25/11/2025
✨ محمد علی فیملی ہسپتال اور گوجرانوالہ پولیس کا اہم قدم
محمد علی فیملی ہسپتال، گوجرانوالہ نے گوجرانوالہ پولیس کے ساتھ MOU سائن کیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت:
👮♂️ شہداء پولیس کے بچوں اور اہل خانہ کو
💯 100% فری علاج کی سہولت
👮♂️ ریٹائرڈ پولیس ملازمین کے بچوں کو
📌 30% ڈسکاؤنٹ
👮♂️ حاضر سروس پولیس ملازمین کے بچوں کو
📌 25% ڈسکاؤنٹ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ محمد علی فیملی ہسپتال ہمیشہ انسانیت اور خدمت کے اصول پر قائم ہے۔
💚شہداء اور ان کے خاندان ہماری عزت، ہمارا فخر!