17/07/2025
کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنے کا وظیفہ
وظیفہ کسی کے دل میں اپنی جائز محبت ڈالنے کے لئے ہے جس کو آپ سچے دل سے چاہتے ہو اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہو ان کے لئے کریں۔ وظیفہ کرنے سے پہلے کچھ صدقہ خیرات کر دیں اور دو رکعت نفل نماز حاجت پڑھ لیں ۔ وظیفہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات یا پھر اتوار اور پیر کی درمیانی رات کو شروع کریں اور ٹائم روزانہ عشاء کی نماز کے بعد کریں ۔ 3 ، 3 مرتبہ اول آخر درود شریف پڑھ لیا کریں ۔ 300 مرتبہ يَا وَدُودُ ، يَا رَءُوفٌ، يَا رَحِيمُ پڑھیں پڑھنے کے بعد آپ جس سے محبت کرتے ہو اپنی آنکھیں بند کر کے اس کا تصور کریں اور پھونک ماردیں ، پھونک مارنے کے بعد اللہ سے دعا مانگیں دعا مانگنے سے پہلے بھی درود پاک پڑھ لیں اور جسے بھی چاہتے ہیں یہ دعا کریں کہ یا اللہ اس کے دل میں میری محبت پیدا کر دے اور میری اس سے شادی ہو جائے۔ دعا سچے دل سے مانگیں ، وظیفہ کی مدت کم از کم 11 دن یا پھر 41 دن تک کریں اگر آپ یقین کے ساتھ کریں گے تو اللہ تعالیٰ آپ کی مراد جلد ہی پوری کر دے گا ۔ یقین کامل کے بغیر کسی بھی کام میں کامیابی حاصل کرنا بہت مشکل ہے، اللہ ہر کسی کو سچی محبت کی خوشیاں عطا فرمائے ۔ (آمین )اجازت کے لیے اپنا نام لکھ دیں اور کمنٹ میں اللہ اکبر لکھ دیں اجازت ہے اس کے علاوہ میرے گروپ کا لنک میں نے میری پروفائل میں دے دیا ہے اس کو جوائن کر لیں جزاکﷲ
نوٹ ۔اگر اپ نے اپنے مسلے کیلے 2/3 وظائف پڑھیں اور اپنا مسلہ حل نہیں ہوا تو وقت ضائع کرنے سے بہتر ہے اپنا حساب لگوائیں کہ مسلہ کیوں حل نہیں ہوتا اگر روحانی مسئلہ ہے تو پھر اس کا علاج کروائیں نہ کہ وظائف کر کے دوبارہ وقت ضائع کریں کیونکہ بعض روحانی مسائل پیچیدہ قسم کے ہوتے ہیں وظائف سے حل نہیں ہوتے اور مسلسل وظائف کر کے بندہ رجعت کروا لیتا ہے کسی بھی مسائل کے حل کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں 03007565481
Wazif to create your love in someone's heart
Wazifa is to put your legitimate love in the heart of someone whom you truly love and want to marry. Before giving wazifa, give some charity and pray two rakats of nafl prayer. Start the wazifa between the night of Thursday and Friday or between the night of Sunday and Monday and perform the time after the daily Isha prayer. 3. Read Durood Sharif 3 times first and last. Read 300 times Ya Wadudu, Ya Rauf, Ya Raheem. After reading, close your eyes and imagine the person you love and blow, after blowing, ask Allah for dua. And pray to whomever you want, that Allah may make my love in his heart and I may marry him. Pray with a sincere heart, make the duration of the wazifa at least 11 days or 41 days if you do it with faith, then Allah will fulfill your wish soon. It is very difficult to achieve success in any work without perfect faith, may Allah grant everyone the happiness of true love. (Amen) Contact us 03007565481