ZAIB Rohaniyaat Healing center

ZAIB Rohaniyaat Healing  center اسلام و علیکم

زیب روحانیات ھیلنگ سنٹر ( رجسٹرڈ )

روح

زیب روحانیات ھیلنگ سنٹر (رجسٹرڈ )  شرف مشتری وہ وقت جو 12سال بعد آتا ہے کس کا دل نہیں کرتا کہ وہ ترقی نا کرے یا اس کے پا...
15/08/2025

زیب روحانیات ھیلنگ سنٹر (رجسٹرڈ )
شرف مشتری وہ وقت جو 12سال بعد آتا ہے

کس کا دل نہیں کرتا کہ وہ ترقی نا کرے یا اس کے پاس مال و دولت نا ہو 03006261975 ۔
یہی اصل لوحِ مشتری ہے ہم نے طلسمِ مشتری کے الفاظ بھی اس میں شامل کردیے ہیں جو سرخ رنگ میں کناروں پر
لکھے ہوئے ہیں۔ پورے سوشل میڈیاپر دھوم مچی ہوئی ہے
مگر زیب روحانیات ھیلنگ سنٹر رجسٹرڈ کا معیار ہے کہ روحانی علوم کی سعد ساعتوں کو نہیں بھولتا اور اپنے سائلین کے لیے بڑی محنت سے کام کرتے ہیں اس شرف مشتری کی فیویض و برکات کو سمیٹتے ہوئے ۔
اسم باری تعالیٰ اور اسم صفات شامل کیے ہیں۔ یعنی محض یغنیھم اللہ من فضلہ تک لکھ دیا باقی واللہ واسع علیم لکھے ہیں ہم نے کچھ ممبرز سے وعدہ کیا ہے بنا کر دینا ہے۔
اس کے بنانے کا وقت آج سے شروع ہو چکا ہے آپ اسے بنواناچاہتے ہیں تو جلد از جلد اپنا آرڈر بک کروا دیں شرف کیا ہے اور یہ کس مقصد کے لیے ہے تو ان کی راہنمائی کے لیے مختصر یہ کہ یہ روزگار ترقی وسعت رزق یا جو قرضوں میں دبے ہوئے ہیں یا جن کے حالات کھلنے کا نام نہیں لے رہے یہ ان کے لیے ایک تحفہ ہے میں صرف اتنا کہہ سکتا ہوں باقی عقلمند کے لیے اشارہ کافی ہے
رہی بات شرف کی تو ہر ستارہ جب اپنے وقتِ عروج پر ہوتا ہے تو اس کو شرف کہتے ہیں اس کی پوری قوت سے فائدہ اٹھانا چاہیے ۔ مشتری کو 12 بارہ سال بعد شرف آتا ہے اس لیے دوبارہ یہ وقت 12 بارہ سال بعد آئے گا اب آپ چاہے تو سونا چاہے تو وقت کو ضائع کرکے مٹی بنا لیں یاں سونا بنا لیں۔ باقی سوشل میڈیا بھرا پڑا ہے یوٹیوب پر خوب چورن بک رہا ہے وہاں سے سرچ کرکے دیکھ لیں ۔ یہ وقت آج یعنی 12 اگست سے شروع ہوا ہے اور 17 اگست صبح فجر سے پہلے تک رہے گا ہم نے اسی پیج پر تفصیل بھی بتادی یے۔
انشاء اللہ تعالیٰ زندگی میں یاد کریں گے کہ واقعی کوئی ماہر علوم ملا جس نے اپنی استطاعت و قطرہ علم کے مطابق ہر چیز کھول کے بتا دی ہے ۔
جتنا زیادہ سے زیادہ ہوسکتا ہے شیئر کردیں شیئر کرنے میں ہرگز بخل نا کیا کریں کیونکہ جیسے آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے دن بدل جائیں ویسے ہی ہوسکتا ہے کوئی زندگی کی آس
لگائے بیٹھا ہو اور آپ اس کے لیے وسیلہ و روشنی بن جائیں نوٹ یہی نقش ہم کرنسی نوٹ پر بھی بنا رہے ہیں جو آرڈر کرنا چاہیں
Whatsapp نمبر پر رابط کر سکتے ہیں
روحانی اسکالر اے زیڈ نوری
03006261975

زیب روحانیات ھیلنگ سنٹر (رجسٹرڈ)ضروری بات:مصروفیات کی وجہ سے پیج کو وقت نہیں پاتا جو لوگ اپنے مقاصد کے لیے رابط کرتے ہیں...
12/08/2025

زیب روحانیات ھیلنگ سنٹر (رجسٹرڈ)
ضروری بات:
مصروفیات کی وجہ سے پیج کو وقت نہیں پاتا جو لوگ اپنے مقاصد کے لیے رابط کرتے ہیں
وہ فیض و برکات حاصل کرتے ہیں
آج کافی دنوں سے شوشل میڈیا uٹیوب Facebook مختلف چینلز پر کچھ نام نہاد نجومی عامل اپنا چورن بیچنے والوں کی پوسٹس دیکھ رہے ہیں جو کہ ناسمجھ عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں
اور شرف مشتری کے نام سے لوٹنے کی تیاریاں کر رہے ہیں
جو کہ اس روحانیات کے علوم کو نہیں جانتے چند لوگ ہیں جو ان علوم کے ماہر ہیں جو حقیقت میں عوام کی خدمت کر رہے ہیں
ہم نے الحمداللہ پچھلے دفعہ شرف مشتری میں بھی کافی کام کیا تھا اور اب بھی کر رہے ہیں الحمدللہ
سوچا آپ کو بتا دوں فائدہ حاصل کریں
خدایا ان ناسمجھ عاملوں کے ھتے نہ چڑھیں کسی مستند استاد سے راہنمائی لیں اور کام کروائیں
بس میرا یہی پیغام ہے آپ لوگوں کے نام
شرف مشتری کے فوائد سمیٹیں کیونکہ یہ وقت دربارہ پھر 12سال بعد آئے گا
03006261975
لوح شرف مشتری و سعادت مشتری
شرفِ مشتری کیا ہے؟

"شرف کا مطلب ہوتا ہے کسی سیارے کا سب سے طاقتور اور بلند مقام
جب کوئی سیارہ اپنے شرف کے برج (exaltation sign) میں پہنچتا ہے تو وہ اپنی تمام تر خوبیاں عروج پر لے آتا ہے جیسے شیر جب پوری طاقت سے دھاڑتا ہے
اب بات کرتے ہیں مشتری (Jupiter) کی
مشتری کا شرف
مشتری کو سیارہ خیر بھی کہا جاتا ہے یہ علم، حکمت، دولت، ترقی، روحانیت، عدالت اور خوش بختی کا نمائندہ ہے
مشتری برج سرطان
(Cancer) میں شرف پاتا ہے۔
یعنی جب مشتری برج سرطان میں داخل ہوکر درجہ چودہ پر پہنچ جائے تو یہ اُس کی طاقت کا عروجی لمحہ ہوتا ہے۔
شرفِ مشتری کب ہوتا ہے
شرف مشتری ہر 12 سال میں ایک بار شرف کے مقام (برج سرطان کے درجہ 14) میں داخل ہوتا ہے
پچھلا شرف: مئی/ جون 2014
اب شرف مشتری 12 اگست 2025 دوپہر 3 بج کر 21 منٹ سے شروع ہوگا جبکہ
13 اگست
14 اگست
15 اگست
16 اگست
اور 17 اگست تک شام 4 بجے تک رہے گا
(یہ تاریخیں معمولی فرق سے تبدیل ہو سکتی ہیں
فلکیاتی کیلنڈر کے مطابق تصدیق کر لی جائے
شرفِ مشتری کے فوائد
شرفِ مشتری میں کائناتی دروازے دعاؤں، وظائف اور عملیات کے لیے کھل جاتے ہیں۔ اس دوران کیے گئے اعمال کا اثر زیادہ تیز، دیرپا اور طاقتور ہوتا ہے۔
دنیاوی و روحانی فوائد :
رزق میں کشادگی
روحانی مراتب میں بلندی
علمی ترقی و فہم کا دروازہ کھلنا
کاروبار و دولت میں اضافہ
دشمنوں سے حفاظت
نیک اولاد کے لیے دعا کی قبولیت
عزت و رتبہ میں اضافہ
ایسے وقت میں کون سے روحانی اعمال فائدہ مند ہیں

یہ وقت عاملین، فقیر، طالبِ علم، اور صاحبانِ حال سب کے لیے خزانہ ہوتا ہے
خاص روحانی عملیات:
1. اسمائے حسنیٰ کے وظائف:

یَا وَھَّابُ / دولت، انعامات، رزق

یَا عَلِیمُ / علم و فہم

یَا فَتَّاحُ / دروازے کھولنے والا، بند راہیں کھلیں گی

یَا رَزَّاقُ / رزق میں وسعت

یَا نُورُ / دل و دماغ میں روشنی، روحانی ترقی

ہر اسم 313 بار بعد از نماز فجر یا عشاء پڑھنا مفید ہے
نقوش و تعویذات
نقشِ شرفِ مشتری تیار کیا جاتا ہے مخصوص ساعت میں جیسے ساعتِ مشتری، جمعرات، یا شرف کی ساعت میں
اس نقش کو زعفران، عرقِ گلاب، کاغذ یا پارچۂ سفید پر لکھا جاتا ہے۔
لوح چاندی پر بھی کنندہ ہوتا ہے
یہ نقش رزق، ترقی، کاروبار اور دشمنوں سے حفاظت کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
مگر!!!!!!
آپ کے سامنے ایک خاص الخاص لوح شرف مشتری پیش کی جارہی ہے
قرآن کریم کی ایک آیت مبارکہ
لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ عَزِیْزٌ عَلَیْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِیْصٌ عَلَیْكُمْ بِالْمُؤْمِنِیْنَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ
کی ایک خاص الخاص لوح مبارکہ آپ سب کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے
اسکو بنانے کا بہترین وقت
14 اگست بروز جمعرات
صبح 5 بج کر 30 منٹ سے لیکر 6 بج کر 30 منٹ تک
جبکہ دوسرا اہم ترین وقت اسی دن
دوپہر 1بج کر 15 منٹ سے لیکر 2 بج کر 30 منٹ تک ہے
اسکے علاوہ 17 اگست تک کسی بھی ساعت مشتری میں یہ لوح بنائی جاسکتی ہے
اس لوح معظمہ کو بنانے کا طرءیقہ آخر میں پیش کروں گا پہلے اسکے فوائد ممکنہ مطالعہ فرما لیں
روحانی فوائد
1. دل کی صفائی و نورانیت
2. روحانی قوت میں اضافہ
3. کشف و وجد کی صلاحیت
4. حضوری قلب نصیب ہونا
5. محبتِ رسول ﷺ میں اضافہ
6. اسمائے الٰہی کی برکت
7. نیک خوابوں کا سلسلہ
8. نظرِ بد سے حفاظت
9. باطنی وسوسوں سے نجات
10. مراقبے میں گہرائی

کاروبار و رزق

11. کاروبار میں ترقی
12. نیا کاروبار شروع کرنے میں کامیابی
13. گاہکوں کی توجہ
14. رزق کے بند دروازے کھلنا
15. جائز دولت میں اضافہ
16. قرضوں سے نجات
17. مال و اسباب میں برکت
18. مالی جھگڑوں کا خاتمہ
19. کاروباری بندش کا خاتمہ
20. اچانک مالی مدد کا حصول
محبت و شادی
21. پسند کی شادی میں کامیابی
22. رشتوں کی بندش کا توڑ
23. گھر والوں کی رضامندی
24. محبت میں سچائی اور وفا
25. میاں بیوی میں الفت
26. نیک رشتہ ملنا
27. طلاق کے خطرے سے بچاؤ
28. زوجین میں ہم آہنگی
29. عشق مجازی سے عشق حقیقی کی طرف راہ
30. مخالفین کے دل نرم ہونا
صحت و تندرستی
31. لاعلاج امراض سے شفا
32. نفسیاتی مسائل سے نجات
33. سکون قلب کا حصول
34. بچوں کی صحت و سلامتی
35. جادو ٹونے سے بچاؤ
36. نیند کی کمی کا علاج
37. خاندانی بیماریوں کا خاتمہ
38. حاسدین کے شر سے بچاؤ
39. ناگہانی بیماریوں سے حفاظت
40. علاج میں تاثیر
تعلیم و علم
41. حافظہ تیز ہونا
42. دماغی صلاحیت میں اضافہ
43. علمِ لدنی کے دروازے
44. علم میں برکت
45. مشکل مضامین میں آسانی
46. امتحان میں کامیابی
47. استادوں کی محبت حاصل ہونا
48. تعلیمی رکاوٹوں کا خاتمہ
49. نئی زبانیں سیکھنے کی استعداد
50. سینے میں علم و نور کا نزول
دینی و دنیاوی کامیابی
51. حج و عمرہ کی سعادت حاصل ہونا
52. دعاؤں کی قبولیت
53. حلال کاموں میں آسانی
54. دنیا میں عزت
55. دین پر استقامت
56. ایمان کی پختگی
57. قبر و آخرت کی آسانی
58. نیک اولاد کا حصول
59. صالحین کی صحبت ملنا
60. نیکی کی راہوں پر چلنے کا جذبہ

حفاظتی و دفاعی فوائد
61. دشمن کی چال ناکام
62. قانونی مسائل میں کامیابی
63. ظالموں سے نجات
64. سفر میں حفاظت
65. حسد، بغض، اور کینہ سے محفوظ
66. شیطان کے وار سے بچاؤ

اس لوح معظمہ کو بنانے کا طریقہ کار یہ ہے کہ جمعرات والے دن باوضو ہوکر قبلہ رخ بیٹھیں
نوٹ :ساعت کے بخورات ضروری ہیں
ورنہ عمل رائیگاں جائے گا
مشتری کی ساعت شروع ہوتو 92بانوے بار درود نور پڑھیں
اللھم صلی علی سیدنا محمد نور الانوار و سرالاسرار و سید الابرار

