Keto by Meem

Keto by Meem Welcome to our Keto Page! Discover the transformative power of the ketogenic lifestyle.

ہمارے ساتھ اپنا ڈائیٹ پلان حاصل کریں اور اپنی زندگی کو بہتر بنائیں! 🌱🥗 صحتمند اور خوشی بھرا آپ کا نیا آغاز کریں۔ ہم آپ ک...
22/12/2023

ہمارے ساتھ اپنا ڈائیٹ پلان حاصل کریں اور اپنی زندگی کو بہتر بنائیں! 🌱🥗 صحتمند اور خوشی بھرا آپ کا نیا آغاز کریں۔ ہم آپ کے اس سفر میں راہنمائی فراہم کریں گے۔


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!نئے آنے والے ممبرز کو میری پروفائل پر خوش آمدید 👋میں محسن نعیم ہوں، ایک الیکٹریکل انجین...
15/12/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
نئے آنے والے ممبرز کو میری پروفائل پر خوش آمدید 👋
میں محسن نعیم ہوں، ایک الیکٹریکل انجینئر جس کا
تعلق پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ سے ہے.
میں بچپن سے ہی موٹاپے کا شکار نہیں تھا مگر کھانے پینے کا شدید شوقین، مسلسل ڈیسک جاب اور فزیکل ایکٹیوٹیز نہ ہونے کی وجہ سے میرا وزن 125 کلو تک بڑھ چکا تھا جو کہ نارملی 70s میں ہونا چاہیے تھا.
میں اپنا وزن کم کرنا چاہتا تھا مگر مجھ سے بھوک برداشت نہیں ہوتی تھی اس وجہ سے کبھی کوئی ڈائٹ سٹارٹ ہی نہیں کر پایا. پھر مجھے ایک ایسی ڈائٹ کے بارے میں پتہ چلا جس میں بغیر کسی ایکسرسائز کے کھا پی کر بغیر بھوکے رہے آپ اپنا وزن کم کر سکتے ہیں
سال 2021 میں میں نے واقعی حیرت انگیز حد تک 49 کلوگرام وزن میں کمی کی.
جی ہاں 49 کلوگرام....
125 کلو گرام سے 76 کلوگرام...
الحمدللہ ان تین سالوں میں نہ صرف میں نے اس ڈائٹ سے اپنا وزن کم کیا بلکہ کنٹرول بھی رکھا ہوا ہے.
اب، میں یہاں اپنے تجربات، علم، اور اپنے کامیاب وزن میں کمی کے سفر کے راز کو آپ سب کے ساتھ بانٹنے کے لیے حاضر ہوں۔ وزن کم کرنا اب ایک ناقابل تسخیر چیلنج نہیں ہے۔ اگر اس اضافی وزن کو کم کرنا آپ کے ذہن میں ہے، تو مجھے اس تبدیلی کے سفر میں اپنا انسٹرکٹر سمجھیں۔

وزن میں کمی صرف ویٹ سکیل پر نمبروں کے بارے میں نہیں ہے؛ یہ آپ کی صحت کو دوبارہ حاصل کرنے، آپ کے انرجی لیول کو بڑھانے، اپ کا کانفیڈنس لیول بحال کرنے اور آپ کو بہترین محسوس کرنے کے بارے میں ہے۔
اور اگر اپ بھی میری طرح اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں لیکن یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ سٹارٹ کہاں سے لیا جائے تو میں اس میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں.
میں آپ کو ایک ایسا ڈائٹ پلان بنا کر دیں گا جو آپ کے وزن، قد، عمر کے لحاظ سے ہوگا. جس میں بغیر کوئی ایکسرسائز کیے بغیر بھوک لگے آپ پانچ کلو سے دس کلو تک ایک مہینے میں کم کر سکتے ہیں.
اگر آپ وزن کم کرنے کے لیے تیار ہیں اور ناقابل یقین تبدیلیوں کو دیکھنے کے لیے تیار ہیں جو کہ اس ٹائٹ سے لائی جا سکتی ہیں تو میں اس میں اپ کی مدد کر سکتا ہوں.

