Almadina pharmacy Gujrat

Almadina pharmacy Gujrat life saving drug's

02/07/2025

Allah Allah Allah

30/10/2024
درست دوا کے ساتھ ساتھ دعا بھی ہو تو شفا یقینی ہو جاتی ہے
15/07/2024

درست دوا کے ساتھ ساتھ دعا بھی ہو تو شفا یقینی ہو جاتی ہے

14/04/2024

آپ کی رینڈم فاسٹنگ شوگر نارمل رہتی ہے؟

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ahmedsaeed Ahmed, M Ali Bhatti Bhatti
06/04/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ahmedsaeed Ahmed, M Ali Bhatti Bhatti

شوگر کنٹرول کرنے کے سادہ اصول1۔ خوراک سے میٹھا نکال دیں2۔ اناج کو کم کر دیں3۔ واک ایکسرسائز کریں4۔ زیادہ پانی پئیں 5۔ وق...
06/04/2024

شوگر کنٹرول کرنے کے سادہ اصول

1۔ خوراک سے میٹھا نکال دیں
2۔ اناج کو کم کر دیں
3۔ واک ایکسرسائز کریں
4۔ زیادہ پانی پئیں
5۔ وقت پر سوئیں وقت پر جاگیں
6۔ اپنی خوراک میں وٹامن ڈی پر مشتمل کھانے شامل کریں انڈے ، مچھلی ، گوشت وغیرہ
7۔ اپنی بھوک پر کنٹرول پانا سیکھیں
بے وقت بھوک میں کم کیلوریز والے سنیکس لیں کھیرا ، بھنے چنے وغیرہ
اپنے دماغ کو ٹرین کریں کہ وہ معتدل کھانے پر آپ کو پیٹ بھرنے کا سگنل دے
8۔ سٹریس سے بچیں
9۔ اپنے کسی بھی پسندیدہ کھیل میں حصہ لیں چاہے ہفتے میں 2 دن ہی سہی
10۔ بار بار انفیکشن سے بچنے کے لیے اور قوت مدافعت کو بہتر کرنے کے لیے وٹامن سی کا استعمال کریں لیموں مسمی کینو امرود وغیرہ اس کے ساتھ اپنی شوگر کو کنٹرول میں رکھیں
11۔ جسم میں وٹامن B12 کی کمی نہ ہونے دیں ورنہ کمزوری چکر کی شکایت رہے گی۔ سرخ گوشت انڈے کھائیں
12۔ اپنے جسم کا اضافی وزن کم کرنے سے ہی آپ کی شوگر ، بلڈپریشر کولیسٹرول میں واضح بہتری آئے گی
13۔ شوگر کے وہ مریض جن کا وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اپنی شوگر کو پرہیز ، ایکسرسائز اور واک سے نارمل کریں۔ شوگر کی وجہ سے وزن گرنے کی وجہ شوگر کا ہائی رہنا ہے۔
یہ تمام مشورے لوگ کئی کئی ہزار لے کر آپ کو بتاتے ہیں جو اس پیج پر آپ کو روزانہ کی بنیاد پر مفت بتائے جاتے ہیں
صرف ان ہدایات پر عمل کرنے سے لوگ اپنی شوگر ، کولیسٹرول وزن کم کر رہے ہیں میڈیکل سپیشلسٹ اور ماہر ذیابیطس ڈاکٹر حماد اسلم

القدر فارمیسی سرگودھا روڈ نزد بجلی گھر
صرف جمعرات شام سات سے لے کر رات 10 بجے تک۔
03237575749
03441216009
سے آن لائن کنسلٹیشن کے لیے ابھی کمنٹس میں لکھیں AM
ٹیم آپ کو تفصیلات فراہم کر دے گی

04/04/2024

السلام علیکم
ڈاکٹر حماد اسلم میڈیکل سپیشلسٹ
اسلم کلینک اینڈ شوگر
سینٹر
جلال پور جٹاں
پرانا مرزاا کرم اسپتال نزد
چاندنی چوک
بروز سوار بدھ اور جمعرات دن ایک بجے سے لے کر شام چھ بجے تک
03040429292
03060429292

القدر فارمیسی سرگودھا روڈ نزد بجلی گھر
صرف جمعرات شام سات سے لے کر رات 10 بجے تک۔
03237575749
03441216009

03/04/2024

اگر آپ نمک کا زیادہ استعمال کرتے ہیں, تلی ہوئی چیزیں زیادہ کھاتے ہیں, باہر کے کھانوں اور سافٹ ڈرنکس کے شوقین ہیں, تمباکو نوشی کرتے ہیں, ٹائم بچانے کے لئے فروزن یا پروسیسڈ فوڈ کھاتے ہیں تو یہ پوسٹ آپ کے لئے ہے۔
نمک بلڈ شوگر پر براہِ راست اثر تو نہیں ڈالتا لیکن کم نمک کھانا بلڈ پریشر کے کنٹرول کے لئے ضروری ہے۔ ہائی بلڈ پریشر ہارٹ اٹیک, سٹروک اور گردوں کی بیماری کا سبب بن سکتا ہے۔
تلی ہوئی اشیاء کولیسٹرول, دل کی صحت اور شوگر پر بہت منفی اثرات ڈالتی ہیں۔ شوگر اور دل کے امراض میں مبتلا افراد کو چاہئے کہ وہ بیک کی ہوئی یا ابلی ہوئی چیزیں کھائیں۔
فروزن اور پروسیسڈ فوڈ, باہر کے کھانے, سافٹ ڈرنکس اور دیگر مصنوعی مشروبات شوگر اور دل کے مریضوں کے لئے انتہائی نقصاندہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ وجہ ان میں موجود میٹھا اور دیگر اجزاء ہیں۔ گھر کا بنا سادہ اور صاف کھانا کھانے کی عادت اپنائیں اور سادہ پانی کا خوب استعمال کریں۔
اپنے Taste Buds کو اپنی صحت کے لئے ٹرینڈ کریں۔
ماہرِ ذیابیطس اور میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر حماد اسلم

القدر فارمیسی سرگودھا روڈ نزد بجلی گھر
صرف جمعرات شام سات سے لے کر رات 10 بجے تک۔
03237575749
03441216009

31/03/2024

شوگر ایسی بھی خطرناک بیماری نہیں جتنی آپ سمجھتے ہیں
اور ایسی بھی نہیں جیسے ہلکا پھلکا سر درد ہو
شوگر کتنا تنگ کرے گی اس کا دارومدار آپ پر ہے
شوگر ایک دم ہائی ہو جائے تو ایک دم جسم کے کسی حصے کو ناکارہ بنا سکتی ہے۔ نظر جا سکتی ہے ، گردے فیل ہو سکتے ہیں
شوگر کئی سال بے قابو رہے تو بھی آنکھ کی نظر ، گردوں کی تباہی دل کے والو کو بلاک کر دیتی ہے
شوگر قابو میں رہے تو وسیم اکرم جیسا عظیم کھلاڑی کئی سال گرائونڈ میں کھیل لیتا ہے۔ اپنی عمر کے کھلاڑیوں سے جوان نظر آتا ہے
فواد خان جیسا خوبرو اداکار لالی وڈ کیا بالی وڈ میں اداکاری کے جوہر دکھاتا نظر آتا ہے
شوگر کو قابو آپ نے خود کرنا ہے
واک ایکسرسائز کی مدد سے۔
پرہیز کی مدد سے
معالج کی مدد سے
ایسے معالج کا انتخاب کریں جو ادویات تجویز کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کو لائف سٹائل کی مدد سے شوگر کنٹرول کرنے کی تفصیلی ہدایات دے
میڈیکل سپیشلسٹ اور ماہر ذیابیطس ڈاکٹر حماد اسلم

القدر فارمیسی سرگودھا روڈ نزد بجلی گھر
صرف جمعرات شام سات سے لے کر رات 10 بجے تک۔
03237575749
03441216009

30/03/2024

پیشاب کرتے ہوئے جلن محسوس ہو یا درد ہو
پیشاب میں بو آئے یا پیشاب کی رنگت نارمل سے تبدیل ہو
بہت زیادہ یا بہت کم پیشاب آئے
رک رک کر پیشاب آئے
پیٹ کے انتہائی نچلے حصے یا گردوں کے مقام پر درد ہو
تو یہ علامات پیشاب کی نالی میں انفیکشن کو ظاہر کرتی ہیں
پیشاب کی نالی میں انفیکشن معمولی سے سنگین نوعیت کا ہو سکتا ہے
ہائی شوگر کی وجہ سے بیکٹیریا کی زائد افزائش شوگر کے مریضوں کو بار بار پیشاب کی نالی میں انفیکشن میں مبتلا کرتی ہے
پیشاب کی نالی میں انفیکشن کو UTI کہا جاتا ہے
یو ٹی آئی بگڑ جائے تو پیشاب کی نالی کے ساتھ ساتھ گردے اور مثانے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاتی ہے
مریض شدید درد ،تکلیف جلن محسوس کرتا ہے
اکثر مریض یو ٹی آئی کے متعلق معالج کو بتاتے جھجھکتے ہیں
یوٹی آئی کے علاج کے لیے اینٹی بائیوٹک کا استعمال ناگزیر ہے جس کے لیے معالج سے ملنا بہت ضروری ہوتا ہے
آپ جھجھک میں یو ٹی آئی کو بگاڑنے کی بجائے وقت پر معالج سے رابطہ کریں
اور ایک اہم بات اپنی شوگر کنٹرول کریں
کیونکہ بے قابو شوگر آپ کو بار بار یوٹی آئی میں مبتلا کر سکتی ہے
واک ایکسرسائز اور پرہیز پر عمل کریں
زیادہ پانی پئیں
میڈیکل سپیشلسٹ اور ماہر ذیابیطس ڈاکٹر حماد اسلم

القدر فارمیسی سرگودھا روڈ نزد بجلی گھر
صرف جمعرات شام سات سے لے کر رات 10 بجے تک۔
03237575749
03441216009

30/03/2024

پیشاب میں پروٹین آنے کی علامات
1۔ جھاگ دار پیشاب آنا
2۔ بھوک میں کمی
3۔ متلی الٹی
4۔ پٹھوں میں درد
5۔ ہاتھوں پیروں اور پیٹ پر سوجن
6۔ بار بار پیشاب آنا

پیشاب میں پروٹین آنے کی وجوہات
1۔ شوگر
2۔ بلڈپریشر
3۔ پانی کی کمی
4۔ گردوں میں خرابی

پیشاب میں پروٹین آنے کی وجوہات عارضی سے سنگین بھی ہو سکتی ہیں۔ اگر آپ میں مندرجہ بالا علامات ہیں تو فورا ڈاکٹر سے رجوع کریں اور بروقت علاج کروائیں
میڈیکل سپیشلسٹ اور ماہر ذیابیطس ڈاکٹر حماد اسلم

القدر فارمیسی سرگودھا روڈ نزد بجلی گھر
صرف جمعرات شام سات سے لے کر رات 10 بجے تک۔
03237575749
03441216009

Address

Gujrat
50700

Telephone

+923237756963

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Almadina pharmacy Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Almadina pharmacy Gujrat:

Share