Peer Abu Usama Naqshbandi

Peer Abu Usama Naqshbandi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Peer Abu Usama Naqshbandi, Medical and health, Gujranwala.

05/04/2026

اٹھرا اسقاط حمل بار بار حمل ضائع ہو جائے کے اسباب علامات احتیاط اور روحانی علاج

🌹 `محبت کا تعویذ` 🌹👩‍❤️‍👨 *میاں بیوی میں نااتفاقی ہو یا گھر میں نااتفاقی ہو تو*💠 `مندرجہ ذیل تعویذ 21 دن تک روزانہ ایک ت...
05/04/2026

🌹 `محبت کا تعویذ` 🌹
👩‍❤️‍👨 *میاں بیوی میں نااتفاقی ہو یا گھر میں نااتفاقی ہو تو*
💠 `مندرجہ ذیل تعویذ 21 دن تک روزانہ ایک تعویذ عرق گلاب و زعفران سے لکھ کر مطلوب کو کھلائیں`
❤️‍🔥 *اور دیوانہ ہوتے دیکھیں۔*اجازت کے لئے کمنٹ میں یا اللّٰہ لکھیں آور پوسٹ کو شیئر کریں اکاؤنٹ کو فالو لازمی کریں مزید مسائل کے حل کے لیے
WhatsApp 03007565481
Peer Abu Usama Naqshbandi

05/04/2026

مزید وظائف و عملیات کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فقير "موسى عليه السلام"

رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ "زكريا عليه السلام "

رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي

رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء إبراهيم عليه السلام"
رب إني مسني الضر وأنت أرحم الراحمين "أيوب عليه السلام " .

رب إني مغلوب فانتصر نوح عليه السلام "

رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسْر لي أمري موسى عليه السلام"

رَبِّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لي موسى عليه السلام "
ربنا إنا ظلمنا أنفسنا وإن لم تغفر لنا وترحمنا

لنكونن من الخاسرين آدم عليه السلام "

رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِمَنْ دَخَلَ بَيْتِي

مُؤْمِناً وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ نوع عليه السلام "

إِنَّمَا أَشْكُو بَنِي وَحُزْنِي إِلَى الله " يعقوب عليه السلام "

رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ

وَعَلَى وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاهُ وَأَدْخِلْنِي

بِرَحْمَتِكَ فِي عِبَادِكَ الصَّالِحِين سليمان عليه السلام "

اللَّهُم يَا فَاطِرَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ أَنْتَ وَلِيِّي فِي الدُّنْيَا

وَالْآخِرَةِ تَوَفَّنِي مُسْلِمًا وَالْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ "يوسف عليه السلام . ربنا آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة

وقنا عذاب النار.
نبينا محمد "

WhatsApp 03007565481
Peer Abu Usama Naqshbandi

04/04/2026

#میاں #بیوی کے درمیان جدائی
مزید وظائف و عملیات کیلئے ہم سے رابطہ کریں
WhatsApp 03007565481
Peer Abu Usama Naqshbandi

04/04/2026

#دشمن #پیچھا #چھوڑ #جائے

#دشمن سے #حفاظت اور پیچھا چھڑانے کیلئے بعد نمازِ عشاء دو رکت نفل پڑھیں اور ہر رکت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سُوْرَةُ الْفِيلِ : 7 مرتبہ پڑھیں۔ سلام پھیرنے کے بعد آیت

وَعَنَتِ الْوُجُوهُ لِلْحَيِّ الْقَيُّوْمِ b وَقَدْ خَابَ مَنْ حَمَلَ ظُلْمًا (طه: ۱۱۱)

40 مرتبہ پڑھ کے اللہ سے دعا کریں دوران عمل دشمن کا خوب بختہ تصور رکھیں۔ ان شاء اللہ 40 دن کے اندر اندر دشمن آپ کو چھوڑ جائے گا عمل 40 دن تک جاری رکھیں خواتین مخصوص ایام میں عمل

WhatsApp 03007565481- کریں
Peer Abu Usama Naqshbandi

03/04/2026

مشکل، پریشانی مصبیت میں ان دعائوں کو با کثرت اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔۔۔۔!

WhatsApp 03007565481

1 حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الوَكِيلُ.

2 لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ .

3 اللَّهُ رَبِّي لَا أُشْرِكْ بِهِ شَيْئًا .

4 لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْعَظِيمُ الْحَلِيمُ ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ .

5 اللَّهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُو، فَلَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ وَأَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّهُ ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنتَ.
Peer abo usama naqshbandi

03/04/2026

مزید وظائف و عملیات کیلئے ہم سے رابطہ کریں

تنگ دستی ہمیشہ کے لیے ختم۔

مجرب ہے

مکمل ترتیب اول و آخر ایک بار

درود شریف کے ساتھ روزانہ ۴۰ دن کا عمل ہے

آپ اسے ہمیشہ کے لیے بھی کر سکتے ہیں

بعد از نماز فجر ۲۱ مرتبه

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

بعد از نماز ظهر ۲۲ مرتبه

بعد از نماز عصر ۲۳ مرتبه

إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللهِ وَالْفَتْحُ وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجَانَ فَسَبِّحُ

بعد از نماز مغرب ۲۴ مرتبه

بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ إِنَّهَ

بعد از نماز عشاه ۲۵ مرتبه

كَانَ تَوَّابَانُ

تنگ دستی سے نجات کے لیے یہ عمل کرتے رہیں۔ انشا اللہ ساری زندگی تنگ دستی نہیں ہوگی ۔ اور آپ اللہ رب دو جہاں کے حکم سے خد کفیل ہو جائیں گے۔ یہ وہ عمل بھی کر سکتے ہیں جن کو روز گار کی تلاش ہے۔ اور خواتین ناغہ کے بعد پڑھ کر ۴۰ دن مکمل کر سکتی ہیں۔۔

WhatsApp 03007565481
Peer Abu Usama Naqshbandi

02/04/2026

برائے #زبان #بندی کا خاص عمل

وظائف و عملیات کیلئے ہم سے رابطہ 3

اگر کسی شخص کا کوئی دشمن یا خلف ہو جس کی بد زبانی، بد گوئی یا غل خوری سے آپ کو ذہنی یا کسی بھی طرح کی تکلیف پہنچتی ہو اور آپ اور آپ اس کی زبان بند ، کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل عمل تین بار پڑھ کردم کرو، کیسا ہی مخالف ہو مرعوب ہو جائے گا اور تمہارے سامنے کچھ بھی نہیں چل سکے گی۔ .

صُمٌّ بُكُمْ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَرْجِعُونَ -خَتَمَ اللَّهُ عَلَى قُلُوبِهِمْ وَعَلَى سَمْعِهِمْ 3 سَعِهِمْ وَعَلَى أَبْصَارِهِمْ غِشَاوَةٌ -كَهِيْعَ لَا يَتَكَلَّمُونَ حَمَّ عَسَقٌ لَا يَعْقِلُونَ -

طریقہ

313 بار پڑھ کر رو برو ہو کر دم کرو اور تماشا دیکھو۔ کیسا ہی مخالف ہو مرعوب ہو جائے گا اور تمہارے سامنے اس کی کچھ بھی نہیں چل سکے گی،

کمنٹ میں یا کریم لازمی لکھیں

<

WhatsApp 03007565481
Peer Abu Usama Naqshbandi

01/04/2026

سخت قسم کی بندش کا خاتمہ

أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ الَّذِي أَنقَضَ ظَهْرَكَ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا فَإِذَا فَرَغْتَ فَانصَبْ وَإِلَى رَبِّكَ فَأَرْغَب

نوکری کی بندش ہو یا رزق کی بندش ہو یا شادی کی بندش ہو تو 41 مرتبہ سورت الم نشرح پڑھ کر خود پر پھونک دیں اس عمل کو گیارہ دن تک کریں ہر قسم کی بندش ختم ہو جائے گی۔

اجازت کے لیے کمنٹ میں اللہ لکھیں اور فالو کریں۔

WhatsApp 03007565481
Peer Abu Usama Naqshbandi

31/03/2026

#روزی #روزگار میں #خیر و #برکت کا پاور فل وظیفہ

(يَا مُسَبِّبَ الْأَسْبَابُ)

پڑھنے کا طریقہ

روزانہ عشا کی نماز کے بعد کھلی جگہ پر ننگے سر کھڑے ہو کر پانچ سو (500) بار پڑھیں اول و آخر گیاره گیاره مرتبہ درود شریف

ہدایت

پڑھتے وقت سر اور آسمان کے درمیان کوئی چیز حائل نہ ہو یہاں تک کہ سر پر ٹوپی بھی نہ ہو

اس عمل کی برکت سے اتنی کشادگی اور آسودگی ہو گی کہ چند دنوں میں غنی ہو جائیگا غریبی دور ہو جائے گی اللہ نے گی انشاء اللہ معاشی حالات سے پریشان حضرات اس عمل کو ضرور کریں

T

Θ

WhatsApp 030075654819
Peer Abu Usama Naqshbandi

30/03/2026

#محبت کا #سخت ترین وظیفه

خبر دار دن میں تین بار سے زیادہ مت کریں ورنہ #محبوب جنونی اور پاگل بھی ہو سکتا ہے

كُنْ فَيَكُونُ يَا لَطِيفُ يَا وَدُودُ

وظیفہ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ رات کو سونے سے پہلے ایک بار درود ابراہیمی پڑھے اسکے بعد 8 بار کن فیکون یا لطیف یا وَدُودُ پڑھے پھر آخر میں درود ابراھیمی پڑھے محبوب کا تصور کر کے تصور ہی تصور میں محبوب پر پھونک مارنی ہے بارہ دن یہ عمل کریں ان شاء اللہ مقصد میں کامیابی ہو گی ! یہ عمل صرف جائز مقصد کے لئے کریں

WhatsApp 03007565481
Peer Abu Usama Naqshbandi

Address

Gujranwala
GUJRANWALA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peer Abu Usama Naqshbandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share