پھر سفید کاغذ پر سب سے پہلے بسم اللہ شریف لکھیں پھر7×7 خانے بنائیں
پھر ترتیب وار ہر خانے میں آیت مبارکہ کا ایک ایک حصہ لکھتے جائیں
جب آیت مکمل ہوجائے تو دائیں بائیں طرف موکلات کے نام لکھیں
نیچے طلسم فتح نامہ بنائیں
پھر بیک سائیڈ پر ویسے ہی موکلات کے نام اور طلسم والا خانہ بنائیں
جب سب لوح تیار ہوجائے تو آیت مبارکہ

لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ عَزِیْزٌ عَلَیْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِیْصٌ عَلَیْكُمْ بِالْمُؤْمِنِیْنَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ
کو 336 بار پڑھ کر لوح پر دم کریں پھر اسکو کسی سبز کپڑے میں بند کرکے اپنے پاس محفوظ کرلیں
روزانہ رات کے باوضو 111 بار یہی آیت مبارکہ پڑھ کر دم کردیں پھر جو بھی حاجت ہو اسکے بابت دعا مانگیں آپکو حیرت ہوگی کہ اسباب کیسے بن رہے ہیں۔
جو احباب چاندی پر بناسکتے ہوں وہ چاندی پر بنالیجیے گا۔
مگر یہ فی الوقت صرف 12 بارہ اگست سے 17سترہ اگست کے درمیان بنانے کی اجازت ہے۔
اللہ کریم بطفیل حضور ﷺ اس لوح معظمہ کی تمام تاثیرات سے نوازے آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ
ملتمس: روحانی اسکالر اے زیڈ نوری
ادارہ زیب روحانیات ھیلنگ سنٹر (رجسٹرڈ)
03006261975
۔

24/07/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

18/07/2025

Online Herbal clinic
نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد سے منظور شدہ
رجسٹریشن نمبر:QH:50049-A
/
پنجاب ھیلتھ کئیر کمیشن سے تصدیق شدہ
رجسٹریشن نمبر:R-90964
زیب ہربل کلینک اینڈ حجامہ سنٹر (رجسٹرڈ)
03006261975
ہمارے کلینک پر قدرت کی عطا کردہ جڑی بوٹیوں - نباتات معدنیات کو طب نبوی و یونانی طریقہ علاج کے اصولوں کے عین مطابق یکجا کر کے مختلف امراض کے لیے نسخہء جات تیار کیے جاتے ہیں

1 فالج ولقوہ +اعصابی کمزوری
2 پٹھوں کا درد+جوڑوں کا درد
3 یورک ایسڈ+کولیسٹرول
4 امراض جگر ہیپاٹائٹس B+C
5 امراض معدہ+قبض گیس السر
6 گردے و پتہ کی پتھری
7 امراض جلد خارش دار چنبل
8 بادی و خونی بواسیر
9 موٹاپا شوگر بلڈ پریشر
10 کمر درد مہروں کا درد شیاٹیکا
11:بلڈ کینسر جگر و معدہ کا کینسر دماغ کا کینسر بریسٹ کینسر تمام طرح کے کینسر کا کامیاب علاج کیا جاتا ہے
12: امراض مردانہ جریان اح**ام سرعت انزال
جراثیم نہ ہونا
13: امراض زنانہ لیکوریا کمی و کثرت حیض بے اولادی اٹھراہ
بے اولاد حضرات پریشان نہ ہوں ان کے لیے اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے مجرب علاج موجود ہے
اپنے تمام امراض کا تسلی بخش علاج کروانے کے لیے آج ہی کوالیفائیڈ حکیم صاحب سے رابط کریں 03006261975
Online Herbal clinic

زیب روحانیات ھیلنگ سنٹر (رجسٹرڈ)آپ کے تمام روحانی مسائل کا حل   کو برج دلو سے نکل کر برج حوت میں داخل ہو گا اور 6 مئی تک...
26/02/2025

زیب روحانیات ھیلنگ سنٹر (رجسٹرڈ)
آپ کے تمام روحانی مسائل کا حل

کو برج دلو سے نکل کر برج حوت میں داخل ہو گا اور 6 مئی تک برج حوت میں گردش کرے گا ۔ برج حوت میں نیچ یعنی ہبوط یعنی Debilitated حالت میں رہے گا اور 15 مارچ کو الٹی رفتار اختیار کرے گا۔

سیارہ عطارد برج حوت میں سیارہ زہرہ ، زحل اور راہو سے نزدیکی ملاپ ( Close Conjunction ) کرے گا۔ بہرحال سیارہ عطارد کا اپنے نیچ و ہبوط برج حوت میں 27 فروری سے 6 مئی تک یہ ٹرانزٹ ہر برج لگن والوں کے لئے کیسا رہے گا آئیے دیکھتے ہیں👇

( Aries Lagan )
یہ عرصہ ذہنی دباؤ ، الجھنوں اور غلط فہمیوں کا باعث بن سکتا ہے ۔ قرض ، خفیہ دشمن ، پوشیدہ مسائل اور مخفی معاملات ابھر سکتے ہیں ۔ قریبی رشتے داروں ، اڑوس پڑوس والوں کے ساتھ اختلافات کا سامنا ہو سکتا ہے ۔ عدالتی معاملات میں احتیاط کریں اور صحت کا خاص خیال رکھیں خاص طور پر نیند کی کمی یا ذہنی تناؤ سے بچیں ۔

( Ta**us Lagan )
آمدنی میں غیر یقینی صورتحال اور دوستوں سے اختلافات پیدا ہو سکتے ہیں ۔ اگر شریک حیات یا کاروباری پارٹنر کے ساتھ کسی مالی معاہدے میں ہیں تو غلط فہمیاں پیدا ہو سکتی ہیں ۔ سوشل سرکل اور دوستی میں میں کسی سے دھوکہ ہونے کا خدشہ ہے اس لئے محتاط رہیں ۔

( Gemini Lagan )
نوکری ملازمت ، کیریئر پروفیشن ، روزگار کاروبار میں پریشانیاں پیدا ہو سکتی ہیں ۔ افسران یا سینئرز سے تعلقات خراب ہو سکتے ہیں ۔ فیصلے لینے میں الجھن محسوس ہو گی اور معاہدوں میں دھوکہ ہو سکتا ہے اس لئے کوئی بھی معاہدہ یا دستخط کرنے سے پہلے اچھی طرح جانچ لیں ۔

( Cancer Lagan )
علم و تدریس ، اعلیٰ تعلیم ، مذہبی عقائد اور لمبے سفر کے لئے ناموافق ثابت ہو سکتا ہے ۔ قانونی معاملات ، والدین یا اساتذہ سے تعلقات میں رکاوٹیں آ سکتی ہیں ۔ کسی بھی نئے کورس یا معاہدے کو سوچ سمجھ کر کریں ۔

