Gujranwala Teaching Hospital, Gujranwala

Gujranwala Teaching  Hospital, Gujranwala Gujranwala Teaching Hospital is attached with Gujranwala Medical College (GMC), It also acts as a referral hospital for surrounding districts. b.

DHQ Hospital Gujranwala is a 750 bedded health facility situated at the cross road of six districts. It caters about 4.00 million people of the District and about 1 million people of the surrounding districts. It is a single health institute in public sector for whole population of city Gujranwala. Foundation of Civil Hospital Gujranwala was laid down in 1925 by the then Governor of Punjab Sir Mal

colm Hailey. The Hospital was started on 90 Kanal area. Later on further 80 Kanal land was acquired in 1963. Different departments were established from time to time. District Headquarter Hospital is attached with Gujranwala Medical College, as teaching hospital. It has all the major specialties including Medicine, Surgery, Pediatrics, Gynecology, Eye, ENT, Orthopedic, Neurosurgery, Cardiology, Urology and Trauma Center. At present the surgical unit is recognized for FCPS by CPSP. Present status of the college is as follows:
a. The basic science departments (Anatomy, Physiology, and Biochemistry) are already functional. Essential specialties (Medical, Surgical, Gynecology, Pediatrics, Eye, ENT, Skin Orthopedics, Psychiatry, Neurosurgery, Radiology and Cardiology) are functional with qualified staff in District Head Quarter Hospital affiliated with Gujranwala Medical College, Gujranwala

On the auspicious occasion of the 🇵🇰*78th Independence Day* 🇵🇰the Deputy Commissioner Gujranwala and Assistant Commissio...
14/08/2025

On the auspicious occasion of the 🇵🇰*78th Independence Day* 🇵🇰the Deputy Commissioner Gujranwala and Assistant Commissioner Gujranwala, accompanied by Medical Superintendent Dr. Atique Ahmed of Gujranwala Teaching Hospital, visited the Children’s Complex, Gujranwala. They extended warm greetings and distributed gifts 🎁 among the admitted children, sharing in the spirit of joy, patriotism, and compassion.

*🇵🇰Celebration Ceremony of 78th independence day🇵🇰*National flag raised and hoisted by Medical Superintendent Dr. Atique...
14/08/2025

*🇵🇰Celebration Ceremony of 78th independence day🇵🇰*
National flag raised and hoisted by Medical Superintendent Dr. Atique Ahmed GTH GRW, in front of MS office after recitation of Quran.The national anthem played in full discipline.
Cake cutting ceremony done.
Plants were planted by Medical Superintendent & admin Staff, Prayers and well wishes for Pakistan and all Pakistanis made in full spirit.

میـــــــرے وطـــــــن تیرے 🇵🇰جھنـــــــڈے کا یہ چانـــــــد ستـــــــارہ ســـــــدا چمکـــــــتا رہـــــــے  تجھـــــــ...
13/08/2025

میـــــــرے وطـــــــن تیرے 🇵🇰جھنـــــــڈے کا یہ چانـــــــد ستـــــــارہ ســـــــدا چمکـــــــتا رہـــــــے تجھـــــــےچاہنـــــــے والےخـــــــدا کـــــــرے سلامـــــــت رہیں ســـــــدا تاقیامـــــــت رہیــں .

❤️تمام اہل پاکستان کو جشن آزادی مبارک❤️

ڈاکٹر عتیق احمد ایم ایس جی ٹی ایچ گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ

Gujranwala Teaching Hospital Gujranwala on the eve of 14 August celebration.
13/08/2025

Gujranwala Teaching Hospital Gujranwala on the eve of 14 August celebration.

میڈیکل سوشل سروسز یونٹ کے زیر اہتمام گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال میں معذور افراد کے ساتھ ملی جوش و جذبے سے 78واں یومِ آزادی ...
13/08/2025

میڈیکل سوشل سروسز یونٹ کے زیر اہتمام گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال میں معذور افراد کے ساتھ ملی جوش و جذبے سے 78واں یومِ آزادی منایا گیا

گوجرانوالہ: پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر میڈیکل سوشل سروسز یونٹ، گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال میں ایک شاندار اور پُرمسرت تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں معذور افراد نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس تقریب کا مقصد انہیں قومی تقریبات میں شامل کر کے ان کے چہروں پر خوشی بکھیرنا اور یہ پیغام دینا تھا کہ وہ معاشرے کا ایک اہم اور فعال حصہ ہیں۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عتیق احمد نے اپنے خطاب میں کہا کہ "آزادی ایک انمول نعمت ہے، جو ہمارے آبا و اجداد کی بے شمار قربانیوں کا نتیجہ ہے۔ آج ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اس آزادی کی قدر کریں اور اسے آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ بنائیں۔" انہوں نے مزید کہا کہ معذور افراد کو معاشرتی اور قومی سرگرمیوں میں شامل کرنا ہی حقیقی شمولیتی ترقی کی علامت ہے۔

اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹرز سوشل ویلفیئر ڈاکٹر محمد عالم، رافیعہ فضل محمود اور عدنان ریاض بٹ نے کہا کہ معذور افراد کی بحالی صوبائی وزیر سماجی بہبود سہیل شوکت بٹ اور وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کی ترجیحات میں شامل ہے، اسی لیے جشنِ آزادی کے اس اہم موقع پر اپنے ان خصوصی افراد کو مدعو کیا گیا تاکہ وہ بھی اس خوشی میں برابر کے شریک ہوں۔

تقریب کا اختتام آزادی کے کیک کی کٹنگ سے ہوا، جہاں شرکاء نے خوشی، ملی نغموں اور وطن سے محبت کے جذبے کے ساتھ جشن منایا۔ ہال قومی پرچم اور سبز و سفید رنگوں سے مزین تھا، اور ہر چہرے پر مسرت اور جوش نمایاں تھا۔

A rehearsal regarding the preparation of celebration of 🇵🇰14 August 🇵🇰independence day has been conducted in  Gujranwala...
09/08/2025

A rehearsal regarding the preparation of celebration of 🇵🇰14 August 🇵🇰independence day has been conducted in Gujranwala Teaching Hospital Gujranwala. Medical Superintendent personally participated in activity.

05/08/2025
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کا گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال (سول ہسپتال)  کا دورہڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کا ڈی ای...
31/07/2025

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کا گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال (سول ہسپتال) کا دورہ

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کا ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ کا تفصیلی دورہ، ایم ایس ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر عتیق احمد سمیت دیگر ہمراہ تھے۔
ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا، زیر علاج مریضوں کی عیادت کی، سٹاف اور ڈاکٹرز کی ڈیوٹی روسٹر کے مطابق حاضری چیک کی اور ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جائیں۔ دورہ کے موقع پر مریضوں اور انکے اٹینڈنٹس سے ادویات کی فراہمی، علاج معالجے کی سہولیات، ڈاکٹرز و طبی عملہ کی دستیابی بارے بھی استفسار کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ عملہ و ڈاکٹرز آنے والے تمام مریضوں سے اچھے اخلاق سے پیش آئیں۔ ہسپتال کو جدید طبی سہولت میں تبدیل کردیا گیا ہے، صفائی ستھرائی ہمہ وقت برقرار رکھی جائے۔ ڈیوٹی کے اوقات میں کوئی ڈاکٹر یا عملہ ڈیوٹی سے غیرحاضر نہ ہو۔

🌍 عالمی یومِ ہیپاٹائٹس 2025 کے موقع پر آگاہی واک کا انعقاد 🌍تاریخ: 28 جولائی 2025مقام: گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال (GTH)گوجر...
28/07/2025

🌍 عالمی یومِ ہیپاٹائٹس 2025 کے موقع پر آگاہی واک کا انعقاد 🌍
تاریخ: 28 جولائی 2025
مقام: گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال (GTH)

گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میڈیکل کالج کے زیرِ اہتمام عالمی یومِ ہیپاٹائٹس کے موقع پر 28 جولائی 2025 کو گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال میں ایک آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ اس واک کا مقصد عوام میں ہیپاٹائٹس جیسے خطرناک مرض کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا، اس کی بروقت تشخیص، مؤثر علاج اور احتیاطی تدابیر سے متعلق آگاہی فراہم کرنا تھا۔

واک کی قیادت پروفیسر ڈاکٹر اقبال حسین ڈوگر، پرنسپل گوجرانوالہ میڈیکل کالج نے کی، جبکہ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ، جناب نوید احمد نے بھی خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ “ہیپاٹائٹس کی روک تھام کے لیے ہمیں طبی ماہرین کے ساتھ ساتھ سماجی سطح پر بھی بیداری کی ضرورت ہے۔ احتیاط، تعلیم اور ویکسینیشن کے ذریعے ہی اس مہلک مرض سے نجات ممکن ہے۔ ضلعی انتظامیہ اس ضمن میں ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔”

اس واک میں گوجرانوالہ میڈیکل کالج کے فیکلٹی ممبران، طلباء، پیرا میڈیکل اسٹاف، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر ہیپاٹائٹس سے بچاؤ اور اس کے علاج کے متعلق پیغامات درج تھے۔

پروفیسر ڈاکٹر اقبال حسین ڈوگر نے اس موقع پر کہا:
“ہیپاٹائٹس ایک خاموش قاتل ہے، اور اس کے خلاف ہماری کامیابی صرف اسی صورت ممکن ہے جب ہم سب مل کر اجتماعی کوشش کریں۔ اس واک کا مقصد عوام الناس میں آگاہی پیدا کرنا اور انہیں بروقت تشخیص و علاج کی اہمیت سے روشناس کرانا ہے۔”

گوجرانوالہ میڈیکل کالج کی انتظامیہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ آئندہ بھی ایسے اقدامات جاری رکھے گی تاکہ ایک صحت مند، محفوظ اور ہیپاٹائٹس فری پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکے۔

Address

Commissioner Road Near Munir Chowk Gujranwala
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Teaching Hospital, Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Gujranwala Teaching Hospital, Gujranwala:

Share