22/08/2025
جنرل فزیشن
ڈاکٹر حافظ حسیب ظفر
ایم بی بی ایس آر ایم پی
ڈاکٹر صاحب جو کہ میڈیکل کے شعبہ سے منسلک ہونے کے ساتھ ساتھ حافظ قران بھی ہیں اور ہر سال گجرانوالا میں نماز تراویح پڑھانے کی سعادت بھی حاصل کرتے ہیں ڈاکٹر صاحب آجکل الحسین فیملی ہیلتھ کئیر گجرانوالہ میں مریضوں کی خدمت کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں
ڈاکٹر حافظ حسیب ظفر صاحب کی آواز میں روح کو تازہ کرنے والی سورتہ مزمل کی تلاوت سماعت فرمائیں
#الحسین فیملی ہیلتھ کیئر
کوٹ اسحاق حافظ آباد روڈ عالم چوک گجرانوالہ