Dr Ajmal Malik

Dr Ajmal Malik Dr. Muhammad Ajmal Malik
D.H.M.S (Pak)
R.H.M.P
D.U.M.S (PJB)
R.U.M.P
Reg. P.H.C.

24¹⁷/06/24 ¹⁷26¹⁹/06/24 ¹⁹28²¹/06/24 ²¹☀️جون 2024☀️  کی 🌙سنت الحجامہ🌙 تاریخیں 🌙 17 ذی الحجہ  🌙☀️23 جون بروز اتوار🌅غروب آ...
23/06/2024

24¹⁷/06/24 ¹⁷
26¹⁹/06/24 ¹⁹
28²¹/06/24 ²¹

☀️جون 2024☀️ کی 🌙سنت الحجامہ🌙 تاریخیں

🌙 17 ذی الحجہ 🌙
☀️23 جون بروز اتوار🌅غروب آفتاب سے
☀️24 جون بروز سوموار 🌅غروب آفتاب تک

🌙19 ذی الحجہ🌙
☀️25 جون بروز منگل 🌅غروب آفتاب سے
☀️26 جون بروز بدھ🌅غروب آفتاب تک

🌙 21 ذی الحجہ 🌙
☀️27 جون بروز جمعرات🌅غروب آفتاب سے
☀️28 جون بروز جمعۃالمبارک🌅غروب آفتاب تک

حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُمَحِيُّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سُهَيْلٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ مَنِ احْتَجَمَ لِسَ جنبْعَ عَشْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏وَتِسْعَ عَشْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏وَإِحْدَى وَعِشْرِينَ، ‏‏‏‏‏‏كَانَ شِفَاءً مِنْ كُلِّ دَاءٍ .

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو 🌙سترہویں، 🌙انیسویں اور 🌙اکیسویں تاریخ کو پچھنا(الحجامہ) لگوائے تو اسے ہر بیماری سے شفاء ہو گی ۔

Sunnan e Abu Dawood #3861

Status: صحیح

Please check this link & like my Fb Page

https://www.facebook.com/drajmalclinic?mibextid=ZbWKwL
نوٹ: خواتین کے لئے خاتون الحجامہ سپیشلسٹ کی سہولت موجود ہے
ڈاکٹر اجمل ملک
الحجامہ تھراپسٹ
🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙
قلعہ دیدار سنگھ برانچ
اجمل کلینک اینڈ مرکز الحجامہ
بوتالہ روڑ قلعہ دیدار سنگھ گوجرانوالہ
Dr. Ajmal Malik
Best Hijama Therapist
In Division Gujranwala
Book you appointment
Call/ What's app
03016434347
برائے مہربانی اپوائنٹمنٹ لے کے تشریف لائیں

02/04/2024

اگر خدانخواستہ آپکے سامنے کسی شخص کی گردن پر کٹ آجائے تو آپ کیا کریں گے...؟
فرسٹ ایڈ کیسے دینی ہے یہ سمجھنا بہت ضروری ہے۔

ہماری گردن سے دو بڑی خون کی نالیاں (carotid arteries ) گزر رہیں ہیں جن کا کام ہمارے دماغ کو خون کی سپلائی دینا ہے اور یہ گردن کی دائیں اور بائیں جانب سے گزر رہی ہیں انکو دو مسلز پروٹیکٹ کر رہے ہیں،

اگر لیفٹ سائیڈ کی آرٹری کٹ گئ ہے تو آپ نے اسکے اوپر پریشر سے ایک کپڑا رکھنا ہے یاد رہے کپڑا اس جگہ رکھنا ہے جہاں سے خون نکل رہا ہے گردن کے گِرد گھمانا نہیں ہے پھر پاس موجود کسی شخص کو کہنا ہے کہ اسکو دبا کر رکھے، اور آپ نے ایک لمبا کپڑا لینا ہے اسکو زخم والی جگہ پر رکھ پر پریشر دے کر آپ نے یہ کرنا ہے کہ اگر لیفٹ سائیڈ کٹ گئ ہے تو رائٹ بغل کے نیچے سے گزار کے بینڈیج کرنی ہے، اگر رائٹ سائیڈ کٹ گئ ہے تو لیفٹ بازو کے نیچے سے گزار کر پریشر دینا ہے۔

