Afzal shifa khanah

Afzal shifa khanah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Afzal shifa khanah, Pharmacy / Drugstore, Gujranwala.

میں فیس بک پر مختلف قسم کی بیماریوں, نسخہ جات اور علاج کے متعلق جانکاری دیتا ھوں۔آپ تمام دوست مجھ سے رابطہ اس نمبر پر کر سکتے ھیں03216405458.میرے کلینک پر بھی تشریف لا سکتے ھیں۔

افضل شفاء خانہ گرجاکھ 03216405458
27/06/2024

افضل شفاء خانہ گرجاکھ 03216405458

کسی بھی بیماری کے متعلق مشورہ کرنے کے لیے رابطہ کریں۔03216405458
23/06/2024

کسی بھی بیماری کے متعلق مشورہ کرنے کے لیے رابطہ کریں۔03216405458

کسی بھی بیماری کے متعلق مشورہ کرنے کے لیےرابطہ کریں۔03216405458
21/06/2024

کسی بھی بیماری کے متعلق مشورہ کرنے کے لیےرابطہ کریں۔03216405458

معدے کی ہر قسم کی بیماری کا مجرب علاج ہے۔آپ افضل شفاء خانہ سے رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔03216405458
18/06/2024

معدے کی ہر قسم کی بیماری کا مجرب علاج ہے۔آپ افضل شفاء خانہ سے رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔03216405458

پھلبہری کا مریض ایک بار افضل شفاء خانہ سے ضرور رابطہ کرے03216405458انشاءاللہ ضرور فاٸدہ ہو گا
17/06/2024

پھلبہری کا مریض ایک بار افضل شفاء خانہ سے ضرور رابطہ کرے03216405458انشاءاللہ ضرور فاٸدہ ہو گا

یہ معجون قوت کا خزانہ ھے کمزور حضرات کے لیے بہترین تحفہ ھے
16/06/2024

یہ معجون قوت کا خزانہ ھے کمزور حضرات کے لیے بہترین تحفہ ھے

گردہ مثانہ کی پتھری کا علاج بغیر آپریشن کیا جاتا ہے۔مذید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔03216405458
15/06/2024

گردہ مثانہ کی پتھری کا علاج بغیر آپریشن کیا جاتا ہے۔مذید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔03216405458

کامیاب علاج کے لیے آج ہی افضل شفاءخانہ سے رابطہ کریں
14/06/2024

کامیاب علاج کے لیے آج ہی افضل شفاءخانہ سے رابطہ کریں

*معجون زعفرانیمشت زنی ، کثرتِ ج**ع اور بڑھتی ھوئی عمر کے بداثرات کو دور کرکے ازسرِنو جواں مرد بنانے میں اس معجون کا کوئی...
14/06/2024

*معجون زعفرانی

مشت زنی ، کثرتِ ج**ع اور بڑھتی ھوئی عمر کے بداثرات کو دور کرکے ازسرِنو جواں مرد بنانے میں اس معجون کا کوئی ثانی نہیں ھے ۔ ضعفِ باہ کی حیرت انگیز دوا ھے جو طاقت مردمی کو تقویت دینے کے ساتھ ساتھ اعصاب کو مضبوط کرتی ھے. مؤلّدِ منی و مغلظ ھے ۔ قوّتِ مردمی میں خواہ کسی وجہ سے ضعف پیدا ھوا ھو اس کا استعمال ھر حالت میں مفید ثابت ھوا ھے ۔
پچاس سالہ بوڑھوں کو پچیس سال کا نوجوان کردینے والا کایا پلٹ عجیب و غریب معجون ھے ۔
اگر جوانی کا زمانہ گزر چکا ھے یا غلط کاریوں نے عین جوانی میں شباب سے محروم کردیا ھے جسم لاغر اور قلب کمزور ھے ۔دماغی و جسمانی محنت سے تکان محسوس ھوتی ھے ۔قوتِ حافظہ ضعیف خون کم یا اس کے بننے کا سلسلہ ناقص ھے ۔ عام کمزوری پیدا ھوگئی ھے کھانا ھضم نہیں ھوتا ۔ طبیعت مائل بہ وحشت اور افسردگی غالب ھے تو یہ معجون تریاق کا حکم رکھتی ھے ۔
۔۔۔معجونِ زعفرانی ۔۔۔
*ھوالشافی*
طباشیر دانہ ،الائچی خورد ، کمرکس، صمغ عربی، موچرس، بیج بند، مغزتمرھندی، ستاور ، ثعلب مصری ، موصلی سفید، موصلی سیاہ ، تالمکھانہ، تخم کونچ ، شقاقل مصری ، ثعلب پنجہ، چوب چینی، تودری سفید، تودری سرخ، تخم بالنگو ، تخم شلجم، تخم پیاز ، کبابہ، دارچینی ، زعفران، زنجبیل، تخم اوٹنگن، اندرجو شیریں ھر ایک ڈیڑھ تولہ ۔
اسگندھ ناگوری ،مغز چلغوزہ ، مغز پستہّ ،بھکڑا ، خرما ، خولنجاں، تخم ریحان، جوھر خصیہ ھر ایک تین تولہ۔ ورق نقرہ ، ورق طلاء دونوں کی ایک ایک بڑی دستی ۔ شہد سب ادویہ سے سہ گنا ۔۔ بطریق معروف معجون بنالیں ۔
حرارتِ عزیزی کو قوّی کرتی ھے ۔کمزوری دل و دماغ ، اعصاب اور اعضلات وغیرہ ۔۔۔ غرضیکہ ھر قسم کی کمزوری کو دور کرکے ازسرِنو بدن میں طاقت و توانائی پیدا کرتی ھے ۔ خون صالح اور کثیر مقدار میں پیدا کرکے بدن کے رنگ کو نکھارتی اور سرخ بنادیتی ھے ۔بدن کو قوی اور توانا کرتی ھے ۔
مرد کی خاص قوّتوں میں بے تحاشہ اضافہ کرتی ھے ۔تمام جسمانی غدود کو فعال بناکر جوانی کی تمام طاقتیں قائم رکھتی ھے ۔ بوڑھے کھائیں تو جوانی کا لطف اٹھاسکتے ھیں ۔
کثرتِ اح**ام مشت زنی اور کثرتِ مباشرت کے بد اثرات کا خاتمہ کرتی ھے زکاوتِ حس، جریان اور سرعتِ انزال کو دور کرکے جسم کو مضبوط اور طاقتور بناتی ھے ۔
3گرام صبح و شام ھمراہ دودھ 30دن
مزید تفصیل جاننے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں03216405458
03216405458

مردوں اور عورتوں کے پوشیدہ امراض کے مشورہ کے لیے افضل شفاء خانہ کے اس نمبر پر رابطہ کریں03216405458
13/06/2024

مردوں اور عورتوں کے پوشیدہ امراض کے مشورہ کے لیے افضل شفاء خانہ کے اس نمبر پر رابطہ کریں
03216405458

13/06/2024

اسلام وعلیکم تمام دوستوں کے لیے خوشخبری آج سے انشاءاللہ نسخہ جات کا سیش میرے اس پیج پر شروع ھو رہا ھے امید ھے کہ تمام دوست اس سے استفادہ حاصل کریں گے۔کسی بھی نسخہ کے متعلق پوچھنا ھو تو آپ میرے اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ھیں۔شکریہ
03216405458

Address

Gujranwala
50250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afzal shifa khanah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram