Infeezay

Infeezay We Are Providing Quality Medicine Countrywide.

05/09/2023
جہاں کچھ جاھل لوگوں نے مسیحی بھائیوں کے گھر اور عبادت گاہ کو جلایا ہے جو کہ انتہائی مکروہ اور قابل مذمت عمل ہے۔ وہیں ھما...
18/08/2023

جہاں کچھ جاھل لوگوں نے مسیحی بھائیوں کے گھر اور عبادت گاہ کو جلایا ہے جو کہ انتہائی مکروہ اور قابل مذمت عمل ہے۔ وہیں ھمارے پولیس والے بھائیوں کا اچھا عمل دیکھیں کہ آگ کو بجھا رہے ھیں۔ انکی تعریف اور ستائیش کی جانی چاھئیے تا کہ اچھائی کو فروغ ملے اور جہالت آہستہ آہستہ خود ھی دم توڑ دے۔ ایک گذارش پولیس ڈیپارٹمنٹ سے بھی ہے ۔ چونکہ وہ سارے عمل کے چشم دید گواہ ہیں تو ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دلوایں تا کہ آئے دن کے ایسے دلخراش واقعات سے بچا جا سکے۔

26/06/2023

شریف پورہ جناح روڈ۔ سڑک کے بیچ پڑا جہازی سائز پتھر اور کھلا مین ھول کسی وقت بھی کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتا ھے۔

19/04/2019
19/04/2019

Address

Gujranwala
Gujranwala

Telephone

+923009505400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Infeezay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Infeezay:

Share

Nearby clinics


Other Medical & Health in Gujranwala

Show All