Ehsan Clinical laboratories.

Ehsan Clinical laboratories. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ehsan Clinical laboratories., Medical and health, Gujrat.

Big News for the New Year! 🎉🩺 𝗙𝗿𝗲𝗲 𝗧𝗲𝘀𝘁𝘀:𝗕𝗹𝗼𝗼𝗱 𝗦𝘂𝗴𝗮𝗿 𝗥𝗮𝗻𝗱𝗼𝗺𝗕𝗹𝗼𝗼𝗱 𝗖𝗣📅 Valid from 1st January to 7th January📉 Get 50% Disc...
05/01/2025

Big News for the New Year! 🎉

🩺 𝗙𝗿𝗲𝗲 𝗧𝗲𝘀𝘁𝘀:
𝗕𝗹𝗼𝗼𝗱 𝗦𝘂𝗴𝗮𝗿 𝗥𝗮𝗻𝗱𝗼𝗺
𝗕𝗹𝗼𝗼𝗱 𝗖𝗣

📅 Valid from 1st January to 7th January
📉 Get 50% Discount on all other tests!

📌 Offer Available at the Ehsan lab

Call to Book Your Slot:
📞 03416463582

*Ehsan Clinical laboratories*
Your Health is our priority.

Happy New year offerنئے سال کی خوشی میں احسان لیب کوٹلہ پر بلڈ سی بی سی اور بلڈ شوگر بالکل فری 01  جنوری سے 07 جنوری تک ...
30/12/2024

Happy New year offer
نئے سال کی خوشی میں احسان لیب کوٹلہ پر بلڈ سی بی سی اور بلڈ شوگر بالکل فری 01 جنوری سے 07 جنوری تک اور باقی تمام ٹیسٹوں پر 50 پرسنٹ ڈسکاؤنٹ حاصل کریں-
03416463582

خوشخبری نئے سال کی خوشی میں احسان لیب کی طرف سے بمپر افر-ایک صحت مند فیملی اپنی صحت کا بہت خیال رکھتی ہے۔مندرجہ ذیل 12 ٹ...
29/12/2024

خوشخبری نئے سال کی خوشی میں احسان لیب کی طرف سے بمپر افر-
ایک صحت مند فیملی اپنی صحت کا بہت خیال رکھتی ہے۔مندرجہ ذیل 12 ٹیسٹ ایسے ہیں جو ہر سال فیملی کے ہر ممبر کو کروانے چاہیئیں۔ یہ تمام ٹیسٹ احسان کلینیکل لیبارٹریز میں کیے جاتے ہیں۔ان ٹیسٹوں پر 40 فیصد تک رعایت حاصل کریں۔ یہ پیشکش محدود مدت کیلئے ہے۔

علاوہ ازیں تمام اقسام کے ٹیسٹ احسان کلینیکل لیبارٹریز میں کیے جاتے ہیں.
کنسلٹنٹ پتھالوجسٹ
ڈاکٹر محمد بلال
ایم بی بی ایس, ایم فل
مائکرو بیولوجسٹ-

اپائنٹمٹ لینے کیلئے ان نمبروں پر رابطہ کریں
+92 3416463582
+92 0537575545

بہترین طبی سہولیات کا حصول ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔ ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر احسان لیب مین سدوال روڈ کوٹلہ ارب عل...
13/11/2024

بہترین طبی سہولیات کا حصول ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔
ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر احسان لیب مین سدوال روڈ کوٹلہ ارب علی خان میں 14 نومبر بروز جمعرات مفت شوگر(ذیابیطس) کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہےجس میں شوگر ٹیسٹ، کولیسٹرول ٹیسٹ، لاہور کی مایا ناز ٹیم شوگر کے مریضوں کا جدید مشینری سے پاؤں کا معائنہ کرے گی,HbA1c کا ٹیسٹ جس کی مارکیٹ میں قیمت 2000 سے 2500 تک ہے وہ بھی فری کیا جائے گا, ادویات اور لیبارٹری ٹیسٹ بالکل فری, ڈاکٹر محمد نعیم اسلم ماہر غذا سے مشاورت اور شوگر سپیشلسٹ سے مشاورت کی سہولیات مفت فراہم کی جائیں گی.
نوٹ: برائے مہربانی انے سے پہلے ان نمبر پر رابطہ کر کے اپنے مریض کا نام لکھوا لیں جس مریض کا نام نہیں لکھا ہوگا اس کا فری چیک اپ نہیں ہوگا
03416463582
03086305159
0537575545

05/11/2024

Free screening for diabetic Neuropathy of Diabetic Patients at Ehsan clinical Laboratories Kotla.
Dr Muhammad Naeem Aslam
Consultant Diabetologist
Ehsan Clinical laboratory Kotla
Monday to Thursday 10 am to 02 pm

اسلام و علیکم کوٹلہ اور اس کے گرد و نواہ گاؤں کے لیے اسپیشل خوشخبری 15 اکتوبر بروز منگل  2024 کو صبح 10 سے دن 2 بجے تک ا...
12/10/2024

اسلام و علیکم کوٹلہ اور اس کے گرد و نواہ گاؤں کے لیے اسپیشل خوشخبری 15 اکتوبر بروز منگل 2024 کو صبح 10 سے دن 2 بجے تک احسان لیب مین سدوال روڈ کوٹلہ ارب علی خان پر فری معائنہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں لاہور کی مایا ناز ٹیمیں ائیں گی۔۔۔
خصوصی شوگر کے مریضوں کی صحت کیلئے۔۔۔
🟥جس میں شوگر کے ماہر ڈاکٹر محمد نعیم اسلم موجود ہوں گے۔

🟥فری شوگر چیک اپ
🟥فری پاؤں کا معائنہ
🟥فری کولیسٹرول کا ٹیسٹ کیا جائے گا۔
⬛ فری شوگر کا ٹیسٹ 🟥 ادویات پر7% ڈسکاؤنٹ

برائے رابطہ:
03416463582
03086305159
0537575545

السلام علیکم انشاءاللہ کل بروز سوموار ڈاکٹر نعیم اسلم صاحب ماہر امراض شوگر احسان لیب کوٹلہ پر باقاعدہ مریضوں کا چیک اپ ک...
29/09/2024

السلام علیکم انشاءاللہ کل بروز سوموار ڈاکٹر نعیم اسلم صاحب ماہر امراض شوگر احسان لیب کوٹلہ پر باقاعدہ مریضوں کا چیک اپ کریں گے ٹائمنگ 10am to 2pm
For Appointment 03416463582
0537575545

کوٹلہ کے واحد کوالیفائڈ شوگر اسپیشلسٹ ڈاکٹر نعیم اسلم   MBBS ,MPH ,DDM احسان لیب کوٹلہ پر بروز سوموار 30 ستمبر سے بقاعدہ...
22/09/2024

کوٹلہ کے واحد کوالیفائڈ شوگر اسپیشلسٹ ڈاکٹر نعیم اسلم MBBS ,MPH ,DDM
احسان لیب کوٹلہ پر بروز سوموار 30 ستمبر سے بقاعدہ مریضوں کا چیک اپ کریں گے
ٹائمنگ: صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک .
ڈاکٹر صاحب بروز سوموار سے لے کر جمعرات تک بیٹھا کریں گے.

تجھے چلانے والوں سے ہزار گلے ہیں مگر                     اے وطن🇵🇰واللہ ہمیں تم سے بے پناہ محبت ہے۔💝💖
14/08/2024

تجھے چلانے والوں سے ہزار گلے ہیں مگر
اے وطن🇵🇰
واللہ ہمیں تم سے بے پناہ محبت ہے۔💝💖

05/08/2024

‏*خون دینےاور نہ دینے کےمتعلق چند سوالات*
‏*"*
‏سوال01: خون دینے کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے

‏جوآب: خون دینے کا نقصان کوئی نہیں البتہ ‏بلکہ بڑا فائدہ ہے کہ ریگولر خون دینے والے فرد کو دل کے دورے اور کینسر کے چانسس باقی افراد کے مقابلے میں 95% کم ہوتے ہیں یہ ریسرچ امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کی ہے

‏سوال02: کسی کو خون کا عطیہ دینے کے بعد کتنے دنوں میں خون بن جاتا ہے

‏جواب: خون عطیہ کرنے کے تین دن میں کمی پوری ہو جاتی ہے جبکہ 56 دنوں میں خون کے مکمل خلیات بن کر تازہ خون رگوں میں دوڑنے لگتا ہے

‏سوال03:پرانا خون ذیادہ طاقتور ہوتا ہے یا نیا بننے والا

‏جواب: نیا بننے والا خون پرانے کے بنسبت ذیادہ فریش اور طاقتور ہوتا ہے

‏سوال04: خون دینے کے فوائد کیا ہیں

‏جواب: خون دینے کا سب سے بڑا فائدہ ‏ایک صدقہ جاریہ میں حصہ ڈالنا ہے جو قیامت تک نسل درنسل آپ کیلئے ثواب کا موجب ہے اس کا دوسرا بڑا فائدہ خون میں آئرن کو مقدار بیلنس رکھنا اور سب سے سے بڑا فائدہ صحت مند اور فریش زندگی گزارنا ہے ریگولر خون دینے والے کی جلد دوسروں کی بنسبت ذیادہ عرصے تک جوان اور صحتمند رہتی ہے اس کا ایک فائدہ مفت میں خون کی اسکرینگ بھی ہے

‏سوال05: خون سال میں کتنی بار دیا جا سکتا‏ہے

‏جواب: ایک صحت مند انسان جس کی عمر
‏17 سے 50 کے درمیان ہو اور وزن 50 کلو سے
‏ذیادہ ہوسال میں کم ازکم ‏دو بار آسانی سے خون دے سکتا ہے جبکہ ایک بار خون دینے کے تین ماہ بعد عطیہ دے سکتا ہے

‏سوال 06: پاکستان میں کتنے فیصدلوگ خون دیتے ہیں

‏جواب: پاکستان میں صرف ایک سے دو فیصد لوگ ریگولر خون دیتے ہیں جبکہ چند افراد ایمرجنسی میں بھی خون دیتے ہیں

‏سوال07: خون کی زندگی کتنی ہے

‏جواب: خون کی زندگی 120 دن ہے یعنی ایک سو بیس دن میں ہماری خون کے خلیہ مردہ ہو کر پیشاب کے رستے نکل جاتے ہیں اور نئے وجود میں آ جاتے ہیں۔

‏سوال08: پھر ہم خون دینے سے گھبراتے کیوں ہیں

‏جواب: ہم ایک ایسی سوسائٹی میں سانس لے رہے ہیں جہاں یہ بات پھیلی ہوئی ہے کہ‏خون دینے سے انسان کمزور ہو جاتا ہے اور خون دوبارہ نہیں بنتا لہذا ہمارے مریض تڑپتے سسکتے بستروں پر خون کی کمی کی وجہ سے جان دے دیتے ہیں

‏سوال09 : خون دینے کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے

‏جواب: چودہ جون کو

‏نوٹ: یہ تحریر صدقہ جاریہ کی نیت سے لکھی گئی ہے آگے شئیر کریں اور اس کارخیر میں شامل ہو جائیں

‏** خون کا عطیہ دیں زندگیاں بچائیں**

Team Ehsan Lab Kotla Arab Ali Khan

پاکستان سے دوسرے ممالک جا نے والوں کےلئے خو ش خبری کوٹلہ عرب علی خان میں احسان لیب پر پری میڈیکل ٹیسٹوں کی سہولت موجود ہ...
28/05/2024

