Shafqat Dawakhana & Pansar Store

Shafqat Dawakhana & Pansar Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shafqat Dawakhana & Pansar Store, Doctor, Main Bazar Shahpur Khiali, Gujranwala.

11/11/2018

سفوف مقوی باہ ۔۔۔لاجواب ۔۔۔۔بے ضرر ۔۔۔کشتہ جات سے بلکل پاک ۔۔۔اک اعلی نسخہ ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شوگر کے مریض بھی کھاٸیں ۔۔۔۔

سردی کا موسم آگیا ہے ۔۔بھت سارے بھاٸ انباکس پر مطالبہ کر رہے ہیں کہ کوٸ بلکل آسا ن اور کشتہ جات سے پاک لاجواب نسخہ عنایت کریں جو کہ مقوی بھی ہو اورممسک بھی ہو اور موسم سرما کے لیے بھترین ہو۔۔۔اور اس میں کشتہ جات بھی نہ ہوں آج ہی محترمہ طبیبہ زویا مغل صاحبہ نے بھی صبح رابطہ کر کے کسی ایسے بے ضرر نسخہ کی پوسٹ لگانے کا کہا ہے ۔۔۔۔سو ایسے تمام دوستوں کے لیے میں یہ انمول اور آسان نسخہ بیان کر رہا ہوں ۔۔۔نسخہ ۔۔۔نسخہ ۔۔نسخہ
ھوالشافی ۔۔۔۔
خراطین مصفی بیس تو لہ ۔۔خولنجان بیس تو لہ ۔۔۔لونگ پانچ تولہ ۔۔۔مغز جایفل پانچ تو لہ ۔۔تخم حرمل پانچ تولہ ۔جاوتری پانچ تولہ ۔۔۔دارچینی ۔۔پانچ تولہ ۔۔۔۔موصلی سنبھل پانچ تولہ ۔۔۔عقر قرحا اصلی پانچ تولہ ۔۔۔۔تمام ادویات کا سفو ف بنالیں ۔۔
۔مزاج خشک گرم ہے ۔۔
خوراک تین ماشہ صبح شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دودھ کے ساتھ ۔۔۔دوران استعمال دودھ گھی کا استعمال خوب کریں ۔۔۔
فواٸید ۔۔مردانہ کمزوری ۔۔اعصابی کمزوری ۔اور جسمانی کمزوری کے لیے لاجواب دواہے۔طاقت اور ٹایمنگ دونوں کے لیے عمدہ ہے ۔۔ٹھنڈے مزاج کے مریضوں کے لیے بھت بڑی نعمت ہے ۔۔شوگر کے مریضوں کی مردانہ کمزوری اور جسمانی کمزوری کے لیے بھترین دوا ہے ۔۔ہر قسم کے کشتہ جات سے پاک ہے ۔۔۔۔۔عمر اور مرض کے مطابق اس کی مقدار بڑھاٸ بھی جا سکتی ہے ۔۔
شوگر کے ایسے مریض جن کو پیشاب زیادہ آتا ہو۔۔ان کے لیے لاجواب ہے ۔۔۔۔۔زویا مغل کے مجرب نسخے ۔۔۔۔طبی گروپ کے تمام ممبران کے لیے میری طرف سے یہ تحفہ ہے جی موسم سر مإ کے لیے ۔

05/04/2018

اجوائن کے فوائد
۱ اجوائن ہاضمہ تیز کرتی ہے
۲ جلد خود بھی ہضم ہو جاتی ہے
۳بلغم اور ریاح کو ختم کرتی ہے
۴پیچیش میں مفید ہے
۵پیٹ کے کیڑوں کو ختم کرتی ہے
۶رگوں کے سدے کھولتی ہے
۷ جگر کی سختی دور کرتی ہے
۸گردہ مثانہ کی پتھری کے لیے مفید ہے
۹ فالج اور لقوہ میں مفید ہے
۱۰ امراض رحم میں بھی مفید ہے
۱۱ہچکی کو دور کرتی ہے
۱۲طبعی خواص کے ساتھ غذائی افادیت سے بھر پور ہے
۱۳یہ افیون کے بھی مضر اثرات کو زائل کرتی ہے
۱۴ پیشاب اور حیض کو جاری کرتی ہے
۱۵ اجوائن جگر کے سدے کھولتی ہے
۱۶ورموں کو تحلیل کرتی ہے

