Pakistan Medical Association Gujranwala

Pakistan Medical Association Gujranwala Pakistan Medical Association is a non-profit organization which deals with the issues of all doctors
(12)

12/09/2024
"پی ایم اے گوجرانوالہ کے زیر اہتمام عظیم الشان رحمت اللعالمین کانفرنس کا انعقاد، ممتاز سکالرز کی خصوصی شرکت" پاکستان میڈ...
11/09/2024

"پی ایم اے گوجرانوالہ کے زیر اہتمام عظیم الشان رحمت اللعالمین کانفرنس کا انعقاد، ممتاز سکالرز کی خصوصی شرکت"

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے زیر اہتمام جی ایم سی ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ میں ایک شاندار کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف مذہبی اسکالر مولانا زاہد الراشدی، پروفیسر آف گائناکالوجی میڈم امت اللہ زریں، ینگ اسکالر پروفیسر آف رفاہ یونیورسٹی اسلام آباد محمد بن اشرف نے سیرت النبی پر لیکچر دئیے اور ڈاکٹر وں اور معاون عملےکو اسلامی تعلیمات اور روزمرہ کے معاملات میں احکامات الہی اور فرمان نبوی کی پیروی پر کاربند رہتے ہوئے مریضوں کی خدمت کی تلقین کی۔ پروفیسر غلام رسول عدیم، ڈاکٹر میاں زاہد محمود، ڈاکٹر میجر عبد القیوم ملک، ڈاکٹر تحسین مظہر شیخ، پرنسپل گوجرانوالہ میڈیکل کالج پروفیسر اقبال حسین ڈوگر اور اے ایم ایس ڈاکٹر نیئر عمران حیدر نے بطور گیسٹ آف آنر شرکت کی۔ کانفرنس میں شہر بھر سےآئے ہوئےڈاکٹرصاحبان کےساتھ ساتھ پیما گوجرانوالہ، وائے سی اے، وائے ڈی اے، اسلامک سوسائٹی آف جی ایم سی اورالائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کے نمائندگان اور ممبران نے بھر پور شرکت کی۔

میڈیا سیل، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن گوجرانوالہ

Programme Schedule of Rehmatal-lil-Alameen Conference going to be held tomorrow at 10:00am in GMC Teaching Hospital, Guj...
10/09/2024

Programme Schedule of Rehmatal-lil-Alameen Conference going to be held tomorrow at 10:00am in GMC Teaching Hospital, Gujranwala. Request for participation by the respected members of PMA Gujranwala.

Glimpses of PMA Officials & Organizing Committee Meeting regarding Upcoming Rehmat-Alil-Alameen Conference going to be h...
08/09/2024

Glimpses of PMA Officials & Organizing Committee Meeting regarding Upcoming Rehmat-Alil-Alameen Conference going to be held on Wednesday 11th September, 2024 at GMC Teaching Hospital, Gujranwala.

Join us on Wednesday 11th September, 2024 at GMCTH Gujranwala.
07/09/2024

Join us on Wednesday 11th September, 2024 at GMCTH Gujranwala.

6th September, Defence Day Pakistan
06/09/2024

6th September, Defence Day Pakistan

وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ (القرآن)Respected PMA Members! The blessed month of Rabi-ul-Awal is...
04/09/2024

وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ (القرآن)

Respected PMA Members!

The blessed month of Rabi-ul-Awal is coming ahead, all the Muslims celebrate this month with the emotions of Love and Gratitude to the Holy Prophet Hazrat Muhammad ﷺ
PMA Gujranwala has planned a Grand event of Rehmatal-lil-Alameen Conference, on Wednesday 11th September, 2024 at (10:00am to 01:00pm) in Auditorium of GMC Teaching Hospital Gujranwala.
Famous religious scholars of national & international level will be the guest speakers.
All members of PMA Gujranwala are requested to participate in this gracious event.

Dr. H. Waqar Zafar Bajwa
General Secretary
PMA Gujranwala

"پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے زیر اہتمام رحمت اللعالمین کانفرنس کاانعقاد 11 ستمبر 2024 کو ہوگا"پی ایم اے گوج...
28/08/2024

"پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے زیر اہتمام رحمت اللعالمین کانفرنس کاانعقاد 11 ستمبر 2024 کو ہوگا"

پی ایم اے گوجرانوالہ کا اجلاس صدر ڈاکٹر مدثر رسول کی سربراہی میں پی ایم اے ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں ذیلی ڈاکٹر تنظیموں پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی گوجرانوالہ اور اسلامک سوسائٹی آف جی ایم سی گوجرانوالہ کے نمائندوں نے شرکت کی۔ شرکاء کو بریفنگ دیتے ہوئے صدر ڈاکٹر مدثر رسول کا کہنا تھا کہ ماہ ربیع الاول کی آمد آمد ہے اورنبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم) سے محبت ہمارے ایمان کا تقاضہ کا ہے۔ انہوں نے گرینڈ رحمت اللعالمین کی تیاریوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ انکا مزید کہنا تھا کہ اس کانفرنس میں نیشنل اور انٹرنیشنل لیول کے مذہبی سکالرز کو دعوت دی گئی ہے۔
جنرل سیکرٹری پی ایم اے ڈاکٹر حافظ وقار ظفر باجوہ کا کہنا تھا کہ پی ایم اے گوجرانوالہ کی تاریخ میں اپنی طرز کی یہ پہلی کانفرنس بروز بدھ 11 ستمبر 2024 کو جی ایم سی ٹیچنگ ہسپتال میں انعقاد پذیر ہوگی جس میں شہر بھر سے بڑی تعداد میں ڈاکٹر صاحبان خصوصی شرکت کریں گے۔

میڈیا سیل
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن گوجرانوالہ

*وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ* (القرآن)Respected PMA Members! The blessed month of Rabi-ul-Awal ...
27/08/2024

*وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ* (القرآن)

Respected PMA Members!

The blessed month of Rabi-ul-Awal is coming ahead, all the Muslims celebrate this month with the emotions of Love and Gratitude to the Holy Prophet Hazrat Muhammad ﷺ
PMA Gujranwala has planned a Grand event of Rehmatal-lil-Alameen Conference, on Wednesday 11th September, 2024 at (10:00am to 01:00pm) in Auditorium of GMC Teaching Hospital Gujranwala.
Famous religious scholars of national & international level will be the guest speakers.
All members of PMA Gujranwala are requested to participate in this gracious event.

Dr. H. Waqar Zafar Bajwa
General Secretary
PMA Gujranwala

Glimpses of Joint Meeting of PMA, PIMA & Islamic Society of GMC Gujranwala for planning Rehmat-Alil-Alameen Conference g...
26/08/2024

Glimpses of Joint Meeting of PMA, PIMA & Islamic Society of GMC Gujranwala for planning Rehmat-Alil-Alameen Conference going to be held on 11th September, 2024 at GMC Teaching Hospital Gujranwala.

Sad News!PMA Gujranwala informs you with deep sorrow that Father of Dr. Shahid Iqbal Arif (MS Al-Raee Hospital Gujranwal...
16/08/2024

Sad News!

PMA Gujranwala informs you with deep sorrow that Father of Dr. Shahid Iqbal Arif (MS Al-Raee Hospital Gujranwala) has passed away.

"Inna Lilahi Wa Inna Aliyhe Rajion"

Namaz-e-Janaza will be offered today at 05:30pm Opposite Session Courts Qabrastan Sialkot Road, Gujranwala.

Residence:-
208-B Palm City Gujranwala

Contact # 0333-8175049

PMA Info Cell

13/08/2024

Happy Independence Day Pakistan

❤️ ❤️ 🇵🇰

Congratulations Dr. Nayyar Imran Haider & Family
08/08/2024

Congratulations Dr. Nayyar Imran Haider & Family

Degnatries of PMA Gujranwala after a get-together hosted by Ex-Seniors of DHQ Hospital, Gujranwala.
07/08/2024

Degnatries of PMA Gujranwala after a get-together hosted by Ex-Seniors of DHQ Hospital, Gujranwala.

Sad NewsPMA Gujranwala informs you with deep sorrow that Dr. Zahir Chaudhry (Senior Physician & Medical Consultant Sui N...
06/08/2024

Sad News

PMA Gujranwala informs you with deep sorrow that Dr. Zahir Chaudhry (Senior Physician & Medical Consultant Sui Northern Gas Gujranwala) has passed away.

"Inna Lillahe Wa Inna Aliyhe Rajion"

Namaz-e-Janaza will be offered tomorrow 07th Aug, 2024 after Zohar Prayer in Masjid Naseem Indus Block DC Colony, Gujranwala.

Contact # 0323-7433365

PMA Info Cell

پریس ریلیز"گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کے ملازمین تنخواہوں سےمحروم، پی ایم اےگوجرانوالہ کی طرف سے تشویش کا اظہار، انتظامیہ ف...
05/08/2024

پریس ریلیز

"گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کے ملازمین تنخواہوں سےمحروم، پی ایم اےگوجرانوالہ کی طرف سے تشویش کا اظہار، انتظامیہ فوری مسئلے کو حل کرے"

گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کے تمام ملازمین اس وقت اپنی تنخواہوں کے انتظار میں ایک ایک دن گن کر گزار رہےہیں۔آج ایک ہفتہ ہونے کو ہے اور ابھی تک ہسپتال کے ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل و دیگر عملے کو تنخواہیں نہیں ملیں جس پر وہ شدیداضطراب میں ہیں۔ تنخواہ دار طبقہ پہلے ہی مہنگائی کے بوجھ تلے پس رہا ہے اور مہینے کے اخراجات ان کی پہنچ سے دور ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ ایسی صورتحال میں اگر انہیں تنخواہوں کی بروقت ادائیگی نہ کی جائےتوگھربارکےمعاملات چلاناان کیلئے مشکل سےمشکل ترہوتاجائیگا۔ مزیدبرآں یہ تشویش بھی لاحق ہوجائیگی کہ یہ انتظامیہ کی غفلت ہے یا نااہلی کہ عملے کو وعدہ فردا کے بہانے سنا کر مسلسل ٹال مٹول سے کام لیاجارہا ہے۔ اگر ڈائریکٹر فنانس کی ٹرانسفر ہو گئی ہے تو اس میں عملے اور ان کے اہلخانہ کا کیا قصور ہے۔ ٹرانسفر کو پندرہ سے زائد دن گزرچکےہیں۔نہ ابھی تک کوئی نیا فنانس ڈائریکٹر تعینات ہوا ہے اور نہ کسی اور کو عارضی ذمہ داری دی گئی ہے۔ ایسا ہسپتال کی تاریخ میں شاید پہلی مرتبہ ہوا ہے۔ حالانکہ حکومت ہمیشہ تنخواہوں کی ادائیگی مہینے کی پہلی تاریخوں میں کر دیا کرتی ہے۔
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن گوجرانولہ اس بات پر گہری تشویش کا اظہار کرتی ہے اور حکام سے پر زور مطالبہ کرتی ہے اس مسئلے کا فی الفور حل نکالا جائے۔اس سے قبل کہ عملےکا اضطراب اور بےچینی،بڑھتے بڑھتےغم وغصے یا کوئی اورشکل اختیار کر لے۔

میڈیا سیل، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن گوجرانوالہ

Address

Civil Lines
Gujranwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 15:00

Telephone

03066675354

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Medical Association Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Pakistan Medical Association Gujranwala:

Videos

Share

Nearby clinics


Other Healthcare Administrators in Gujranwala

Show All