پاکستان سے دوسرے ممالک جا نے والوں کےلئے خو ش خبری کوٹلہ عرب علی خان میں احسان لیب پر پری میڈیکل ٹیسٹوں کی سہولت موجود ہے ۔ کوٹلہ عرب علی خان کی واحد پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن سے منظور شدہ لیباٹری 🔬

ڈبلیو ایچ او کے مطابق ہیپاٹائٹس کی وجہ سے تقریبا 10 لاکھ سے زائد افراد ہر سال موت کی آغوش میں چلے جاتے ہیں۔ ڈبلیو ایچ ا...
28/05/2024

ڈبلیو ایچ او کے مطابق ہیپاٹائٹس کی وجہ سے تقریبا 10 لاکھ سے زائد افراد ہر سال موت کی آغوش میں چلے جاتے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کا دعوی ہے کہ اس میں سے بہت ساری اموات کو روکا جا سکتا ہے کیونکہ ہیپاٹائٹس بی کے لیے علاج اور ویکسین دونوں موجود ہیں جبکہ سی بھی قابل علاج ہے۔
پاکستان میں تقریبا 12 ملین افراد ہیپاٹائٹس کا شکار ہیں، جن میں سے چار اعشاریہ 55 ملین ہیپاٹائٹس بی اور آٹھ اعشاریہ 74 ملین ہیپاٹائٹس سی کا شکار ہیں۔
بروقت تشخیص سے علاج ممکن ہے.
احسان لیبارٹریز کی جانب سے ہیپاٹائٹس کی تشخیص کیلئے کیے جانیوالے ٹیسٹ پی سی آر پر 50 فیصد تک ڈسکاؤنٹ دیا جائیگا تاکہ لوگ بروقت تشخیص کروا کے علاج شروع کر سکیں.









28/05/2024
ذیابیطس کے تقریباََ 70% مریضوں کو Fatigue کا تجربہ ہوتا جس کی بڑی وجوہات ہیں* ہائی شوگر, انسولین مزاحمت, سوزش, اعصابی نق...
26/05/2024

ذیابیطس کے تقریباََ 70% مریضوں کو Fatigue کا تجربہ ہوتا جس کی بڑی وجوہات ہیں
* ہائی شوگر, انسولین مزاحمت, سوزش, اعصابی نقصان, نیفروپیتھی, اینیمیا, خراب نیند, ڈپریشن, ہارمونز کی تبدیلیاں, وٹامنز کی کمی اور کچھ ادویات
ذیابیطس میں فٹیگ سے ہونے والا تھکاوٹ کا شدید احساس, توانائی کی کمی, جسمانی کمزوری, فعالیت میں کمی اور آرام کی شدید ضرورت روٹین لائف کو بری طرح متاثر کرتی ہے۔
فٹیگ کو مینیج کرنے کے لئے شوگر کو قابو میں رکھیں۔ ورزش واک باقاعدگی سے کریں۔ صحیح خوراک کھائیں۔ مناسب نیند لیں۔ خوب پانی پئییں۔
فٹیگ کا علاج ممکن ہے۔ اگر اس کی علامات محسوس کریں تو ڈاکٹر کو ضرور بتائیں تاکہ آپ کی روٹین, کارکردگی اور صحت ٹھیک رہ سکے۔

کھیرا، ٹماٹر اور پیاز کا سلاداجزاء:- 1 بڑا کھیرا، کٹا ہوا- 2 بڑے ٹماٹر، کٹے ہوئے- 1/2 کپ کٹی ہوئی سرخ پیاز- 2 کپ مکس سبز...
25/05/2024

کھیرا، ٹماٹر اور پیاز کا سلاد

اجزاء:
- 1 بڑا کھیرا، کٹا ہوا
- 2 بڑے ٹماٹر، کٹے ہوئے
- 1/2 کپ کٹی ہوئی سرخ پیاز
- 2 کپ مکس سبزیاں
- 1 کھانے کا چمچ زیتون کا تیل
- 1 کھانے کا چمچ لیموں کا رس
- نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ

ترکیب:
1. ایک بڑے پیالے میں کٹا ہوا کھیرا، ٹماٹر اور سرخ پیاز ڈالیں۔
2. اس میں مکس سبزیاں شامل کریں۔
3. زیتون کا تیل اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
4. آخر میں نمک اور کالی مرچ ڈال کر دوبارہ مکس کریں۔
5. سلاد کو فوراً پیش کریں یا ٹھنڈا کر کے پیش کریں۔

فوائد:
یہ سلاد نہایت غذائیت سے بھرپور اور صحت کے لئے فائدہ مند ہے:
- کھیرا: جسم کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے کیونکہ اس میں پانی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، اس کے علاوہ اس میں وٹامن K اور پوٹاشیم بھی موجود ہوتا ہے جو ہڈیوں اور دل کے لئے مفید ہے۔
- ٹماٹر: وٹامن C اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے، جو مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے اور جلد کو صحت مند رکھتا ہے۔
- پیاز: اینٹی بیکٹیریل خصوصیات رکھتا ہے اور دل کی بیماریوں کے خطرے کو کم کرتا ہے۔

یہ سلاد نہ صرف مزیدار ہے بلکہ گرمیوں میں تازگی بخش بھی ہے، اور اسے بنانا بھی بہت آسان ہے۔

گرمی اور حبس کا امتزاج ذیابیطس کے مریضوں کے لئے خطرناک ہوتا ہے۔پسینہ جلد پر خشک ہو کر گرمی ختم کرتا ہے اور جسم کو ٹھنڈا ...
18/05/2024

گرمی اور حبس کا امتزاج ذیابیطس کے مریضوں کے لئے خطرناک ہوتا ہے۔
پسینہ جلد پر خشک ہو کر گرمی ختم کرتا ہے اور جسم کو ٹھنڈا رکھتا ہے لیکن حبس میں پسینہ خشک نہ ہونے کی وجہ سے ایسا ممکن نہیں ہوتا۔ اس وجہ سے میٹھے لوگ Heat Exhaustion اور Heat Stroke کا جلد شکار ہو جاتے ہیں۔

اس لیے باہر کام کرتے وقت ٹمپریچر اور حبس کا خیال رکھیں۔
موسم زیادہ گرم ہو جائے تو سایہ دار جگہ پر رہیں۔

جسمانی سرگرمیاں ذیابیطس کے کنٹرول میں بہت اہم ہیں لیکن دن کے بہت گرم حصے میں ان سے پرہیز کریں۔
صبح یا شام کے وقت باہر نکلیں جب درجہء حرارت کم ہوتا ہے۔

شوگر کے مریضوں میں شدید تھکاوٹ یعنی Fatigue کی بڑی وجوہاتبلڈ گلوکوز میں اتار چڑھاؤ, بےخوابی یا خراب نیند, کھانا چھوڑنا, ...
11/05/2024

شوگر کے مریضوں میں شدید تھکاوٹ یعنی Fatigue کی بڑی وجوہات
بلڈ گلوکوز میں اتار چڑھاؤ, بےخوابی یا خراب نیند, کھانا چھوڑنا, غذائیت کی کمی, پانی کی کمی, ہائپوتھائیرائیڈازم, گردوں کا فیل ہونا, لو ٹیسٹوسٹیرون لیول, دوائیوں کے اثرات

ذیابیطس کے مریضوں کو تھکاوٹ سے بچنے اور اپنی انرجی بہتر کرنے کے لئے ورزش واک ضرور کرنی چاہئے۔ رات کی پرسکون نیند بےحد اہم ہے۔ پروسیسڈ فوڈ, ریفائنڈ کاربز اور میٹھے, الکوحل سے پرہیز کریں۔ چائے کافی مناسب مقدار میں لیں۔ سادہ پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔ وزن کنٹرول کریں۔ پورشنز میں کھائیں۔ ذہنی تناؤ سے بچیں۔

ذیابیطس کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو اپنے لئے وقت نکالیں۔

Address

Gujrat

Telephone

+923416463582

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsan Clinical laboratories. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share