29/07/2025
Freedom Treatment And Rehab Gujranwala Pakistan
🌟 ہمارا تعارف:
فریڈم ٹریٹمنٹ اینڈ ریہیب ایک جدید اور انسان دوست بحالی مرکز ہے جو منشیات اور نفسیاتی مسائل میں مبتلا افراد کو نیا حوصلہ، نئی امید اور ایک نئی زندگی فراہم کرنے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔
یہاں ہر مریض کو محبت، احترام اور راز داری کے ساتھ وہ تمام سہولیات دی جاتی ہیں جن کی بدولت وہ اپنی زندگی کو دوبارہ بہتر طریقے سے گزار سکتے ہیں۔
🎯 ہمارا مشن:
مہارت کا استعمال کرتے ہوئے معیاری صحت کی خدمات فراہم کرنا ھے ہمیں ایک صحت مند معاشرہ بنانا ہے
"جینے کی اُمنگ... فریڈم کے سنگ"
ہم سمجھتے ہیں کہ نشہ ایک بیماری ہے، نہ کہ اخلاقی ناکامی۔ اور ہر بیماری کا علاج ممکن ہے — محبت، علم، رہنمائی اور مہارت کے ساتھ۔پ
🛠 ہماری سہولیات:
پروفیشنل ٹیم
✅ ماہر سائکاٹرسٹ ڈاکٹرز اور سائیکالوجسٹ کی ٹیم کے ساتھ
✅ ڈیٹا کس اور ریہیب پروگرام
✅ انفرادی و گروپ تھراپی
✅ CBT, DBT, اور 12-اسٹیپ پروگرام
✅ فیملی کونسلنگ
✅ انڈور آؤٹ ڈور گیمز
✅ روحانی و اخلاقی تربیت
ائیر کنڈیشنڈ روم
A Project Of Smaj Group
👤 Director
Sufi Muhammad javed
🌿
(Freedom Treatment and Rehabilitation Center)
+923008426905
Opposite Garden Town Near Askri Bank Gujranwala Pakistan