
21/07/2025
اس باباجی کا نام طارق محمود ولد بشیر احمد ہے۔
طارق محمود 29 مئی2025 کوصبح 7 بجے گھر سے چہل قدمی کے لیے نکلے اس کے بعد سے تاحال واپس نہیں لوٹے۔
انکا تعلق طارق بن زیاد کالونی ساہیوال شہر سے ہے۔
طارق محمود صاحب کا بیٹا یونیورسٹی میں بطور لیکچرر فرائض انجام دے رہے ہیں۔ والد کی گمشدگی کے بعد سے انکا گھرانہ مکمل طور پر صدمے میں ہے اور زندگی مفلوج ہوگئی ہے۔
والد گھر کا سائباں ہوتا ہے خدا کسی سے یہ سایہ اس طرح سے نا چھینے۔
آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے والدین کی محبت کو سامنے رکھ کر یہ پوسٹ شئیر کریں اور اتنا عام کریں کہ بابا جی کا پتہ چل جائے اور ایک ویران گھر کی رونقیں بحال ہوں۔
پنجاب بھر کے دوست ضرور یہ پوسٹ شئیر کریں۔۔
کسی بھی اطلاع کے لیے نیچے دئیے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں ۔
+923162529829
20جولائی 2025