🤏🏿 یاد رہے پریشر صرف وہیں آئے جہاں سے خون نکل رہا ہو سامنے سانس کی نالی پر نا آئے، جب آپ یہ کر لیں تو پھر 30 منٹ کے اندر آپ نے مریض کو ہسپتال منتقل کرنا ہے ہر صورت میں۔

اور اگر سامنے والا ایئر وے (trachea) کٹ جائے جوکہ سامنے سانس کی نالی ہوتی تو آپ نے اسکو کچھ نہیں کرنا اسکو ایسے ہی چھوڑ دینا ہے بس یہ خیال کرنا آپ نے کہ اس میں خون نہ گِرے۔

اگر آپ لوگوں کو کنفیوزن ہو رہی ہے گردن کی ڈریسنگ کی تو نیچے دی ہوئ تصاویر کو دیکھ کر آپ سمجھ سکتے ہیں۔ آپ نے بس فرسٹ ایڈ ڈریسنگ ہی کرنی ہے اور مریض کو جلدی سے جلدی ہسپتال شفٹ کرنا ہے خود ڈاکٹر نہیں بننا۔

30/03/2024

*فائر کپنگ کیا ہے* ؟
فائر کپنگ متبادل ادویات کی ایک قدیم طبی تکنیک ہے- دنیا کے مختلف خطوں جیسے چین، مشرق وسطیٰ اور مصر میں ہزاروں سال پہلے کی تاریخ ہے۔ ان ملکوں میں مختلف بیماریوں اور بیماریوں کے علاج کے لیے کپنگ کو صحت کی دیکھ بھال کی تکنیک کے طور پر استعمال کیا۔ سب سے قدیم ریکارڈ شدہ استعمال مشہور کیمیا دان اور جڑی بوٹیوں کے ماہرجی ہانگ (281-341 AD) سے ہوا- جن کی کہاوت بہت مقبول ہے کہ "ایکیوپنکچر اور کپنگ، آدھی سے زیادہ بیماریاں ٹھیک ہو جاتی ہیں۔"

*فائر کپنگ کیسے کام کرتی ہے* ؟
فائر کپنگ آتش گیر مادے جیسے الکحل کو کپ کے اندر رکھ کر اور آگ لگا کر کی جاتی ہے۔ آگ بجھ جانے کے بعد، کپ کو متاثرہ جگہ پر الٹا رکھ دیا جاتا ہے۔ جیسے ہی کپ کے اندر ہوا ٹھنڈی ہوتی ہے، یہ ایک سکشن بناتی ہے جس کی وجہ سے جلد ابھرتی ہے اور سرخ ہو جاتی ہے۔

ایک وقت میں تقریباً تین منٹ کے لیے سیشن کے دوران تقریباً پانچ سے سات کپ لگائے جاتے ہیں۔ کپ کے نیچے سکشن خون کی نالیوں کو پھیلانے کا سبب بنتا ہے، خون کے بہاؤ کی حوصلہ افزائی کرتا ہے اور گردش کو بہتر بناتا ہے۔فائر کپنگ نہ صرف بیماریوں کی علامات کو دور کرتا ہے- بلکہ درد کی بنیادی وجہ کو نشانہ بناتا ہے،

*فائر کپنگ کے بہت سے فائدے ہیں، لیکن کچھ سرفہرست درج ذیل ہیں* ۔
سر درد, درد شقیقہ, ہائی بلڈ پریشر, خون کی کمی اور ہیموفیلیا, معدے کے امراض, کھیلوں کی چوٹیں, سوزش, پٹھوں کا درد, پٹھوں کے کھچاؤ, پٹھوں میں زخم, گٹھیا اور فائبرومیالجیا, کمر, گھٹنے, کندھے, گردن میں درد, ماہواری میں درد, بخار, نزلہ زکام، سردی کازیادہ لگنا, جلد کی بیماریاں, الرجی، کھانسی, بلغم, دمہ, نیند نہ آنا, نچلے سانس کے مسائل, بے چینی اور ڈپریشن, اعصابی نظام, مدافعتی نظام, ویریکوز رگوں کے علاج کا بہترین اورمؤثر حل فائرکپنگ سےممکن ہے۔

*فائر کپنگ ان مسائل کا کیسےعلاج کر سکتی ہے* ۔
فائر کپنگ کمراورگردن میں دباؤ کو کم کرکے درد شقیقہ سے نجات دلاتا ہے۔ یہ گردش کو بڑھاتا ہے اور عام خون کے بہاؤ کو فروغ دیتا ہے۔

