Al Rehman Match Makers

Al Rehman Match Makers یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں سے لوگ اپنے بیٹے اور بیٹیوں کے رشتوں کے لئے بغیر کسی ڈر کے رابطہ کریں

:Find Your Perfect Match with Al Rehman 𝕄𝕒𝕣𝕣𝕚𝕒𝕘𝕖 ConsultantsAt Al Rehman Marriage Consultants, we understand the importa...
21/01/2026

:

Find Your Perfect Match with Al Rehman 𝕄𝕒𝕣𝕣𝕚𝕒𝕘𝕖 Consultants
At Al Rehman Marriage Consultants, we understand the importance of finding the right life partner. Our expert matchmakers are dedicated to helping you find your soulmate.

Our Services
- Personalized matchmaking
- Verified profiles
- Expert guidance throughout the process
- Confidential and trustworthy service

Why Choose Us?
- Experienced and dedicated team
- Large database of potential matches
- Proven track record of successful marriages

Contact Us
Call/WhatsApp: 03038218473

💍 کیا آپ اپنے رشتے کے لیے پریشان ہیں؟کیا ہر جگہ کوشش کے باوجود بات آگے نہیں بڑھ رہی؟کیا وقت گزر رہا ہے اور صحیح فیصلہ نہ...
10/01/2026

💍 کیا آپ اپنے رشتے کے لیے پریشان ہیں؟
کیا ہر جگہ کوشش کے باوجود بات آگے نہیں بڑھ رہی؟
کیا وقت گزر رہا ہے اور صحیح فیصلہ نہیں ہو پا رہا؟
👉 اب مزید انتظار نہ کریں!
ہم صرف رشتے نہیں کرواتے،
ہم زندگیاں جوڑتے ہیں 🤍
📌 ہمارے پاس موجود ہیں:
✅ پاکستان، دبئی، سعودی عرب، قطر، عمان
✅ UK، لندن، یورپ اور دیگر ممالک کے مستند رشتے
✅ لڑکے اور لڑکیاں — شادی کے لیے سنجیدہ فیملیز
✅ مکمل رازداری اور اعتماد کے ساتھ کام
⚠️ یاد رکھیں:
صحیح وقت پر کیا گیا فیصلہ
زندگی بھر کی خوشی بن جاتا ہے 🌸
👉 اسی لیے ہم فیس کے ساتھ سنجیدہ کیسز لیتے ہیں
تاکہ آپ کا رشتہ واقعی انجام تک پہنچے۔
⏳ وقت کم ہے، اچھے رشتے انتظار نہیں کرتے
آج ہی رابطہ کریں اور
اپنے رشتے کو صحیح ہاتھوں میں دیں 🤝
📲 Inbox / WhatsApp کریں ابھی
0303 8218473

*رشتے کیوں نہیں ہوتے* آج کل جس گلی محلے رشتے داری میں جائیں تو سر میں اترتی چاندی کے ساتھ رشتے کے انتظار میں لڑکیاں بیٹھ...
08/01/2026

*رشتے کیوں نہیں ہوتے*

آج کل جس گلی محلے رشتے داری میں جائیں تو سر میں اترتی چاندی کے ساتھ رشتے کے انتظار میں لڑکیاں بیٹھی نظر آتی ہیں

وجہ یہ ہے کہ شروع میں لڑکیاں اور والدین بہت نخرے کرتے ہیں
1 ذاتی گھر ہو
2 گاڑی ہو
3 آمدنی لاکھوں میں ہو
4 برادری اچھی ہو
5 فیملی چھوٹی ہو

یہ سب مطالبات فضول اور بے بنیاد ہیں کوئی یہ نہیں کہتا کہ ہمیں اچھا انسان مل جائے شریف اور نیک انسان مل جائے ہماری بچی بہت لاڈ پیار میں پلی بڑھی ہے اس کے لیے کوئی اچھا سا گھر تلاش کریں جہاں تمام سہولیات ہوں رشتہ جب دکھاتے ہیں تو پسند نہیں آتا یہ اس کا خرچ کہاں سے پورا کرے گا یہ کہہ کر انکار کر دیتے ہیں لڑکے کی آمدنی موجودہ دور میں 20 سے 30ہزار ہو تو میرے خیال میں اچھی آمدنی ہے

جبکہ ان لڑکی والوں کا اپنا حال یہ ہوتا ہے کہ آپ رہتے تو کچی آبادیوں میں ہیں لیکن نخرے آسمانوں پر ہوتے ہیں والد کی پنشن یا معمولی تنخواہ سے گزارا چل رہا ہوتا ہے اپنا گھر بوسیدہ ہوتا ہے لیکن کوٹھیوں کے خواب دیکھ رہے ہوتے ہیں پھر جب لاڈلی صاحبہ 30 سال کو پہنچ جاتی ہیں پھر رشتہ کروانے والوں کی خیر نہیں صبح بھی فون شام بھی فون کوئی بھی لے آؤ صدیقی صاحب جلدی کرو بہت مجبوری ہے اور ساتھ ایک اور کام کرتے ہیں کہ عمر کم بتاتے ہیں لڑکی کی شادی کی بہترین عمر 18سے 25سال ہے عمر زیادہ ہوجائے تو پھر لڑکے والوں کے نخرے شروع ہو جاتے ہیں لڑکی تو خوبصورت ہے پر عمر زیادہ ہے بچے نہیں ہونگے ہاتھوں پر بڑھاپے کے اثرات ہیں سر کے بال سفید ہیں اس کی عمر تو 30 نہیں 40 لگتی ہے موٹاپا بہت ہوگیا ہے یہ تو اماں لگتی ہے اللہ حفاظت فرمائے طرح طرح کی باتیں ہوتی ہیں بندہ سن کر حیران ہو جاتا ہے

زیادہ پیسے والوں کےچکر میں نہ پڑیں جن کے پاس شادی سے پہلے تو سب کچھ ہوتا ہے، خوب سبز باغ دکھاتے ہیں اور شادی کے بعد اچانک حالات خراب ہوجاتے ہیں رشتہ کروانے والے کو دینے کے لیے بھی کچھ نہیں ہوتا ان بیچاروں کے پاس اللہ حفاظت فرمائے ایسے لوگوں سے

میں تمام والدین سے گزارش کرتی ہوں کہ کوئی بھی مناسب سا جوڑ دیکھ کر رشتہ طے کردیں اللہ اسی میں برکت عطا فرمائے گا والدین اپنی ازدواجی محبت بھری زندگی کی شروعات کو یاد کریں اور خدارا اولاد پر ترس کھائیں یہ دنیا جزا سزا کی جگہ نہیں لیکن اگر اللہ آپ کو دکھا دیتا کہ جوان بچی کو گھر بٹھانے اور خاوند سے دور رکھنے کا کتنا بڑا گناہ ہے تو آپ گھر ہی داخل نہ ہوتے جب تک رشتہ تلاش نہ کر لیتے نام نہاد پڑھے لکھے دین سے دور والدین اور نام نہاد ظاہری دین دار حضرات بچیوں کو بٹھائے رکھنے کے گناہ عظیم سے توبہ کریں۔۔۔

07/01/2026

نكاح اتنا پاکیزہ اور عظيم شعار ہے کہ اس کے حصول کے لیے حضرت موسى عليه السلام نے دس سال خدمت کا مہر مقرر کیا
اور زنا اتنی بڑی قباحت ہے کہ حضرت یوسف عليه السلام نے اس سے بچنے کے لیئے دس برس کے قریب قید کاٹی
قرآن کے یہ دو مضامین سمجھ کر برائی سے دور ھو جائیے اور پاکیزہ زندگی کو اختیار کیجیے۔۔۔

06/01/2026

17,18,19
Grade officer's profiles available
Contact us
03038218473

05/01/2026

جٹ فیملی کی ڈاکٹر
انجینئر
پروفیسر بیٹیوں کے لئے جٹ ایجوکٹڈ لڑکوں کے رشتے درکار ہیں
03038218473

مرد کی سب سے قیمتی دولت نیک اور وفادار بیوی ہے پیغمبر اسلام صلی‌الله علیه و آله و سلم فرماتے ہیںانسان کے لئے بہترین خزان...
05/01/2026

مرد کی سب سے قیمتی دولت نیک اور وفادار بیوی ہے
پیغمبر اسلام صلی‌الله علیه و آله و سلم فرماتے ہیں
انسان کے لئے بہترین خزانہ نیک اور صالح بیوی ہے جب وہ اس کی طرف دیکھے تو وہ اسے خوش کر دے جب وہ اسے کسی بات کا حکم دے تو وہ اطاعت کرے اور جب وہ اس سے دور ہو تو وہ اس کی عزت و آبرو اور اس کی امانتوں کی حفاظت کرے

05/01/2026

🌟 رجسٹریشن کیا ہے اور کیوں کروائیں؟ 🌟
کچھ لوگ کہتے ہیں: "ہم پہلے بھی رجسٹریشن کروا چکے ہیں، سب فراڈ ہوتا ہے!" اور تین چار لوگوں کو فیس جمع کرا چکے ہیں حالانکہ ایسا نہیں ہوتا
لیکن الرحمٰن میرج کنسلٹنٹ اُن تمام خدشات کا احترام کرتے ہوئے یہ واضح کرتا ہے:

ہماری سروس شفاف، سنجیدہ اور اعتماد پر مبنی ہے۔
ہم صرف اُن افراد کے ساتھ کام کرتے ہیں جو واقعی شادی کے لیے سنجیدہ ہوں۔

رجسٹریشن کا مطلب ہے:
آپ کا رشتہ باقاعدہ طور پر ہمارے ریکارڈ میں شامل ہو جاتا ہے تاکہ ہم آپ کو موزوں اور نیک فیملیز سے رابطے میں لا سکیں۔

✅ رجسٹریشن ایک ذمہ داری اور اعتماد کی علامت ہے
✅ رجسٹریشن کے بعد مکمل سروس فراہم کی جاتی ہے
✅ فیملیز سے مناسب فیس لی جاتی ہے
✅ پاکستان اور بیرون ملک ہر شہر و ذات کے رشتے موجود ہیں

اگر آپ واقعی رشتہ چاہتے ہیں، تو پہلا قدم اعتماد سے اٹھائیں۔
آج ہی رجسٹریشن کروائیں اور اپنے لیے بہترین رشتہ تلاش کریں— سچائی، خدمت اور بھروسہ! آپ کا اعتماد ہی ہماری کامیابی ہے
Al REHMAN MARRIAGE Consultants Gujrat
+923038218473
#

05/01/2026

*نوجوانوں کے ساتھ والدین کا ظلم*

ہمارے ہاں بچی 16 سال کی ہو تو والدین کہتے ہیں کہ
ابھی بچی پڑھ رہی ہے پہلے پڑھائی مکمل کرلے

17سال میں ابھی بچی نے اور پڑھنا ہے

18 سال میں اب بچی نے ڈگری کیلیے ایپلائی کرنا ہے

20 سال میں خاندان والوں نے رشتہ مانگا ہے لڑکا لڑکی سے کم پڑھا لکھا ہے اس لیے نہیں دے سکتے

21 سال میں رشتہ آیا ہم ذات سے باہر نہیں دے سکتے

22 سال میں لڑکا کم آمدنی والا ہے ہماری بچی کو کیسے خوش حال رکھ پائے گا اس لیے نا

23سال میں لڑکا ملازمت کرتا ہے سیلری کم ہے اس لیے ناں

24سال میں لڑکے کا رنگ سفید نہیں ہے ہماری بیٹی چٹی گوری ہے لہذا رشتہ میچ نہیں کرتا اس لیے ناں

25سال میں لڑکے کا اپنا مکان نہیں ہے کرابے پر ہے اس لیے ناں

26 سال میں لڑکا لڑکی سے زیادہ بڑی عمر کا لگتا ہے اس لیے ناں

27سال میں لڑکے کی پہلی بھی ایک بیوی ہے اس لیے ناں

28 سال میں ہم رنڈوے کو نہیں دے سکتے

30سال میں پیر جی ہماری بچی کیلیے کچھ کریں رشتے تو بہت آتے ہیں مگر میل جوڑ کا ایک بھ نہیں

32 سال میں بیٹی کے سر میں سفید چاندی دیکھ کر باپ کو بیماریاں لگ گئیں

35 سال میں لڑکی مایوس

38 میں ساٹھ سال کا رشتہ آیا ہے آدمی مالدار ہے چار بچے ہیں چاروں اپنے اپنے گھر شادی شدہ ہیں بس بابے کو سبنھالنا ہے
40 میں اب میں نے شادی نہیں کرنی مجھ سے اب کون کرے گا خدارا اپنی سوچ بدلیں بیٹیوں کو بھاگنے خود کشی کرنے یا زندگی سے مایوس ہونے سے پہلے ہی حق زوجیت سے نوازیں اور اسکا گھر بسانے کی فکر کریں
یہ ہر ماں باپ پر فرض ہے وہ اولاد کے ولی ہیں بچوں بچیوں کا حق ہے ماں باپ پر ضرور ادا کریں ایسا نہ ہو کہ کہیں دیر ہو جائے۔۔۔

*گروپ ایڈمن*

05/01/2026

آرمی آفیسرز
بزنس مین
اوورسیز پاکستانی
گورنمنٹ آفیسرز
کے رشتے موجود ہیں ابھی اپنی بہنوں اور بیٹیوں کے بااعتماد ساتھی ڈھونڈنے کے لیے رابطہ کریں
الرحمن میرج کنسلٹنٹ
مسز ارشد
+923038218473

23/12/2025
23/12/2025

. الرحمن میرج کنسلٹنٹ
با اعتماد ادارہ
آپکا اعتماد اور یقین ہی ہماری کامیابی ہے

Address

Gujrat

Opening Hours

09:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Rehman Match Makers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram