Irfa Hijama Center

Irfa Hijama Center Googal
(1)

15/05/2025
لوگ کیا کہیں گے؟ یہ فکر پوری زندگی جینے نہیں دیتی، مگر خدا کیا کہے گا؟ ہم آخر یہ کیوں نہیں سوچتے؟ 💔
12/05/2025

لوگ کیا کہیں گے؟ یہ فکر پوری زندگی جینے نہیں دیتی، مگر خدا کیا کہے گا؟ ہم آخر یہ کیوں نہیں سوچتے؟ 💔

*دنیا میں دل لگ جانا بہت بڑا گھاٹا ہے"* *یہ دنیا دل لگانے کی جگہ نہیں ہے"* *یہ تو امتحان گاہ ہے"* *کوشش کریں کہ پیپر اچھ...
12/05/2025

*دنیا میں دل لگ جانا بہت بڑا گھاٹا ہے"*

*یہ دنیا دل لگانے کی جگہ نہیں ہے"*

*یہ تو امتحان گاہ ہے"*

*کوشش کریں کہ پیپر اچھا دیں"*

*تاکہ فیل ہونے سے بچ جائیں"*

*سب سے خوبصورت دل وہ ہیں جو دوسروں کے لیے بھی وہی اچھائیاں پسند کرتے ہیں جو اپنے لیے پسند کرتے ہیں*
12/05/2025

*سب سے خوبصورت دل وہ ہیں جو دوسروں کے لیے بھی وہی اچھائیاں پسند کرتے ہیں جو اپنے لیے پسند کرتے ہیں*

انسان کی روح پھولوں جیسی ہے ۔۔۔۔!!! جب وہ اللّٰه کا ذکر کرتا ہے تو کھل اٹھتی ہے ۔۔۔!!! اسے شرحِ صدر نصیب ہو جاتا ہے...!!...
12/05/2025

انسان کی روح پھولوں جیسی ہے ۔۔۔۔!!! جب وہ اللّٰه کا ذکر کرتا ہے تو کھل اٹھتی ہے ۔۔۔!!!
اسے شرحِ صدر نصیب ہو جاتا ہے...!!!
اور جب وہ اللّٰه کے ذکر سے غافل ہو جاتا ہے ۔۔۔!!
تو اسکی روح مرجھا جاتی ہے۔۔۔!!!اور اسے سینے میں تنگی محسوس ہوتی ہے ۔۔۔!!!

قابلِ رشک ہے وہ شخص**جو *میلوں* دور رہ کر آپ کے دل پر راج کرتا ہے
12/05/2025

قابلِ رشک ہے وہ
شخص*

*جو *میلوں* دور رہ کر آپ کے دل پر راج کرتا ہے

ایک بوڑھا استاد اپنے شاگرد سے بولا:"بیٹے! جو وقت آج ملا ہے، اسے ضائع نہ کرو، کل یہ واپس نہیں آئے گا۔"شاگرد نے ہنستے ہوئے...
12/05/2025

ایک بوڑھا استاد اپنے شاگرد سے بولا:
"بیٹے! جو وقت آج ملا ہے، اسے ضائع نہ کرو، کل یہ واپس نہیں آئے گا۔"
شاگرد نے ہنستے ہوئے بات ٹال دی۔
کچھ دن بعد استاد اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔
اب شاگرد کو ہر دن استاد کی نصیحت یاد آتی،
مگر اب صرف یادیں باقی تھیں۔

سبق:
جو وقت اور جو لوگ آج پاس ہیں، ان کی قدر کرو۔ کل شاید موقع نہ ملے۔💯❤‍🩹💔

"قرض صرف پیسوں کا نام نہیں ہے۔"قرض  ایک نرم لفظ ہے ٹوٹنے کے لمحے میں،دلاسہ ہے غم کے لمحے میں،سہارا ہے کمزوری کے لمحے میں...
12/05/2025

"قرض صرف پیسوں کا نام نہیں ہے۔"
قرض ایک نرم لفظ ہے ٹوٹنے کے لمحے میں،
دلاسہ ہے غم کے لمحے میں،
سہارا ہے کمزوری کے لمحے میں،
رہنمائی ہے بھٹکنے کے لمحے میں،
گلے لگانا ہے تعزیت کے لمحے میں،
اور کندھے پر ہاتھ رکھنا ہے تھکن کے لمحے میں۔

"یہ وہ قرض ہیں جنہیں واپس نہ کرنا معاف ہے،
لیکن انہیں بھول جانا شرم کی بات ہے…!"

*"`الله تو دوست ہوتا ہے`"**"ایسا دوست جس سے دل کی ہر بات کی جاتی ہے* *اور اگر بتانے کے لیے الفاظ نہ بھی ہوں تو بس چپ چاپ...
12/05/2025

*"`الله تو دوست ہوتا ہے`"*
*"ایسا دوست جس سے دل کی ہر بات کی جاتی ہے*
*اور اگر بتانے کے لیے الفاظ نہ بھی ہوں تو بس چپ چاپ بیٹھ جاؤ وہ سب سن لیتا ہے"*✨

*اللّٰہ کی محبت کا انداز بھی کمال ہے* ♥️
*سب کچھ دے کر کہتا ہے اور ہے کوئی مانگنے والا‍*

Address

B Block Satillatown Dobhi Ghat Ground
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfa Hijama Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Irfa Hijama Center:

Share

Sunnah Hijama Center

لحمداللہ ہم طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے لوگوں کا علاج کرتے ہیں، مگر شفاء اللہ تعالیٰ دیتے ہیں

بلڈ پریشر، ٹینشن ، جوڑوں کا درد، کمر کا درد ، ہڈیوں کا درد ، گھٹنوں کا درد ، ایڑی کا درد ، سرکا درد ، درد شقیقہ ، مائیگرین ، یرقان ، دمہ ، قبض ، بواسیر ، فالج ، موٹاپا ، کولیسٹرول، گنجاپن ، الرجی ، سر کی جلد کی بیماریاں ، عورتوں کے چہرے کے بال ، جلد کے داغ ، حیض کی بیماریاں ، بانجھ پن ، بھینگا پن ، لیکوریا