LPG Distributer Association Pakistan

LPG Distributer Association Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from LPG Distributer Association Pakistan, Gujranwala.

22/07/2024
27/07/2023

پریش ریلیز
27:07:2023

وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک ایل پی جی انڈسٹری کی تباہی کے ذمہ دار ہیں، صارفین کی جیبوں پر اربوں روپے کا ڈاکہ، ڈالا جا رہا ہے ہر دوسرے روز ایل پی جی کی قیمت میں غیر اعلانیہ اضافہ کر دیا جاتا ہے گیس مافیا نے ایل پی جی مزید20روپے فی کلو مہنگی کر دی ان خیالات کا اظہار ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے مقامی ہوٹل میں پریس بریفنگ میں کیا انہوں نے بتایا کہ
گیس مافیا کی جانب سے قیمت میں روزانہ خود ساختہ اضافہ،سرکاری ادارے خاموش تماشائی، بڑے شہروں میں ایل پی جی کی قیمت260روپے فی کلو تک پہنچ گئی
گھریلو سلنڈر236روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 908روپے کا اضافہ ہوچکا ہے جبکہ
گھریلوسلنڈر 3068اور کمرشل سلنڈر 11800روپے کا فروخت ہورہا ہے شمالی علاقوں میں ایل پی جی 390روپے فی کلو ہو گئی عرفان کھوکھر کے مطابق شمالی علاقوں میں گھریلوسلنڈر 4600روپے اور کمرشل سلنڈر 17706روپے ہو گیا منافع خوروں نے ایل پی جی کی قیمت میں رواں ماہ 83 روپے فی کلو تک اضافہ کردیا گیا ہے گیس مافیا غریب عوام کو لوٹنے میں مصروف، حکومت بے بس نظر آتی ہوئی ضلعی حکومتوں کو چاہیئے کہ بڑھتی قیمت کو کنٹرول کرے نہ کہ دکانداروں کی تذلیل، بند کی جائے پلانٹوں سے صارفین تک سرکاری قیمت پر سپلائی کو یقینی بنائیں گیس کی مصنوعی قلت بنا کر اربوں روپے کی بلیک مارکیٹنگ جاری وزیر اعظم اوگرا کے نوٹس کے باوجود ایکشن نہ لیا گیا تمام پروڈیوسر و مارکیٹنگ کمپنیوں کی مکمل تحقیقات کی جائے بلیک مارکیٹنگ میں ملوث کے خلاف کاروائی ہونی چاہیئےایل پی جی کی سرکاری قیمت پر عدم دستیابی کی صورت میں 5اور6اگست ملک کر ہڑتال ہوگی ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنی گیٹ پاس پر لازماً قیمت تحریر کریں۔عرفان کھوکھر نے چیئرمین اوگرا اور ممبر گیس سے اس ضمن میں فوری کاروائی کامطالبہ کرتے ہوئے کہا اگر اس بلیک مارکیٹنگ پر قابو نہ پایا گیا تو آئندہ سردیوں میں گیس کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرے گی سردیوں میں مزید قلت پیدا کی جائے گی جس کے باعث قیمتوں کو کنٹرول اور گیس کی دستیابی کو یقینی بنانا ناممکن ہو جائے گاایس ایس جی سی بلیک مارکیٹنگ کا سرغنہ ہے،
Irfan khokhar

23/12/2022
انڈسٹری میں انرجی بحران کا واحد حلHass LPG Vaporizor 03008649500
23/12/2022

انڈسٹری میں انرجی بحران کا واحد حل
Hass LPG Vaporizor
03008649500

23/12/2022

سلنڈر کیسے بنتا ہے

By the grace of Allah, I have been elected as the Chairman of LPG, Medical & Industrial gases in the Standing Committee ...
25/10/2022

By the grace of Allah, I have been elected as the Chairman of LPG, Medical & Industrial gases in the Standing Committee Gujranwala Chamber of Commerce and Industry for the seventh time today.

10/07/2022

تمام دوستوں کو میری طرف سے بہت بہت عید مبارک ہو
اللہ تعالی آپ کو اس دن کی برکت سے مالی اور روحانی ہر طرح سے مالا مال کر دے

آمین ثم آمین

عاطف جاوید

06/10/2021

“Hass” a totally made in Pakistan brand of vaporizer. ‘Hass’ is now a well known and reputable name in LPG industry of Pakistan.

چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی طرف سے چئیرمین LPG سٹینڈنگ کمیٹی عاطف جاوید کو 2020-2021 میں LPG انڈسٹری میں بہتری کے لئے...
04/09/2021

چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی طرف سے چئیرمین LPG سٹینڈنگ کمیٹی عاطف جاوید کو 2020-2021 میں LPG انڈسٹری میں بہتری کے لئے کیے گئے اقدامات پر اعزازی شیلڈ دی گئی

Hass vaporizer.  Pakistan number one LPG vaporizer
30/08/2021

Hass vaporizer. Pakistan number one LPG vaporizer

02/01/2021

LPG Industries Association Of Pakistan
حکومت کی طرف عوام کو نئے سال2021 کا پہلاتحفہ۔ایل پی جی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ۔اوگرہ کی طرف سے ایل پی جی کی قیمت میں 16روپے فی کلو اضافہ کر دیا۔ماہ جنوری 2021 کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔اوگرہ نے ایل پی جی16روپے فی کلو،گھریلو سلنڈ188روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت722روپے اضافہ کے بعد اوگرہ نے ماہ جنوری کیلئے نئی قیمتیں جاری کر دیں۔ سرکاری پیداواری قیمت میں 15,237روپے میٹرک ٹن اضافہ ہو گیا۔اب ایل پی جی132روپے فی کلوکی جگہ 148روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر1553روپے کی جگہ 1741روپے اور کمرشل سلنڈر5976 روپے کی جگہ6697روپے،پیداواری قیمت72835کی جگہ86414روپے ملک بھر میں دستیاب ہو گی۔عالمی مارکیٹ میں CP $457 سے بھر کر$536 تک پہنچ گئی۔ اس سال تقریباً727,630لوکل پروڈکشن اورتقریباً439,916میٹرک ٹن ایل پی جی امپورٹ ہوئی۔ ایل پی جی پر لگے لیوی ٹیکس سمیت تمام ٹیکسوں کا خاتمہ کیا جائے۔تاکہ سردیوں میں غریب عوام کو سستی گیس مہیا کی جاسکے۔اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو15 جنوری 2021 کو کراچی سے خیبر تک ملک گیر ہڑتال کریں گیں اور ایل پی جی کی سپلائی بند کردے گیں۔JJVL جام شورو جوائنٹ وینچر کی بندش سے حکومت کو گزشتہ 8ماہ میں تقریبا 2ارب روپے سے زیادہ کے نقصان کا سامنا اور عوام کو مہنگی گیس خریدنا پڑی۔ حکومت سے مطالبہ ہے کہ نقصان سے بچنے کیلئے فوری طور پر JJVL چلایا جائے۔گوجرانوالہ میں 400 سے زائد غیرمعیاری سلنڈر بنانے والے کارخانے موجود ہیں،ان کو فوری طور پر بند کیا جائے اور ملک بھر میں غیر معیاری سلنڈرکی خریدو فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت ترین قانون سازی کی جائے تاکہ معصوم جانوں کا ضیاع روکا جا سکے۔آٹو میں ایل پی جی کے استعمال کو لیگل کیا جائے۔ عرفان کھوکھر
ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن پاکستان کے چیئرمین عرفان کھوکھرنے کہا کہ ملک بھر میں قدرتی گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا۔اس وقت 90 لاکھ کیوبک فٹ کا شاٹ فال موجود ہے۔ناقص پالیسی اور ٹیکسس کی بھرمار نے ایل پی جی صنعت پر منفی اثرات رونما کیے ہیں۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز چھ ارب سے زائد ٹیکس دیتے ہیں۔ایل پی جی پر لگے بے جا ٹیکسیس کا خاتمہ کیا جائے۔اگرٹیکس ختم نہ کیے گئے تو15جنوری 2021 کو کراچی سے خیبر تک ملک گیر ہڑتال اورایل پی جی کی سپلائی بند کر دی جائے گی۔JJVL جام شورو جوائنٹ وینچر کی بندش سے حکومت کو گزشتہ 8 ماہ میں تقریبا 2ارب روپے سے زیادہ کے نقصان کا سامنا اور عوام کو مہنگی گیس خریدنا پڑی۔ حکومت سے مطالبہ ہے کہ نقصان سے بچنے کیلئے فوری طور پر JJVL چلایا جائے ایل پی جی واحدسستا فیول ہے جو کہ قدرتی گیس کی کمی کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ملک بھر میں غیر معیاری سلنڈر سرے عام فروخت ہو رہا ہے۔ غیر معیاری سلنڈر سے روز 2 سے 3 معصوم جانوں کا ضیاع ہورہا ہے۔ابھی تک حکومت نے اس پر قابو نہیں پایا۔ہم حکومت سے گزارش کرتے ہیں کہ ان کارخانوں کو مکمل طور پر بند کیا جائے اورملک بھر میں غیر معیاری سلنڈر کی خریدوفرخت کو روکا جائے۔ ہم حکومت پاکستان کے ساتھ ہیں۔آٹو گیس کی پالیسی میں نرمی کی جائے،اور اس کو مکمل طور پر لیگل کیا جائے۔
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز سے گزارش: اوگرا کی مقررکردہ قیمت پر گیس فروخت کریں

23/12/2020

30kg/h vaporizer

17/12/2020
آج میری کمپنی کے لیے بڑے اعزاز کی بات تھی کہ عرفان کھوکھر صاحب نے میری فیکٹری جو کہ LPG Vaporizer مینوفیکچرنگ کرتی ہے او...
03/10/2020

آج میری کمپنی کے لیے بڑے اعزاز کی بات تھی کہ عرفان کھوکھر صاحب نے میری فیکٹری جو کہ LPG Vaporizer مینوفیکچرنگ کرتی ہے اور پاکستان میں Hass Vaporizer کے نام سے جانی جاتی ہے کا دورہ کیا اور LPG انڈسٹری میں دنیا کہ جدید ویپوروئزر کے مقابلے میں سستا اور معیاری ویپورائزر بنانے پر تعاریف کی۔ اس موقع پر ملک ظفر سیکرٹری پنجاب, خواجہ ہمبل اور جاوید گیس سروسز کے مالک ھاشم جاوید بھی موجود تھے۔

Address

Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LPG Distributer Association Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram