Hakeem Khalid Herbal Dawakhana

Hakeem Khalid Herbal Dawakhana حکیم خالد ھربل دواخانہ آپ حضرات کو ہر روز نئی وڈیو ملتی

31/05/2025

حکیم خالد ہربل دواخانہ رجسٹرڈ گوجرانوالہ پاکستان
پروفیسر حکیم خالد محمود نقشبندی مجددی
گولڈ میڈلسٹ
خونی اوربادی بواسیر: خون کی کمی: جسمانی کمزوری :بھوک کی کمی بد ہضمی معدہ کی کمزوری کا علاج

+923338127331 +923128127331
+923007450217 +923456636351

29/05/2025

حکیم خالد ہربل دواخانہ رجسٹرڈ گوجرانوالہ پاکستان
پروفیسر حکیم خالد محمود نقشبندی مجددی
گولڈ میڈلسٹ
قلاع یعنی منہ کا آنا منہ میں ثبوت کا پیدا ہونا اور منہ کی سوزش کا علاج
+923338127331 +923128127331
+923007450217 +923456636351

28/05/2025

حکیم خالد ہربل دواخانہ رجسٹرڈ گوجرانوالہ پاکستان
پروفیسر حکیم خالد محمود نقشبندی مجددی
گولڈ میڈلسٹ
جریان: اح**ام :سرعت انزال: پیشاب باربارآنا مادہ: حیات کاپتلاپن کا علاج
+923338127331 +923128127331
+923007450217 +923456636351

27/05/2025

حکیم خالد ہربل دواخانہ رجسٹرڈ گوجرانوالہ پاکستان
پروفیسر حکیم خالد محمود نقشبندی مجددی
گولڈ میڈلسٹ
قبض کا علاج :قبض دائمی ہو یا عارضی
+923338127331 +923128127331
+923007450217 +923456636351

26/05/2025

حکیم خالد ہربل دواخانہ رجسٹرڈ گوجرانوالہ پاکستان
پروفیسر حکیم خالد محمود نقشبندی مجددی
گولڈ میڈلسٹ
کالا اور پیلا یرقان کا علاج
+923338127331 +923128127331
+923007450217 +923456636351

25/05/2025

حکیم خالد ہربل دواخانہ رجسٹرڈ گوجرانوالہ پاکستان
پروفیسر حکیم خالد محمود نقشبندی مجددی
گولڈ میڈلسٹ
دل کی دھڑکن دل کی کمزوری اور گھبراہٹ کا علاج
+923338127331 +923128127331
+923007450217 +923456636351

24/05/2025

حکیم خالد ہربل دواخانہ رجسٹرڈ گوجرانوالہ پاکستان
پروفیسر حکیم خالد محمود نقشبندی مجددی
گولڈ میڈلسٹ
کھانسی اور بخار کا علاج
+923338127331 +923128127331
+923007450217 +923456636351

19/05/2025

حکیم خالد ہربل دواخانہ رجسٹرڈ گوجرانوالہ پاکستان
پروفیسر حکیم خالد محمود نقشبندی مجددی
گولڈ میڈلسٹ
خشک اور بلغلمی کھانسی کا علاج
+923338127331 +923128127331
+923007450217 +923456636351

18/05/2025

حکیم خالد ہربل دواخانہ رجسٹرڈ گوجرانوالہ پاکستان
پروفیسر حکیم خالد محمود نقشبندی مجددی
گولڈ میڈلسٹ
نکسیر بند کرنے کا آسان طریقہ
+923338127331 +923128127331
+923007450217 +923456636351

18/05/2025

حکیم خالد ہربل دواخانہ رجسٹرڈ گوجرانوالہ پاکستان
پروفیسر حکیم خالد محمود نقشبندی مجددی
گولڈ میڈلسٹ
کان سے پیپ کا نکلنا
+923338127331 +923128127331
+923007450217 +923456636351

26/03/2025

حکیم خالد ہربل دواخانہ رجسٹرڈ گوجرانوالہ پاکستان
مشہور نام بید انجیر (ارنڈ)
Botanical name (Ricinus communis)
English name: castor bean plant (castor oil plant)
Family name :Euphorbiaceae
مزاج گرم 2۔ خشک 2
بید انجیر کی دو اقسام ھیں۔ ایک سبز پتوں والی ، دوسری سرخ پتوں والی ۔ اسکا تیل ادویات میں استعمال ھوتا هے ۔ مغز سفید تیل کی چکنائی سے بھرپور ھوتا هے ۔ اس پر گچھوں کی طرح لال پھول لگتے هیں ۔ اس کا پھل کانٹے دار ھوتا هے ۔ اسکا پودا پاکستان میں تقریباً ھر جگہ پایا جاتا هے ۔
بید انجیر کے بیجوں میں سے تیل 50 فیصدی تک نکالا جاتا هے اسکوکیسٹر آئل کے نام سے فروخت کیا جاتا هے اور یونانی طریقہ علاج میں استعمال ھوتا هے ۔
افعال :
مغز بیج ارنڈ مخرج کرم ( پیٹ کے کیڑے نکالتا هے ) ، شکم ، ملین صلابات ، مدر حیض ، جالی ، مسہل قوی ، مسکن و محلل اورام ،
تریاق مارگزیدہ ( سانپ کے کاٹے کا علاج )
ادویات میں استعمال ھونے کی وجہ سے بید انجیر یعنی ارنڈ کے پودوں کو خاصی اھمیت حاصل ھو گئی هے ۔ ارنڈ کے تنے کو کینسر اور ھائپوگلیسیمیا کے علاج کے لیے استعمال کیا جا سکتا هے ، جب کہ پتے بلیوئنس ، اینٹی وائرل ، جلن دور کرنے والے ، کان اور سر درد کے مسائل ، رات کے اندھے پن اور ملیریا کا علاج کر سکتے هیں ۔ خواتین ارنڈ کے پھولوں کو پیس کر گلٹی اور اندام نہانی کے درد کو کم کرنے کے لیے استعمال کر سکتی هیں ۔ ارنڈ کا تیل خواتین جب اندام نہانی کے علاقے پر لگاتی ھیں تو کیسٹر کا تیل دیرپا ھائیڈریشن فراھم کر سکتا هے ، جو خشکی سے آنے والی تکلیف کو کم کر سکتا هے اور ھارمونل توازن کو درست کرتا ھے -

بید انجیر ، کے پتوں سے حاصل ھونے والا تیل شیر خوار بچوں میں پیٹ پھولنے سے نجات کے لیے استعمال ھوتا هے ، اور پتوں کا کاڑھا اینٹی فنگل اور جراثیم کش خصوصیات رکھتا هے ۔ یہ پیٹ کے درد اور آنکھوں کے لوشن کے طور پر بھی استعمال ھوتا هے -

قدیم مصر میں ، ارنڈ کے تیل کو ایندھن کے طور پر اور دواؤں کے مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا تھا جیسے آنکھوں کی جلن کے علاج اور حاملہ کو بچہ پیدا کرنے میں آسانی کے لیے استعمال لایا جاتا تھا -

مغز بید انجیر امراض بلغمی ، لقوہ ، رعشہ ، سرفہ ، ضیق النفس (دمہ) قولنج آنتوں یا ریاحی قولنج ، استسقاء ، وجع المفاصل وغیرہ میں کھلانے سے بلغم کا اخراج کر کے امراض مذکورہ میں نفع دیتا ھے ۔

قوت بید انجیر کے تیل کی بہ نسبت اس کے بیجوں میں زیادہ هے اور پتے اگرچہ افعال میں ضعیف هیں لیکن ان میں تریاقیت زیادہ ھوتی هے ۔

بید انجیر کے تیل میں ایسڈ ، وٹامن E ، کیلشیم ، میگنیشیم اور پوٹاشیم جیسے غذائی اجزاء وافر مقدار میں پائے جاتے ھیں اسے زبانی طور پر کھایا جا سکتا هے اور باھر سے لگایا بھی جا سکتا هے ۔

