
07/07/2025
محترم صارفین اسلام وعلیکم
👇
ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ قدرتی طریقے اور گھریلو ریمیڈیز کولیسٹرول لیول کو کم کرنے میں بہت مؤثر ثابت ہوتی ہیں۔
ہماری تحقیق اور تجربے کی بنیاد پر یہاں دو ایسی مستند اور آسان ریمیڈیز پیش کی جا رہی ہیں جو آپ کی صحت کے لیے بہترین ہیں:
1. گرین ٹی (Green Tea):
روزانہ ایک کپ گرین ٹی پینے سے خون میں برا کولیسٹرول (LDL) کم ہوتا ہے اور دل کی صحت بہتر ہوتی ہے۔
2. لہسن اور ہلدی کا قہوہ (Garlic & Turmeric Tea)
ایک کپ گرم پانی میں آدھا چمچ ہلدی اور ایک یا دو لہسن کی جوئے ڈال کر ابالیں اور روزانہ شام کو پئیں
یہ چائے خون کی صفائی کرتی ہے اور کولیسٹرول کو کنٹرول میں رکھتی ہے۔
3 ڈنڈی سمیت دھنیا سبز 2 ٹہنی
دو پتے پالک ڈنڈی سمیت
ایک چھوٹا پیاز
ایک گلاس پانی میں بلینڈ کریں پی لیں
ان میں سے کوئی ایک ریمیڈی کو روزانہ یا ہر دوسرے دن استعمال کریں اور صحت مند خوراک اور ورزش کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں تاکہ بہترین نتائج حاصل ہوں۔
Herbal Bliss
آپ کی صحت کا خیال رکھتا ہے۔
الحمدللہ رب العالمین ✨
ہماری ایک پیاری سی فیس بک فیلو ( ہربل بلس کلائنٹ )
کا کمنٹ سیکشن فیڈ بیک💞
انہوں نے جوائنٹ ایز امینو پلس استعمال کیا
جو جسمانی درد اور طاقت کا ایک مکمل فوڈ سپلیمنٹ یے
ہربل بلس نیچرل طریقہ علاج ہے
مزید تفصیل کیلیے رابطہ کیجیے
ام عبد الھادی
ام عبد الھادی