19/10/2024
آپ سب جانتے ہیں کہ خدا نے اپنی خدمت کے لیے چنا اور شفائیہ نعمت سے نوازا ہے۔ خدا کی اس خدمت کو اور زیادہ بہتر انداز میں سر انجام دینے کےلئے ہر روز کرائسٹ پریسبٹیرین چرچ مہر آبار چندا قلعہ میں دوپہر 12:00 بجے سے 4 بجے تک موجود ہوں گا۔ اگر آپ یا آپ کا کوئی رشتے دار بیمار یآ بدروح گرفتہ ہو تو اس دوران چرچ تشریف لائیں اور خداوند یسوع مسیح کی قدرت کا تجربہ کیجیے۔ اس کے علاوہ چرچ میں ہونے والی عبادات میں شرکت کریں اور کلام خدا سے فیض یاب ہوں ۔ خدا آپ کو برکت دے۔ آمین۔ ریورنڈ عمانوایل مانی 03007403273, 03476032404