( Leo Lagan )
قرض ، انشورنس ، ٹیکس یا کسی بھی خفیہ ذریعے سے رقم کے معاملات میں احتیاط کی ضرورت ہے ۔ مشترکہ جائیداد ، انویسٹمنٹ یا وراثت کے معاملات میں دھوکہ ہو سکتا ہے ۔ صحت کا خاص خیال رکھیں اور خاص طور پر جلدی بیماریاں یا نروس سسٹم کے مسائل لاحق ہو سکتے ہیں ۔

( Virgo Lagan )
شادی شدہ زندگی اور کاروباری شراکت داری میں مسائل پیدا ہو سکتے ہیں ۔ میاں بیوی کے درمیان غلط فہمیاں بڑھ سکتی ہیں ۔ کسی بھی قسم کی پارٹنرشپ یا معاہدے میں محتاط رہیں ۔

( Libra Lagan )
روزمرہ کے معمولات ، صحت ، ملازمت اور دشمنوں سے متعلق مسائل پیدا ہو سکتے ہیں ۔ کام کی جگہ پر دباؤ اور زیادہ ذمہ داری کا سامنا ہو گا ۔ عدالتی معاملات ، ملازمت کی پریشانیاں، صحت کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں خاص طور پر نروس سسٹم ، جلد اور ہاضمے سے متعلقہ بیماریاں ہو سکتی ہیں محتاط رہیں ۔

( Scorpio Lagan )

پیار محبت ، انس و رومانس ، اولاد اور تخلیقی منصوبوں میں رکاوٹیں آ سکتی ہیں ۔ محبوب یا بچوں سے متعلق کوئی پریشانی ہو سکتی ہے ۔ سٹاک مارکیٹ ، جوئے یا قیاس آرائی پر مبنی سرمایہ کاری سے بچیں ۔

( Sagittarius Lagan )
گھر ، خاندان ، پراپرٹی ، والدہ کے معاملات میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں ۔ گھریلو مسائل ، والدہ کی صحت ، جائیداد یا رہائش سے متعلق کسی بھی بڑے فیصلے میں تاخیر ہو سکتی ہے ۔ جذبات پر قابو رکھیں اور گھریلو ماحول میں تنازعے سے بچیں ۔

( Capricorn Lagan )
کمیونیکیشن ، بہن بھائیوں ، قریبی رشتہ داروں اور سفر سے متعلق رکاوٹیں آ سکتی ہیں ۔ جھوٹے الزامات یا غلط بیانی کا سامنا ہو سکتا ہے ۔ کاروباری مذاکرات میں احتیاط کریں ورنہ دھوکہ ہو سکتا ہے ۔

( Aquarius Lagan )
مالی معاملات میں رکاوٹ اور اخراجات بڑھ سکتے ہیں ۔ فیملی بزنس یا وراثتی معاملات میں محتاط رہیں ۔ غیر ضروری اخراجات قابو میں رکھیں اور کسی بھی دھوکہ دہی سے بچنے کے لئے لین دین میں احتیاط کریں ۔

( Pisces Lagan )
ذاتی زندگی ، خود اعتمادی ، شخصیت اور کیریئر میں چیلنجز پیدا ہو سکتے ہیں ۔ لوگ غلط فہمی پیدا کر سکتے ہیں اور آپ کی شخصیت پر منفی اثر ڈال سکتے ہیں ۔ اپنے الفاظ ، رویے اور فیصلوں میں محتاط رہیں تاکہ کسی قسم کی بدنامی یا پریشانی سے بچا جا سکے ۔


اگر سیارہ عطارد آپ کے زائچے میں نحس اثرات دے رہا ہے یا ٹرانزٹ کے دوران منفی اثرات محسوس ہو رہے ہیں سبزی یا سبز چیزیں کسی غریب کو دیں یا چھوٹے بچوں کو کوئی چیز تحفہ دیں یا سبز رنگ کے پرندوں کو دانہ ڈالیں یا پانچ قسم کے اناج کسی غریب کو دیں یا پانی میں بہا دیں ۔

#اللّٰہ_تعالیٰ_ہم_سب_کے_لئے خیر و بھلائی والے معاملات فرمائے اور رزق و روزگار میں ترقی و برکت فرمائے اور مشکلوں ، الجھنوں پریشانیوں تکلیفوں سے محفوظ فرمائے اور زندگی میں آرام و سکون پیدا فرمائے ۔

روحانی اسکالر اے زیڈ نوری
03006261975

زیب روحانیات ھیلنگ سنٹر ( رجسٹرڈ)لوح قوت باہ خود بنایئںآج  لوگوں کے اصرار پر لوح قوت باہ بنانے کا مکمل طریقہ دے رہا ہوں ...
17/11/2024

زیب روحانیات ھیلنگ سنٹر ( رجسٹرڈ)

لوح قوت باہ
خود بنایئں

آج لوگوں کے اصرار پر لوح قوت باہ بنانے کا مکمل طریقہ دے رہا ہوں 17 نومبر دوپہر 12 سے 12:45اور 1:40 سے 2:30 کے درمیان اس نقش کو سرخ رنگ کی مارکر سے سفید کاغز پر تیار کرلیں سب سے پہلے نقش کے خانے بنایں اور اوپر 786 لکھیں اور 218 سے پہلے خانے میں لکھیں دوسرے میں 219 ایسے 233 پر نقش مکمل ہو گا پھر اس کے اوپر موکل کا نام لوخائیل لکھیں اور چاروں طرف 7 دفعہ غ لکھیں آپ کی لوح قوت باہ تیار ھے اور اس کو سندرس کی دھونی دے کر اپنی کمر پر باندھ لیں کچھ ہی دنوں میں آپ کی کمزوری کا خاتمہ ہو گا اور آپ شیر جوان بن جائیں گے
نقش بنائیں اور اس خاص وقت سے فائدہ اٹھائیں
روحانی اسکالر اے زیڈ نوری
03006261975

زیب روحانیات ھیلنگ سنٹر ( رجسٹرڈ)رواں_ہفتہ_آپکے_برج_کے_لیے_کیسا_رہیگا؟   ہفتہ کی شروعات اچھی رہے گی، کیوں کہ اس وقت آپ ذ...
21/10/2024

زیب روحانیات ھیلنگ سنٹر ( رجسٹرڈ)