بید انجیر کے تیل ، (کیسٹر آئل) کو بالوں اور جلد کو ھائیڈریٹ کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا هے ، اس کے تیل کو ناف پر لگانا ، پیٹ کی سوجن ، درد ، بہتر ھاضمہ ، یا گہری نیند میں بھی مدد کرتا هے ۔

صلابت اعصاب اور ھر ایک قسم کے سخت ورم کو تحلیل کرنے کے لئے اندرونی و ( کھلانے ) بیرونی (مالش ) طور پر مستعمل هے ۔عضلات شکم کی صلابت میں بھیڑ کے دودھ کے ساتھ مثل کھیر کے پکا کر باندھنے سے عضلات نرم ھو جاتے ھیں -

روایتی ادویات کے بہت سے طبیہ کالجوں نے بید انجیر کے تیل کا استعمال جگر کے بہتر افعال میں مدد کے لیے ، زھروں کو دور کرنے اور ھارمونل توازن کو بہتر بنانے اور جگر میں سوزش کو کم کرنے کے لیے کیا هے ۔ بید انجیر کے تیل کو قیمتی قرار دیا جاتا هے ، جو کہ اس کے بیجوں میں ایک مرکب هے جس کے بارے میں خیال کیا جاتا هے کہ وہ جسم کو اضافی زھریلے مادوں سے نجات دلانے میں مدد کرتا هے ۔

جالی و محلل اور مسکن ھونے کی وجہ سے کیل ، کلف ، جرب ، نقرس ، وجع المفاصل وغیرہ میں اس کا ضماد مفید هے ۔ محلل اور مسکن اورام ھونے کی وجہ سے بید انجیر کے پتوں کو تیل سے چپڑ کر نیم گرم کر کے باندھتے هیں ۔ اورام پستان میں سرکہ کے ھمراہ پیس کر ضماد لگاتے هیں اور انکی بھجیا بنا کر اورام حلق پر باندھتے هیں ۔
سانپ کے کاٹے کا علاج :
تریاق مار گزیدہ ھونے کے باعث کونپل ( نرم پتے ) بید انجیر کو پانی میں گھونٹ کر چھان کر مارگزیدہ کو پلاتے هیں ۔ جس سے قے اور دست ھو کر سمیت ( زھر ) دفع ھو جاتی هے اور چھان ( ثقل ) مقام مارگزیدہ ( سانپ کے کاٹے کے مقام پر ) پر باندھتے هیں ۔ مذکورہ بالا تراکیب سے پلانے سے بیش ( ایکو نائیٹ ) افیون ( اوپیم ) کا زھر بھی بذریعہ قے اور اسہال خارج ھو جاتا ھے ۔
کیمیاوی اجزاء :
بید انجیر میں نہ اڑنے والا تیل ، رسنین پروٹیڈ ، سفید مواد لعاب ( میوسلج ) شکر ، راکھ ، ایک زھر اور قے آور مواد رسین ھوتا هے ۔ یہ اجزاء مغز بید انجیرمیں پائے جاتے ھیں ۔
مقدار خوراک :
ارنڈ کے بیج : تین سے پانچ دانے اور ارنڈ کے پتے : سات ماشے سے ایک تولہ ،
بید انجیرکے پتوں کا رس : دو سے نو گرام تک ،

بید انجیر کے پتوں کا رس بچوں کی مقعد ( گدا ) پر ملنے سے پیٹ کے کیڑے نکل جاتے هیں ۔

آنکھوں کے پاس ورم کے لئے بید انجیر کے پتے جو کہ آٹے میں پیس کر ٹکور کرنے سے آرام آ جاتا هے ۔
بید انجیر کے پتوں کو پیس کر پلٹس بنا کر بواسیر کے مسوں پر باندھنے سے بواسیر کو آرام آ جاتا هے ۔
پستان کے ورم کے لئے ارنڈ کے بیج سرکہ میں پیس کر لیپ کرنے سے ورم دور ھو جاتا هے ۔
برتھ کنٹرول ( ضبط تولید ) کے لئے بید انجیر کی ایک گری ایام کے بعد پانی سے نگلنے سے ایک سال تک عورت کو حمل نہیں ھوتا ۔
خواتین میں چھاتیوں کے ڈھیلا پن کے لئے بید انجیر کے پتے سرکہ انگوری میں پیس کر خواتین کی چھاتیوں پر باندھنے سے چھاتیاں سخت ھو جاتی هیں -
بید انجیر کے پتے تلی کے تیل میں تر کر کے گرم گرم ، جوڑوں کی سوجن پر باندھنے سے سوجن کو آرام آ جاتا هے ۔
بید انجیر کے پتوں کو پیس کر خراب زخموں پر لگائیں تو آرام آ جاتا هے -
جس شخص نے افیون یا میٹھا تیلیہ کھایا ھو اسے بید انجیر کے تازہ پتوں کا رس پلانے اور قے کرانے سے زھر دور ھو جاتا هے ۔
افیون کے زھر کو دور کرنے کے لئے بید انجیر کے پودا کی چھال ایک تولہ ، ڈیڑھ پاؤ پانی میں ابال لیں ۔ اس میں ھنگ و جند بیدستر ھر ایک 2 رتی ملائیں ۔ استعمال کرنے سے افیم کا زھر دور ھو جاتا هے ، کبھی کبھی تین سے زیادہ ارنڈ کے مغز کھا لینے سے یا زیادہ مقدار میں چھال استعمال کرنے سے زھریلا اثر پیدا ھو جاتا هے ۔ ایسی حالت میں طباشیر چار ماشہ ، سکنجبین چار تولہ میں ملا کر ٹھنڈے پانی سے کھلائیں ۔ انار کے رس کا استعمال بھی اس میں مفید هے ۔
بید انجیر کے پودے سے مندرجہ ذیل آسان نسخہ بنا کر فائدہ اٹھائیں :
آنکھوں کے زخم کے لیے :
جب آنکھ میں چونا وغیرہ پڑ جائے سخت درد ھو تو آنکھ کو دھونے کے بعد ارنڈ کے تیل ( کیسٹر آئل ) کے ایک دو قطرے ٹپکانے سے درد اور سوجن کو آرام آ جاتا هے ۔ موتیا بند کے لئے بھی مفید هے ۔
قبض کے لیے :
سخت قبض کی حالت میں کیسٹر آئل ڈیڑھ اونس تک نیم گرم دودھ میں پینے سے چار سے چھ گھنٹوں کے اندر دست آ جاتے ھیں ۔ بچوں ، بوڑھوں ، عورتوں اور بواسیری قبض کے لئے مفید هے ۔
تیل بواسیر :
بید انجیر کا تیل دو تولے لے کر تانبے کے برتن میں ڈال کر آگ پر رکھیں اور برتن کو ڈھانپ دیں ۔ جب گرم ھو جائے تو آگ سے نیچے اتار کر رکھیں ۔ اس میں دو رتی کافور ملا لیں ۔ ٹھنڈا ھونے پر شیشی میں بھر لیں اور بواسیر کے مسوں پر لگائیں آرام ھوگا ۔
مردانہ عضو تناسل کی خرابی دور کرنے کا خاص طلاء :
آک کا دودھ اور کیسٹر آئل برابر لے کر آگ پر جوش دیں ۔ جب آک کا دودھ جل جائے اور کیسٹر آئل رہ جائے تو عضو خاص پر جڑ چھوڑ کر صرف درمیانی حصہ پر مالش کر کے پان کا پتہ لپیٹ دیں ۔ کچھ دنوں میں سب نقائص دور ھو جائیں گے ۔
پرفیومڈ کیسٹر آئل :
نریفائنڈ کیسٹر آئل خرید لیں اور اس میں ڈیڑھ فیصد بنزیل ایسی ٹیٹ( Benzyl Acitate ) ملا کر کسی بوتل میں بھر کر خوب ھلائیں ۔ اس کے کچھ گھنٹے بعد اس میں خوشبو گلاب یا چنبیلی یا رات کی رانی وغیرہ ملا کر خوب ھلائیں اور کارک لگا کر رکھ دیں ۔ ایک دو دن میں خوشبو مل جائے گی ۔ بس پرفیومڈ کیسٹر آئل تیار هے ۔ اسے استعمال میں لائیں یا خوبصورت پیکنگ کر کے فروخت کریں ۔ دماغ کی خشکی اور بال گرنے کے لئے نہایت مفید هیں ۔
کیسٹر آئل ایملشن :
کیسٹر آئل چار ڈرام میں گم اکیشیا مناسب مقدار میں ملا لیں ۔ پانی ایک اونس ملاکر ایملشن بنائیں ۔ قبض اور پیچش کے لئے مفید هے ۔
برتھ کنٹرول بچوں کی پیدائش میں وقفے کے لیے :
بوقت ضرورت کیسٹر آئل میں صاف روئی بھگو کر عورت اپنے اندام نہانی کے اندر رکھ لے اور مباشرت کرے تو حمل ھونے کا خطرہ نہیں رھتا ۔ کیونکہ کیسٹر آئل گاڑھا ھوتا ھے اور اس سے منی کے کیڑے بچہ دانی تک نہیں پہنچ سکتے اور یہ برتھ کنٹرول کے لئے نہایت مفید هے -
اس کے علاوہ یہ بچہ دانی میں کسی طرح کی خارش نہیں کرتی
۔ جبکہ دوسری جراثیم کش ادویات سے بچہ دانی کی دیواروں کو نقصان پہنچتا هے مگر کیسٹر آئل کے لگانے سے کوئی بھی نقصان نہیں ھوتا -
اکثر مائیں اپنی بیٹی کو ارنڈ کے تیل کا استعمال بتا دیتی هے اور وہ اس نسخہ سے ھی شادی کے پانچ سات سال تک صرف دو یا تین بچوں کو ھی جنم دیتی هے اور اس کے بعد اس نسخہ پر سختی سے عمل کر کے اپنی ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنا لیتی هے ۔
پارہ یا شنگرف کا زھر دور کرنے کے لیے :
پانچ ماشہ کیسٹر آئل دس تولہ دودھ میں ملا کر پلانے سے پارہ یا شنگرف کا زھر دور ھو جاتا ھے ۔
بچوں کے پیچش کے لیے :

روغن بید انجیر ایک چمچ ، بیضہ مرغ ایک عدد ۔ خوب پھینٹ کر مصری سے میٹھا کر کے پلائیں ، پیچش اور عفونتی دستوں کے لیے مفید هے ۔
طلائے عجیب :
روغن بید انجیر دس تولہ ، عاقر قرحا چار تولہ ، پہلے عاقر قرحا کو باریک کر کے تین سیر پانی میں پکائیں ۔ آدھ سیر پانی رھنے پر کیسٹر آئل ڈال دیں ۔ پانی جل جانے پر اتار لیں اور سرد کر کے کسی شیشی میں ڈال دیں اور بطریق استعمال کریں ۔ رات کو سوتے وقت عضو کا منہ اور جڑ چھوڑ کر 15 منٹ تک مالش کریں ۔ جب اچھی طرح جذب ھو جائے تو اوپر پرانی روئی کا نمدہ بنا کر لپیٹ دیں ۔ اس طرح روزانہ سوتے وقت مالش کر کے سو جائیں ۔ اس طریق پر کم از کم ایک ھفتہ تک مالش کرنے سے عضو خاص کے تمام نقائص دور ھو جائیں گے اور کمزوری دور ھو جائے گی ۔
بچوں کی پیچش :
بید انجیر پانچ تولے ، میٹھے کدو کے بیج چھ ماشہ ، گوند کتیرا چھ ماشہ ، چینی دو تولہ ، گوند کتیرا اور تخم کدو چینی باریک پیس لیں ۔ پھر تھوڑا تھوڑا پانی ڈالتے جاؤ اور کھرل کرتے رھیں ۔ حتیٰ کے ایک بوتل پانی حل ھو جانے پر سنبھال رکھیں ۔ بہترین سفید رنگ کا ( دیسی کیسٹر آئل ایملشن ) تیار ھے ۔ بچہ کو چمچہ چمچہ دن میں چار بار دیں ۔ بڑے آدمی کو دن میں تین بار دو تولہ تک پلائیں ۔ اس کے استعمال سے خونی دست بھی دو تین روز میں رک جاتے ہیں ۔
پیٹ کے کیڑوں کے لیے :
باؤبڑنگ تین ماشہ کمیلا شدھ ایک ماشہ ، باریک پیس کر گرم پانی سے کھلائیں ۔ یہ عمل رات کو کریں ۔ صبح تین تولہ کیسٹر آئل ، عرق گلاب 12 تولہ میں ملا کر پلائیں ۔ انشاء اللہ پیٹ کے تمام کیڑے خارج ھو جائیں گے ۔ یعنی انتڑیوں کے کیڑے سب پاخانے کے راستے نکل جائیں گے ۔
قولنج دور کرنےکے لیے :
اجوائن ، بیچ کرفس ، انیسوں ، زیرہ سفید ھر ایک تین ماشہ ، پھول گلاب ، بنفشہ ، سونف ھر ایک سات ماشہ سب کو ڈیڑھ پاؤ پانی میں جوش دیں ۔ جب نصف رہ جائے تو مل چھان کر اس میں کیسٹر ائل تین تولہ ، ترنجبین دو تولہ حل کر کے پلائیں۔ اگر مریض میں پینے کی طاقت نہ ھو تو اس دوا کو چار گنا لے کر جوشاندہ کی صورت میں چھان کر نیم گرم حقنہ کریں ، مجرب هے ۔
آگ سے جلنا :
جونہی کوئی آگ سے جلے وھاں فورا ارنڈ کا تیل( کیسٹر آئل ) لگائیں ۔ جلن وغیرہ فورآ دور ھو گئی اور آبلہ نہیں پڑے گا ۔
کشتہ تانبہ :
بید انجیر کے پتوں کا رس چار تولہ کسی برتن میں ڈال دیں اور ایک تولہ تانبہ لے کر چرخ دیں ۔ پگھلنے پر ارنڈ کے رس میں ڈالیں مگر برتن پر ڈھکنا دے کر باریک چھوٹا سا سوراخ رکھیں ۔ اس سوراخ کی راہ سے تانبہ ڈالیں ۔ رس ایسے ارنڈ کا ہو جس کا پودا چھوٹا اور ڈنڈی سرخ ھو ، بطریق معروف کشتہ تیار کریں ۔ مقوی اعضائے رئیسہ ، مصفئ خون اور زھریلے زخم کے علاج میں مفید هے ۔
آدھی رتی ھمراہ شہد سے دیں ۔
تھوڑا سا کشتہ دھی میں ملانے سے زنگ نہ دے ، تو بہتر ھے ۔ اگر زنگاری رنگ پکڑے تو ناقص هے ۔ یہ ھرگز استعمال میں نہ لائیں -
پروفیسر حکیم خالد محمود نقشبندی مجددی
گولڈ میڈلسٹ
+923338127331 +923128127331
+923007450217 +923456636351

20/03/2025

حکیم خالد ہربل دواخانہ رجسٹرڈ گوجرانوالہ پاکستان
پروفیسر حکیم خالد محمود نقشبندی مجددی گولڈ میڈلسٹ
English name Sow thistle
BOTANICAL NAME. Sonchus Oleraceus
Family name asteraceae

Address

Gujranwala

Telephone

+923338127331

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Khalid Herbal Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hakeem Khalid Herbal Dawakhana:

Share