دیسی علاج اور استمال
اجوائن دیسی کھانا ہضم کرتی اور بھوک بڑھاتی ہے
فالج اور اعصابی کمزوری کے مریضوں کے لیے بے مجرب ہے
اجوائن کے چند دانے کھانے سے جلد قے روک جاتی ہے
اگر منہ کا ذائقہ خراب ہو تو اجوائن کے چند دانے کھانے سے ٹھیک ہو جاتا ہے
دل کو طاقت دیتی ہے اور اعصابی دردوں کے لیے مفید ہے
اجوائن کو اگر شہد کے ہمراہ کھایا جائے تو ہاتھ پاوں کی سوجن میں فائدہ دیتی ہے
اگر لیموں کے پانی میں رگڑ کر خشک کر کے سفوف بنایاجائے اور یہ سفوف ایک چمچ چائے والا ہمراہ پانی دن میں ایک بار استمال کرنے سے قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے
کالی کھانسی دور کرنے کے لیے اگر اجوائن کا پانی یعنی اجوائن کو پانی میں بھگو کر اور نتھار کر پانچ روز تک صبح شام تین تولہ پینے سے شفا ہو گی
پیٹ کے درد اور بدہضمی میں اجوائن اور نمک کی پھکی بنا کر کھانے سے شفا ہو گی اس کی ایک ہی خوراک یہ فائدہ دیتی ہے
اس کا روزانہ کا استمال(مقدار چھ ماشہ) ہمراہ پانی بدن میں چستی لاتا ہے
چہرے کا رنگ نکھارتا اور بواسیر کو بے حد فائدہ دیتی ہے
پرانے بخار میں اجوائن دیسی چھ ماشہ گلو تین ماشہ رات کو پانی میں بھگو کر صبح رگڑ چھان کر حسب ذائقہ نمک ملا کر استمال کرنے سے تین سے پانچ دن کے اندر بخار دور ہو جاتا ہے
زکام کی صورت میں اجوائن کو گرم کرکے باریک کپڑے میں پوٹلی چاندی کر سونگنھے سے چھینکیں اتی ہیں جس سے پانی بہہ جاتا ہے اور زکام کافی حد تک کمزور ہو جاتا ہے
اس کے کھانے سے کھٹی ڈکاریں بند ہو جاتی ہے
پیچش کی صورت میں اجوائن تین ماشہ کلونجی ایک ماشہ ہمراہ دہی استمال کرنے سے فائدہ ہوتا ہے
ہچکی کو روکنے کے لیے اجوائن دیسی کو اگ پر ڈال کر اس کا دھواں کسی نلکی کے ذریعے ناک میں کیا جائے تو ہچکی فورأ بند ہو جاتی ہے
جزاک اللہ
دعا میں یاد رکھیں,
شکریہ

Photos from Shafqat Dawakhana & Pansar Store's post
20/03/2018

Photos from Shafqat Dawakhana & Pansar Store's post

Photos from Shafqat Dawakhana & Pansar Store's post
15/02/2018

Photos from Shafqat Dawakhana & Pansar Store's post

18/09/2017

پھٹکڑی

پھٹکڑی ویسے تو عام سی چیز ہے جو ہر جگہ آسانی سے بہت کم قیمت میں دستیاب ہوجاتی ہے لیکن اسکی افادیت بہت زیادہ ہے۔پھٹکری بظاہر کوئی خاص شے نہیں لیکن پھٹکری میں پوشیدہ ہیں صحت کے خزانے ۔اسکی ادویاتی خصوصیت کے باعث مختلف بیماریوں کے علاج کے لئے اسکااستعمال کیاجاتاہے۔معاملہ زخموں کو صاف اور دور کرنے کاہو،چہرہ کی خوبصورتی کی بات ہویادانتوں کی مضبوطی کی دونوں ہی صورتوں میں پھٹکری کااستعمال بہترین ہے۔

۔داد اورچنبل

پھٹکری کو پیس کر پانی یاسرکہ میں ملاکر صبح وشام لگانے سے دور ہوجاتے ہیں۔سرکہ جلد کی بہترین دواہے اگر پھٹکری کے ساتھ ملاکرلگایاجائے تو دہرا فائدہ کرتاہے۔

۔خارش

خارش دوطرح کی ہوتی ہے اور دونوں ہی صورتوں میں تکلیف دہ ہوتی ہے۔پھٹکری جلاکر راکھ بناکراسمیں ایک انڈہ کی سفیدی ملاکر مساج کرنے سے ہر قسم کی خارش میں آرام آجاتاہے۔

۔بیڈ سول

بیماری کے باعث مستقل بستر پر لیٹے رہنے سے زخم ہوجاتے ہیں۔جو تکلیف کاباعث بنتے ہیں۔پھٹکری باریک پیس کرانڈے کی سفیدی میں ملاکرزخموں کے اوپر لیپ کردیں۔

۔پیٹ درد

پیٹ کادرد انتہائی تکلیف دہ ہوتاہے ۔جب بھی ایساکوئی مسئلہ ہوتو پھٹکری کی ایک چٹکی کھاکر اوپر سے دہی کھالیں۔پیٹ درد میں فوراً آرام آجاتاہے۔

۔دانت کادرد

دانتوں کے لئے پھٹکری کی بڑی افادیت ہے۔پھٹکری کوجلاکرجب وہ پھول جائے تو اسے ہاتھ سے مل کر پاؤڈر بنالیں۔ریٹھے کی گھٹلی کی راکھ اور پھٹکری کی راکھ ہم وزن لے کردانتوں پر ملیں تو آرام آجاتاہے۔

۔دانتوں کی بیماریاں

پھٹکری اورکیکر کاکوئلہ ہم وزن لے کر باریک پیس کر کپڑے سے چھان کررکھ لیں۔اس کو دانتوں پر ملنے سے دانتوں کی تمام بیماریوں میں آرام ملتاہے۔

۔کھانسی اوردمہ

پھٹکری کو پانی میں حل کرکے دن میں تین بار ایک چھوٹاچمچم پینے سے کھانسی سے نجات مل جاتی ہے۔شہد میں ملاکر صبح وشام لینے سے بھی آرام ملتاہے۔

۔ناک کی بو

اگر ناک سے بو آتی ہوتوپھٹکری کو پانی میں حل کرکے اس محلول سے ناک کی صفائی کریں۔تو اس عمل سے ناک سے بوآنابند ہوجاتی ہے۔

۔کیل مہاسے

پھٹکری کو پیس کرکپڑے سے چھان کر پانی میں ملاکر پیسٹ بناکر صرف دانوں پر لگاکر بیس منٹ بعد دھونے سے دانے ٹھیک ہوجاتے ہیں۔

۔خشکی

صرف ایک چٹکی پھٹکری اور ایک چٹکی نمک شیمپو میں ملاکر سر دھونے سے خشکی دور ہوتی ہے۔

۔جوؤں سے نجات
بچوں کے سر میں جوئیں ماؤں کابڑا مسئلہ ہوتی ہیں۔ اگر پانی میں پھٹکری حل کرکے اس پانی سے سر دھویاجائے تو بالوں میں جوئیں نہیں پڑتی ہیں۔

۔پھٹی ایڑیاں

پھٹکری جلاکر باریک پیس کر ناریل کے تیل میں ملاکر ایڑھیوں پرلگانے سے پٹھی ایڑیاں ٹھیک ہوجاتی ہیں۔

نکسیر کے لئے:

پھٹکڑی کوپانی میں گھول کر اس کے قطرے ناک میں ٹپکانے سے نکسیر کوآرام آجاتا ہے۔

زہریلی مکھی یا بچھو کے زہر کو دور کرنے کیلئے:

پھٹکڑی کو پانی میں گھس کر ڈنگ پر اور اس کے ارد گرد لگانے سے درد اور جلن کو فوری آرام آجاتا ہے۔

گردے اور مثانہ کی پتھری کے لئے:

دو ماشہ پھٹکڑی بریاں صبح و شام پانی کے ساتھ کھائیں۔ زیادہ تکلیف کے وقت دوپہر میں بھی کھائیں۔

زخموں کے لئے:

ایک ماشہ پھٹکڑی کو پاؤ بھر گرم پانی میں گھول کر دن میں دو بار زخموں کو دھونے سے زخم اچھے ہو جاتے ہیں۔ زخموں کا گنداپن دور کرنے کے لئے پھٹکری عجیب چیز ہے۔ اس سے گلا سڑا اور گندا گوشت دور ہو تا ہے۔

مرگی کا علاج:

ایک ماشہ پھٹکڑی بریاں دن میں دو بار گرم دودھ کے ساتھ کھانے سے مرگی دور ہو جاتی ہے۔

گلٹیوں کا علاج:

دو ماشہ پھٹکری بریاں گرم دودھ کے ساتھ کھائیں۔ گیہوں اور السی کے آٹے کو سرسوں کے تیل میں بطور پلٹس پکا کر ٹکیہ بنائیں پھر اس پر باریک پسی ہوئی پھٹکڑی ڈال کر گرم گرم گلٹی پر باندھ دیں۔ دن میں تین بار اس نسخہ کو آزمائیں۔

دانتوں سے خون آنے کا علاج:

ایک تولہ کوئلہ لکڑی جامن، ایک تولہ پھٹکڑی پیس کر دانتوں پر ملنے سے خون آنا بند ہو جاتا ہے۔

Timeline photos
18/07/2017

Timeline photos

01/05/2017

To increase s***m count men can take note of the following:

● B12 deficiency reduces s***m counts and motility of s***m. If you supplement B12 it improves s***m counts in men.