رواں_ہفتہ_آپکے_برج_کے_لیے_کیسا_رہیگا؟




ہفتہ کی شروعات اچھی رہے گی، کیوں کہ اس وقت آپ ذہنی وجسمانی دونوں ہی اعتبار سے خود کو کافی بہترمحسوس کریں گے۔ صحت اچھی رہے گی، البتہ زیادہ کھانے سے بچنا چاہیے، ورنہ صحت خراب ہوسکتی ہے۔ مشتری دوسرے گھر میں موجود ہے، جومالی ،معاشی معاملات میں آپ کو حسب معمول سے کچھ بہترنتائج کا حصول ہوگا۔ زحل ساتویں گھر میں آنے سے ، نوکری پیشہ افراد اس دوران، جاب میں پروموشن تو ملے گی، نیز کئی حاملین کے تنخواہ میں اضافہ ہونے کے امکان پیدا ہورے ہیں۔ اس صورت حال میں اس بہترین وقت کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھاتے ہوئے، ہرموقع سے مال کمانے کے رخ پراپنی کوششیں کرتے رہیں۔ خاندان میں پیار، میل جول، اور باہمی نسبت میں اچھے اضافہ ہونے کے آثار بنتے نظرآرہے ہیں۔ آپ اپنے پورے خاندان کے ساتھ مل کرہنستے نظرآئیں گے۔ اکثر ہم اپنی قابلیت کے معاملہ میں متکبر ہوجاتے ہیں۔ جس سے ہم اپنی طاقت سے زیادہ ذمہ داریوں کا بوجھ اپنے سر لے لیتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ کرتے آپ بھی اس ہفتہ نظر آئیں گے۔ اس وجہ سے آپ کسی ایک کام کرنے کے بجائے خود کو کئی کاموں میں الجھا لیں گے۔ ہفتہ ممکن ہے کہ آپ جس امتحان کے لیے گزشتہ وقت سے ہی دوگنی محنت کررہے ہیں، اس میں آپ کو من چاہا رزلٹ نہ مل سکے۔ یہ ہفتہ مصروف ترین گزرے گا ۔

**us
آپ کو اپنے سوچ ،نظریہ میں مثبتیت اختیار کرکے اپنے گردنواح میں چھائی دھند کو آپ کو خود ہی ہٹانے کی ضرورت ہوگی۔ کیوں کہ آپ کو اس بات کو بخوبی سمجھنا ہوگا کہ یہی دھول آپ کی ترقی میں رکاوٹ پیدا کررہی ہے۔ اس لیے یہ وقت اس سے باہرنکلتے ہوئے کچھ اچھا کرنے کا ہے۔کیتو پانچویں گھر میں ا بیٹھا ہے ، اس لیے معاشی زندگی بہتر تصور نہیں کی جاسکتی ، اس پورے ہفتہ آپ کو کئی مالی مسائل دروپیش رہیں گے۔ نیز آپ اس دوران پیسہ بچا کر رکھنے میں ناکام رہیں گے۔ جس سے ذہنی تناؤ میں اضافہ ہوگا۔ آپ خاندانی سکون برقراررکھنے اور دوسروں کے ساتھ اپنے تعلقات ہموار کرنے کے پیش نظربہت زیادہ کوشش کریں گے۔ لیکن اس کے باوجود آپ کو ضروری حمایت حاصل نہیں ہوگی۔ لہذا اس مسئلہ کے پیش نظر آپ کو کسی تجربہ کار شخص سے ملاقات کرنی چاہیے۔ لیکن ہفتے کے آخری ایام بہترین ہونگے، جس سے آپ کا اعتماد وحوصلہ دونوں بڑھے گا۔ پہلے گھر میں مشتری ہے، آپ پہلے سے زیادہ رفتار سے ہرکام کو پورا کرنے کی محنت .کرپائیں گے۔ طلباء کے لیے سب سے زیادہ یہ ہفتہ عمدہ رہنے والا ہے۔ کیوں کہ اس وقت آپ کو اپنی محنت کا پھل ملے گا، نیز آپ ہر طرح کے تعلیمی امتحان میں کامیابی حاصل کریں گے۔


راہودسویں گھر میں داخل ہونے سے ،آپ کو اپنی صحت کا بہترین فائدہ لینے کے لیے، اپنی اضافی قوت ونشاط کا مثبت استعمال کرنا ہوگا۔ ورنہ آپ اپنی اس قوت کو غلط رخ پراستعمال کرتے ہوئے، اس کو ضائع کرسکتے ہیں۔ اس لیے آپ کے لیے اچھا ہوگا کہ آپ اپنے دوستوں اور اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارتے ہوئے، یا ان کے ساتھ کوئی کھیل کھیلتے ہوئے، اپنی قوت و نشاط انگیزی کا استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ بات آپ بھی بہت بہتر طریقہ سے سمجھتے ہیں کہ اس سے پہلے مالی حالت بد سے بد تر ہو جائے خود کو وقت پر بیدار کرتے ہوئے، مال جمع کرنا شروع کردیں۔ اس بات کو جانتے ہوئے بھی آپ ایسا کرتے نظر نہیں آئیں گے۔ بڑھتے اخراجات کی وجہ سے پریشان رہیں گے، بے چینی محسوس کریں گے، یاد رکھیں سکون کا تعلق دل سے ہے نا کہ دماغ سے ، اور دل کا اطمینان ذکرِ الٰہی میں پوشیدہ ہے
بارہویں گھر میں مشتری ہے ، آنے والے وقت میں آپ کے لیے کئی مالی پریشانی پیش آئیں گی۔ اس ہفتہ آپ کو اہل خانہ سے اپنے تعلقات بہترکرنے میں مدد ملے گی، اپنے اہل خانہ کو ساتھ لے کرچلنے کی کوشش کریں گے۔ اس کے لیے آپ پورا خاندان کسی سفر یا کہیں پکنک پرجانے کا پلان بھی کرسکتے ہیں۔ ہفتہ کے آخر میں آپ اپنے ماضی کے پینڈنگ کاموں کو پورا کرنے میں کامیاب رہیں گے، جس سے اس برج کے حاملین کو اس دوران منصب ترقی، تنخواہ میں اضافہ اور مکان عمل میں اعلیٰ منصب بھی ملنے کا بھرپورامکان ہے۔ طلباء کو اپنے کچھ موضوعات کو سمجھنے میں پریشانی محسوس ہوگی۔ لیکن اس مسئلہ سے نجات حاصل کرکے، اس معاملہ میں بھی وہ کامیابی حاصل کریں گے۔ اس صورت حال میں ان کو مسلسل کوشش کریں گے ۔


رواں ہفتہ مثبت کردارسے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ اس کے پیش نظر آپ کو حسد سے بچنا ہوگا، اور دوسروں کا حوصلہ بڑھانے میں بالکل بھی تردد نہیں کرنا ہوگا۔ گیارہویں گھر میں مشتری ہےجس سے، اس ہفتہ آپ کو معاشی زندگی میں قسمت کا تو ساتھ ملے گا، لیکن آپ کو اس دوران کوئی بھی سرمایہ کاری کرنا ہے تو، پہلے حقائق کا تجزیہ کریں اور اس کے بعد ہی سرمایہ کاری کریں۔ ورنہ آپ کا مال اٹک سکتا ہے۔ راہو نویں گھر میں موجود ہوں گے اس لیے، اس ہفتہ آپ اہل خانہ کے لیے کوئی نیا گھر خرید سکتے ہیں۔یا اپنے پرانے گھرکی زیبائش و آرائش کرنے کا کوئی فیصلہ لے سکتے ہیں۔ اس طرح آپ گھر کی سجاوت وزبائش پر بھی تھوڑا مال خرچ کریں گے۔ لیکن اس سے آپ کی مالی حالت پرکوئی فرق نہیں پڑے گا- ممکن ہے کہ آپ نجی زندگی میں جاری کمشکش سے بے چین ہوجائیں۔ اس سے آپ کا مزاج کچھ چڑ چڑا ہوسکتا ہے، جس سے آپ کا کیرئر بھی متاثر رہے گا۔ اور کسی بھی کام پر توجہ نہیں دے پائیں گے۔ اوراس سے آپ کو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ مراقبہ کریں، صبر و صلوٰۃ کو اپنا رہبر بنائیں۔ کئی طلباء دوسرے طلباء کے وسائل دیکھ کر اپنے پاس ان کی کمی محسوس کریں گے۔ جس کی وجہ سے وہ اپنے گھروالوں سے اس ہفتہ کسی نئے سمارٹ فون یا لیپ ٹاپ کی فرمائش کرتے نظرآئیں گے۔ حالانکہ ان کو اس بات کو نہیں بھولنا چاہیے کہ آپ کے والدین پہلے سے ہی اپنا خون پسینہ ایک کرکے آپ کو اعلیٰ تعلیم دلا رہے ہیں اور اب آپ کی یہ فرمائیش ان کے معاشی بجٹ کو بگاڑتے ہوئے ان پراضافی بوجھ ڈال سکتی ہیں۔


