01/05/2026
📢 **عمر بشیر ہسپتال، لالہ موسیٰ میں جاب کا موقع!**
ہمیں فوری طور پر **کال آپریٹر (Only Female)** کی ضرورت ہے۔
🔹 **ضروری مہارتیں:**
• بہترین گفتگو اور کمیونیکیشن اسکلز
• کسٹمر کے سوالات کے تسلی بخش جواب دینے کی صلاحیت
• بنیادی کمپیوٹر اور ڈیٹا انٹری کا علم
• اردو اور انگلش (بنیادی) زبان پر عبور
🔹 **سہولیات:**
• بہترین دفتری ماحول
• پرکشش اور معقول تنخواہ
• بونس اور دیگر مراعات
📍 یہ ملازمت صرف لالہ موسیٰ شہر اور قریبی علاقوں کے لیے ہے۔
📩 اپنی CV فوراً واٹس ایپ کریں یا مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📞 03046626108