National Hospital Gujrat

National Hospital Gujrat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from National Hospital Gujrat, Hospital, bhimber Road, Gujrat.

23/12/2023
گردے کی پتھری ۔گردے کی پتھری پاکستان میں ایک عام مرض ہے ۔اس کے مختلف اقسام ہیں ۔مثلا کیلشیم  آگسیلیٹ ،فاسفیٹ۔یورک ایسڈوغ...
07/06/2023

گردے کی پتھری ۔
گردے کی پتھری پاکستان میں ایک عام مرض ہے ۔اس کے مختلف اقسام ہیں ۔مثلا کیلشیم آگسیلیٹ ،فاسفیٹ۔یورک ایسڈوغیرہ
اس کے بننے کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں ۔سب سے اہم وجہ پانی کا کم پینا ہے۔
دن میں تقریباً دس گلاس پانی پیا کریں ۔روزانہ ورزش کیا کریں ۔لیمںوں کا استعمال کریں ۔بیف اور مٹن بینگن ،بھنڈی،ٹماٹر،چاکلیٹ،آلواور کو لڈ ڈرنکس کا استعمال نہ کریں کیونکہ ان میں آگسیلیٹ وافر مقدار میں پایا جاتا ہے ۔کیلشیم اور وٹامن ڈی ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر بالکل استعمال نہ کریں ۔نمک کااستعمال کم سے کم کریں ۔اگر آپ کی گردوں میں بار بار پتھری بن رہی ہوتو پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں اس سے پتھری بننے کے امکا نات کم ہو جا تے ہیں ۔
سب سے اہم بات یہ ہے کہ علاج کے لیے ھمیشہ مستند ڈاکٹر سے مشورہ کریں اور حکیموں کے چکر میں نہ پڑیں

ماہر امراض گردہ مثانہ پتھری
ڈاکٹر اشفاق علی اعوان
سوموار سے ہفتہ
3 سے 6 بجے

Dr Sidrah Waqar MCPSGynaecologistOPD 9 am to 2 pmEvening OPD 6 pm to 7 30 pmEmergency 24 hoursNormal delivery C section ...
06/06/2023

Dr Sidrah Waqar MCPS
Gynaecologist

OPD 9 am to 2 pm
Evening OPD 6 pm to 7 30 pm

Emergency 24 hours

Normal delivery
C section
Infertility

For appointment 0533600999 0323 4600543

National Hospital Gujrat

کولہے کے فریکچر کولہے کا فریکچر فیمر (ران کی ہڈی) کے اوپری حصے میں ٹوٹنا ہے۔ زیادہ تر کولہے کے فریکچر ایسے بزرگ مریضوں م...
05/06/2023

کولہے کے فریکچر

کولہے کا فریکچر فیمر (ران کی ہڈی) کے اوپری حصے میں ٹوٹنا ہے۔ زیادہ تر کولہے کے فریکچر ایسے بزرگ مریضوں میں ہوتے ہیں جن کی ہڈیاں آسٹیوپوروسس کی وجہ سے کمزور ہو چکی ہوتی ہیں۔ جب کم عمر مریض میں کولہے کا فریکچر ہوتا ہے، تو یہ عام طور پر زیادہ توانائی والے حادثے کا نتیجہ ہوتا ہے، جیسے کہ سیڑھی سے گرنا یا گاڑی کا ٹکرانا۔ ان میں سے زیادہ تر فریکچر 65 سال یا اس سے زیادہ عمر کے مریضوں میں ہوتے ہیں جو گھر یا باہر گرنے سے زخمی ہوتے ہیں۔

ہپ فریکچر بہت تکلیف دہ ہو سکتا ہے۔ اس وجہ سے، فوری جراحی علاج کی سفارش کی جاتی ہے. فریکچر کا علاج کرنے اور مریض کو جلد از جلد بستر سے نکالنے سے طبی پیچیدگیوں جیسے بستر کے زخم، خون کے جمنے اور نمونیا کو روکنے میں مدد ملے گی۔ بہت بوڑھے مریضوں میں، بستر پر طویل آرام بھی بدحواسی کا باعث بن سکتا ہے، جس کی وجہ سے بحالی اور صحت یابی بہت زیادہ مشکل ہو جاتی ہے۔

ہپ فریکچر پاکستان میں صحت عامہ کا ایک بڑا مسئلہ سمجھے جاتے ہیں۔

بروقت علاج اور درست سرجری کے اچھے نتائج ہے۔

ہماری ٹروما ٹیم 24/7 چوبیس گھنٹے دستیاب ہے۔

ڈاکٹر ظفر سندھو
ایم بی بی ایس ایم ایس آرتھوپیڈک سرجن

ڈاکٹر بلال حسین
ایم بی بی ایس ایف سی پی ایس آرتھوپیڈک سرجن

21/04/2023

اہل وطن کو عید مبارک۔

عید کی خوشی میں اپنا اور گھر والو کا خیال رکھیں۔

عید کے 3 دن ہسپتال کھل رہیگا۔

ٹریفک حادثات اور فریکچر کے مریضوں کے لیے 24 گھنٹے کھلا ہے۔

آرتھوپیڈک سرجن موجود رہیں گے۔

ڈیجیٹل ایکس رے دستیاب ہوگا۔

21/02/2023

Interventional Cardiologist
OPD timings of Dr Zain Mehmood Butt changed at
National Hospital; bhimber road gujrat
Wednesday 1pm - 3pm.
بدھ ۔۔ دوپہر 1 بجے سے 3 بجے
آنے سے پہلے پیشگی اطلاع و وقت مقرر کریں۔
03234600543 0533600999

Dr Asjad WaraichFCPS FACSGeneral and laproscopic surgeon All types of general and laparoscopy procedures now available a...
14/02/2023

Dr Asjad Waraich
FCPS FACS
General and laproscopic surgeon

All types of general and laparoscopy procedures now available at National Hospital

0533600999

14/02/2023

Dialysis double lumen catheter
Permanent Dialysis catheter
AV fistula

And all Urology Facilities available at National Hospital bhimber road gujrat

Dr Ashfaq Ali Awan
FCPS Urology

0533600999

13/02/2023

ڈاکٹر اشفاق علی اعوان
ایم بی بی ایس ایف سی پی ایس
یورولوجسٹ

گردے مثانے کے مسائل اور پتھری کے ماہر

روزانہ 3 بجے سے شام 6 بجے تک

نیشنل ہسپتال گجرات

General and Laproscopic Surgeon Dr Asjad WarraichMBBS FCPS FACS Teusday Wednesday Thursday 4 to 7 PMNational Hospital Gu...
25/10/2022

General and Laproscopic Surgeon

Dr Asjad Warraich

MBBS FCPS FACS

Teusday Wednesday Thursday

4 to 7 PM

National Hospital Gujrat

03234600543

Interventional Cardiologist Angiography AngioplastyHealth Card
27/07/2022

Interventional Cardiologist

Angiography

Angioplasty

Health Card

Dr Sidrah WaqarGynaecologistOPD 9 am to 2 pmEvening OPD 6 pm to 7 30 pmEmergency 24 hoursNormal delivery C section Infer...
23/05/2022

Dr Sidrah Waqar
Gynaecologist

OPD 9 am to 2 pm
Evening OPD 6 pm to 7 30 pm

Emergency 24 hours

Normal delivery
C section
Infertility

For appointment 0533600999 0323 4600543

National Hospital Gujrat

Address

Bhimber Road
Gujrat

Telephone

+92533600999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Hospital Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to National Hospital Gujrat:

Share

Category