Weight loss is slow, stuck at a point since a week, still you are losing inches so don't give up because👇🏻👇🏻
14/12/2023

Weight loss is slow, stuck at a point since a week, still you are losing inches so don't give up because
👇🏻👇🏻

💥رکیے یہ پوسٹ آپ کی لائف چینج کر سکتی ہے💥کیا آپ اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے پریشان ہیں اور وزن کم کرنا چاہتے ہیں....؟📌...
12/12/2023

💥رکیے یہ پوسٹ آپ کی لائف چینج کر سکتی ہے💥

کیا آپ اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے پریشان ہیں اور وزن کم کرنا چاہتے ہیں....؟

📌 یاد رہے کہ اب وزن کم کرنا کوئی مسئلہ نہیں ہے.

ہم آپ کوایسا ڈائیٹ پلان بنا کے دیں گے جو ہوگا آپ کے مطابق جس میں نہ آپ کو بھوکا رہنا ہوگا نہ ہی کوئی ایکسرسائز کرنی ہوگی اور اس کے باوجود آپ1 ماہ میں 5KG سے 10KG وزن آرام سے کم کر سکتے ہیں.

📌اگر دنیا میں اور اتنے سارے لوگ وزن کم کر سکتے ہیں تو آپ کیوں نہیں....؟

اگر اپ بھی اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ویٹ لاس پروگرام میں شامل ہو جائیں جہاں آپ کو نہ صرف ڈائٹ پلان دیا جائے گا بلکہ اپ کو
موٹیویٹ بھی رکھا جائے گا.
0312 4065264

وزن کم کرنا کیوں ضروری ہے؟1. صحت میں بہتری: وزن کم کرنا صحت میں بہتری لاتا ہے۔ کم وزن سے دل کی بیماری، ہائی بلڈ پریشر، ا...
10/12/2023

وزن کم کرنا کیوں ضروری ہے؟

1. صحت میں بہتری: وزن کم کرنا صحت میں بہتری لاتا ہے۔ کم وزن سے دل کی بیماری، ہائی بلڈ پریشر، اور کولیسٹرول کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

2. ڈائیبیٹیز کا کنٹرول: وزن کم کرکے، ڈائیبیٹیز کا کنٹرول بہتر ہوتا ہے۔ انسولین کی حساسیت میں بہتری ہوتی ہے۔

3. ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں: وزن کم کرنے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں، جس سے آسٹیوپوروسس جیسے مسائل سے بچا جا سکتا ہے۔

4. انرجی لیولز میں بہتری: صحیح وزن برقرار رکھنے سے انرجی لیولز میں اضافہ ہوتا ہے، جس سے آپ دن بھر ہوشیار رہتے ہیں۔

5. ذہانت صحت میں فائدہ: فٹ رہنا منٹل ہیلتھ کو بھی بہتر بناتا ہے۔ استریس اور ڈپریشن کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔

6. سانس کی مشکلات میں سدھار: زیادہ وزن ہونے سے سانس لینے میں مشکل ہوتی ہے۔ وزن کم کرنے سے سانس لینے میں آسانی ہوتی ہے۔

7. ڈائجسٹشن میں مدد: صحیح وزن سے ڈائجسٹشن سسٹم بھی بہتر کام کرتا ہے، جس سے ہضمہ میں سدھار ہوتا ہے۔

8. اچھی نیند: فٹ بادی نیند میں بھی اثر ڈالتا ہے۔ وزن کم کرکے نیند میں سدھار ہوتا ہے۔

9. سیلف اسٹیم میں بہتری: اپنے وزن کو کنٹرول میں رکھنا آپکی سیلف اسٹیم کو بھی بوسٹ کرتا ہے۔

10. جوان اور ایکٹو رہنے میں مدد: کم وزن سے آپ جوان اور ایکٹو رہتے ہیں، جس سے آپکے ڈیلی ٹاسکس میں آسانی ہوتی ہے.

