07/04/2026
ڈاکٹر اعجاز بشیر سوشل ویلفیئر مشن کے مہتمم مرزا اشفاق بشیر کی جانب سے سربراہ ریڈیو آواز مرزا محمد نعیم اور ریڈیو آواز کی پوری ٹیم کا بہبودِ عامہ اور خدمتِ انسانیت کے مشن میں قیمتی تعاون پر دلی شکریہ ادا کیا جا رہا ہے۔
ریڈیو آواز کی یہ مثبت کاوشیں معاشرے میں آگاہی کے فروغ اور رفاہی سرگرمیوں کی معاونت میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
ہم ان کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
fans
Dr Ijaz Bashir
Pakistan Cleft Lip & Palate Association-PCLAPA
RADIO AWAZ
Decent Welfare Society
Ayesha Bashir Hospital