریانوں میں رکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے اور دوسرا جس میں خون کی شریانیں پھٹ جاتی ہیں۔
فالج کے بعد مریض کو عام طور پر جسم کے ایک ساٸڈ اور چہرےکی کمزوری ہو جاتی ہے۔
ہمارا موضوع خون کی نالیوں میں خون کے جمنے کی وجہ سے فالج کے علاج پر ہے ۔
ٹی پی اے (TPA) نامی انجیکشن ہے جو اس جمے ہوۓ خون یا کلاٹ کو تحلیل کر سکتا ہے۔ لہٰذا اگر بروقت یہ انجکشن دماغ کے ٹشوز کے مکمل ضاٸع ہو جانے پہلے دے دیا جائے تو خون کی شریانوں کی رکاوٹ دور ہو سکتی ہے۔
خوش قسمتی سے یہ انجکشن پاکستان میں کئی مراکز میں دستیاب ہے۔
اہم بات یہ ہے کہ آپ فالج کی ابتداٸ علامات کو پہچانیں اور بر وقت ہسپتال پہنچیں۔ اگر آپ ساڑھے 3 گھنٹے کے اندر ہسپتال پہنچ جاٸیں تو انجکشن لگایا جا سکتا ہے۔ اگر یہ وقت گزر جاۓ تو دماغ کے ٹشوز ضاٸع ہو جاتے ہیں اور انجیکشن سے کمزوری میں بہتری نہیں آۓ گی۔
فالج کی ابتداٸ علامات کا جاننا اور یاد رکھنا سب کے لیے بے ح ضروری ہے ۔
اہم علامات کو لفظ FAST یا BE FAST کے ذریعے یاد رکھی جاتی ہیں۔
B۔balance ... توازن برقرار) نہ رکھ پانا)
(آنکھ کا مسئلہ)E.eye
F.face ( چہرے کی کمزوری)
A.arm( بازو کی کمزوری )
S. speech ( بات کرنے میں مشکل)
T.time ( وقت پر ہسپتال پہنچنا)

حکومت پنجاب نے اس کے علاج کے لیے صوبے کے مختلف علاقوں میں پرائمری سٹروک سینٹر بنائے ہیں جن کی تفصیلات نیچے ہیں۔ یہاں پر 24 گھنٹے ایمرجنسی میں دو بیڈ سٹروک یا فالج کے مریضوں کے لیے رکھے جائیں گے۔

لہذا اگر کسی کو بھی یہ علامات نظر آئیں تو فوری طور پر ہسپتال جائیں۔
برائے مہربانی اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیں تاکہ لوگوں کی زندگیاں بچ سکیں۔ جزاک اللہ
بچوں کی صحت سے متعلق مستند معلومات اور رہنماٸ کے لیے پیج پر ھماری پوسٹس دیکھتے رہیں !!!
ڈاکٹر ارشد محمود
کنسلٹنٹ چاٸلڈ اسپیشلیٹ

ماه ربیع الاول 1446هـ کپنگ تھراپی کی بہترین تاریخیں (سنت تاریخیں)21 ستمبر 2024 بروز ہفتہتا26  ستمبر 2024 بروز جمعرات✅  ک...
21/09/2024

ماه ربیع الاول 1446هـ کپنگ تھراپی کی بہترین تاریخیں (سنت تاریخیں)

21 ستمبر 2024 بروز ہفتہ

تا

26 ستمبر 2024 بروز جمعرات

✅ کیا آپ جانتے ہیں
کہ باڈی فٹنس کپنگ آپ کی 80 فیصد بیماریاں تھکاوٹ ،جنسی ، جسمانی کمزوری ختم کرتا ہے آپ اگلے 4 ماہ بہت فریش محسوس کرتے ہیں اور بیشتر بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️

✅ کپنگ کیا ہے ؟ اسکے کیا فائدے ہیں ؟

کپنگ کے ذریعے بلڈ فلٹر کیا جاتا ہے۔

کپنگ میں کوئی درد نہیں ہوتا. کپنگ کے بعد آپ نارمل روٹین کے سارے کام کر سکتے ہیں ۔ اس کے بعد کوئی درد ہوتا ہے نہ ہی کوئی بیڈ ریسٹ ہے بلکہ جسم بہت ہلکا اور فریش ہو جاتا ہے ۔ سستی تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے اور انسان بیشتر بیماریوں سے بچ جاتا ہے ۔ اور اگر کسی کو کوئی مسلئہ یا بیماری ہو تو کپنگ سے اس میں خاطر خواہ افاقہ ہوتا ہے۔

--------------------------

کپنگ سے کن امراض کا علاج کیا جا سکتا ہے ؟
- چہرے کے دانے ،خارش، جلدی امراض٫ جسمانی درد، کولیسٹرول بلڈ پریشر ،جوڑوں کا درد ، نیند نہ آنا ، سستی, تھکاوٹ ، سردرد، مائیگرین, ڈپریشن, بے چینی ,گردوں کی تکلیف ، یورک ایسڈ ،مہروں کا درد ،سروائکل پین , قبض وغیرہ۔

---------------------------------

📍 Clinic Address:
وائٹل کئیر ہاسپٹل، نزد خضر تکہ ، بولان بلاک، ڈی سی کالونی، راہوالی گوجرانولہ
اوقات کار: شام 5 تا رات 10 بجے تک
لیڈیز کے لیے فیمیل کپنگ تھراپسٹ کی سہولت موجود ہے۔
نوٹ: اپائنٹمنٹ لیکر تشریف لائیں۔شکریہ
03338218748
03088439481

--------------------------------------------------------------

Vital Care Hospital, Near Khizar Tikka, Bolan Block, DC Colony, Rahwali Gujranwala

Monday to Saturday
5 PM to 10PM

Book Your Appointment before visiting us
0333 8218748
03088439481

Join our WhatsApp channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaD9gzCLtOj9BiSZk03f

Clinic location:
https://maps.app.goo.gl/XBsJPKGi36BtSFW57

ایک سالہ بچی کے دماغ میں سے اسی کے جڑواں بھائی/بہن کا فیٹس نکالا گیا ہے۔ اس حالت کو فیٹس ان فیٹو کہتے ہیں جس میں دو جڑوا...
17/09/2024

ایک سالہ بچی کے دماغ میں سے اسی کے جڑواں بھائی/بہن کا فیٹس نکالا گیا ہے۔

اس حالت کو فیٹس ان فیٹو کہتے ہیں جس میں دو جڑواں بننے والے بچوں میں سے ایک کا فیٹس اپنے جڑواں کے جسم میں تحلیل ہو کر مر جاتا ہے۔ اور اس کو بعد میں آپریشن کرکے نکالنا پڑتا ہے۔

یہاں سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ماں کے پیٹ میں بچے کا بننا کتنا پیچیدہ اور حساس عمل ہے۔

ضیغم قدیر

16/09/2024

فزیوتھراپی طریقہ علاج سے مخصوص ورزشوں اور جدید مشینوں کے ذریعے

کمر درد، آدھے سر کا درد، پولیو، فالج، لقوہ، سی پی چائلڈ، سپورٹس انجری، پٹھوں کا کھچاؤ، گھٹنوں کا درد، آرتھرائٹس، شاٹیکا، فلیٹ فیٹ، معذورافراد کی بحالی، جوڑوں کی تبدیلی کے بعد بحالی، جوڑوں کا درد، کندھوں کا درد، مہروں کے مسائل، پیدائشی پاؤں کا ٹیڑھا پن، ہاتھ پاؤں کا سن ہونا، اور حاملہ عورتوں میں کمر درد کے مسائل وغیرہ کا علاج بغیر ادویات اور آپریشن کے ممکن ہے۔

آج ہی اپنے فزیوتھراپسٹ سے مشورہ کیجیے۔

---------------------------------------------------------------------------

ڈاکٹر حافظ عثمان اسد
UK Registered Physiotherapist
HCPC (UK)
DPT, M.Phil-MSK
OMPT (UK)
Dip. Acupuncture
Dip. Dry Needling (UK)
Dip. Dynamic Cupping (UK)

---------------------------------------------------------------------------

Services:
- Physiotherapy
- Cupping Therapy
- Kinesiology Taping
- Dry Needling
- Acupuncture
- Electro-Acupuncture

________________________________________________

ایڈریس: وائٹل کئیر ہاسپٹل نزد فضل سنٹر ، ڈی سی کالونی گوجرانولہ

اوقات کار: شام 5 تا رات 10 بجے تک

خواتین کے لیے فیمیل کپنگ تھراپسٹ اور گھر پر فزیوتھراپی کی سہولت موجود ہے۔

نوٹ: اپائنٹمنٹ لیکر تشریف لائیں۔ شکریہ
03338218748
03088439481

--------------------------------------------------------------

Vital Care Hospital, Near Fazal Center, DC Colony, Rahwali Gujranwala

Monday to Saturday
5 PM to 10PM

Book Your Appointment before visiting us
0333 8218748
0308 8439481

Google Maps Location
https://maps.app.goo.gl/XBsJPKGi36BtSFW57

----------------------------------------------------------

16/09/2024

Direct, positive influence on maintaining health, motivation and performance capabilities = ergonomics matters‼️

Golden 🥇 zone = area where the operator can reach every point vertically or horinzontally with one or hands 🤚 and without having to leave the sitting or standing position ✅

➡️ Two-handed zone in front of the operator where the process is actually carried out. In this operator, staff have both hands in their direct field of vision.

➡️ One-handed zone, the best place to position materials and tools that are in frequent use without having to turn the body.

➡️ Extended one-handed zone, should be used for materials, tools and supplies that are needed less often. This zone is the outermost part of the handling area

👍 Ergonomic workplaces can improve overall operator performance and reduce risk of musculoskeletal diseases and subsequent absence periods.

👍 Therefore production ergonomics focuses on improving conditions to minimize stress and fatigue among employees and prevent health problems.

by item Industrietechnik GmbH



David Buergel Steve Davis Constantin Weiss

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00

Telephone

+923088439481

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Hafiz Usman Asad PT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Hafiz Usman Asad PT:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Facilitator in Healing

Physical Therapist

Cupping Therapist/Hijama Practitioner

Acupuncturist

Certified Hypnotist