کیا آپ بھی موٹاپے کی وجہ سے اپنے کام ٹھیک سے انجام نہیں دے پاتے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں.
ہم آپ کا موٹاپا کم کر ینگے بذریعہ غذا
نہ کہ مہنگی ادویات کے ذریعے
تو ابھی رابطہ کریں.
اپنی رجسٹریشن کروائیں اور آج ہی اپنا پلان سٹارٹ کریں

https://wa.me/+923124065264

وزن گھٹائیں صحت پائیں بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے بغیر کسی ایکسرسائز کے خوراک کی ترتیب کے ساتھ بغیر محنت اور مشقت کے سستی ا...
09/12/2023

وزن گھٹائیں صحت پائیں
بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے
بغیر کسی ایکسرسائز کے
خوراک کی ترتیب کے ساتھ
بغیر محنت اور مشقت کے
سستی اور کاہلی سے جان چھڑائیں
تندرست اور توانا ہو جائیں
جسمانی وزن کو کم کرنے کے لیے میری خدمات حاصل کریں
https://wa.me/+923124065264

Weight loss is slow, stuck at a point since a week, still you are losing inches so don't give up because 👇🏻👇🏻
01/12/2023

Weight loss is slow, stuck at a point since a week, still you are losing inches so don't give up because 👇🏻👇🏻

This sugar visual is brilliant (and powerful). It's something everyone needs to see 🤯
21/10/2023

This sugar visual is brilliant (and powerful). It's something everyone needs to see 🤯

Almond flour is one of the most popular alternatives to traditional wheat flour. 🍞🥐⁠It's low in carbs, packed with nutri...
19/10/2023

Almond flour is one of the most popular alternatives to traditional wheat flour. 🍞🥐⁠
It's low in carbs, packed with nutrients, and provides additional health benefits. It's made from blanched almonds that are grounded and sifted into a fine flour. Almond flour is rich in vitamin E, a group of fat-soluble compounds that act as antioxidants in your body. One ounce (28 g) contains:⁠
𝗖𝗮𝗹𝗼𝗿𝗶𝗲𝘀: 𝟭𝟲𝟯⁠
𝗙𝗮𝘁: 𝟭𝟰.𝟮 𝗴⁠
𝗣𝗿𝗼𝘁𝗲𝗶𝗻: 𝟲.𝟭 𝗴⁠
𝗖𝗮𝗿𝗯𝘀: 𝟱.𝟲 𝗴⁠
𝗗𝗶𝗲𝘁𝗮𝗿𝘆 𝗳𝗶𝗯𝗲𝗿: 𝟯 𝗴⁠
Magnesium is another nutrient that's abundant in almond flour. It's involved in many processes in your body and may provide several benefits, including improved blood sugar control, reduced insulin resistance, and lower blood pressure.

The food and beverages we eat provide electrically charged molecules that initiate energy production in our body. An ion...
06/10/2023

The food and beverages we eat provide electrically charged molecules that initiate energy production in our body.

An ion is part of a molecule that carries an electrical charge. Positively charged ions are called “cations,” while negatively charged ions are called “anions.”

Most of the food we put into our bodies comes in a cationic form, while our natural digestive processes (hydrochloric acid, digestive enzymes, saliva) are anionic. Lemon is one of the only anionic foods on the planet.

This means that it carries a very strong negative charge and is extremely electrically active.

Fresh lemon helps oxygenate the body and maximizes enzyme function. Lemon is known to stimulate the liver’s natural enzymes.

This assists the liver in the process of dumping toxins like uric acid and of liquefying congested bile ducts.

Citric Acid Cleanses the System

Citric acid can also play a very important role in chelating out abnormal calcium stones.

It has a unique ability to form soluble complexes with calcium that many have used to eliminate pancreatic stones and kidney stones.

This mechanism can also help prevent calcium deposits from building up in the arteries that promote cardiovascular disease.

Clean lemon water provides the body with hydration, antioxidants and electrolytes.

Lemon is a rich source of the immune boosting vitamin C. It also has good quantities of electrolytes such as potassium, calcium and magnesium.

Lemon is a tremendous source of citrus bioflavonoid antioxidant phytonutrients that have been given the label Vitamin P.

Vitamin P Improves Cellular Oxygenation:

Vitamin P consists of the flavonoid glycosides hesperetin and naringenin among others.

Studies have shown that vitamin P enhances the antioxidant capability of vitamin C. These bioflavonoids also improve capillary permeability and overall blood flow.

This is especially important for oxygenating tissues and maintaining normal blood pressure.

These antioxidants have also been shown to reduce swelling, venous backup and edema.

Address

Gujranwala
50250

Telephone

+923124065264

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Keto by Meem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category