راہو آٹھویں گھر میں بیٹھے ہیں، جس سے اس ہفتہ آپ سماج کے کئی بڑے لوگوں سے ملاقات کرنے کے لیے، بہت زیادہ محنت ومشقت کرتے نظرآئیں گے۔ لیکن آپ کے لیے یہ بات قابل فہم ہےکہ سماجی ہم آہنگی بڑھانے سے زیادہ ، آپ کو اپنی صحت پر اہمیت دینے کی ضروری ہے۔ لہذا اس کی حفاظت کرتے ہوئے، اس کو اپنی صحت میں سدھار لانے کے لیے استعمال کریں۔ مشتری دسویں گھر میں جلوہ افروزہے، آپ کی مالی حالت کافی حدتک بہتربنے گی۔ کیوں کہ اس موقع پرآپ اپنا مال، ہرطرح سے جمع کرنے میں کامیاب رہیں گے۔ اس دوران ممکن یہ بھی ہے کہ آپ کو اپنے مالی حالت کو مضبوط کرنے کے لیے کچھ مالی اعتبار سے فیصلہ لینے پڑجائیں۔ لہذا کسی بھی فیصلہ کو لیتے وقت جلد بازی کے بجائے قاعدے سے غوروخوض کر ہی کسی فیصلہ پرپہنچیں۔ گھر میں شادی ،بیاہ، منگنی یا کسی تقریب کے سبب سے آپ اپنے پورے خاندان کے ساتھ مل کرہنستے نظرآئیں گے۔ اس ہفتہ آپ کی کام کی صلاحیت میں ترقی ہوگی۔ جس کی وجہ سے آپ زیادہ سے زیادہ مثبت سوچتے ہوئے، کاروبار میں ترقی کرنے کے لیے کوئی بڑا فیصلہ لے سکتے ہیں۔ آپ کے اس فیصلہ کو آپ کے گھروالوں کے ساتھ ساتھ آپ کے کارکنان کا ساتھ ملے گا، جس کی وجہ سے آپ کے اعتماد میں اضافہ ہوگا۔ اور آپ دوگنی تیزی سے ترقی کرتے نظرآئیں گے۔ طلباء کو صحت مند رہنے کے لیے، مناسب غذا لینے کی ضرورت ہے۔ کیوں کہ خراب صحت کی وجہ سے ممکن ہے کہ تعلیم حاصل کرنے کی آپ کی رفتارمیں رکاوٹ پیش آئے۔اس صورت حال میں آپ کو بہت سی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اس لیے شروعات سے ہی اپنی صحت کے معاملہ میں ذرا بھی لاپرواہی نہ برتیں۔


کیتو پہلے گھر میں بیٹھا ہے ، جس سے اس ہفتہ آپ کو اپنی سوچ میں مثبتیت اختیار کرکے اپنے گردنواح میں چھائی دھند کو آپ کو خود ہی ہٹانے کی ضرورت ہوگی۔ کیوں کہ آپ کو اس بات کو بخوبی سمجھنا ہوگا کہ یہی دھول آپ کی ترقی میں رکاوٹ پیدا کررہی ہے۔ اس لیے یہ وقت اس سے باہرنکلتے ہوئے کچھ اچھا کرنے کا ہے۔ مشتری نویں گھر میں جلوہ افروز ہوں گے، اس لیے مال سے جڑا کوئی بھی خطرہ اٹھانے سے اس ہفتہ پرہیز کرنا ہوگا۔ کیوں کہ یوں تو اس دوران آپ کو کئی جگہ سے اچانک مالی حصول کے یوگ بن رہے ہیں۔ لیکن آپ کو اس وقت مال کا استعمال کرنے سے پہلے، اچھی طرح سے خود کو ہرحالات کے لیے تیارکرنے کی ضرورت دروپیش ہے۔ اگرآپ اپنے مکان عمل یا اپنی تعلیم کے سلسلہ میں اہل خانہ سے دور رہتے ہیں۔ تو اس ہفتہ آپ کو کافی حدتک نجات مل سکتی ہے۔ نیزآپ اپنی اخلاق کے بل پر، اس دوران لوگوں کو آپ اپنا بنا لیں گے۔ اوران کے دل کے ہرتنازع کودور کرکے امن سکون قائم کرنے میں کامیاب ہوں گے۔ آپ کے دشمن اور مخالفین، لاکھ کوششوں کے باجود بھی آپ کو نقصان نہیں پہنچاسکیں گے۔ جس کی وجہ سے مکان عمل پرآپ کا رتبہ مزید بڑھے گا۔ اورآپ اپنی محنت اورصلاحیت کی بنا پر، مخالف حالات کو اپنے حق میں کرنے میں کامیاب ہوتے ہوئے، مسلسل ارتقائی منازل طے کرتے جائیں گے۔ گزشتہ وقت میں کی گئی آپ کی کڑی محنت کی وجہ سے، اس ہفتہ آپ کی کوششیں کامیاب ہوں گی اور دوستوں کے ذریعہ سے آپ کوعزت واکرام ملے گی۔ اس دوران آپ کو گھرخاندان میں عزت واکرام کے ساتھ ہی، معلمین حضرات سے خوب داد وتحسین بھی نصیب ہوگی۔ حالانکہ اس وقت آپ اپنے دماغ میں تکبرکو نہ آنے دیں ورنہ آپ کی کامیابی آپ کے لیے مصیبت کھڑی کرسکتی ہے۔ اللّٰہ پاک کا شکر ادا کریں۔


