Health center

Health center human health
human fertility
marriage life issues
Hijama center
wooden therapy
pregnancy
and other

04/09/2025
بریسٹ کینسر کا علاج تینوں اسٹیجز پر کام کرتا ہے تجم ملنگا نصف چمچ صبح خالی پیٹ نیم گرم پانی سے دھماسہ کا قھوہ تازہ ایک ا...
25/01/2025

بریسٹ کینسر کا علاج
تینوں اسٹیجز پر کام کرتا ہے
تجم ملنگا نصف چمچ صبح خالی پیٹ نیم گرم پانی سے
دھماسہ کا قھوہ تازہ ایک ایک کپ تین بار
یہ مرکب ھلدی مسفوف 50 گرام
برگ نیم مسفوف 50 گرام
میٹھا سوڈا 20 گرام
ھزار MG کا کیپسول تین بار پانی سے دیں
بریسٹ کاٹنے کی نوبت نہیں آئے گی 40 دن میں کنٹرول ہوگا چھے ماہ تک پرپیز کرائیں اور دوائیں استعمال کرائیں
صاحب نسخہ حکیم آفتاب صاحب جزاہ اللہ خیرا کثیرا احسن الجزاء فی الدارین
تحریر حکیم قاضی محمد یوسف قریشی دواخانہ لودھی روڈ حسن ابدال ضلع اٹک پنجاب پاکستان
جی بہت سادہ اور آسان نسخہ و طریقہ بتایا گیا ہے شکریہ
Wattapp no
03467054847

*السی مچھلی کابہترین متبادل* السی سستی، جبکہ مچھلی مہنگی ہے ۔ جن لوگوں کومچھلی کھانےسےالرجی ہوتی ہو ان کیلئےالسی او میگا...
25/01/2025

*السی مچھلی کابہترین متبادل*
السی سستی، جبکہ مچھلی مہنگی ہے ۔ جن لوگوں کومچھلی کھانےسےالرجی ہوتی ہو ان کیلئےالسی او میگا3 کے سلسلےمیں ایک اچھا متبادل ہے،السی کا ایک کمال یہ ہےکہ انسانوں پربڑھتی ہوئی عمر کے اثرات روکتی ہے۔
السی کے چھوٹےچھوٹےدانوں کو معمولی نہ جانیں،یہ اومیگاتھری فیٹی ایسڈز کاخزانہ ہیں جنہیں سائینس میں ایلفا لِینولّینک ایسڈ (A L A) بھی کہا جاتا یے۔
*السی میں موجود فائبرسےآنتوں کی صفائی،اضافی چربی کےخاتمے،شوگر کے باعث جسم میں ہونیوالی ٹوٹ پھوٹ میں کمی لانےمیں مددملتی ہے۔رات ایک چمچ السی گلاس بھر پانی میں بھگودیں اور اگلی صبح پی لیں تو یہ قبض کابہتریں علاج ہے۔
السی بوڑھوں کو جوان کردیتی ہے، جوڑوں خصوصاً گھٹنوں میں درد اور آواز آنےکو بند کر دیتی ہے۔السی کھانےسے موٹاپا،پٔھولا پن اور ڈھیلا ڈھالا جسم ٹھیک ہو جاتا ہے، جسم میں جمع پانی کو خشک کرتی۔
*السی ہارمونز میں توازن پیدا کرتی،جسم کےمختلف حصوں میں موجودجالیوں کوصحت بخشتی ہے، گندےمادے نکالتی ہے،آلائشیں ختم کرنیوالے
یہ Lignans(اینٹی آکسیڈنٹس) وائرس اور بیکٹیریاکیخلاف اپنی صلاحیتوں کی وجہ سےبھی مشہور ہیں۔
دن دس بجے اور رات سونے سے پہلے: ایک چمچی السی اور ایک چمچی شہد ایک کپ پھیکے نیم گرم دودھ میں ملا کر پیئیں۔ ثابت بھی استعمال کی جا سکتی ہے ،پاؤڈر بھی، اسے بھوننا نہیں۔
Wattapp no
03467054847

Address

Gujrat
50730

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share