ویریکوز رگیں اس وجہ سے ہوتی ہیں کہ رگیں مؤثر طریقے سے پٹھوں سے خون کو دل تک پمپ نہیں کر پاتی ہیں۔ خون بیک اپ ہو جاتا ہے اور رگیں پھول جاتی ہیں۔ فائر کپنگ اس علاقے میں انتہائی ضروری آکسیجن کا بہاؤ لاتا ہے اور رگیں فوری طور پر ہلکی نظر آتی ہیں۔ طویل مدتی علاج دیرپا نتائج پیدا کر سکتا ہے۔

کپ کے نیچے مقامی ویکیومنگ سے سوزش کم ہوتی ہے، جس سے متاثرہ علاقوں میں گردش اور خون کا بہاؤ بڑھتا ہے۔

کھیلوں کی چوٹوں کو کپ کے نیچے سکشن سے دور کیا جاتا ہے۔ کپنگ ایک ریورس مساج کے طور پر کام کرتا ہے، پٹھوں کے درد کو کم کرنے کے لیے دباؤ کے بجائے سکشن کا استعمال کرتے ہوئے. گرمی کو سکشن کے ساتھ ملانا دردناک علاقوں میں تازہ خون کی رہنمائی میں بھی مدد کرتا ہے۔

فائر کپنگ جسم سے زہریلے مادوں کو نکال کر نزلہ زکام سے نجات دلاتا ہے۔ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ کپنگ جلد کے نیچے 4 انچ تک ٹشو کو متاثر کر سکتی ہے، اس لیے پھیپھڑوں کے اوپر والے حصے کو کپ لگانے سے وہاں پھنسے ہوئے بلغم سے بھرے زہریلے مادے خارج ہو سکتے ہیں۔

گہرے فاشیا کو چکنا یا ڈھیلا کرکے حرکت کی حد کو بہتر بناتا ہے۔ فاشیا ایک مربوط ٹشو ہے جو ہر چیز کو اپنی جگہ پر رکھتا ہے، بشمول عضلات اور ہڈی۔ فائر کپنگ اسے ڈھیلا کرتا ہے.

آپ کے پیراسیمپیتھٹک اعصابی نظام کو شامل کرکے تناؤ کو دور کرتا ہے، جو دل کی دھڑکن کو کم کرنے کا ذمہ دار ہے۔

خون کی نالیوں کو پھیلا کر گردش کو بڑھاتا ہے، اور کپ کے نیچے والے علاقوں میں خون کے بہاؤ کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔

کپ کے نیچے ہدف والے علاقوں میں آکسیجن کے بہاؤ کو فروغ دے کر باقیات کو صاف کرنے میں مدد کرتا ہے۔

فائر کپنگ پیراسیمپیتھیٹک اعصابی نظام کو چالو کرکے ہاضمے میں مدد کرتا ہے، جو ہاضمہ میں خون کے بہاؤ کو بہتر بناتا ہے۔ پیٹ پر کپ لگانے سے ہاضمے کے اعضاء کو بھی تحریک ملتی ہے۔

01/03/2024
ابھی اپنی اپوائنٹمنٹ بک کرنے کے لئیے وٹس ایپ بٹن پہ کلک کر کے اپنی رجسٹریشن کروائیں۔نوٹ:ایک دن میں 30 سے زیادہ  مریضوں ک...
14/01/2024

ابھی اپنی اپوائنٹمنٹ بک کرنے کے لئیے وٹس ایپ بٹن پہ کلک کر کے اپنی رجسٹریشن کروائیں۔
نوٹ:
ایک دن میں 30 سے زیادہ مریضوں کو ٹائم نہیں دیا جاتا
فون پر اپوائنٹمنٹ لینے کے لئیے ذیل میں دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Call/ What's App:
03016434347

*******************خوشخبری******************** کوانٹم اینالائزر ٹیسٹ (انسانی جسم کے تمام ضروری ٹیسٹ) بالکل فری
*****کمپیوٹرائزڈ کوانٹم اینالائزر مشین کے زریعے اپنے جسم کے تمام ٹیسٹ بالکل فری کروائیں اور کامیاب علاج پائیں*****
*اجمل کلینک & مرکز الحجامہ*
بوتالہ روڑ قلعہ دیدار سنگھ , گوجرانوالہ
Call/ What's App: 03016434347
جنرل فزیشن
*ڈاکٹر محمد اجمل ملک*
الحجامہ ایکسپرٹ
ممبر آف چائینہ کپنگ تھراپی ایسوسی ایشن
ایکسپرٹ ان سکن ڈزیزز
مسکولر & جوائنٹس پین ریلیف_
آلٹرنیٹ آف میڈیسن ٹریٹمنٹ
میل اینڈ فی میل انفرٹیلیٹی
*خواتین کے لیے خاتون حجامہ ایکسپرٹ کی سہولت موجود ہے*
امپورٹڈ ، ڈسپوزیبل اور بیکٹیریوسٹیٹک & سٹرلائزڈ انسٹرومنٹس
اگر!
آپ کے جسم میں کوئی بھی غیر معمولی تغیر یا تبدیلی نظر آئے (درد چاہے جیسا بھی ہو یا جسم کے کسی بھی عضو میں ہی کیوں نہ ہو/کھنچاؤ/گلٹی/رسولی/پھوڑے پھنسیاں وغیرہ) جو آپکو لگے کہ ایک صحتمند شخص میں وہ علامات نہیں پائی جاتیں تو ہم سے ضرور رابطہ کریں ہم آپ کے صحت سے متعلقہ مسائل کا الحجامہ اور دیگر آلٹرنیٹ آف میڈیسن تھراپیز اگر ضرورت پڑے تو معاون ادویات سے علاج کریں گے۔انشاء اللہ
دعا ہے کہ
"اللہ تعالی سب بیماروں کو شفائے کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے۔"آمین

سروسز اور فیس شیڈیول:
آلٹرنیٹ آف میڈیسن ٹریٹمنٹ تھراپیز
1) الحجامہ تھراپی -/200 روپے فی پوائنٹ
2)آکوپنکچر تھراپی -/200 روپے فی پوائنٹ
3) فائر کپنگ تھراپی 10 پوائنٹس بالکل فری
4) فائر کپنگ مساج تھراپی -/500 روپے فی تھراپی
5) ووڈن مساج تھراپی -/500 روپے فی تھراپی
6) ہیٹ تھراپی بالکل فری
7) ٹینس تھراپی
TENS (transcutaneous electrical nerve stimulation)
300/- per Session
*سنت رسول ﷺ* :
الحجامہ رسول الله ﷺ کی سنت ہے اور بہترین علاج ہے۔
الحدیث:
ان أمثل ما تداویتم به الحجامہ (رواہ البخاری5797)
ترجمہ: بہترین علاج جسے تم کرتے ہو حجامہ لگانا ہے۔
*الحجامہ کے فوائد* :
الحجامہ کے زریعے جن امراض کا علاج کیا جاتا ہے مندرجہ ذیل ہیں:
الحجامہ! پوائنٹس کا علاج ہے اور اناٹومی کے تحت کیا جاتا ہے
پورے جسم پر ہر مرض کیلئے الگ الگ پوائنٹس ہیں جن کے زریعے ان امراض کا کامیاب علاج آلٹرنیٹ آف میڈیسن تھراپیز کے زریعے کیا جاتا ہے۔
1) *امراض قلب* :
بلڈ پریشر، کولسٹرول، رگوں کا پھول جانا
2) *دماغی امراض* :
دورے،مرگی،فالج،سر کا شدید درد، شقیقہ(مائیگرین)،بولنے کے امراض
3) *نفسیاتی امراض* :
ڈپریشن،یاداشت،نیند،دماغی کمزوری
4) سینے کے امراض:
دمہ،کھانسی،سینے کی الرجی
5) *معدہ کے امراض* :
معدے کا السر، پیٹ درد،بواسیر،قبض، موٹاپا، ہچکی
6) *جگر اور پتے کی بیماریاں* :
ہیپاٹائٹس A,B,C,D,E
یرقان، فیٹی لیور
7) لبلبہ کی بیماریاں:
پتے کا ورم
8) *جوڑوں کے امراض اور جسم کے دفاعی نظام کے امراض* :
گردن کے اعصابی امراض، عرق النساء(Sciatica)شیاٹیکا،ٹانگوں کا اکڑ جانا، ہاتھوں پاؤں میں جلن، امییون سسٹم کے امراض، تھکاوٹ
9) *حجامہ ہر قسم کے درد میں مفید* :
کندھے اور گردن میں درد، کمر کے پٹھوں کا درد، ریڑھ کی ہڈی کے مہروں کا درد، ڈسک سلپ کا علاج، کولہے کا درد، رانوں کا درد، ٹانگوں اور گھٹنے کا درد، ایڑھی کا درد، یورک ایسڈ
10) *ہارمونز کے امراض* :
چہرے کے بال، شوگر کا مرض، چھوٹا قد
11) *نظام تولید کے امراض* :
قوت باہ کی کمزوری،مرد کا بانجھ پن،عورت کا بانجھ پن،پری میچور ایگز، رحم کی رسولیاں
12) *خواتین کے امراض* :
حیض نہ آنا/بہت زیادہ آنا/درد کے ساتھ آنا، لیکوریا،زچگی کے آپریشن کے بعد کمر در، چھاتی کی گلٹیاں
13) *گردے، مثانے، پراسٹیٹ گلینڈ، ٹیسٹیکلز کے امراض* :
پتھری،پیشاب کے امراض، ٹیسٹیکلز کی رگوں کا پھول جانا
14) آنکھوں کے امراض:
آنکھوں سے پانی بہنا،کالا موتیا
15) کان، ناک اور گلے کے امراض:
بہرہ پن، سائنس،ٹانسلز
16) دانتوں کے امراض:
مسوڑھوں کا ورم اور دانتوں کا درد
17) *جلد کے امراض* :
گنج پن، چہرے ے دانے، جلد کا سفید پڑ جانا، پسوریاسز، خارش،ایگزما، فیل پا
18) آرا ئش حسن کے لئے حجامہ
19) زہر سے پیدا ہونے والے امراض:
ادویات کے زہریلے اثرات کو ختم کرنے کیلئے،زہریلے حشرات کے کاٹنے پر
یاد رہے!
آپ کے جسم میں کوئی بھی غیر معمولی تغیر یا تبدیلی نظر آئے (درد چاہے جیسا بھی ہو یا جسم کے کسی بھی عضو میں ہی کیوں نہ ہو/کھنچاؤ/گلٹی/رسولی/پھوڑے پھنسیاں وغیرہ) جو آپکو لگے کہ ایک صحتمند شخص میں وہ علامات نہیں پائی جاتیں تو ہم سے ضرور رابطہ کریں ہم آپ کے صحت سے متعلقہ مسائل کا الحجامہ سے اور ضرورت پڑے تو معاون ادویات سے علاج کریں گے۔ انشاء اللہ

ابھی اپنی اپوائنٹمنٹ بک کرنے کے لئیے وٹس ایپ بٹن پہ کلک کر کے اپنی رجسٹریشن کروائیںڈاکٹر عمیر کرامتکنسلٹنٹ فزیو تھراپسٹD...
06/08/2023

ابھی اپنی اپوائنٹمنٹ بک کرنے کے لئیے وٹس ایپ بٹن پہ کلک کر کے اپنی رجسٹریشن کروائیں
ڈاکٹر عمیر کرامت
کنسلٹنٹ فزیو تھراپسٹ
DPT, SPT
ریفا انٹرنیشنل یونیورسٹی (لاہور)

فزیوتھراپی کے فوائد:

درد کو ختم کرنا یا کم کرنا
پٹھوں کا کھنچاو اکڑن
کمر کا درد،مہروں کا درد،ٹانگوں،گردن اور بازوں کا درد
ہاتھوں پاؤں کا سن ہونا
فروزن شولڈر(کندھا جام ہونا)
فالج ، لقوہ
سرجری سے بچنے میں مدد کرتا ہے
مجموعی طاقت اور ہم آہنگی کو بہتر بنانا
ادویات پر انحصار کو کم کرنا (آلٹرنیٹ آف میڈیسن)
دل کے افعال اور پھیپھڑوں کی صلاحیت کو بڑھانا
کھیلوں سے متعلق چوٹوں کا انتظام اور روک تھام
ہر عمر اور مراحل میں فٹ رہنا
صحت مند افراد ہر ماہ بحالی صحت کے لیئے فزیوتھراپی ضرور کروائیں

الحجامہ کے فوائد:

اجمل کلینک & مرکز الحجامہ
ڈاکٹر محمد اجمل ملک
تھراپیز ایکسپرٹ
DHMS (PAK), DUMS (PJ)
ممبر آف چائینہ کپنگ تھراپی ایسوسی ایشن
ایکسپرٹ ان سکن ڈزیزز اینڈ انفرٹیلیٹی
خواتین کے لیے خاتون حجامہ ایکسپرٹ کی سہولت موجود ہے
امپورٹڈ ، ڈسپوزیبل اور بیکٹیریوسٹیٹک انسٹرومنٹس٫ سٹرلائزڈ انوائرنمنٹ اور بائی سیشن ٹریٹمنٹ کی سہولت

سروسز:
1) الحجامہ تھیراپی
2)آکوپنکچر تھیراپی
3) فائر کپنگ تھیراپی
4) کپنگ مساج تھیراپی
5) وڈن مساج تھیراپی
6) ہیٹ تھیراپی
7) الیکٹرک مساج تھیراپی
8) اینالائزر تھراپی
*****کمپیوٹرائزڈ اینالائزر مشین کے زریعے اپنی مکمل باڈی کا چیک اپ (معائینہ) صرف 500 روپے میں کروائیں*****
9) ٹینس تھیراپی
TENS (transcutaneous electrical nerve stimulation)
سنت رسول:
الحجامہ رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وبارک وسلم کی سنت ہے اور بہترین علاج ہے۔
فوائد:
الحجامہ کے زریعے جن امراض کا علاج کیا جاتا ہے مندرجہ ذیل ہیں:
1) امراض قلب:
بلڈ پریشر، کولسٹرول، رگوں کا پھول جانا
2) اعصابی امراض:
دورے،مرگی،فالج،سرکادرد، شقیقہ(مائیگرین)،بولنے کے امراض
3) نفسیاتی امراض:
ڈپریشن،یاداشت،نیند،دماغی کمزوری
4) سینے کے امراض:
دمہ،کھانسی،سینے کی الرجی
5) معدہ کے امراض:
معدے کا السر، پیٹ درد،بواسیر،قبض، موٹاپا، ہچکی
6) جگر اور پتے کی بیماریاں:
ہیپاٹائٹس A,B,C,D,E
یرقان، فیٹی لیور
7) لبلبہ کی بیماریاں:
پتے کا ورم
8) جوڑوں کے امراض اور جسم کے دفاعی نظام کے امراض:
گردن کے اعصابی امراض، عرق النساء(Sciatica)،ٹانگوں کا اکڑ جانا، ہاتھوں پاؤں میں جلن، امیون سسٹم کے امراض، تھکاوٹ
9)درد:
کندھے اور گردن میں درد، کمر کے پٹھوں کا درد، کولہے کا درد، رانوں کا درد، ٹانگوں اور گھٹنے کا درد، ایڑھی کا درد، یورک ایسڈ

10) ہارمونز کے امراض:
چہرے کے بال، شوگر کا مرض، چھوٹا قد
11) نظام تولید کے امراض:
قوت باہ کی کمزوری،مرد کا بانجھ پن،عورت کا بانجھ پن،پری مییچور ایگز
12) خواتین کے امراض:
حیض نہ آنا/بہت زیادہ آنا/درد کے ساتھ آنا، لیکوریا،زچگی کے آپریشن کے بعد کمر درد
13) گردے، مثانے، پراسٹیٹ گلینڈ، ٹیسٹیکلز کے امراض:
پتھری،پیشاب کے امراض، ٹیسٹیکلز کی رگوں کا پھول جانا
14) آنکھوں کے امراض:
آنکھوں سے پانی بہنا،کالا موتیا
15) کان، ناک اور گلے کے امراض:
بہرہ پن، سائنس،ٹانسلز
16) دانتوں کے امراض:
مسوڑھوں کا ورم درد
17) جلد کے امراض:
گنج پن، چہرے ے دانے، جلد کا سفید پڑ جانا، پسوریاسز، خارش،ایگزما، فیل پا
18) آرا ئش حسن کے لئے حجامہ
19) زہر سے پیدا ہونے والے امراض:
ادویات کے زہریلے اثرات کو ختم کرنے کیلئے،زہریلے حشرات کے کاٹنے پر
SHINee - Everybody Everyone

05¹⁷.08.23 ¹⁷07¹⁹.08.23 ¹⁹09²¹.08.23 ²¹☀️اگست 2023☀️  کی 🌙سنت الحجامہ🌙 تاریخیں 🌙 17 محرم  🌙☀️04 اگست بروز جمعہ🌅غروب آفتا...
05/08/2023

05¹⁷.08.23 ¹⁷
07¹⁹.08.23 ¹⁹
09²¹.08.23 ²¹

☀️اگست 2023☀️ کی 🌙سنت الحجامہ🌙 تاریخیں

🌙 17 محرم 🌙
☀️04 اگست بروز جمعہ🌅غروب آفتاب سے
☀️05 اگست بروز ہفتہ 🌅غروب آفتاب تک

🌙19 محرم🌙
☀️06 اگست بروز اتوار 🌅غروب آفتاب سے
☀️07 اگست بروز سوموار🌅غروب آفتاب تک

🌙 21 ذیقعدہ 🌙
☀️08 اگست بروز منگل🌅غروب آفتاب سے
☀️09 اگست بروز بدھ🌅غروب آفتاب تک

حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُمَحِيُّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سُهَيْلٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ مَنِ احْتَجَمَ لِسَ جنبْعَ عَشْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏وَتِسْعَ عَشْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏وَإِحْدَى وَعِشْرِينَ، ‏‏‏‏‏‏كَانَ شِفَاءً مِنْ كُلِّ دَاءٍ .

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو 🌙سترہویں، 🌙انیسویں اور 🌙اکیسویں تاریخ کو پچھنا(الحجامہ) لگوائے تو اسے ہر بیماری سے شفاء ہو گی ۔

Sunnan e Abu Dawood #3861

Status: صحیح

Please check this link & like my Fb Page

https://www.facebook.com/Best.Hijama.Expert.In.Gujranwala/
نوٹ: خواتین کے لئے خاتون الحجامہ سپیشلسٹ کی سہولت موجود ہے
ڈاکٹر اجمل ملک
الحجامہ ایکسپرٹ
گوجرانوالہ برانچ
مرکز الحجامہ
بھٹہ سنٹر، فرسٹ فلور
آفس نمبر 39
نگار چوک گوجرنوالہ
🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙
قلعہ دیدار سنگھ برانچ
اجمل کلینک اینڈ مرکز الحجامہ
بوتالہ روڑ قلعہ دیدار سنگھ
برائے مہربانی اپوائنٹمنٹ لے کے تشریف لائیں
ڈاکٹر اجمل ملک
📞 03016434347

Ajmal Clinic & Hijama CenterDr. Muhammad Ajmal Malik  Therapies ExpertServices:1) Hijama therapy2) Acupuncture therapy3)...
26/07/2023

Ajmal Clinic & Hijama Center
Dr. Muhammad Ajmal Malik
Therapies Expert
Services:
1) Hijama therapy
2) Acupuncture therapy
3) Fire cupping therapy
4) Cupping massage therapy
5) Wooden massage therapy
6) Heat therapy
7) Electric massage therapy
8) Tennis therapy
TENS (transcutaneous electrical nerve stimulation)
Advantages:
Hijama is the Sunnah of the Messenger of Allah, may God bless him and grant him peace, and is the best remedy.
The following diseases are treated by Hijama:
1) Cardiovascular Diseases:
Blood pressure, cholesterol, varicose veins
2) Neurological diseases:
Seizures, epilepsy, stroke, headache, migraine (migraine), speech disorders
3) Psychiatric disorders:
Depression, memory, sleep, mental weakness
4) Chest disorders:
Asthma, cough, chest allergies
5) Gastrointestinal Disorders:
Stomach ulcer, stomach pain, hemorrhoids, constipation, obesity, hiccups
6) Liver and Gall Bladder Diseases:
Hepatitis A, B, C, D, E
Jaundice, fatty liver
7) Pancreatic Diseases:
Leaf edema
8) Diseases of the joints and diseases of the body's immune system:
Nervous diseases of the neck, sciatica, stiff legs, burning hands and feet, immune system disorders, fatigue.
9) Pain:
Shoulder and neck pain, back muscle pain, hip pain, thigh pain, leg and knee pain, heel pain, uric acid.

10) Disorders of hormones:
Facial hair, diabetes, short stature
11) Reproductive system diseases:
Weakness of energy, male infertility, female infertility, premature eggs
12) Women's Diseases:
Absence of me**es/heavy me**es/painful me**es, leukorrhea, back pain after obstetric operation
13) Diseases of kidney, bladder, prostate gland, testicles:
Stones, urinary disorders, swelling of veins of testicles
14) Eye Diseases:
Watery eyes, black cataracts
15) Ear, Nose and Throat Diseases:
Deafness, science, tonsils
16) Dental Diseases:
Gum pain
17) Skin Diseases:
Baldness, facial rash, white skin, psoriasis, itching, eczema, flaky feet.
18) Hijama for beauty
19) Diseases caused by poison:
To reverse the toxic effects of medicines, on venomous insect bites
اجمل کلینک & مرکز الحجامہ
ڈاکٹر محمد اجمل ملک
تھیراپیز ایکسپرٹ
سروسز:
1) الحجامہ تھیراپی
2)آکوپنکچر تھیراپی
3) فائر کپنگ تھیراپی
4) کپنگ مساج تھیراپی
5) ووڈن مساج تھیراپی
6) ہیٹ تھیراپی
7) الیکٹرک مساج تھیراپی
8) ٹینس تھیراپی
TENS (transcutaneous electrical nerve stimulation)
فوائد:
الحجامہ رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وبارک وسلم کی سنت ہے اور بہترین علاج ہے۔
الحجامہ کے زریعے جن امراض کا علاج کیا جاتا ہے مندرجہ ذیل ہیں:
1) امراض قلب:
بلڈ پریشر، کولسٹرول، رگوں کا پھول جانا
2) اعصابی امراض:
دورے،مرگی،فالج،سرکادرد، شقیقہ(مائیگرین)،بولنے کے امراض
3) نفسیاتی امراض:
ڈپریشن،یاداشت،نیند،دماغی کمزوری
4) سینے کے امراض:
دمہ،کھانسی،سینے کی الرجی
5) معدہ کے امراض:
معدے کا السر، پیٹ درد،بواسیر،قبض، موٹاپا، ہچکی
6) جگر اور پتے کی بیماریاں:
ہیپاٹائٹس A,B,C,D,E
یرقان، فیٹی لیور
7) لبلبہ کی بیماریاں:
پتے کا ورم
8) جوڑوں کے امراض اور جسم کے دفاعی نظام کے امراض:
گردن کے اعصابی امراض، عرق النساء(Sciatica)،ٹانگوں کا اکڑ جانا، ہاتھوں پاؤں میں جلن، امیون سسٹم کے امراض، تھکاوٹ
9)درد:
کندھے اور گردن میں درد، کمر کے پٹھوں کا درد، کولہے کا درد، رانوں کا درد، ٹانگوں اور گھٹنے کا درد، ایڑھی کا درد، یورک ایسڈ

10) ہارمونز کے امراض:
چہرے کے بال، شوگر کا مرض، چھوٹا قد
11) نظام تولید کے امراض:
قوت باہ کی کمزوری،مرد کا بانجھ پن،عورت کا بانجھ پن،پری مییچور ایگز
12) خواتین کے امراض:
حیض نہ آنا/بہت زیادہ آنا/درد کے ساتھ آنا، لیکوریا،زچگی کے آپریشن کے بعد کمر درد
13) گردے، مثانے، پراسٹیٹ گلینڈ، ٹیسٹیکلز کے امراض:
پتھری،پیشاب کے امراض، ٹیسٹیکلز کی رگوں کا پھول جانا
14) آنکھوں کے امراض:
آنکھوں سے پانی بہنا،کالا موتیا
15) کان، ناک اور گلے کے امراض:
بہرہ پن، سائنس،ٹانسلز
16) دانتوں کے امراض:
مسوڑھوں کا ورم درد
17) جلد کے امراض:
گنج پن، چہرے ے دانے، جلد کا سفید پڑ جانا، پسوریاسز، خارش،ایگزما، فیل پا
18) آرا ئش حسن کے لئے حجامہ
19) زہر سے پیدا ہونے والے امراض:
ادویات کے زہریلے اثرات کو ختم کرنے کیلئے،زہریلے حشرات کے کاٹنے پر

Address

Gujranwala

Telephone

03016434347

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Ajmal Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Ajmal Malik:

Share

Category