راہو چھٹے گھر میں جلوہ افروز ہے، اس ہفتہ آپ کی صحت و طبیعت خوشگوار رہے گی، جس کی وجہ سے کھیلوں اور آوٹ ڈور سرگرمیوں میں آپ کا بڑھ چڑھ کر حصہ لینا، آپ کی کھوئی ہوئی طاقت کو پھر سے اکھٹا کرنے اور اسی نشاط سے آپ کو بہترزندگی جینے میں مدد کرے گا۔ کیتو بارہویں گھر میں موجود ہیں جس سے، گھر میں کسی فرد کی صحت پرآپ کو اپنا بہت سا مال خرچ کرنا پڑسکتا ہے۔ جس سے آپ کی معاشی حالت تک بگڑ سکتی ہے لیکن اس سے خاندان میں آپ کا رتبہ بڑھے گا ساتھ ہی آپ خاندان افراد کے ساتھ اپنے رشتے بہتر کرنے میں کامیاب ہوں گے۔ آپ کا علم و فہم آپ کے چاروں طرف کے لوگوں کو متاثرکرے گا۔ کیرئر کے نظریہ سے ہفتہ کی شروعات، بے حد کارگررہنے والی ہے۔ کیوں کہ اس دوران آپ کی زندگی کا اہم سفر شروع ہوگا، اس لیے ایسا کرنے سے پہلے اپنے والدین سے اجازت ضرور لیں۔ ورنہ بعد میں وہ اس معاملہ میں اعتراض کرتے ہوئے، آپ کو دوسروں کے سامنے شرمندہ کرسکتے ہیں۔ اعلیٰ تعلیم حاصل کررہے طلباء کے لیے بھی یہ خاص اچھا رہے گا۔ کیوں کہ اس دوران آپ کو ہرموضوع کو سمجھنے میں مدد ملے گی، جس سے آپ اپنے مستقبل کے لیے کوئی بڑا فیصلہ بھی لے سکتے ہیں۔


راہو پانچویں گھر میں موجود ہے،ذہنی بے سکونی کا سامنا کرنا پڑ سکتا، اس لیے ضروری ہو تو بیماری ہونے سے پہلے ہی ضروری دوائیں لے لیں۔ لیکن آپ کو ہرپریشانی کا خود سے گھر پر بھی علاج کرنے سے بچنا چاہیے۔ مشتری ساتویں گھر میں جلوہ افروز جو معاشی لحاظ سے آپ کے برج حاملین کے لیے یہ ہفتہ کافی مبارک ثابت ہونے والا ہے۔ اس صورت حال میں اس دوران اپنی کوششوں میں تھوڑی بھی کمی نہ آنے دیں، کیوں کہ اس وقت آپ کے مال میں اضافہ کرنے کے لیے سازگارسیاروں کی حالت، آپ کے لیے بہترین موقع بخش سکتے ہیں۔آپ کا شریک حیات آپ کی مدد کرے گا۔ اور وہ اس میں آپ کے لیے سب سے زیادہ مددگار ثابت بھی ہوگا۔ آثار ہیں آپ کو اپنے رشتہ داروں اور دوستوں سے اچانک، کسی طرح کا کوئی اچھا تحفہ بھی ملے۔ اللّٰہ پاک کی خاص مدد شامل حال رہے گی۔ جس کی وجہ سے آپ کو اپنے کیرئرمیں، کچھ عجیب وغریب حالات اور مجبوریوں سے ڈٹ کرسامنا کرنے اور ترقی حاصل کرنے میں کامیابی مل سکے گی۔ جوطلباء اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی سوچ رہےہیں، ان کے لیے ہفتہ کا وسط بے حد بہترین رہے گا۔ اس دوران آپ کو بڑی کامیابی ملے گی۔


راہو چوتھے گھر میں ہے اس لیے، آپ کو چہرے اور گلے سے جڑے ماضی کے ہرمسئلہ سے، پوری طرح نجات مل سکتی ہے۔ حالانکہ اس کے لیے آپ کو زیادہ ٹھںڈا پانی پینے سے بچنا ہوگا، ساتھ ہی صرف اور صرف گھر کا ہی کھانا کھاتے ہوئے، تازے پھلوں کا استعمال کرنا ہوگا۔ آپ چہرے سے جڑے مسئلوں سے بچنے کے لیے، زیادہ سے زیادہ پانی بھی پی سکتے ہیں۔ اس ہفتہ مالی حالت میں سدھار کی وجہ سے، آپ کے لیے گھریلو ضروری چیز کی خریداری کافی حد تک آسان رہے گی۔ جس کی وجہ سے آپ کے گھروالے بھی آپ سے خوش ہوں گے۔ نیز آپ کو بھی بہتر کرنے کا حوصلہ مل سکے گا۔ آپ گھر میں کچھ بدلاؤ لانے کے لیے بے قرار نظرآئے گا، حالانکہ کسی بھی تبدیلی سے پہلے یا گھر کے سلسلہ میں کوئی فیصلہ لینے سے پہلے، باقی لوگوں کی رائے قاعدے سے جان لیں۔ ورنہ آپ نا چاہتے ہوئے بھی بے کارکی تنقید کا شکارہوسکتے ہیں۔ اس وقت شروعات سے ہی ملازمت عمل پر، کام کاج کے سلسلہ میں آپ کے اوپرذمہ داریوں کا بوجھ بڑھ سکتا ہے۔زحل تیسرے گھر میں موجود ہے، جس سے آپ کے کئریر میں ترقی تو ہوگی ہی، لیکن یہ نئی ذمہ داریاں آپ کو کچھ تناؤ دے سکتی ہیں۔ ایسی صورت حال میں خود پرسکون رکھتے ہوئے ، خود کو ہرطرح کے تناؤ سے دور رکھنے کی کوشش کریں۔
طلباء کو، اپنی صحت کے متعلق بالکل بھی لاپرواہی نہ برتنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی آپ کو تندرست رہنے کے لیے، وقتاً فوتاً اپنے معمول میں بہتری کرنے کی ضرورت ہوگی۔ کیوں کہ ممکن ہے اس ہفتہ، خراب صحت کی وجہ سے تعلیم حاصل کرنے کی آپ کی رفتارمتاثرہو، جس کا خامیازہ آپ کو آئندہ کسی بھی امتحان میں اٹھانا پڑسکتاہے۔ شریک حیات کے معاملہ میں آپ کو کچھ پریشانی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔


صحت اچھی رہے گی ،۔ حالانکہ ہلکا پھلکا مسئلہ تو آتا جاتا رہے گا، لیکن آپ کسی بڑی بیماری کا شکارنہیں بنیں گے۔ اور جسمانی اعتبارسے بھی آپ پہلے سے زیادہ صحت مند رہیں گے۔ مشتری پانچویں گھر میں موجود ہیں اس لیے، اس ہفتہ آپ آسانی سے پیسہ اکٹھا کرسکتے ہیں۔کیوں کہ اس دوران آپ کو لوگوں کے دئے پرانے قرض واپس مل سکتے ہیں، تیسرے گھر میں راہو موجود ہے، جس سے ممکن ہے کہ آپ کواس وقت اپنی کسی نئے منصوبہ پر لگانے کے لیے کچھ مال حاصل ہوجائے۔ خاندان کے کسی فرد کے سامنے آپ کا کوئی ایسا پوشیدہ راز فاش ہوجائے جس کی وجہ سے آپ کو بے حد شرمندگی کا احساس ہوگا۔ اس سے لوگوں کے مابین آپ کی عزت کو بھی نقصان پہنچنے کے یوگ بنیں گے۔ آپ اپنے اوپر ایک سے زائد کاموں کی ذمے داری لے سکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کے اوپر کام کا بوجھ بڑھ سکتا ہے۔ اس سے آپ کے ذہنی تناؤ میں اضافہ ہوگا۔ نیز آپ کسی ایک کام کو وقت پر پورا کرنے میں خود کو ناکام محسوس کریں گے۔ استادوں برزگوں کے ساتھ بحث کرنے سے بچنا چاہیے۔ ورنہ آپ کی عزت کو نقصان ہونے کا اندیشہ زیادہ رہے گا۔ اس لیے ان سے بات کرتے وقت اپنے الفاظ اور زبان کا چناؤ بہت سوچ سمجھ کرکریں۔


کیتو کے آٹھویں گھر میں موجود ہونے سے، رسیدہ عمر افراد کو اس پورے ہی ہفتہ اپنی صحت کا خاص خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔ اس کے لیے صبح وشام پارک میں جارکر، کم از کم 30 منٹ تک چہل قدمی کریں۔ اور جتنا ممکن ہو گردوغبار والے علاقہ میں جانے سے بچیں۔ یہ وقت آپ کو مالی طورسے کامیاب کرے گا۔ راہو دوسرے گھر میں موجود ہوں گے۔ اس لیے، پرانی کسی سرمایہ کاری سے فائدہ تو ہوگا ہی، نیز اگر آپ نے کوئی قرض لیا تھا، تو آپ اس کو بھی چکانے میں کامیاب رہیں گے۔ اس کے باوجود آپ مال کے سلسلہ میں خود کو اطمینان نہ کرکرکے، شروعات سے ہی اور زیادہ مال کمانے کے لیے زیادہ سے زیادہ کوشش کرنے کی ضرورت ہوگی۔ آپ کا مذاقیہ مزاج، سماجی میل جول کی جگہوں پر آپ کی شہرت میں اضافہ کرے گا۔ جس سے سماج میں آپ کی عزت واکرام میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی، آپ کئی قابل قدرلوگوں کی توجہ اپنی طرف کھینچنے میں کامیاب رہیں گے۔ زیادہ سے زیادہ ڈسپلن کو اپنائیں ۔


گزشتہ ہفتہ میں بدہضمی، جوڑوں میں درد، سردرد جیسے مسئلوں کو لے کر، جو حاملین اب تک کوتاہی برت رہے تھے، وہ اس ہفتہ صحت والی زندگی کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے، اس میں سدھار کے لیے ہرممکن کوشش کریں گے۔ آپ کی یہ کوشش دیکھ آپ کے آس پاس کے لوگ آپ سے خوش ہوں گے۔ نیزوہ آپ کا حوصلہ بھی بلند کرسکتے ہیں۔ زحل کے بارہویں گھر میں موجود ہونے کی وجہ سے، آپ کی محنت اور لگن سے، ایسے کئی موقع حاصل کرسکیں گے، جس سے آپ پیسہ بنا سکیں گے۔ بشرط آپ کو اپنی جمع پونجی آنکھ بند کرکے سرمایہ کرنے کی جگہ، روایتاً کسی اچھے منصوبہ میں انویسٹ کرنے کی ضرورت ہوگی۔ گھر کے چھوٹے افراد کے ساتھ گہماگہمی آپ کے جذبات میں شدت پیدا کرے گی۔ جس سے آپ کے ذہنی تناؤ میں اضافہ کے ساتھ ساتھ آپ کے اور ان کے رشتوں میں بھی فاصلے آسکتے ہیں۔ مشتری تیسرے گھر میں جلوہ افروز ہے جس سے،اگرآپ پیشہ ورمیدان سے جڑے ہیں اور کسی اچھی نوکری میں سرگرم عمل ہیں تو،یہ ہفتہ آپ کے لیے بے حد اہم رہنے والا ہے۔ کیوں کہ اس دوران آپ کو آپ کے میدان میں، آگے بڑھنے کے کئی مواقع ملیں۔ کئی طلباء کے پاس اس ہفتہ بہت سا فارغ وقت ہوگا، جس کا بہترین استعمال کرکے اپنے علم میں اضافہ کرسکتے ہیں۔ ایسے میں اس فارغ وقت کو سو کر یا دوستوں کے ساتھ موج مستی کرتے ہوئے برباد نہ کریں، بلکہ کسی کتاب کو پڑھیں یا آپ کسی کورس میں داخلہ لے کر بھی، اپنے وقت کا مناسب استعمال کرسکتے ہیں۔
👈 پیج پوسٹ لائک ،شئیر ضرور کریں 👇
روحانی اسکالر اے زیڈ نوری

09/06/2024

پیرو مرشد کی نگاہ کرم. سے........ والدین و اساتذہ کرام کی دعاؤں سے
زیب روحانیات ھیلنگ سنٹر (رجسٹرڈ)

کالے جادو کی توڑ کے ماہر ----- ھاتھ کی لکیروں ستاروں کے جوڑ کے ماھر
-----کیا آپ پریشان ھیں ؟تو مت گھبرائیں ھم ھیں ناں
ھمارے تعویذات سات سمندر پار بھی اثر کرتے ھیں
اگر آپ کسی بھی پریشانی میں مبتلا ھیں تو اپنا مسئلہ ھمیں بتائیں انشاءاللہ تعالیٰ ھر مسئلے کا حل بتائیں گے اللہ تعالیٰ کی پاک کلام سے مکمل روحانی علوم کی روشنی میں مثلآ سحروآسیب جادو ٹونہ خون کے چھینٹے پڑنا کپڑوں کا کٹ جانا
گھریلو ناچاقی طلاق کا مسئلہ عورتوں اور مردوں کا غیر محرم میں دلچسپی لینا نافرمان اولاد اولاد کا نہ ھونا محبت میں ناکامی من پسند شادی کاروباری بندش رشتوں کی بندش بیرون ملک سفر میں رکاوٹ انعامی چانس مقدمے سے بری ھونا بیماری اور مشکلات پیچھا نہ چھوڑیں آپ کے تمام روحانی مسائل کا حل قرآن و سنت کی روشنی میں بزریعہ علمیات وتعویزات کیا جاتا ھے مکمل اعتماد اور رازداری کے ساتھ ّخواتین و حضرات آفس تشریف لائیں خواتین کے لیے پردے کا اہتمام ھے
نوٹ : 📞باپردہ خواتین گھر بیٹھے صرف ایک فون کال پر اپنے مسائل کا حل کروائیں
روحانی اسکالر اے زیڈ نوری (R.M.P )روحانی میلتھڈ آف پریکٹیشنر
آفس ٹائم صبح 8بجے سے لے کر دوپہر 3بجے تک
رابط نمر : 03006261975 call/imo/ WhatsApp
آفس مین بازار المدینہ مارکیٹ نزد زیب اسٹیٹ ایجنسی
پیج page کو لاک اور شئیر ضرور کریں شکریہ

نوٹ : اپنے مسائل کے حل کیلئے نچیے واٹساپ ( whatsapp ) کے نمبر کی آپشن پر کلک کریں

Address

Defins Rood Kharyan Fateh Pur
Gujrat
50900

Telephone

+923006261975

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAIB Rohaniyaat Healing center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram