Al-Saudia Tibi foundation is pakistan’s leading orginization that offers 100% natural herbal pharmacy products.
28/07/2025
*`اللّٰه نے آپ سے کبھی یہ وعدہ نہیں کیا کہ وہ اس دنیا کو آپ کے لیے جنت بنا دے گا۔*
*یہ دنیا مصائب کا گھر ہے یہاں تو بڑے بڑے انبیاء پر تکالیف آئی ہیں،*
*اس لیے خود کو مضبوط کریں_____صبر سے کام لیں۔۔۔۔۔۔!!*
*جو نعمتیں میسر ہیں ان کی طرف دیکھیں، ان کا شکر ادا کریں، دوسروں سے موازنہ کرنا چھوڑ دیں!!
*اللّٰه نے ہر ایک کو اس کے نصیب کے مطابق دیا ہے______جو آپ کے لیے ہے، وہ آپ کو مل کر رہے گا۔۔۔۔۔۔اس لیے جو لوگ آپکے خلاف تدبیر کرتے ہیں؛*
*ان سے پریشان مت ہوں۔۔۔۔۔ اللّٰه پر توکل کریں اور اسی سے مانگیں کیوں کہ وہی دے سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔اور وہی دے گا۔ ان شاءاللّٰه
Be the first to know and let us send you an email when Alsaudia Tibi Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.