10/12/2025
حجامہ سنتِ نبوی ﷺ ہے. جس میں جسمانی و روحانی شفا پوشیدہ ہے. حجامہ نہ صرف جسم سے فاسد مادے خارج کرتا ہے بلکہ ذہنی سکون، درد میں آرام، بہتر نیند اور توانائی کا حیرت انگیز ذریعہ بھی ہے,
فوائد:-
خون کی روانی میں بہتری
سر درد، کمر درد اور جوڑوں کے درد میں آرام
چہرے کی چمک اور جلد کی تازگی
قوتِ مدافعت میں اضافہ
ان کے علاوہ اور بہت سے فوائد۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہماری صفات:
15 سال کا تجربہ اور قابل اعتماد عملہ
لیڈیز کے لیے لیڈی تھراپسٹ کی سہولت
ہوم سروس کی سہولت
آج ہی رابطہ کریں۔
کلینک: نزد انور سنٹر کانوا والا موڑ مدینہ مہمدہ روڈ، گجرات
HAFIZ HIJAMAH CENTRE
0346 0818894