06/07/2025
قتل حسین ؓ اصل میں مرگِ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
عاشورہ کا دن آج ہمیں اسلام کے لیے نواسہ رسول کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتاہے ۔جس میں حق کے لیے ثابت قدم رہنے اور ہمیشہ باطل کے ہاتھ پہ بیت نہ کرنے کا درس ہے۔
اسی طرح تنظیمی طور پر ہم ڈاکٹروں کے حقوق کی جنگ وقت کے یزیدوں سے ہر فورم پہ لڑتے رہیں گے اور اس بات کا عہد کریں گے کہ حق کے لیے ہمیشہ آواز بنیں ہر اس ڈاکٹر کی جو کسی بھی موقعہ پہ مشکلات کا شکار ہو ۔
منجانب؛
پیٹرن ان چیف
ڈاکٹر عادل چیمہ
چیرمین
ڈاکٹر عدنان یوسف
صدر
ڈاکٹر نبی احمد چٹھہ
جنرل سیکرٹری
ڈاکٹر حماد مرزا