●Zinc (Zn) works in hormone metabolism, s***m formation, and s***m motility. Zn deficiency decreases testosterone and s***m counts.

● Fiber: a low-fiber, high-fat diet is linked to higher levels of estrogens because estrogens excreted in bile are reabsorbed because they are not being bound by free fiber.

● Phytosterols: soy, other legumes, nuts, and seeds are good sources of phytosterols that aid steroid hormone synthesis, including testosterone.

● l-Carnitine: antioxidant with greatest amount of clinical research for treating male infertility. It is essential for transporting fatty acids into mitochondria; deficiency decreases fatty acid levels in mitochondria and reduces energy production. Carnitine levels are high in the epididymis and s***m. Epididymis gets most of its energy from fatty acids, as do s***m during transport through epididymis. After ej*******on, s***m motility correlates with carnitine content; the higher the carnitine content, the more motile the S***m. Carnitine deficit impairs s***m development, function, and motility.

● Arginine: required for replication of cells and essential in s***m formation. It may be an effective treatment of male infertility.

●Antioxidants (vitamin C, beta-carotene, selenium, vitamin E) protect s***m. Vitamin C protects s***m DNA. Ascorbate is much higher in seminal fluid compared with other body fluids, including blood. Low dietary vitamin C is likely to lead to infertility. Smoking reduces vitamin C throughout the body. S***m quality in smokers improves with ascorbate supplementation. Nonsmokers will benefit from vitamin C as much as smokers.

● Sources of oxidants: smoking and pollutants, linked to decreased s***m counts and motility plus increased levels of abnormal s***m.

Timeline photos
26/01/2017

Timeline photos

Photos from Shafqat Dawakhana & Pansar Store's post
10/01/2017

Photos from Shafqat Dawakhana & Pansar Store's post

Photos from Shafqat Dawakhana & Pansar Store's post
10/01/2017

Photos from Shafqat Dawakhana & Pansar Store's post

Timeline photos
01/01/2017

Timeline photos

28/12/2016

حکمت کرن حکیم سداون
تے ایہوی جدی پیشہ

Hijama
27/12/2016

Hijama

GOOD MORNING
18/12/2016

GOOD MORNING

13/12/2016
Timeline photos
03/11/2016

Timeline photos

Allah pak mere DADA abu Ko Jannat-ul Fidous me Alaa Muqam Ata FarmaenAmeeen :(
02/11/2016

Allah pak mere DADA abu Ko Jannat-ul Fidous me Alaa Muqam Ata Farmaen
Ameeen :(

14/10/2016
Ameeeen
14/10/2016

Ameeeen

Timeline photos
14/10/2016

Timeline photos

Photos from Shafqat Dawakhana & Pansar Store's post
13/10/2016

Photos from Shafqat Dawakhana & Pansar Store's post

Timeline photos
13/10/2016

Timeline photos

Timeline photos
10/10/2016

Timeline photos

Timeline photos
06/10/2016

Timeline photos

Timeline photos
06/10/2016

Timeline photos

Photos from Shafqat Dawakhana & Pansar Store's post
29/09/2016

Photos from Shafqat Dawakhana & Pansar Store's post

Photos from Shafqat Dawakhana & Pansar Store's post
29/09/2016

Photos from Shafqat Dawakhana & Pansar Store's post

Timeline photos
29/09/2016

Timeline photos

Timeline photos
28/09/2016

Timeline photos

Photos from Shafqat Dawakhana & Pansar Store's post
28/09/2016

Photos from Shafqat Dawakhana & Pansar Store's post

GooD Morning
28/09/2016

GooD Morning

Timeline photos
26/09/2016

Timeline photos

Dr Shafqat Mahmood (R.A)Mere papa :*Miss You :'(
25/09/2016

Dr Shafqat Mahmood (R.A)
Mere papa :*
Miss You :'(

Address

Main Bazar Shahpur Khiali
Gujranwala
52250

Telephone

03226415700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafqat Dawakhana & Pansar Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby clinics


Comments

The Old and The Best Dawakhana and Pansaar Store In The Region Of Khiali Gujranwala...!!!May u Help the Humanity Same Like ur Father Dr Shafqat mehmood Qureshi That was very nice and Kind hearted Man...!May his soul Rest In heaven..Ameen...!!!
#}